@@rahmanhusain3051 biggest firqa parast molvi these days is your dodgy molvi Mirza the Mongolian, and his silly corrupted "students" who think they know it all. Wake up and smell the coffee pal.
Hazrat Molana Muddudi (RA) Great Muslim Alim the unki Tafseer Tafheem ul Quran duniya ki behtreen Tafseer hai jisne hazaron logo ko musalman Kiya Allah Pak Molana Muddudi (RA) ko karwat karwat JANNAT Naseeb Farmaye or Unki Qabar ko Noor se bhardey Ameen.
پہلے خود صحابہ کی عزت کرنا سیکھو جو بھی ہو تم۔۔ مولانا مودودی نے 20ویں صدی میں مسلمانوں کے اندر جزبہ اسلام دوبارہ اجاگر کیا۔۔ مولانا مودودی نے کہیں بھی صحابہ کے بارے میں گستاخی نہیں کی۔۔ آپ لوگ بھی کچھ سرچ کر لیا کرو۔۔۔
السلام علیکم جناب اس مولوی کو کچھ مت کہوں پہلے بات یہ سلمان کا ایجنٹ ہے اسلام کا نہیں ۔دوسری بات یہ منافقانہ کردار ادا کر رہاہے تیسری بات اگر یہ لوگ قرآن پیش کریں گے یہ سب مودودی رحمت اللہ علیہ کے حامی بنی گے
Duniya badl Nahi gaeyi, loggo ko bewakuf banaya geya hai, hamare jazbaat SE khella geya hai. Yeh ek Puri muhim challai hai Mirza Mongol aur us ki team ne.
@@16farhanazam43 Mirza Saab ne Har baat ko twist kiyya huwa hai. Sahih baat ko apna rang diyya huwa hai. Woh ek Raafzi nawaaz shaks hai. Jo references app ko mill rahe hai. In KO check kiyya Karo, aur ullema ki explanation dekkha karro. App ko baat Kuch aur nazar Aye gi.
@@salmanfarooq1377میں نے دس سال توصیف راشدی صاحب کو سنا ہے مگر مجھے اب آکے پتہ لگا کہ یہ لوگ اہل بیت کی شان بیان نہیں کرتے زیادہ بلکہ یزید اور بنو امیہ کے لوگوں کو زیادہ ترجیح دیتے ہیں
'नबी-ए-करीम' (saww), की आल [मौला अली इब्न अबी तालिब' (as) मौला हसन इब्न अली' (as) और मौला हुसैन इब्न अली' (as)], को और सैय्यदना हज़रत-ए-हम्ज़ा (as), और सैय्यदना हज़रत-ए-अम्मार इब्न यासिर (as)_ को शहीद करने वालों पर, और उनका साथ देने वाले मुनाफिको पर, और आज के दौर में उनका दीफा करने वाले राफज़ियों/नासबियों पर अल्लाह (swt), की ओर तमाम मखलूक की बेशुमार लानत। 🥀 आमीन-सुम्मा आमीन|
o bhai kis ki shaan ko kis sy mila rahy ho?? ak hasti wo jin ki parwarish Rasool (S.A.W) ny ki aur ak wo jo fatah e makka k baad emaan la rhy hen.. in ki shaan ka farq to Allah ny Quran men kr dia hy bhai
Sahih Bukhari 2812 , nabi(as) ne farmaya "ammar ko ek baghi jamat qatl karegi woh jamat usey dosakh ki taraf bula rahi hogi aur ammar unhe allah aur jannat ki taraf bula raha hoga" (Ammar ra ko hazrat muaviya ki jamat ne qatl kiya)
صحابہ کو چھوڑا تو حدیث اور سنت کہاں سے ملے گی؟ حضور کو چھوڑیں تو قرآن کہاں سے لیں گے؟ جو کچھ بھی آج قرآن، سنت، حدیث اور فقہ کی شکل میں موجود ہیں وہ صحابہ کی بدولت ہیں۔
Ma shaa Allah shekh jazaak allahu khair sahaba ko bura to wo hi kahte hai jinke dil kale hai Allah farmata hai hamne mohkam ayat utari aur mutashabihat bhi jinke dil terhe hai wo mohkam ko chorh kar mutashabihat ke piche pag jate hai
جریر نے اعمش سے حدیث بیان کی ، انھوں نے زید بن وہب سے انھوں نے عبدالرحمن بن عبد رب الکعبہ سے روایت کی ، کہا : میں مسجد ( حرام ) میں داخل ہوا تو وہاں حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما کعبہ کے سائے میں بیٹھے ہوئے تھے اور لوگوں نے ان پر جمگھٹا لگا رکھا تھا ۔ میں ( بھی ) ان لوگوں کے پاس چلا گیا اور حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ کے قریب جا کر بیٹھ گیا ، حضرت عبداللہ بن عمرو نے کہا : ہم ایک بار سفر میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ تھے ، ہم نے ایک منزل پر قیام کیا ، ہم میں سے کوئی ایسا تھا جو اپنا خیمہ درست کرنے لگا ، کوئی تیر اندازی کرنے گا ، کوئی اپنے چرتے ہوئے جانوروں میں چلا گیا کہ اتنے میں رسول اللہ ﷺ کے مؤذن نے نماز باجماعت کا اعلان کیا ۔ ہم رسول اللہ ﷺ کے پاس اکٹھے ہو گئے ۔ آپ نے فرمایا :’’ مجھ سے پہلے ( بھی ) ہر نبی پر فرض تھا کہ وہ اپنی امت کے حق میں جو بھلائی کی بات جانتا ہے اس کی طرف ان کی رہنمائی کرے اور ان کے حق میں جو برا ہے اس سے ان کو ڈرائے ۔ رہی تمہاری یہ امت تو اس کی عافیت آغاز میں رکھی گئی ہے اور آخری دور میں اسے آزمائش کا اور ایسے معاملات کا سامنا ہو گا جنھیں تم اچھا نہ سمجھو گے ، ایسا فتنہ درپیش ہو گا کہ کچھ آزمائشیں دوسری کو ہیچ کر دیں گے ، ایسا فتنہ آئے گا کہ مومن کہے گا : یہ میری تباہی ( کا سامان ) ہے ، پھر وہ چھٹ جائے گا ، پھر ایک اور آئے گا تو مومن کہے گا : یہ ، یہ ( اصل تباہی ) ہے ، جو شخص یہ چاہتا ہے کہ اسے آگ سے دور کر دیا جائے اور جنت میں داخل کر دیا جائے تو اس کی موت اس عالم میں آئے کہ وہ اللہ اور آخرت کے دن پر یقین رکھتا ہو ، ( وہ آخری دم تک اپنے ایمان کی حفاظت کرے ) اور وہ لوگوں کے پاس وہی ( بات ، دعوت ، سلوک ) لے کے جائے جو وہ پسند کرتا ہے کہ اس کے پاس لایا جائے ۔ اور جو شخص ہاتھ میں ہاتھ دیتے ہوئے ، دل کی گہرائیوں سے کسی امام ( مسلمان حکمران ) کی بیعت کرے تو استطاعت رکھتے ہوئے اس کی اطاعت کرے ، پھر اگر دوسرا آ جائے ، اس سے امامت چھیننا چاہے تو اس دوسرے کی گردن اڑا دو ۔ میں ان ( عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما ) سے (مزید ) قریب ہوا اور عرض کی : میں آپ کو اللہ کی قسم دیتا ہوں ، کیا آپ نے خود یہ بات رسول اللہ ﷺ سے سنی ہے ؟ حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ نے اپنے دونوں ہاتھوں سے اپنے کانوں اور دل کی طرف اشارہ کیا اور کہا : یہ بات میرے دونوں کانوں نے سنی ، میرے دل نے یاد رکھی ۔ میں نے ان سے کہا : یہ جو آپ کے چچا زاد معاویہ رضی اللہ عنہ ہیں وہ تو ہمیں حکم دیتے ہیں کہ ہم آپس میں ایک دوسرے کا مال ناجائز طریقے سے کھائیں اور ایک دوسرے کو قتل کریں اور اللہ تعالیٰ یہ فرماتا ہے :’’ اے ایمان والو ! ایک دوسرے کا مال ناجائز طریقے سے مت کھاؤ ، الا یہ کہ باہمی رضامندی سے تجارت ہو اور تم ایک دوسرے کو قتل نہ کرو ، بلاشبہ اللہ تعالیٰ تم پر ہمیشہ رحم کرنے والا ہے ۔‘‘ ( عبدالرحمن نے ) کہا : پھر وہ ( حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما ) گھڑی بھر خاموش رہے ، پھر فرمایا : اللہ تعالیٰ کی اطاعت میں ان کی اطاعت کرو اور اللہ تعالیٰ کی نافرمانی ( کے معاملے ) میں ان کی نافرمانی کرو ۔
