خاکسار نے مذکورہ پوڈ کاسٹ میں بھی اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے لکھا تھا کہ کم از کم مجھے منوصوف سے ایسی ’’ خیانت ‘‘ کی توقع نہیں تھی ، کیونکہ بہر حال صاحب علم ہیں اور گفتگو اچھی کر لیتے ہیں۔ لیکن مجھے پھر ایک بار یہ بھی احساس ہو گیا کہ کہ غیر از جماعت احباب میں سے بعض بظاہر پڑھے لکھے، اپنے آپ کو محقق کہنے والے بھی بسا اوقات جماعت کی بنیادی باتوں ہی سے بے خبر ہوتے ہیں یا پھر ( واالہ اعلم ) عمداً یعنی جان بوجھ کر خیانت کا مرتکب ہوتے ہیں۔ باقی چونکہ آپ نے احسن رنگ میں حقائق پیش کردیئے ہیں۔ اللہ ان سب کو بصیرت عطاء فرمائے۔آمین نیز موصوف یاد رکھیں کہ قرآن کریم کے مطابق روز محشر میں سب اعضاء کی بابت استفسار کیا جائیگا۔ بفرض محال اگر موصوف کو واقعی نہیں معلوم تھا تو اس وضاحت کے بعد، پہلے خود تحقیق کر لیں اور اگر ’’ ضمیر ‘‘ ہمت پکڑے تو اپنے وی لاگ میں وضاحت کریں اور معذرت بھی۔ ورنہ ہم نے تو اپنے سارے ایسے معاملات اپنے مولیٰ کی عدالت میں پیش کرنے ہوتے ہیں، وہی بہترین فیصلہ کرنے والا ہے
منافقت ہے اور احمدیوں کے حق میں سچ بولنے کی کسی کو جرات نہیں ۔سچائی منہ سے نکالی ہوتی سرقلم نہ کیا جاتا ۔ڈرپوک انسان اللہ تعالٰی بھی سرقلم کردے گا۔ جھوٹ بولنے کی دوکان زیادہ دیر نہیں چلے گی۔
بانئ جماعت احمدیہ پر کفر کے فتوے 1890،1891 میں علماء اسلام نے لگائے تھے، مولانا محمد حسین بٹالوی صاحب نے پورے برصغیر کا دورہ کر کے فتوٰی کفر تیآر کیا تھا
اللہ اور الرسول صلي الله عليه وسلم کی اگر اطاعت کرتے ہیں تو خدا کہنا ہٹانا پڑے گا قران حدیث کی اگر اطاعت کرتے ہیں تو یہ چیز ہٹانا پڑے گا کسی مرد کے باپ نہیں محمد وه تو سب كے ابا هي قران حديث كي اطاعتكرتے گے تصوير فوتو هتانا پرتھا وغیرہ وغیرہ
مولانا محمد حسین بٹالوی صاحب نے سب سے پہلے کفر کا فتوی لگایا تھا، پہر 1912ء میں مجسٹریٹ درجہ اول وزیر آباد کی عدالت میں بیان دیا تھا کہ میں احمدی جماعت کو مسلمان سمجھتا ہوں
کیا کوئی عقلمند اس بات کو قبول کر سکتا ہے کہ اس زمانے میں خدا سنتا تو ہے مگر بولتا نہیں پھر بعد اس کے کہ یہ سوال ہوگا کہ کیوں نہیں بولتا کہ زبان پر کوئی مرض لاحق ہو گئی ہے. Above clearly shows mirza qadiani zaban.
