how to start soda water business in partnership with ejaz soda water bahawalpur
Вставка
- Опубліковано 11 вер 2024
- how to make soda water
soda water business idea and detailed review
limca | limka soda business
how to start soda business in reasonable investment
how to become a business partner with ejaz soda parlor bahawalpur
اعجاز سوڈاواٹر بہاولپور سوڈا مشین اور سوڈا فلیور کی دنیا میں جانا پہچانا نام ہے
اس سے پہلے بھی انکا انٹرویو نشر ہو چکا ہے اگر آپ نے وہ ویڈیو نہیں دیکھی تھی تو اس کا لنک یہ ہے اس پر کلک کریں
• soda water machine pri...
آپ سوڈا مشین خرید کر اپنا کام شروع کریں اور بہترین منافع کمائیں یا اعجاز ٹریڈنگ اینڈ بیوریج کے ساتھ مشترکہ کاروبار شروع کریں
اعجاز صاحب کا مکمل ایڈریس اور فون نمبر ویڈیو میں موجود ہے
ویڈیو کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئر کریں شکریہ
#sodadrink
#sodawater
#sodabusiness
#skbusinesstalks
Masha Allah very nice video
Hum ejaz bhai ...thanks apki ki har BAAT ok he...ap log bhout hi corporated Hain.. MashAllah
Main Dera ghazi khan se ho ..mere Sath bhout hi working or help ki he
Mashallah ❤❤ bohat khoob
❤❤❤
Aaaaala
شراکت داری میں آپ کو دوکان لوکیشن اچھی ہو ۔۔۔تاکہ آمدن ہو کیونکہ
آپ نے شراکت داری کی کچھ خاص تفصیل نہیں بتائی۔۔ ایک منٹ بس دیا باقی سب ٹائم ضائع کیا ہے۔۔ معزرت
ویڈیو میں اتنا ہی ممکن ہے سر نمبر دیا گیا ہے جس نے کرنی ہوگی رابطہ کر لے گا
I am ready for i am from Balochistan me apky sath partnership karna chahta hun
Bhai video men ejaz sb ka whatsapp number hy ap rabta kren
And also investment %age
Sir video men number hy ap whatsapp pr rabta kren
Partnership amount not clear
In ka falver price keyaa ha pr botel
واٹس ایپ نمبر ویڈیو میں موجود ہے
Bhai en se contact kese kren??
Koi contact details de dain
سر ویڈیو دیکھیں مکمل پتہ اور فون نمبر ویڈیو میں موجود ہے
سر جی یہ بتاین کہ شراکت داری میں 50% ضروری ہے یا 25% پر بھی ہو سکتی ہے ۔ اگر 25% پر ہو سکتی ہے تو investment کتنی درکار ہے ؟؟؟
سر ویڈیو میں نمبر دیا گیا ہے اس پر رابطہ کرکے معلومات لیں