[10:48 pm, 14/10/2022] Ali kazilbash: The same narration: ”Muwaiya came.. they mentioned Ali and he cursed him..” About this he (Allamah al-Albani) says: ”The hadith is authentic, and his comment on ”He cursed him” is the following statment: ”He cursed him” that is Muwaiya cursed Ali and insulted him.” Ref: Sahih Sunan ibn Majah, authored by Allamah al-Albani, in volume 1, page 58, hadith number 120. [10:48 pm, 14/10/2022] Ali kazilbash: Ref: Sahih Sunan al-Nisai’, investigated by al-Albani, volume 2 page 343, hadith number 3006 Al-Albanis comment: This hadith is "Sahih" [10:48 pm, 14/10/2022] Ali kazilbash: Ref: Sunan al-Kubra by Imam Abi Bakr Ahmed ibn al-Hussein ibn Ali al-Bayhaqi (458AH). Organised and commented by Islam Mansoor Abdul Hameed. Al-Hadith institution. Printed in 1429 AH. In volume 5, page 183, hadithnumber 9447. [10:48 pm, 14/10/2022] Ali kazilbash: Ref: Sunan ibn Majah, ibn Majah al-Qazwini. Investigated and adjusted by Shoaib al-Arnaoot, volume 1, page 88 and hadith number 121. [10:48 pm, 14/10/2022] Ali kazilbash: Ref: Sharh Sunan ibn Majah, by Imam al-Sindi, Full name: Imam Abil Hassan al-Hanafi, known as al-Sindi (1138AH). Investigated by Sheikh Khalil Ma’moon Sheeha, al-Ma’rifa institution, Beirut, Lebanon, 3rd edition, 1420AH. In page 86, volume 1. [10:48 pm, 14/10/2022] Ali kazilbash: Ref: Musannaf ibn Abi Shayba, by Imam Abi Shayba, (159-235AH), in volume 17, page 101, hadithnumber 32741. [10:48 pm, 14/10/2022] Ali kazilbash: Ref: Tadrib al-Rawi fi Sharh Taqrib al-Nawawi, volume 1, page 178. [10:48 pm, 14/10/2022] Ali kazilbash: (1) Sahih al-Tirmidhi, v5, p699 (2) Sunan Ibn Majah, v1, p52 (3) Fada’il al-Sahaba, by Ahmad Ibn Hanbal, v2, p767, Tradition #1350 (4) al-Mustadrak, by al-Hakim, v3, p149 (5) Majma’ al-Zawa’id, by al-Haythami, v9, p169 (6) al-Kabir, by Tabarani, v3, p30, also in al-Awsat (7) Jamius Saghir, by al-Ibani, v2, p17 (8) Tarikh, by al-Khateeb al-Baghdadi, v7, p137 (9) Sawai’q al-Muhriqah, by Ibn Hajar al-Haythami, Ch. 11, section 1, p221 (10) Talkhis, by al-Dhahabi, v3, p149 (11) Dhakha’ir al-Uqba, by al-Muhib al-Tabari, p25 (12) Mishkat al-Masabih, by Khatib al-Tabrizi, English Version, Tdadition #6145 (13) Others such as Ibn Habban, etc.
´خالد کہتے ہیں` مقدام بن معدی کرب، عمرو بن اسود اور بنی اسد کے قنسرین کے رہنے والے ایک شخص معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما کے پاس آئے، تو معاویہ رضی اللہ عنہ نے مقدام سے کہا: کیا آپ کو خبر ہے کہ حسن بن علی رضی اللہ عنہما کا انتقال ہو گیا؟ مقدام نے یہ سن کر «انا لله وانا اليه راجعون» پڑھا تو ان سے ایک شخص نے کہا: کیا آپ اسے کوئی مصیبت سمجھتے ہیں؟ تو انہوں نے کہا: میں اسے مصیبت کیوں نہ سمجھوں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں اپنی گود میں بٹھایا، اور فرمایا: ”یہ میرے مشابہ ہے، اور حسین علی کے“۔ یہ سن کر اسدی نے کہا: ایک انگارہ تھا جسے اللہ نے بجھا دیا تو مقدام نے کہا: آج میں آپ کو ناپسندیدہ بات سنائے، اور ناراض کئے بغیر نہیں رہ سکتا، پھر انہوں نے کہا: معاویہ! اگر میں سچ کہوں تو میری تصدیق کریں، اور اگر میں جھوٹ کہوں تو جھٹلا دیں، معاویہ بولے: میں ایسا ہی کروں گا۔ مقدام نے کہا: میں اللہ کا واسطہ دے کر آپ سے پوچھتا ہوں: کیا آپ کو معلوم ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سونا پہننے سے منع فرمایا ہے؟ معاویہ نے کہا: ہاں۔ پھر کہا: میں اللہ کا واسطہ دے کر آپ سے پوچھتا ہوں: کیا آپ کو معلوم ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ریشمی کپڑا پہننے سے منع فرمایا ہے؟ کہا: ہاں معلوم ہے، پھر کہا: میں اللہ کا واسطہ دے کر آپ سے پوچھتا ہوں: کیا آپ کو معلوم ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے درندوں کی کھال پہننے اور اس پر سوار ہونے سے منع فرمایا ہے؟ کہا: ہاں معلوم ہے۔ تو انہوں نے کہا: معاویہ! قسم اللہ کی میں یہ ساری چیزیں آپ کے گھر میں دیکھ رہا ہوں؟ تو معاویہ نے کہا: مقدام! مجھے معلوم تھا کہ میں تمہاری نکتہ چینیوں سے بچ نہ سکوں گا۔ خالد کہتے ہیں: پھر معاویہ نے مقدام کو اتنا مال دینے کا حکم دیا جتنا ان کے اور دونوں ساتھیوں کو نہیں دیا تھا اور ان کے بیٹے کا حصہ دو سو والوں میں مقرر کیا، مقدام نے وہ سارا مال اپنے ساتھیوں میں بانٹ دیا، اسدی نے اپنے مال میں سے کسی کو کچھ نہ دیا، یہ خبر معاویہ کو پہنچی تو انہوں نے کہا: مقدام سخی آدمی ہیں جو اپنا ہاتھ کھلا رکھتے ہیں، اور اسدی اپنی چیزیں اچھی طرح روکنے والے آدمی ہیں۔
02:49 Jhhut kahaniyon me nahi hai saheeh Hadees me hai so called Ahle Hadees Saheeh Muslim - 6229 Saheeh Bukhari - 3703 ابو حازم نے حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ، کہا : کہ مدینہ میں مروان کی اولاد میں سے ایک شخص حاکم ہوا تو اس نے سیدنا سہل رضی اللہ عنہ کو بلایا اور سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو گالی دینے کا حکم دیا ۔ سیدنا سہل رضی اللہ عنہ نے انکار کیا تو وہ شخص بولا کہ اگر تو گالی دینے سے انکار کرتا ہے تو کہہ کہ ابوتراب پر اللہ کی لعنت ہو ۔