Hasan bhai ne sahi kaha Aapka dimagh kund hai pehle apne dil dimagh ko khula rakhna seekho aur Apne baba ki kitab chhod kr QURA'N padho aur samajhne ki koshish karo
1: ہمارا فرض ہے کہ ہم غیر احمدیوں کو مسلمان نہ سمجھیں (انوار خلافت، انوار العلوم جلد 3 صفحہ 148) 2: غیر احمدی کا جنازہ پڑھنا جائز نہیں، مرزا نے بھی اپنے ایک بیٹے کا جنازہ نہ پڑھا (انوار خلافت، انوار العلوم جلد 3 صفحہ 149) 3: کُل مسلمان جو حضرت مسیح موعود کی بیعت میں شامل نہیں ہووے خواہ انہوں نے حضرت مسیح موعود کا نام بھی نہیں سنا وہ کافر اور دائرہ اسلام سے خارج ہیں میں مانتا ہوں یہ میرے عقائد ہیں۔ (آئینہ صداقت، انوار العلوم جلد 6 صفحہ 110) 4: جو مرزا صاحب کو نہیں مانتا وہ مرزا صاحب کو نہیں مانتا بلکہ جو مرزا صاحب کو نہیں مانتا وہ مسلمان نہیں ہے (انوار العلوم ، جلد 6 صفحہ 150) مطلب یہ کہ مرزا صاحب کا کافر ،منکر صرف مرزا صاحب کا ہی کافر نہیں ہے بلکہ وہ مسلمان ہی نہیں ہے ۔ 5: وہ شخص جو آپ کو (مرزا صاحب) کافر کہتا ہے یا جو آپ کو کافر تو نہیں کہتا مگر آپ کے دعویٰ کو نہیں مانتا کافر قرار دیا گیا ہے ۔ بلکہ وہ بھی جو آپ کو دل میں سچا قرار دیتا ہے اور زبانی بھی آپ کا انکار نہیں کرتا لیکن ابھی بیعت میں اسے کچھ توقف ہے ، کافر قرار دیا گیا ہے ۔(انوار العلوم جلد 6 صفحہ 151) 6: جو لوگ مرزا صاحب کو رسول نہیں مانتے خواہ آپ کو راست باز ہی منہ سے کیوں نہ کہتے ہوں وہ پکے کافر ہیں ۔ (انوار العلوم جلد 6 صفحہ 151) 7: چونکہ میرے نزدیک ایسی وحی جس کا ماننا تمام بنی نوع انسان پر فرض کیا گیا حضرت مسیح موعود پر ہوئی ہے اس لئے میرے نزدیک بموجب تعلیم قرآن کے ان کے نہ ماننے والے کافر ہیں خواہ وہ باقی سب صداقتوں کو مانتے ہوں ۔ کیونکہ موجبات کفر میں سے اگر ایک موجب بھی کسی میں پایا جائے تو وہ کافر ہو جاتا ہے ۔ (انوار العلوم جلد 6 صفحہ 112) 8: پس نہ صرف اس کو جو آپ کو کافر تو نہیں کہتا مگر آپ کے دعویٰ کو دل میں سچا قرار دیتا ہے اور زبانی بھی آپ کا انکار نہیں کرتا لیکن ابھی بیعت میں اسے کچھ توقف ہے کافر قرار دیا گیا ہے ۔ (تشحیذالاذھان جلد 4،2 ص 141 اپریل 1911) 9: پانچویں یہ کہ بے شک شروع میں حضرت صاحب کا یہی فتوی تھا کہ صرف میرے مکفرین کافر ہوتے ہیں لیکن بعد میں اللہ تعالیٰ کی وحی نے اس عقیدہ کو بدل دیا ۔ (تشحیذالاذھان جلد 2 ص 157 اپریل 1911)
آپ یہ اپنے پاس ہی رکھیں، یہ سب باتیں ہماری تکفیر کے جواب میں کہی گئیں، حدیث کے مطابق اگر ایک مسلمان دوسرے مسلمان کو کافر کہے تو ایک ضرور کافر ہے۔ چونکہ جماعت احمدیہ پر پہلے کفر کا فتویٰ ہمارے مخالفین کی طرف سے آیا اور ہم اپنے آپ کو مسلمان سمجھتے ہیں ۔ لہٰذا حدیث کے مطابق وہ غیر احمدی خود کافر ہیں۔ اور ان تمام عبارتوں کے جوابات حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب رضی نے 1953 میں عدالت میں دیے تھے اور یہی کہا کہ ہم غیر احمدیوں کو مسلمان ہی سمجھتے ہیں، لیکن گمراہ مسلمان سمجھتے ہیں۔
