جالندھری سلام اے آمنہ کے لال اے محبوب سبحانی سلام اے فخرِ موجودات فخرِ نوع انسانی سلام اے ظلِ رحمانی، سلام اے نورِ یزدانی ترا نقشِ قدم ہے زندگی کی لوحِ پیشانی سلام اے سرِ وحدت اے سراجِ بزمِ ایمانی زہے یہ عزت افزائی، زہے تشریف ارزانی ترے آنے سے رونق آگئی گلزارِ ہستی میں شریکِ حال قسمت ہو گیا پھرفضلِ ربانی سلام اے صاحبِ خلقِ عظیم انساں کو سکھلا دے یہی اعمالِ پاکیزہ یہی اشغالِ روحانی تری صورت، تری سیرت، ترا نقشا، ترا جلوہ تبسم، گفتگو، بندہ نوازی، خندہ پیشانی اگرچہ فقرُ فخری رتبہ ہے تیری قناعت کا مگر قدموں تلے ہے فرِ کسرائی و خاقانی زمانہ منتظر ہے اب نئی شیرازہ بندی کا بہت کچھ ہو چکی اجزائے ہستی کی پریشانی زمیں کا گوشہ گوشہ نور سے معمور ہو جائے ترے پرتو سے مل جائے ہر اک ذرے کو تابانی حفیظ بے نوا کیا ہے گدائے کوچہِ الفت عقیدت کی جبیں تیری مروت سے ہے نورانی ترا در ہو مرا سر ہو مرا دل ہو ترا گھر ہو تمنا مختصر سی ہے مگر تمہید طولانی سلام ، اے آتشیں زنجیرِ باطل توڑنے والے سلام، اے خاک کے ٹوٹے ہوئے دل جوڑنے والے
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم صلی اللہ علیہ والہ وسلم صلی اللہ علیہ والہ علیہ والہ وسلم صلی اللہ علیہ والہ وسلم صلی اللہ علیہ والہ وسلم صلی اللہ علیہ والہ وسلم صلی اللہ علیہ والہ وسلم.
اپنے جس انداز میں اور محبت میں ڈوب کر یہ نعت پڑھی دل خوش ہو گیا سنتا ہی رہ گیا ۔ بڑی مسحور کن آواز ۔ اور مسحور کن ہی طرز ۔ اللہ تعالی آپکی اس نعت کو قبول فرمالیں اور اسی کی برکت سے جنت عطا فر مادے
ماشاء اللہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ ۔ اللہ رب العزت اپنی شان کریمی سے یہ سلام اپنے حبیب صل اللہ علیہ وسلم کے لیے قبول فرمائے اور لکھنے اور پڑھنے والوں کے لئے دارین کی سعادت کا زریعہ بنائے ۔آمین ثم آمین یا رب العالمین
MashaAllah bohat khoobsorat naat ki khoobsorat adaaegi .....salam ae sahib e khulq e azam insaan ko sikhla de...,yehi amaal e pakeeza, yehi ashghaal e roohani ...Allah taalah hmara zahir o batin seerat un nabi k mutabiq sanwaar de ameen
الھم زدہ فزدہ °
مین میرا 14 مھینے کا بیٹا یہ نعت دن بھر سنتے ھی رھتے ھیں ۔۔۔۔۔کم سے کم دن مین 40/50 بار سنتے ھین۔۔ماشااللہ ۔۔۔بھت ھی خوبصورت
يہ نعت ہی ایسی ہے کہ جتنی بار سنوگے ، اتنی بار سننے کا من کریگا ،
اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت پیدا ہوتا رہے گا ❤❤❤ ۔۔
Mashallah
Mashallah ❤
ماشاءاللہ بہت اچھی بات ہے اللہ تعالیٰ آپ کے بیٹے کو عالم باعمل اور حافظ باعمل بنائیں آمین یارب العالمین
Subhanallah
جالندھری
سلام اے آمنہ کے لال اے محبوب سبحانی
سلام اے فخرِ موجودات فخرِ نوع انسانی
سلام اے ظلِ رحمانی، سلام اے نورِ یزدانی