Ek aur Hadees Bukhari Shareef 6220 بکیر بن مسمار نے عامر بن سعد بن ابی وقاص سے ، انھوں نے اپنے والد سے روایت کی کہ حضرت معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو حکم دیا ، کہا : آپ کو اس سے کیا چیز روکتی ہے کہ آپ ابوتراب ( حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ ) کو براکہیں ۔ انھوں نے جواب دیا : جب تک مجھے وہ تین باتیں یاد ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان ( حضر ت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ) سے کہی تھیں ، میں ہرگز انھیں برا نہیں کہوں گا ۔ ان میں سے کوئی ایک بات بھی میرے لئے ہوتو وہ مجھے سرخ اونٹوں سے زیادہ پسند ہوگی ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سناتھا ، آپ ان سے ( اس وقت ) کہہ رہے تھے جب آپ ایک جنگ میں ان کو پیچھے چھوڑ کر جارہے تھے اور علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ان سے کہا تھا : اللہ کےرسول !آپ مجھے عورتوں اوربچوں میں پیچھے چھوڑ کرجارہے ہیں؟تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا : تمھیں یہ پسند نہیں کہ تمھارا میرے ساتھ وہی مقام ہو جوحضرت ہارون علیہ السلام کاموسیٰ علیہ السلام کےساتھ تھا ، مگر یہ کہ میرے بعد نبوت نہیں ہے ۔ اسی طرح خیبر کے دن میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ کہتے ہوئے سناتھا : اب میں جھنڈ ا اس شخص کو دوں گا جو اللہ اوراس کے رسول! سے محبت کرتا ہے اور اللہ اور اس کا ر سول صلی اللہ علیہ وسلم اس سے محبت کرتے ہیں ۔ کہا : پھر ہم نے اس بات ( مصداق جاننے ) کے لئے اپنی گردنیں اٹھا اٹھا کر ( ہرطرف ) دیکھا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : علی کو میرے پاس بلاؤ ۔ انھیں شدید آشوب چشم کی حالت میں لایا گیا ۔ آپ نےان کی آنکھوں میں اپنا لعاب دہن لگایا اورجھنڈا انھیں عطافرمادیا ۔ اللہ نے ان کے ہاتھ پر خیبر فتح کردیا ۔ اورجب یہ آیت اتری : ( تو آپ کہہ دیں : آؤ ) ہم اپنے بیٹوں اور تمھارے بیٹوں کو بلالیں ۔ تورسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضر ت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ، حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا ، حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ ، اورحضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو بلایا اور فرمایا : اے اللہ! یہ میرے گھر والے ہیں ۔
Tauseef sahab sahi buqari 4108, 2812, sahi muslim 4776 ye sari hadees bhi tareeq hai ? Ahle hadees munkireen e hadees kyu hogaye ? Firqewariyat se bahar niklo.. Aur ummat ko ek karne ki koshish karo .. naki todne ki..
یہ کیسے ھو سکتا ھے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم بغیر اجازت کسی کے گھر میں داخل ھوں یہ شخص گستاخی کا مرتکب ھے اور الزام مولانا مودودی ع ر پر لگا رھا ھے
Hamary leye sahaba muhtram koi bhi ho woh lkn ek pagal bhi samaj skta ke hazrat ali zinda thy aur usky khelaf jung kyo ki kya woh hamry nabi jhoota samaj thy hai ali ke bare kitne riwayat aur usky insaf aur islam kelye ke woh kya tha uski shan kya thi
Be shak "HAQ CHAR YAAR"(رضی اللہ عنہم اجمعین و علیہ السلام اجمعین)Alhumdulillha. Lekin pachve kalifa to MOLA HASAN(علیہ السلام) hai. Lagta hai is NAASBI ne RESEARCH PAPER 5B nhi padha😂. You are Weak Goal Keeper😎😂.
Haidar aur Muawiya ek sath? Bhai yad hai jab Ali r.a ne abu jahal ki beti pasand ki thi to nabi ne kya kaha tha? Haqq aur kufr ek sath kabhi nhi reh sakte o Ali tab samjh nhi aya ki hussain ke chahne wale aur uske katil ek pe nhi ho sakte? Aur firbhi tum ek karna chaho to naudubillah keh do haqq muhammad saw haqq abu jahl aur haqq abu lahb quki tumare alfaz aise he haqq aur batil ko ek kartr hai
AAPKE ABBA DAWOOD RAAZ NE LIKHA HAI 4359 MAI BUKHARI MAI .. PDH LOU NASBIYON....AUR TUM PE ALLAH KI LANAT HO TUM LOG KHULFA E RASHIDEEN AUR HAZRAT AMEER MAUVIYA R.A. KO BARABAR KRNA CHAHTE HOU
Tum jaise maulviyon se bahut bahut bahut upar hain Maulana MAUDOODI...... Tum log agar unke baitul khala mein ek lota paani rakh dete aadbdast ke liye to ruhaniyat mil jaati tumko..... chipiddi chipiddi ka shorba....
@@shinukhan297 wah Kiya baat hai. Is Ka MATLAB app ko patta hai ke Bukhari 3673 SE related aur BHI hadeese hai. To yeh kaam app 2812 ke sath kyun Nahi karte. Us Hadees ke sath aur BHI related Hadeese hai Jo batlaati hai ke Woh grouh asal me hai kaun, Woh log Nahi Jo app samaj rahe ho, us time Woh hadeese kyun Nahi bayan karte. Ya app Ka mind itna brainwash ho chukka hai ke app mann ne ke liyye tayaar Nahi?
@@abu_muawwiya_bin_ali ye jo aap hadees bata rhe ho mere sahaba ko bura mat kaho ye to aap ek hissa bata rhe ho puri hadees sahi muslim me hai or jo 2812 wali hadees hai wo to puri bayan ki hai na imam bhikhari ne
مولوی صاحب آپ تو اپنے آل سعود آقاوں کی خوشنودی اور نمک کا حق ادا کرنے کی کوشش تو کرتے ہیں لیکن اپنے حواریوں کو کتاب خلافت و ملوکیت اور اس کے خلاف لکھی گئی کتابوں کے مطالعہ ٹھنڈے ذہن سے کرنے کی صلاح دیدیں
Muawiya ko bachane ke liye kya kya paapadh belne padhte hain 😂😂😂 bhai Usman aur Muawiya ko kabhi ek na karo, ek khalifa e rashid the aur dusra ek baadshah jisne apne bete ko badshah bana diya
NASIBIYAT AUR YAZIDIYYAT KA COMPLETE PACKAGE = TAUSEEF UR RAHMAN
RAAFZIYYAT AUR SABBAIYYAT KA COMPLETE PACAKGE = ENGINEER MIRZA MONGOL 😉
@@abu_muawwiya_bin_alifirqe baaz Badtareen Gumrah spotted
@@rahmanhusain3051 biggest firqa parast molvi these days is your dodgy molvi Mirza the Mongolian, and his silly corrupted "students" who think they know it all. Wake up and smell the coffee pal.
