عربی بولنا کیسے سیکھیں| آسان عربی کورس کے تین مراحل|

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 14 жов 2024
  • 🌹 #دورة_اللغة_العربية_عن_بعد 🌹
    آنلائن عربی کورس
    مقدم الدورة/ محمد شاهويز القاسمي من الدوحة قطر.
    کورس کے متعلق معلومات: 🌹
    پڑھائی کے دو طریقے ہیں: 👇🌹
    1- بذریعہ واتساب: ( جن کے پاس وقت کی کمی ہے ان کے لئے صبح میں اسباق نشر کئے جائیں گے اور ساتھ ہی کتابی اور خارجی مشقیں بہی ہوں گی)
    2- بذریعہ زووم ایپ: ( براہ راست آنلائن کلاس جوائن کرنے کے لئے)
    کلاس کا وقت مقرر: 🌹
    قطری وقت کے مطابق براہ راست لیول 1 کی کلاس کا وقت صبح ساڑھے سات بجے سے آٹھ دس تک( 40 منٹ کا دورانیہ)۔
    اور لیول 2- کی کلاس کا وقت صبح آٹھ بج کر بیس منٹ پر شروع ہوگا نو بجے تک( 40 منٹ کا دورانیہ).
    اور لیول 3 صرف بذریعہ واتساب ہوگا۔
    کورس کی مدت اور دن: 🌹
    کورس کی کل مدت دو ماہ ہوگی ۔۔۔ اور ہفتہ میں پانچ دن کلاسیں ہوں گی ان شاء اللہ۔
    واتساپ نمبر:👈 +97477357386

КОМЕНТАРІ • 42