ترا نقشِ قدم ہے زندگی کی لوحِ پیشانی
سلام اے سرِ وحدت اے سراجِ بزمِ ایمانی
زہے یہ عزت افزائی، زہے تشریف ارزانی
ترے آنے سے رونق آگئی گلزارِ ہستی میں
شریکِ حال قسمت ہو گیا پھرفضلِ ربانی
سلام اے صاحبِ خلقِ عظیم انساں کو سکھلا دے
یہی اعمالِ پاکیزہ یہی اشغالِ روحانی
تری صورت، تری سیرت، ترا نقشا، ترا جلوہ
تبسم، گفتگو، بندہ نوازی، خندہ پیشانی
اگرچہ فقرُ فخری رتبہ ہے تیری قناعت کا
مگر قدموں تلے ہے فرِ کسرائی و خاقانی
زمانہ منتظر ہے اب نئی شیرازہ بندی کا
بہت کچھ ہو چکی اجزائے ہستی کی پریشانی
زمیں کا گوشہ گوشہ نور سے معمور ہو جائے
ترے پرتو سے مل جائے ہر اک ذرے کو تابانی
حفیظ بے نوا کیا ہے گدائے کوچہِ الفت
عقیدت کی جبیں تیری مروت سے ہے نورانی
ترا در ہو مرا سر ہو مرا دل ہو ترا گھر ہو
تمنا مختصر سی ہے مگر تمہید طولانی
سلام ، اے آتشیں زنجیرِ باطل توڑنے والے
سلام، اے خاک کے ٹوٹے ہوئے دل جوڑنے والے
Bhttt khubbbb
mashallah ❤❤
ماشاءاللہ 🌹
Maa sha Allah maa sha Allah bahi
خوب صورت کلام خوب صورت انداز سے پڑھا گیا ۔
ماشا ء اللہ ۔
ماشاءاللہ مفتی صاحب لاجواب کلام کو لاجواب انداز میں پڑھا ماشاءاللہ ماشاءاللہ
سبحان اللہ۔ نعت سن کے ایمان تازہ ھوا۔ بہت کم نعت خواں ھیں جو مفتی صاحب کی طرح نعت پڑھتے ھیں۔ آج کل فنکار بہت ہیں۔
ما شاء اللہ بہت عمدہ پڑھا
صلی اللہ علیہ وسلم
ماشاءاللہ بارک اللہ 💞
ماشاءاللہ. بہت اعلیٰ
ماشاءاللہ بہت خوب نعت خواں کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین رولا دیا بھائی 😢😢😢😢😢❤🤲🕋
جزاک اللہ خیراً کثیرا واحسن الجزاء فی الدارین
اللہ پاک آپ سے راضی ہو جائے آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ❤️ مفتی صاحب
ماشاءاللہ مفتی صاحب بہت اعلیٰ انداز
ALLAH O AKBAR
Sallaho alahi wasllam bahut khoob mashaallah
اللہ تعالی کے لاکھوں کروڑوں رحمتیں نازل ہو اور لاکھوںکروڑوں درود و سلام ہو اپ صلی اللہ علیہ وسلم پر❤❤❤
زبردست ماشاءاللہ
صلی اللہ علیہ وسلم وبارک
زبردست
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ لاجواب کلام, بہترین آواز
بسیار خوب بود
سن کے تیرا نام دھڑکتا ہے دل ادب سے
حالانکہ تجھے آنکھ سے دیکھا بھی نہیں ہے۔
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
ماشاءاللہ اللہ آپ کو جزاۓ خیر دے
Masha Allah bahut khoob molana
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
صلی اللہ علیہ والہ وسلم صلی اللہ علیہ والہ وسلم صلی اللہ علیہ والہ علیہ والہ وسلم صلی اللہ علیہ والہ وسلم صلی اللہ علیہ والہ وسلم صلی اللہ علیہ والہ وسلم صلی اللہ علیہ والہ وسلم.
ماشاء اللہ بہت خوب جناب،۔ واہ صحابہ واہ
ماشاءاللہ!عمدہ انتخاب
Allah Hafeez sahab ki maghfirat farmaye .Ameen.
MashaAllah subhanAllah.
