Point noted: All syedna Ali ra supporters boosted that we killed Syedna Usman ra. It raises a question. How can we accept and respect both of them? Shouldn’t syedna Ali ra have joined syedna zubair ra to fight against his own army men?
Are you forgetting that Sayyiduna Ali ibn Abi Talib was a Badri (veteran of the battle of Badr), and that Allah has told the veterans of Badr through His Prophet (peace and blessings be upon him) that they are forgiven, no matter what they do in life afterwards? I can't speak for others, but for me personally, that is enough to accept and respect Hazrat Ali no matter what political complications he faced in his life during the years of fitan (tribulations).
Not all his sppurters claimed to have killed saydna Usman. About 20 thousand out of his army or about 70 thousand claimed it. Yet they were not all Killers. Mostly were supporters of those woh bloodied thir hands. As it is told that about 30 ppl invaded Hazeat Usman,s home and eveb thoses all were not the killers. Later on all those who wanted sydna Usman to resign came forward as killers . The matter is far more complicated then you think. Most of the time talks were sabotaged by these Qatleen. And they always tried to alienate Mola Ali from all othet but themselves. As Shias keep trying to do even today.
فرق سنت ہے حدیث نہیں- اہل سنت الجماعت کا طریقہ کار حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت اور صحابہ کے عمل ہر ہے اس لیے یہ اہل سنت ہیں اہل حدیث نہیں- بیان پورا سنیں جس میں یہ تفصیل موجود ہے ان شاء اللہ
شیخ صاحب - آپ نے کسی معتبر عالم کے اقوال بتائیں ہیں دس فرق بتائیں - جو فرق آپ نے بتائیں ہیں ان میں سے کئی ایسے ہیں جو عام طور سے عورتوں پر لاگو ہوتے ہیں - جہاں تک نماز کے طریقے کا مسئلہ ہے بہتر ہوتا کہ آپ کوئی مستند روایت سے استدلال فرماتے - جہاں تک اللہ کے عرش کی بات ہے قرآن کہتا ہے اللہ عرش پر مستوی ہے - اب یہ سوال پیدا کرنا کہ عرش بڑا یا اللہ بڑا یہ صرف اپنی بات منوانے کی کوشش ہے اصل میں اللہ عرش پر مستوی ہے - جیسا کہ اُس کی شان کے لائق ہے - جس روایت میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے لونڈی سے ہمکلام ہوئے ہیں - اسی روایت میں آپ ص نے لونڈی سے فرمایا " میں کون ہوں ؟ " اس نے کہا "انت رسول الله " وہ عورت گونگی نہیں تھی - باقی اللہ ہر جگہ ہے کس طرح ہے ہم نہیں جانتے - بس جیسا کہ اس کی شان کے لائق ہے -
یہ طریقہ اور اصول الحمداللہ اہل سنت کا پچھلے ۱۴۰۰ سال سے چل رہا ہے اور ۹۵% امت اسی پر چلتی رہی ہے- معتبر عالم نہیں یہ طریقہ کار صحابہ رضی اللہ عنہم کا ہے جن کو اہل سنت فالو کرتی ہے- آپ اہل سنت کے علاوہ کسی اور کے پیچھے چلنا چاہیں تو وہ آپ کی مرضی ہے-
اللہ نہ عرش پر موجود ہے اور نہ ہر "جگہ" ہے، اللہ کی موجودگی کے لیے وقت اور جگہ (time and space) کی کوئی ضرورت نہیں ، وقت اور جگہ خود مخلوق ہے اور خالق اپنے ذات کے ہونے کے لیے مخلوق کی موجودگی کا مختاج نہیں۔ یہ بات تو اب mathematically آئن سٹائن کی جنرل ریلیٹیوٹی تیوری میں ثابت بھی ہو چکی ہے، کہ جگیہ اور وقت کی تخلیق ہوئی ہے اور یہ وقت اور جگہ "ہمیشہ" سے نہیں, بلکہ اس کا آغاز ہوا ہے۔ اور یہی 90 فیصد سے زیادہ امت کا عقیدہ رہا ہے اور 1400 سال سے رہا ہے۔
بھائی میاں مفتی نما انسان سعید خان بوس سب سے پہلے تو یہ بتاؤ کہ یہ عورتوں اور مردوں کی نماز کا فرق تمہارے فرقے کے شامی نے کہاں سے لۓ ؟ کیا شامی صاحب کو خواب آیا تھا ان فرق کا ؟
جناب ہو در دن کے بعد آپ جیسے بد تمیز اور بد اخلاق کا کمنٹ آ جاتا ہے جس میں خلفاء راشدین، تابعین تبع تابعین اور امت کے چوٹی کے فقہاء کی گستاخی بے ادبی اور تہذیب سے گری ہوئی باتیں ہوتی ہیں- یہ بد تمیزی لے کر کہیں اور جائیے کیونکہ اس چینل پر ادب لازمی شرط ہے- دین پر بات کرنے جس میں صریحاً جہالت اور بد تمیزی ہے جو صحابہ تک پہنچتی ہے اس سے بہتر ہے کہ آپ کہیں سے ادب اور تمیز سیکھیں- اللہ کو جواب دینے کا خوف کریں-