اسی لیے نہ عامر حق کبھی کسی موضوع پر شرائط طے کر مناظرہ کرے گا نہ عدنان اسکو میرا چیلنج ہے آئے ختم نبوت پر کرئے مناظرہ مجھ سے از قرآن و سنت شرائط طے کر کے ۔ اور انکی بات کرتے ہیں جنکو ابھی تک جنتی فرقہ کا نام نہیں معلوم؟
عیسٰی علیہ السلام اور امام مہدی کو ایک دن ضرور ماننا پڑے گا۔غلام احمد قادیانی یہی امام مہدی علیہ السلام ہیں۔تم جس کا انتظار کر رہے ہو وہ قیامت تک بھی نہی آۓ گے۔@@discoveringundiscovered2024
Mashallah, Very nice message for the Nation.
Sometimes nonAhmadis call Ahmadi kafir only due to the traditions of their mullahs but deep inside they know that we Ahmadis are Mauhad
ماشاءاللّٰه بہت درست بات ہے
Excellent Analysis.
Keep it up
خاکسار نے مذکورہ پوڈ کاسٹ میں بھی اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے لکھا تھا کہ کم از کم مجھے منوصوف سے ایسی ’’ خیانت ‘‘ کی توقع نہیں تھی ، کیونکہ بہر حال صاحب علم ہیں اور گفتگو اچھی کر لیتے ہیں۔ لیکن مجھے پھر ایک بار یہ بھی احساس ہو گیا کہ کہ غیر از جماعت احباب میں سے بعض بظاہر پڑھے لکھے، اپنے آپ کو محقق کہنے والے بھی بسا اوقات جماعت کی بنیادی باتوں ہی سے بے خبر ہوتے ہیں یا پھر ( واالہ اعلم ) عمداً یعنی جان بوجھ کر خیانت کا مرتکب ہوتے ہیں۔ باقی چونکہ آپ نے احسن رنگ میں حقائق پیش کردیئے ہیں۔ اللہ ان سب کو بصیرت عطاء فرمائے۔آمین
نیز موصوف یاد رکھیں کہ قرآن کریم کے مطابق روز محشر میں سب اعضاء کی بابت استفسار کیا جائیگا۔ بفرض محال اگر موصوف کو واقعی نہیں معلوم تھا تو اس وضاحت کے بعد، پہلے خود تحقیق کر لیں اور اگر ’’ ضمیر ‘‘ ہمت پکڑے تو اپنے وی لاگ میں وضاحت کریں اور معذرت بھی۔ ورنہ ہم نے تو اپنے سارے ایسے معاملات اپنے مولیٰ کی عدالت میں پیش کرنے ہوتے ہیں، وہی بہترین فیصلہ کرنے والا ہے
منافقت ہے اور احمدیوں کے حق میں سچ بولنے کی کسی کو جرات نہیں ۔سچائی منہ سے نکالی ہوتی سرقلم نہ کیا جاتا ۔ڈرپوک انسان اللہ تعالٰی بھی سرقلم کردے گا۔ جھوٹ بولنے کی دوکان زیادہ دیر نہیں چلے گی۔
بانئ جماعت احمدیہ پر کفر کے فتوے 1890،1891 میں علماء اسلام نے لگائے تھے، مولانا محمد حسین بٹالوی صاحب نے پورے برصغیر کا دورہ کر کے فتوٰی کفر تیآر کیا تھا
اس فتوے کے ٹکڑے تو پرزه پرزه ھو کر ھوا میں بکھر گئے ہیں اور اب خدائے ذوالجلال نے اُن جھوٹے فتووں کی خاک اُڑا دی
MasahALlah brother very well explained.jazakAllah khair. please keep posstitng such videos.
