شکریہ بیٹا دیکھتے ہی ڈاؤلونڈ کر لیا لائٹ جائے گی تو سکون سے سنو گی ابھی نماز اور معمولات سے فری ہو جاؤں. بیٹی کو چکن گونیا ہو گیا اس لئے گھر کے کام کا بھی لوڈ بہت ہے دعا میں یاد رکھنا میری بیٹی کو بہت درد ہے اسکو پورے جسم میں ، ہمیشہ خوش رہو ہمیں سکون اور خوشی دینے والی آمنہ بی بی،❤❤❤❤❤🎉🎉🎉😢

آپ پریشان نہ ہوں میری دعا ھے کہ ﷲ پاک سسٹر کو جلد سے جلد صحت اور شفا عطا فرمائیں آمین ثم آمین