(صلوا کما رایتمونی اصلی)اس طرح نماز پڑھو جس طرح مجھے پڑھتا دیکھو۔۔۔ یہ حدیث پاک سب عورتوں مردوں کے لے ھے مبلغ صاحب کے اگر فرق ھوتا توضرور نبی کریمﷺ فرماتے کہ عورتیں سیدہ عاٸشہ کی طرح نماز پڑھیں
The two examples and then a short Clip should be enough to refute the baseless self interpretation of Hadith In Sha Allah Self Interpretation of Hadith without ILM, example of joining Jamaat after praying at home (ua-cam.com/video/-zuKM3_vm34/v-deo.html) Multiple Sahih Hadith regarding Ghusal after Washing Deceased & Performing Wudu after lifting them (ua-cam.com/video/3gvNH0roiHA/v-deo.html) Self Interpret Hadith آج کے دور میں حدیث کی از خود تشریح اور ایسے عمل پر صحابہ اور تابعین کا فیصلہ (ua-cam.com/video/IKxoFsGinD4/v-deo.html)
Allah mufti sahb ki sihat I Umar me aafiyat k sath barkat ata frmaye
ماءشا اللہ تبارک اللہ بہت مفصل اور بہت خوبصورت بیان. رب ال عزت شیخ کو لمبی عمر نصیب فرمائے اور حاسدین کے حسد سے بچائے.
Ma sha Allah. Jazzak Allah.
اللہ پاک آپ کے علم ، عمل اور زندگی میں برکت عطا فرمائے۔
سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ
بہت اچھا بیان فرمایا آپ نے ۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا ۔۔
ماشاء اللّٰہ ۔۔۔
جزاک اللہ
ماشآءاللہ!
boht zabardast bayan kia hai mufti sb ne.
جزاك اللهُ
Bahut ilmi darse jazakallah
SUBHAN ALLAH
Masallah
Nice
بہت ہی بہترین انداز میں سمجھایا مگر اتنا لمبا بیان کون سنے براہ مہربانی چھوٹا بیان ہونا چاہیے
jazakallah, yeh mera b ek sawal tha
ء
لیکن آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کےپسینےمبارک میں خوشبوتھی
اسلام علیکم محترم امت کو بتانا تھا ھم جیسے گنہگار وں کو سبق دینا تھا ( فتنہ قتل سے زیادہ شدید ھے)القران
Han, magar aam logon ke to nahi na.
#11:55. Diesel😁😁😁👌🏼
Point noted: All syedna Ali ra supporters boosted that we killed Syedna Usman ra.
It raises a question.
How can we accept and respect both of them?
Shouldn’t syedna Ali ra have joined syedna zubair ra to fight against his own army men?
Are you forgetting that Sayyiduna Ali ibn Abi Talib was a Badri (veteran of the battle of Badr), and that Allah has told the veterans of Badr through His Prophet (peace and blessings be upon him) that they are forgiven, no matter what they do in life afterwards? I can't speak for others, but for me personally, that is enough to accept and respect Hazrat Ali no matter what political complications he faced in his life during the years of fitan (tribulations).
Not all his sppurters claimed to have killed saydna Usman. About 20 thousand out of his army or about 70 thousand claimed it. Yet they were not all Killers. Mostly were supporters of those woh bloodied thir hands. As it is told that about 30 ppl invaded Hazeat Usman,s home and eveb thoses all were not the killers. Later on all those who wanted sydna Usman to resign came forward as killers . The matter is far more complicated then you think. Most of the time talks were sabotaged by these Qatleen. And they always tried to alienate Mola Ali from all othet but themselves. As Shias keep trying to do even today.
یہ جنگ غلط فہمی پیدا ہونے کی وجہ سے ہوئی ہوگی
جو رات کے تاریکی میں منافقین نے نیزے پھینکے مخالفین کے کے گروہ پر
R aurton k lye k faraq kyn ha namaz me kis Hades me ye faraq aya ha....itnay zeada faraq treeeqaa aurton ki nimaz me......
فرق سنت ہے حدیث نہیں- اہل سنت الجماعت کا طریقہ کار حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت اور صحابہ کے عمل ہر ہے اس لیے یہ اہل سنت ہیں اہل حدیث نہیں- بیان پورا سنیں جس میں یہ تفصیل موجود ہے ان شاء اللہ
@@SeeratVideo ager koi aurut Hades k tareway py mamaz purti to kea uski mamaz hoge ya nahi??????