ماشاءاللہ۔۔۔۔
Mashallah mashallah Bhai 😍😍😍😍😍😍😍😍😍
غُبارِ راہ کو بخشا فروغِ وادیِ سینا
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم ❤️🩹
ماشاءالله
بہت خوب .اللہم زدفزد
سلام اے خاک کے ٹوٹے ہوئے دل جوڑنے والے❤❤❤❤💖💚💜
ماشاء اللہ بہت خوب
Ma sha allah bahut khub
Hae pahle apne rab phir apne nabi phir ap pr qurban jaun
Mashaallah bohat hi piyaee nat h
اپنے جس انداز میں اور محبت میں ڈوب کر یہ نعت پڑھی دل خوش ہو گیا سنتا ہی رہ گیا ۔
بڑی مسحور کن آواز ۔
اور مسحور کن ہی طرز ۔
اللہ تعالی آپکی اس نعت کو قبول فرمالیں اور اسی کی برکت سے جنت عطا فر مادے
آمین
Muft. Sahb. Lajwab
Main,to,din,bhar,me,kaise,baar,sunte,huon
Masha allah bahut khoobsurat
ماشاءاللہ سبحان الله
Mashallah Kamal alfaz ore Kamal Andaz Allah Pak apni aman main rakhy piyary Bhai
Excellent
SubhanAllah ❤
Subhan Allah ❤ Masha Allah
Masha Allah,,
Allah pak apni Rehmat Sy Mufti sb ko Nawazay Aameen
ماشاءاللہ بہت خوب کمال کردیا🌹🌹🌹
MASHALLAH❤❤❤❤❤
BHT KHOOB MUFTI SAHB
شاندار کلام بارہا بار سنا گیا لیکن وہی لطف باقی ہمیشہ، حفیظ جالندھری ذندہ باد
ماشاء اللہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ ۔
اللہ رب العزت اپنی شان کریمی سے یہ سلام اپنے حبیب صل اللہ علیہ وسلم کے لیے قبول فرمائے اور لکھنے اور پڑھنے والوں کے لئے دارین کی سعادت کا زریعہ بنائے ۔آمین ثم آمین یا رب العالمین
امین
Aameen
masha allah bht khoob
ماشاءالله جزاك الله خير
الله خوش ركھے
Mashalla sobhan alaha
Mashallah
ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ بہت خوب
جزاک اللہ خیرا کشیرا آمین.
Allah Hafeez jalindhari ki maghferat kare darjat baland kare Ameen
ماشا ء اللہ.. بہت پیارا انداز.. سبحان اللہ.
ماشاءاللہ آواز میں جادو ہے اللہ پاک مزید برکت عطا فرمائے آمین ❤❤❤❤
😊v good 🤩
کمال ❤
ماشاءاللہ بہت خوب ،کلام میں حق ادا کرنے کی پوری کوشش کی ، اللّہ عزوجل آپ کو مزید ترقی عطاء فرمائے، آمین یا رب العالمین
بھت خوب صورت کلام اور بھت پیاری آواز
خوبصورت ❤️
🌹 ماشاء اللہ خوبصورت آواز ❤ پیاری نعت 🌹
ماشاء اللہ
دل چھولینے والی منقبت۔۔۔۔۔اللہم زد فزد۔۔۔۔۔
منقبت کا پارٹ 2 بھی آنا چاہئے۔۔۔۔۔۔بے چینی سے انتظار رہے گا۔۔۔۔۔۔محمد زید قاسمی۔۔۔۔الھند
Masha allha
صلی اللہ علی حبیبہ والہ وسلم
کمال
کلام بھی اعلی پڑھنے والے بھی اعلی
اللہ جی سلامت رکھے
لکھنے اور پڑھنے کو قبول فرمائے آمین
MAA SHA ALLAH SUB HANALLAH
MAA SHAA ALLAH
Mashhal
سبحان الله
صلی اللّٰہ علیہ وسلم
سبحان اللہ
Mashallah bohat pyara naat hai💓💓💓💓💕💕💕
Masha Allah ♡♡♡♡
الھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا کثیرا ❤️❤️❤️👍
زبردست and
بھائی آپ اس کلام کے باقی اشعار بھی پڑھیں اللہ پاک آپ کو کروڑوں اربوں کھربوں نیکیاں عطا کرے❤
Masha allah bahut khub
Masha Allah 🌹 Bht Khoob Mufti Sb
نبی اکرم شفیع اعظم دکھے دلوں کا سلام کےلو😢😢😢
ماشاءاللہ 💖
Wah mufti sahab love from Kashmir ❤️
Keep Kashmir in your special prayers
Allahu Akbar 🙂☝️
ماشاء اللہ ❤️❤️❤️❤️🌹🌹🌹🌹
Mustafa jane rehmat pe lakhon salam || مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام
very nice
Allah Allah Allah Allah bless you mufi sb MaashAllah ap ki awaz... Allah or Berkat day.. Ameen
ماشاءاللہ مفتی صاحب❤️
MashaAllah bohat khoobsorat naat ki khoobsorat adaaegi .....salam ae sahib e khulq e azam insaan ko sikhla de...,yehi amaal e pakeeza, yehi ashghaal e roohani ...Allah taalah hmara zahir o batin seerat un nabi k mutabiq sanwaar de ameen
Masha Allaah 💕💕 subhaan Allaah 💕💕 har baar ki tarah laajawaab🤗🤗💞💞
😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😊😊😊😊😊😊😊😊Subhan Allah
صلى الله عليه وسلم ❤❤
Bahut dinoun se intijaar mein tha
🌹MASHA ALLAH🌹
ماشاءاللہ سبحان اللہ خوبصورت
ماشاء اللّه ماشاء اللّه سبحان ﷲ 💞💞💕💕💕❣️❣️😘😘🌹🌹💐💐
Subhan Allah
ہر مرتبہ سن کر مزہ آیا