@@abu_muawwiya_bin_alihhh Sahi Jawab dya..
Hazrat Molana Muddudi (RA) Great Muslim Alim the unki Tafseer Tafheem ul Quran duniya ki behtreen Tafseer hai jisne hazaron logo ko musalman Kiya Allah Pak Molana Muddudi (RA) ko karwat karwat JANNAT Naseeb Farmaye or Unki Qabar ko Noor se bhardey Ameen.
Aameen Allahumma Aameen...
Ap jesy log kha. Aur molana mododi jesy bary insan kha. Khuda ke rehmaty hu ap par 100 bar mododi
jhootey par Allah ki Lanat
Haan Shia par isliye lanath hai...
پہلے خود صحابہ کی عزت کرنا سیکھو جو بھی ہو تم۔۔ مولانا مودودی نے 20ویں صدی میں مسلمانوں کے اندر جزبہ اسلام دوبارہ اجاگر کیا۔۔ مولانا مودودی نے کہیں بھی صحابہ کے بارے میں گستاخی نہیں کی۔۔ آپ لوگ بھی کچھ سرچ کر لیا کرو۔۔۔
اس بات کو یہ فرقہ پرست کیا جانیں۔
@@salmanfarooq1377 ye mujhe kahi mile to inko batau
Yazeedio ka ham kya haal karte hai 💉💉
السلام علیکم جناب اس مولوی کو کچھ مت کہوں پہلے بات یہ سلمان کا ایجنٹ ہے اسلام کا نہیں ۔دوسری بات یہ منافقانہ کردار ادا کر رہاہے تیسری بات اگر یہ لوگ قرآن پیش کریں گے یہ سب مودودی رحمت اللہ علیہ کے حامی بنی گے
O bhai sahi ahadees m bhi yhe baten hn. Ab dunya badal chuki h. Ab har shaks haqeeqat tk pohnch skta h. Aap logo ko mislead karna chhor den
Ali Mirza had exposed these sulfis who made salafis their muqallid by selecting hadith that suit them
Duniya badl Nahi gaeyi, loggo ko bewakuf banaya geya hai, hamare jazbaat SE khella geya hai. Yeh ek Puri muhim challai hai Mirza Mongol aur us ki team ne.
@@abu_muawwiya_bin_ali Galat konsi baat h is kitab me??? Sari sahi hadiths se ni hn????
@@16farhanazam43 Mirza Saab ne Har baat ko twist kiyya huwa hai. Sahih baat ko apna rang diyya huwa hai. Woh ek Raafzi nawaaz shaks hai. Jo references app ko mill rahe hai. In KO check kiyya Karo, aur ullema ki explanation dekkha karro. App ko baat Kuch aur nazar Aye gi.
@@abu_muawwiya_bin_aliu r chawal cheater
Jazak ALLAH khairan
علی ع کا نام لیجیئے منافق پہچان لیجئے
ماشاء اللہ
جزاک اللہ خیرا و احسن الجزا
اب تو مرزا علی نے یہ مسئلہ ہی ختم کردیا اس نے سب کچھ احادیث سے دکھا دیا
الحمد للہ۔
رومال والے مولوی کا قصہ ختم
@@salmanfarooq1377میں نے دس سال توصیف راشدی صاحب کو سنا ہے مگر مجھے اب آکے پتہ لگا کہ یہ لوگ اہل بیت کی شان بیان نہیں کرتے زیادہ بلکہ یزید اور بنو امیہ کے لوگوں کو زیادہ ترجیح دیتے ہیں
@@aneeqrehman1879 jahil hai ye log
Saudi ka riyal khayege to unka hi gayege na ye najdi wahabi 💉💉💉
@@aneeqrehman1879 indeed
Mirza ali ka pajama gila hojata hai jab ahlehadeesun say samna hota hy
Nasbiat dekhna hai to dekh lo inko hadiso se lena dena nhi firqe se lena dena hai
2812 to hadees hi h
Mashallah mere bhai 👍✅
Ao hamse is hadees par Google meet par baat karlo 😂😂😂
'नबी-ए-करीम' (saww), की आल [मौला अली इब्न अबी तालिब' (as) मौला हसन इब्न अली' (as) और मौला हुसैन इब्न अली' (as)], को और सैय्यदना हज़रत-ए-हम्ज़ा (as), और सैय्यदना हज़रत-ए-अम्मार इब्न यासिर (as)_
को शहीद करने वालों पर, और उनका साथ देने वाले मुनाफिको पर, और आज के दौर में उनका दीफा करने वाले राफज़ियों/नासबियों पर अल्लाह (swt), की ओर तमाम मखलूक की बेशुमार लानत।
🥀 आमीन-सुम्मा आमीन|
Bahi ye to hadees me likha hua tareekh kahan hai?
o bhai kis ki shaan ko kis sy mila rahy ho?? ak hasti wo jin ki parwarish Rasool (S.A.W) ny ki aur ak wo jo fatah e makka k baad emaan la rhy hen.. in ki shaan ka farq to Allah ny Quran men kr dia hy bhai
Sahih Bukhari 2812 , nabi(as) ne farmaya "ammar ko ek baghi jamat qatl karegi woh jamat usey dosakh ki taraf bula rahi hogi aur ammar unhe allah aur jannat ki taraf bula raha hoga" (Ammar ra ko hazrat muaviya ki jamat ne qatl kiya)
Sach kaha apne
Baghi group kharjee tha
@@knight23586 bhai tumaku Islamic histroy ki a,b,c,d bhi nahi pata
@@ItsKhurram_2812 wo kharjee h bhai na ki ameere muawiya raziallaho anhi
Hadith number 2812 sahi bukhari
ویسے توصیف صاحب اب لوگ ان باتو کی کو نہیں مانتے سب کو حق پتا چل گیا
صحابہ کو چھوڑا تو حدیث اور سنت کہاں سے ملے گی؟ حضور کو چھوڑیں تو قرآن کہاں سے لیں گے؟ جو کچھ بھی آج قرآن، سنت، حدیث اور فقہ کی شکل میں موجود ہیں وہ صحابہ کی بدولت ہیں۔
DAMAGE HAS BEEN DONE
Khuda ke rehmaty hu ap par 100 bar mododi
Sahi Muslim ki Hadeth number 6220 Kya hai ?
Ma shaa Allah shekh jazaak allahu khair sahaba ko bura to wo hi kahte hai jinke dil kale hai
Allah farmata hai hamne mohkam ayat utari aur mutashabihat bhi jinke dil terhe hai wo mohkam ko chorh kar mutashabihat ke piche pag jate hai
Hazrat ap khud khilafato maluqiyat parhain or faisla karain...