@@SeeratVideo ahle hadees sahaba ko nahi mante, is it true? Please send detail
حضرت مجھے آپ سے بہت محبت ہے آپ کہاں سے فارغ التحصیل ہیں
شیخ صاحب - آپ نے کسی معتبر عالم کے اقوال بتائیں ہیں دس فرق بتائیں - جو فرق آپ نے بتائیں ہیں ان میں سے کئی ایسے ہیں جو عام طور سے عورتوں پر لاگو ہوتے ہیں - جہاں تک نماز کے طریقے کا مسئلہ ہے بہتر ہوتا کہ آپ کوئی مستند روایت سے استدلال فرماتے - جہاں تک اللہ کے عرش کی بات ہے قرآن کہتا ہے اللہ عرش پر مستوی ہے - اب یہ سوال پیدا کرنا کہ عرش بڑا یا اللہ بڑا یہ صرف اپنی بات منوانے کی کوشش ہے اصل میں اللہ عرش پر مستوی ہے - جیسا کہ اُس کی شان کے لائق ہے - جس روایت میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے لونڈی سے ہمکلام ہوئے ہیں - اسی روایت میں آپ ص نے لونڈی سے فرمایا " میں کون ہوں ؟ " اس نے کہا "انت رسول الله " وہ عورت گونگی نہیں تھی - باقی اللہ ہر جگہ ہے کس طرح ہے ہم نہیں جانتے - بس جیسا کہ اس کی شان کے لائق ہے -
یہ طریقہ اور اصول الحمداللہ اہل سنت کا پچھلے ۱۴۰۰ سال سے چل رہا ہے اور ۹۵% امت اسی پر چلتی رہی ہے- معتبر عالم نہیں یہ طریقہ کار صحابہ رضی اللہ عنہم کا ہے جن کو اہل سنت فالو کرتی ہے- آپ اہل سنت کے علاوہ کسی اور کے پیچھے چلنا چاہیں تو وہ آپ کی مرضی ہے-
اللہ نہ عرش پر موجود ہے اور نہ ہر "جگہ" ہے، اللہ کی موجودگی کے لیے وقت اور جگہ (time and space) کی کوئی ضرورت نہیں ، وقت اور جگہ خود مخلوق ہے اور خالق اپنے ذات کے ہونے کے لیے مخلوق کی موجودگی کا مختاج نہیں۔
یہ بات تو اب mathematically آئن سٹائن کی جنرل ریلیٹیوٹی تیوری میں ثابت بھی ہو چکی ہے، کہ جگیہ اور وقت کی تخلیق ہوئی ہے اور یہ وقت اور جگہ "ہمیشہ" سے نہیں, بلکہ اس کا آغاز ہوا ہے۔
اور یہی 90 فیصد سے زیادہ امت کا عقیدہ رہا ہے اور 1400 سال سے رہا ہے۔
بھائی میاں مفتی نما انسان سعید خان بوس سب سے پہلے تو یہ بتاؤ کہ یہ عورتوں اور مردوں کی نماز کا فرق تمہارے فرقے کے شامی نے کہاں سے لۓ ؟ کیا شامی صاحب کو خواب آیا تھا ان فرق کا ؟
جناب ہو در دن کے بعد آپ جیسے بد تمیز اور بد اخلاق کا کمنٹ آ جاتا ہے جس میں خلفاء راشدین، تابعین تبع تابعین اور امت کے چوٹی کے فقہاء کی گستاخی بے ادبی اور تہذیب سے گری ہوئی باتیں ہوتی ہیں- یہ بد تمیزی لے کر کہیں اور جائیے کیونکہ اس چینل پر ادب لازمی شرط ہے- دین پر بات کرنے جس میں صریحاً جہالت اور بد تمیزی ہے جو صحابہ تک پہنچتی ہے اس سے بہتر ہے کہ آپ کہیں سے ادب اور تمیز سیکھیں- اللہ کو جواب دینے کا خوف کریں-
(صلوا کما رایتمونی اصلی)اس طرح نماز پڑھو جس طرح مجھے پڑھتا دیکھو۔۔۔ یہ حدیث پاک سب عورتوں مردوں کے لے ھے مبلغ صاحب کے اگر فرق ھوتا توضرور نبی کریمﷺ فرماتے کہ عورتیں سیدہ عاٸشہ کی طرح نماز پڑھیں
The two examples and then a short Clip should be enough to refute the baseless self interpretation of Hadith In Sha Allah
Self Interpretation of Hadith without ILM, example of joining Jamaat after praying at home (ua-cam.com/video/-zuKM3_vm34/v-deo.html)
Multiple Sahih Hadith regarding Ghusal after Washing Deceased & Performing Wudu after lifting them (ua-cam.com/video/3gvNH0roiHA/v-deo.html)
Self Interpret Hadith آج کے دور میں حدیث کی از خود تشریح اور ایسے عمل پر صحابہ اور تابعین کا فیصلہ (ua-cam.com/video/IKxoFsGinD4/v-deo.html)
آپ کو کسطرح پتہ چلا کہ یہ حدیث مرد و عورت دونوں کے لئے ہے؟؟؟