@@sufyff4198 *_Bukhari 3673_*
Ammar bin yasr ko qtl krny waly gro ko nbi pak ny dozkhi kha hy
بیشک
Bilkul sahih baat hai. Lekin Woh grouh khwaarij Ka hai. Mustadrak lil Hakim 2653 Hadees pardo Zara.
Allah ne Quran ki hifazat ka waada kia he, hadees ka nahin.
Apko riyal ka gham hy
جریر نے اعمش سے حدیث بیان کی ، انھوں نے زید بن وہب سے انھوں نے عبدالرحمن بن عبد رب الکعبہ سے روایت کی ، کہا : میں مسجد ( حرام ) میں داخل ہوا تو وہاں حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما کعبہ کے سائے میں بیٹھے ہوئے تھے اور لوگوں نے ان پر جمگھٹا لگا رکھا تھا ۔ میں ( بھی ) ان لوگوں کے پاس چلا گیا اور حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ کے قریب جا کر بیٹھ گیا ، حضرت عبداللہ بن عمرو نے کہا : ہم ایک بار سفر میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ تھے ، ہم نے ایک منزل پر قیام کیا ، ہم میں سے کوئی ایسا تھا جو اپنا خیمہ درست کرنے لگا ، کوئی تیر اندازی کرنے گا ، کوئی اپنے چرتے ہوئے جانوروں میں چلا گیا کہ اتنے میں رسول اللہ ﷺ کے مؤذن نے نماز باجماعت کا اعلان کیا ۔ ہم رسول اللہ ﷺ کے پاس اکٹھے ہو گئے ۔ آپ نے فرمایا :’’ مجھ سے پہلے ( بھی ) ہر نبی پر فرض تھا کہ وہ اپنی امت کے حق میں جو بھلائی کی بات جانتا ہے اس کی طرف ان کی رہنمائی کرے اور ان کے حق میں جو برا ہے اس سے ان کو ڈرائے ۔ رہی تمہاری یہ امت تو اس کی عافیت آغاز میں رکھی گئی ہے اور آخری دور میں اسے آزمائش کا اور ایسے معاملات کا سامنا ہو گا جنھیں تم اچھا نہ سمجھو گے ، ایسا فتنہ درپیش ہو گا کہ کچھ آزمائشیں دوسری کو ہیچ کر دیں گے ، ایسا فتنہ آئے گا کہ مومن کہے گا : یہ میری تباہی ( کا سامان ) ہے ، پھر وہ چھٹ جائے گا ، پھر ایک اور آئے گا تو مومن کہے گا : یہ ، یہ ( اصل تباہی ) ہے ، جو شخص یہ چاہتا ہے کہ اسے آگ سے دور کر دیا جائے اور جنت میں داخل کر دیا جائے تو اس کی موت اس عالم میں آئے کہ وہ اللہ اور آخرت کے دن پر یقین رکھتا ہو ، ( وہ آخری دم تک اپنے ایمان کی حفاظت کرے ) اور وہ لوگوں کے پاس وہی ( بات ، دعوت ، سلوک ) لے کے جائے جو وہ پسند کرتا ہے کہ اس کے پاس لایا جائے ۔ اور جو شخص ہاتھ میں ہاتھ دیتے ہوئے ، دل کی گہرائیوں سے کسی امام ( مسلمان حکمران ) کی بیعت کرے تو استطاعت رکھتے ہوئے اس کی اطاعت کرے ، پھر اگر دوسرا آ جائے ، اس سے امامت چھیننا چاہے تو اس دوسرے کی گردن اڑا دو ۔ میں ان ( عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما ) سے (مزید ) قریب ہوا اور عرض کی : میں آپ کو اللہ کی قسم دیتا ہوں ، کیا آپ نے خود یہ بات رسول اللہ ﷺ سے سنی ہے ؟ حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ نے اپنے دونوں ہاتھوں سے اپنے کانوں اور دل کی طرف اشارہ کیا اور کہا : یہ بات میرے دونوں کانوں نے سنی ، میرے دل نے یاد رکھی ۔ میں نے ان سے کہا : یہ جو آپ کے چچا زاد معاویہ رضی اللہ عنہ ہیں وہ تو ہمیں حکم دیتے ہیں کہ ہم آپس میں ایک دوسرے کا مال ناجائز طریقے سے کھائیں اور ایک دوسرے کو قتل کریں اور اللہ تعالیٰ یہ فرماتا ہے :’’ اے ایمان والو ! ایک دوسرے کا مال ناجائز طریقے سے مت کھاؤ ، الا یہ کہ باہمی رضامندی سے تجارت ہو اور تم ایک دوسرے کو قتل نہ کرو ، بلاشبہ اللہ تعالیٰ تم پر ہمیشہ رحم کرنے والا ہے ۔‘‘ ( عبدالرحمن نے ) کہا : پھر وہ ( حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما ) گھڑی بھر خاموش رہے ، پھر فرمایا : اللہ تعالیٰ کی اطاعت میں ان کی اطاعت کرو اور اللہ تعالیٰ کی نافرمانی ( کے معاملے ) میں ان کی نافرمانی کرو ۔
Masha Allah
صیح مسلم 6220
FIRQA WARIYAT' pe ALLAH SWT ki Lanat
[10:48 pm, 14/10/2022] Ali kazilbash: The same narration: ”Muwaiya came.. they mentioned Ali and he cursed him..”
About this he (Allamah al-Albani) says: ”The hadith is authentic, and his comment on ”He cursed him” is the following statment: ”He cursed him” that is Muwaiya cursed Ali and insulted him.”
Ref: Sahih Sunan ibn Majah, authored by Allamah al-Albani, in volume 1, page 58, hadith number 120.
[10:48 pm, 14/10/2022] Ali kazilbash: Ref: Sahih Sunan al-Nisai’, investigated by al-Albani, volume 2 page 343, hadith number 3006
Al-Albanis comment: This hadith is "Sahih"
[10:48 pm, 14/10/2022] Ali kazilbash: Ref: Sunan al-Kubra by Imam Abi Bakr Ahmed ibn al-Hussein ibn Ali al-Bayhaqi (458AH). Organised and commented by Islam Mansoor Abdul Hameed. Al-Hadith institution. Printed in 1429 AH. In volume 5, page 183, hadithnumber 9447.
[10:48 pm, 14/10/2022] Ali kazilbash: Ref: Sunan ibn Majah, ibn Majah al-Qazwini. Investigated and adjusted by Shoaib al-Arnaoot, volume 1, page 88 and hadith number 121.
[10:48 pm, 14/10/2022] Ali kazilbash: Ref: Sharh Sunan ibn Majah, by Imam al-Sindi, Full name: Imam Abil Hassan al-Hanafi, known as al-Sindi (1138AH). Investigated by Sheikh Khalil Ma’moon Sheeha, al-Ma’rifa institution, Beirut, Lebanon, 3rd edition, 1420AH. In page 86, volume 1.
[10:48 pm, 14/10/2022] Ali kazilbash: Ref: Musannaf ibn Abi Shayba, by Imam Abi Shayba, (159-235AH), in volume 17, page 101, hadithnumber 32741.
[10:48 pm, 14/10/2022] Ali kazilbash: Ref: Tadrib al-Rawi fi Sharh Taqrib al-Nawawi, volume 1, page 178.
[10:48 pm, 14/10/2022] Ali kazilbash: (1) Sahih al-Tirmidhi, v5, p699
(2) Sunan Ibn Majah, v1, p52
(3) Fada’il al-Sahaba, by Ahmad Ibn Hanbal, v2, p767, Tradition #1350
(4) al-Mustadrak, by al-Hakim, v3, p149
(5) Majma’ al-Zawa’id, by al-Haythami, v9, p169
(6) al-Kabir, by Tabarani, v3, p30, also in al-Awsat
(7) Jamius Saghir, by al-Ibani, v2, p17
(8) Tarikh, by al-Khateeb al-Baghdadi, v7, p137
(9) Sawai’q al-Muhriqah, by Ibn Hajar al-Haythami, Ch. 11, section 1, p221
(10) Talkhis, by al-Dhahabi, v3, p149
(11) Dhakha’ir al-Uqba, by al-Muhib al-Tabari, p25
(12) Mishkat al-Masabih, by Khatib al-Tabrizi, English Version, Tdadition #6145
(13) Others such as Ibn Habban, etc.
Jazakallah khair ❤
Assalamualaikum ji muje ae post ap muje send kar sakthe
´خالد کہتے ہیں` مقدام بن معدی کرب، عمرو بن اسود اور بنی اسد کے قنسرین کے رہنے والے ایک شخص معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما کے پاس آئے، تو معاویہ رضی اللہ عنہ نے مقدام سے کہا: کیا آپ کو خبر ہے کہ حسن بن علی رضی اللہ عنہما کا انتقال ہو گیا؟ مقدام نے یہ سن کر «انا لله وانا اليه راجعون» پڑھا تو ان سے ایک شخص نے کہا: کیا آپ اسے کوئی مصیبت سمجھتے ہیں؟ تو انہوں نے کہا: میں اسے مصیبت کیوں نہ سمجھوں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں اپنی گود میں بٹھایا، اور فرمایا: ”یہ میرے مشابہ ہے، اور حسین علی کے“۔ یہ سن کر اسدی نے کہا: ایک انگارہ تھا جسے اللہ نے بجھا دیا تو مقدام نے کہا: آج میں آپ کو ناپسندیدہ بات سنائے، اور ناراض کئے بغیر نہیں رہ سکتا، پھر انہوں نے کہا: معاویہ! اگر میں سچ کہوں تو میری تصدیق کریں، اور اگر میں جھوٹ کہوں تو جھٹلا دیں، معاویہ بولے: میں ایسا ہی کروں گا۔ مقدام نے کہا: میں اللہ کا واسطہ دے کر آپ سے پوچھتا ہوں: کیا آپ کو معلوم ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سونا پہننے سے منع فرمایا ہے؟ معاویہ نے کہا: ہاں۔ پھر کہا: میں اللہ کا واسطہ دے کر آپ سے پوچھتا ہوں: کیا آپ کو معلوم ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ریشمی کپڑا پہننے سے منع فرمایا ہے؟ کہا: ہاں معلوم ہے، پھر کہا: میں اللہ کا واسطہ دے کر آپ سے پوچھتا ہوں: کیا آپ کو معلوم ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے درندوں کی کھال پہننے اور اس پر سوار ہونے سے منع فرمایا ہے؟ کہا: ہاں معلوم ہے۔ تو انہوں نے کہا: معاویہ! قسم اللہ کی میں یہ ساری چیزیں آپ کے گھر میں دیکھ رہا ہوں؟ تو معاویہ نے کہا: مقدام! مجھے معلوم تھا کہ میں تمہاری نکتہ چینیوں سے بچ نہ سکوں گا۔ خالد کہتے ہیں: پھر معاویہ نے مقدام کو اتنا مال دینے کا حکم دیا جتنا ان کے اور دونوں ساتھیوں کو نہیں دیا تھا اور ان کے بیٹے کا حصہ دو سو والوں میں مقرر کیا، مقدام نے وہ سارا مال اپنے ساتھیوں میں بانٹ دیا، اسدی نے اپنے مال میں سے کسی کو کچھ نہ دیا، یہ خبر معاویہ کو پہنچی تو انہوں نے کہا: مقدام سخی آدمی ہیں جو اپنا ہاتھ کھلا رکھتے ہیں، اور اسدی اپنی چیزیں اچھی طرح روکنے والے آدمی ہیں۔
bukhari 1243 sir g tamam sahaba ko confirm jannati kehna khilaf e sunnat hai
Sahih Muslim 2404
بغض علی توبہ توبہ ۔۔۔۔۔۔۔
Ahle haq Alim ==> Tauseef Ur Rehman Sahab
Wah kya kahani hai😂. Naasbiyat pakdi gyi😉
Tere abba tauseef to yazeedi hai tu bhi nasbi hai
abhi pata chal jayega mere bhai sahi muslim 240 Ali se mohabbat nhi rakhega magar momin Ali se bugz nhi rakhega magar munafiq
Maula Ali ne jispe kunute nazla padha. Mai bhi padhunga.
کاتب وحی والی کو صحیح روایت جس کا کوئ رد ہی نہ ہو
Enginer md Ali Mirza ne ye sab Bukhari muslim ki hadees se sabit ki hai
Phir ap kis laiq ho ?
02:49 Jhhut kahaniyon me nahi hai saheeh Hadees me hai so called Ahle Hadees
Saheeh Muslim - 6229
Saheeh Bukhari - 3703
ابو حازم نے حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ، کہا : کہ مدینہ میں مروان کی اولاد میں سے ایک شخص حاکم ہوا تو اس نے سیدنا سہل رضی اللہ عنہ کو بلایا اور سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو گالی دینے کا حکم دیا ۔ سیدنا سہل رضی اللہ عنہ نے انکار کیا تو وہ شخص بولا کہ اگر تو گالی دینے سے انکار کرتا ہے تو کہہ کہ ابوتراب پر اللہ کی لعنت ہو ۔
ان رومال والے فرقہ پرست صرف صرف اپنے مطلب کی احادیث نظر آتی ہیں
Ek aur Hadees
Bukhari Shareef 6220
بکیر بن مسمار نے عامر بن سعد بن ابی وقاص سے ، انھوں نے اپنے والد سے روایت کی کہ حضرت معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو حکم دیا ، کہا : آپ کو اس سے کیا چیز روکتی ہے کہ آپ ابوتراب ( حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ ) کو براکہیں ۔ انھوں نے جواب دیا : جب تک مجھے وہ تین باتیں یاد ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان ( حضر ت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ) سے کہی تھیں ، میں ہرگز انھیں برا نہیں کہوں گا ۔ ان میں سے کوئی ایک بات بھی میرے لئے ہوتو وہ مجھے سرخ اونٹوں سے زیادہ پسند ہوگی ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سناتھا ، آپ ان سے ( اس وقت ) کہہ رہے تھے جب آپ ایک جنگ میں ان کو پیچھے چھوڑ کر جارہے تھے اور علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ان سے کہا تھا : اللہ کےرسول !آپ مجھے عورتوں اوربچوں میں پیچھے چھوڑ کرجارہے ہیں؟تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا : تمھیں یہ پسند نہیں کہ تمھارا میرے ساتھ وہی مقام ہو جوحضرت ہارون علیہ السلام کاموسیٰ علیہ السلام کےساتھ تھا ، مگر یہ کہ میرے بعد نبوت نہیں ہے ۔ اسی طرح خیبر کے دن میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ کہتے ہوئے سناتھا : اب میں جھنڈ ا اس شخص کو دوں گا جو اللہ اوراس کے رسول! سے محبت کرتا ہے اور اللہ اور اس کا ر سول صلی اللہ علیہ وسلم اس سے محبت کرتے ہیں ۔ کہا : پھر ہم نے اس بات ( مصداق جاننے ) کے لئے اپنی گردنیں اٹھا اٹھا کر ( ہرطرف ) دیکھا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : علی کو میرے پاس بلاؤ ۔ انھیں شدید آشوب چشم کی حالت میں لایا گیا ۔ آپ نےان کی آنکھوں میں اپنا لعاب دہن لگایا اورجھنڈا انھیں عطافرمادیا ۔ اللہ نے ان کے ہاتھ پر خیبر فتح کردیا ۔ اورجب یہ آیت اتری : ( تو آپ کہہ دیں : آؤ ) ہم اپنے بیٹوں اور تمھارے بیٹوں کو بلالیں ۔ تورسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضر ت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ، حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا ، حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ ، اورحضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو بلایا اور فرمایا : اے اللہ! یہ میرے گھر والے ہیں ۔
Uthman aur muawiya ke dhusmano pe lanat 😊
Beshumar lanat
Modudi sahb ki kitab me ref bukhari Muslim se hai Sheikh sahb
jhuto par Allah ki lanat Shaikh sahab Allah ka khauf karo sahi muslim kholo 6220 se 6229 international no. hai
2812
Damage has been done...
tareekhi hawaly nhi hai khilafat o malookiyat mai Bukhari muslim aur ahadees ki deegar kitabon ky hawalajat bhi mojood hai nasbi
Roog number
تاریخ کو چھوڑ دو جو صحیح احادیث ہے وہ تو بیان کیجئے آپ لوگ اپنے منبروں سے بنو امیہ کی چالاکیاں کیوں نہیں بیان کرتے۔
Ali usman q bolrey aap. Aap k sath k dost hai jaisa Raziallahu anhu sath mey add karne sey kuch b nahi hota.
Aayi Aisa hau sahi bole , nai bolna ni g aisa , add kre toh kuch ni hota
Ye baate sirf tareekh nahi hai hadees hai
ye shion ne nahi boht baray azeem sunni scholar ne likhi hai tere jaisay sooo paida ho jayein unka muqabla nahi kia ja skta
Nasbiyat bht bura chiz hay .
Page 164 par to hasan basri ka qol hai ...modoodi sb ne to sirf quat kia hai chawal
Sahih Bukhari 2812, 4108
Sahih Muslim 6229
Sunan Ibn Majah 121
Sunan Abu Dawood 4131, 4646
Jami at-Tirmidhi 2226
Sunan an-Nisai Al Kubra 8439
Sahi muslim 6220
Tauseef sahab sahi buqari 4108, 2812, sahi muslim 4776 ye sari hadees bhi tareeq hai ? Ahle hadees munkireen e hadees kyu hogaye ? Firqewariyat se bahar niklo.. Aur ummat ko ek karne ki koshish karo .. naki todne ki..
Pehle baar dekha hai ek ahle hadees ko hadees ki baaton se pet dard horaha 😂😂😂😂😂. Hum chup rahene ki baat karte hai aur khud jitni marzi bakwaas kare.
سید مودودی ع ر نے جو کچھ فر مایا وہی حق ھے اس میں شیعہ کا کوئی تعلق نہیں یہ اہل سنت کے اکابرین کی کتابوں میں موجود ہے
مولانا موددیؒ نے جو روایت لی اس کے اسناد روای بکل ٹھیک ضیف روایت بے اسناد منگھڑت نہیں لی
Ahl e bait ke dusmanoon pe lanat
Bukhari 2812
Ye 2 number moulvi >> Modudi, Ishaq Jahilvi aur Aaj Kal un ka Cheela Ali Mirza == Rafizi aur Neem Shia hein ::: Astagh Fir Ullah
Wah re wah kya kahani hai😂
Mahdiidi sahab ne apne man se baate nahi gari
SAHIH BUKHARI 2812..
*_Bukhari 3673_*
یہ کیسے ھو سکتا ھے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم بغیر اجازت کسی کے گھر میں داخل ھوں یہ شخص گستاخی کا مرتکب ھے اور الزام مولانا مودودی ع ر پر لگا رھا ھے
Engineer walo ko dard hoga😂
Yazeediyo ko khushiya milegi 😂😂
@@moinmir4240 tabhi toh muftibtariq masood ke sang betha nhi
@@alfeshkhan4274 Accha laga ke tune yazeedi hone ka iqrar kiya
@@moinmir4240 aapke number do phir bata ta hu bhai haq kya hai
@@alfeshkhan4274 thik hai hai mere bhai aap apna ek usool batao aqeede pe baat karte hai mohabbat se aap mere bhai pyaar se baat karenge Inshallah
Mula aur malook
Reyalee Aalam hai bugz Moudode me apna shan beyan kar raha khelafat wa malokeeat la jawab ketab hai agar padhne wala andha na ho
Nasibi maulana bughz ahlebait nazar aa raha hai😂😂😂
Bukhari 2812 447
Muslim 6220 6229 4776(Most important)
Sunan Abu Dawood 4131
Yeh tareekhi riwayat hai...
Allah apko hidayat de
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ بْنِ سَعِيدٍ الْحِمْصِيُّ ، حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ ، عَنْ بَحِيرٍ ، عَنْ خَالِدٍ ، قَالَ : وَفَدَ الْمِقْدَامُ بْنُ مَعْدِ يكَرِبَ ، وَعَمْرُو بْنُ الْأَسْوَدِ ، وَرَجُلٌ مِنْ بَنِي أَسَدٍ مِنْ أَهْلِ قِنَّسْرِينَ إِلَى مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ ، فَقَالَ مُعَاوِيَةُ لِلْمِقْدَامِ " أَعَلِمْتَ أَنَّ الْحَسَنَ بْنَ عَلِيٍّ تُوُفِّيَ ، فَرَجَّعَ الْمِقْدَامُ ، فَقَالَ لَهُ رَجُلٌ : أَتَرَاهَا مُصِيبَةً ؟ قَالَ لَهُ : وَلِمَ لَا أَرَاهَا مُصِيبَةً وَقَدْ وَضَعَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حِجْرِهِ ، فَقَالَ : هَذَا مِنِّي ، وَحُسَيْنٌ مِنْ عَلِيٍّ ، فَقَالَ الْأَسَدِيُّ : جَمْرَةٌ أَطْفَأَهَا اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ ، قَالَ : فَقَالَ الْمِقْدَامُ : أَمَّا أَنَا فَلَا أَبْرَحُ الْيَوْمَ حَتَّى أُغَيِّظَكَ وَأُسْمِعَكَ مَا تَكْرَهُ ، ثُمَّ قَالَ : يَا مُعَاوِيَةُ إِنَّ أَنَا صَدَقْتُ ، فَصَدِّقْنِي وَإِنْ أَنَا كَذَبْتُ ، فَكَذِّبْنِي ، قَالَ : أَفْعَلُ ، قَالَ : فَأَنْشُدُكَ بِاللَّهِ هَلْ تَعْلَمُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ لُبْسِ الذَّهَبِ ؟ قَالَ : نَعَمْ ، قَالَ : فَأَنْشُدُكَ بِاللَّهِ هَلْ تَعْلَمُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ لُبْسِ الْحَرِيرِ ؟ قَالَ : نَعَمْ ، قَالَ : فَأَنْشُدُكَ بِاللَّهِ هَلْ تَعْلَمُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ لُبْسِ جُلُودِ السِّبَاعِ وَالرُّكُوبِ عَلَيْهَا ؟ قَالَ : نَعَمْ ، قَالَ : فَوَاللَّهِ لَقَدْ رَأَيْتُ هَذَا كُلَّهُ فِي بَيْتِكَ يَا مُعَاوِيَةُ ، فَقَالَ مُعَاوِيَةُ : قَدْ عَلِمْتُ أَنِّي لَنْ أَنْجُوَ مِنْكَ يَا مِقْدَامُ ، قَالَ خَالِدٌ : فَأَمَرَ لَهُ مُعَاوِيَةُ بِمَا لَمْ يَأْمُرْ لِصَاحِبَيْهِ وَفَرَضَ لِابْنِهِ فِي الْمِائَتَيْنِ ، فَفَرَّقَهَا الْمِقْدَامُ فِي أَصْحَابِهِ قَالَ : وَلَمْ يُعْطِ الْأَسَدِيُّ أَحَدًا شَيْئًا مِمَّا أَخَذَ فَبَلَغَ ذَلِكَ مُعَاوِيَةُ ، فَقَالَ : أَمَّا الْمِقْدَامُ فَرَجُلٌ كَرِيمٌ بَسَطَ يَدَهُ وَأَمَّا الْأَسَدِيُّ فَرَجُلٌ حَسَنُ الْإِمْسَاكِ لِشَيْئِهِ
Hamary leye sahaba muhtram koi bhi ho woh lkn ek pagal bhi samaj skta ke hazrat ali zinda thy aur usky khelaf jung kyo ki kya woh hamry nabi jhoota samaj thy hai ali ke bare kitne riwayat aur usky insaf aur islam kelye ke woh kya tha uski shan kya thi
ابوبکر کی صداقت ذندہ باد
عمر کی عدالت ذندہ باد
عثمان کی سخاوت ذندہ باد
حیدر کی شجاعت ذندہ باد
معاویہ کی سیاست ذندہ باد
ھر صحابی نبی جنتی جنتی
سالہ پوری طرح جھوٹ
Be shak "HAQ CHAR YAAR"(رضی اللہ عنہم اجمعین و علیہ السلام اجمعین)Alhumdulillha. Lekin pachve kalifa to MOLA HASAN(علیہ السلام) hai. Lagta hai is NAASBI ne RESEARCH PAPER 5B nhi padha😂. You are Weak Goal Keeper😎😂.
Haidar aur Muawiya ek sath? Bhai yad hai jab Ali r.a ne abu jahal ki beti pasand ki thi to nabi ne kya kaha tha? Haqq aur kufr ek sath kabhi nhi reh sakte o Ali tab samjh nhi aya ki hussain ke chahne wale aur uske katil ek pe nhi ho sakte? Aur firbhi tum ek karna chaho to naudubillah keh do haqq muhammad saw haqq abu jahl aur haqq abu lahb quki tumare alfaz aise he haqq aur batil ko ek kartr hai
Haha General Sese k bakthh wahabi
Phir inko govt ne salafi Naam diya bachne k liye
U donot understand what is the centel idea of this book He does not critisise the SAHABA To understand this book One should beintectual not MOLVI
typically jahil
Ye bukhari muslim se sabit hogyi hai janab
I search jahil molvi on UA-cam and this came up lol ...
hhhhhhhhh
That's wired because I typed Fitna in UA-cam and guess what.... Mirza Saab comes up first. 😂
Jhoot bol raha he
Are jahil molvi ye kitab khilafat ki shan me aur malokiat ke khilaf likhi gyi thi shiya to khilafat ko mante hi nahi to unka isse kya fayda
بکواسات تو آپ کر رہے ہیں ۔
اور جس کو تاریخ کہہ کر رد کر رہے ہو ، وہ سب تو صحیح احادیث کے عین مطابق ہے ۔
فرقوں کی دکانیں بند ۔
صحابہ پر غلط کلام کرنے والا مسلمان ہی نہیں۔
Moawia ka harat Ali par lanat karwana Sahi mulim mai mojood hai nasbi
Mujy koi 1 rawayat dikha do k hazrat amery muawiya ne quran pak likha .agar nahi kisi k pas to ye alim nahi samny jahil he
pta chalega tujhe marne k badd k kon haq bta gya deen ka or kon chupata rha use 1400 saal tk
Hajrat ali par lanat kary to sahi h ji molana ham kuch nahi kahy
AAPKE ABBA DAWOOD RAAZ NE LIKHA HAI 4359 MAI BUKHARI MAI ..
PDH LOU NASBIYON....AUR TUM PE ALLAH KI LANAT HO TUM LOG KHULFA E RASHIDEEN AUR HAZRAT AMEER MAUVIYA R.A. KO BARABAR KRNA CHAHTE HOU
Tum jaise maulviyon se bahut bahut bahut upar hain Maulana MAUDOODI...... Tum log agar unke baitul khala mein ek lota paani rakh dete aadbdast ke liye to ruhaniyat mil jaati tumko..... chipiddi chipiddi ka shorba....
یزید مجسم شکل میں
تاریخ چھوڑو ۔۔۔ حدیث ھی بیان کرو ۔۔😂😂😂😂😂😂😂
Ye bukhari muslim se bhi sabit hai
sahi bhukhari kholo 2812
App *_Bukhari 3673_* kholo
@@abu_muawwiya_bin_ali jawab do na bhai comment kyu delete kar rhe ho
@@abu_muawwiya_bin_ali sahi muslim 6488 no hadees hai kholo padho
@@shinukhan297 wah Kiya baat hai. Is Ka MATLAB app ko patta hai ke Bukhari 3673 SE related aur BHI hadeese hai.
To yeh kaam app 2812 ke sath kyun Nahi karte. Us Hadees ke sath aur BHI related Hadeese hai Jo batlaati hai ke Woh grouh asal me hai kaun, Woh log Nahi Jo app samaj rahe ho, us time Woh hadeese kyun Nahi bayan karte. Ya app Ka mind itna brainwash ho chukka hai ke app mann ne ke liyye tayaar Nahi?
@@abu_muawwiya_bin_ali ye jo aap hadees bata rhe ho mere sahaba ko bura mat kaho ye to aap ek hissa bata rhe ho puri hadees sahi muslim me hai or jo 2812 wali hadees hai wo to puri bayan ki hai na imam bhikhari ne
Neem molana,khatra iemaan.This Khateeb is not eligible for sermons.
مولوی صاحب آپ تو اپنے آل سعود آقاوں کی خوشنودی اور نمک کا حق ادا کرنے کی کوشش تو کرتے ہیں لیکن اپنے حواریوں کو کتاب خلافت و ملوکیت اور اس کے خلاف لکھی گئی کتابوں کے مطالعہ ٹھنڈے ذہن سے کرنے کی صلاح دیدیں
Nasbi molvi
To alim nahi jahil hai
malokiat ke agent
Jahil molvi
Allah ki lanat ho aapke jhoot pe
Muawiya ko bachane ke liye kya kya paapadh belne padhte hain 😂😂😂 bhai Usman aur Muawiya ko kabhi ek na karo, ek khalifa e rashid the aur dusra ek baadshah jisne apne bete ko badshah bana diya
😂😂😂