بجناب اپ نے بہترین دفاع کیا ہے اسی طرح آن کے کلپس چلا۔ کر آپنا موقف واضح کیا کریں باقی لوگوں کو بھی سمجھایا جائے شکریہ
حسن الیاس صاحب ایک نہایت شریف انسان ہیں ان سے محض ایک غلط فہمی ہوئی ہے
اللہ اور الرسول صلي الله عليه وسلم کی اگر اطاعت کرتے ہیں تو خدا کہنا ہٹانا پڑے گا قران حدیث کی اگر اطاعت کرتے ہیں تو یہ چیز ہٹانا پڑے گا کسی مرد کے باپ نہیں محمد وه تو سب كے ابا هي قران حديث كي اطاعتكرتے گے تصوير فوتو هتانا پرتھا وغیرہ وغیرہ
Mashalla
مولانا محمد حسین بٹالوی صاحب نے سب سے پہلے کفر کا فتوی لگایا تھا، پہر 1912ء میں مجسٹریٹ درجہ اول وزیر آباد کی عدالت میں بیان دیا تھا کہ میں احمدی جماعت کو مسلمان سمجھتا ہوں
کیا کوئی عقلمند اس بات کو قبول کر سکتا ہے کہ اس زمانے میں خدا سنتا تو ہے مگر بولتا نہیں پھر بعد اس کے کہ یہ سوال ہوگا کہ کیوں نہیں بولتا کہ زبان پر کوئی مرض لاحق ہو گئی ہے.
Above clearly shows mirza qadiani zaban.
Hasan bhai ne sahi kaha
Aapka dimagh kund hai pehle apne dil dimagh ko khula rakhna seekho aur
Apne baba ki kitab chhod kr
QURA'N padho aur samajhne ki koshish karo
میری گفتگو میں قرآن ہے اب بتائیں دل و دماغ کھول کہ کیا سنوں سنائیں کریں قرآن سے بات
Aaina saddaqat ki page nmbr v bolna chahie taa k koi v us page ku dekh sake aur haqeeqat ku jaan sake.
1: ہمارا فرض ہے کہ ہم غیر احمدیوں کو مسلمان نہ سمجھیں
(انوار خلافت، انوار العلوم جلد 3 صفحہ 148)
2: غیر احمدی کا جنازہ پڑھنا جائز نہیں، مرزا نے بھی اپنے ایک بیٹے کا جنازہ نہ پڑھا
(انوار خلافت، انوار العلوم جلد 3 صفحہ 149)
3: کُل مسلمان جو حضرت مسیح موعود کی بیعت میں شامل نہیں ہووے خواہ انہوں نے حضرت مسیح موعود کا نام بھی نہیں سنا وہ کافر اور دائرہ اسلام سے خارج ہیں میں مانتا ہوں یہ میرے عقائد ہیں۔
(آئینہ صداقت، انوار العلوم جلد 6 صفحہ 110)
4: جو مرزا صاحب کو نہیں مانتا وہ مرزا صاحب کو نہیں مانتا بلکہ جو مرزا صاحب کو نہیں مانتا وہ مسلمان نہیں ہے
(انوار العلوم ، جلد 6 صفحہ 150)
مطلب یہ کہ مرزا صاحب کا کافر ،منکر صرف مرزا صاحب کا ہی کافر نہیں ہے بلکہ وہ مسلمان ہی نہیں ہے ۔
5: وہ شخص جو آپ کو (مرزا صاحب) کافر کہتا ہے یا جو آپ کو کافر تو نہیں کہتا مگر آپ کے دعویٰ کو نہیں مانتا کافر قرار دیا گیا ہے ۔ بلکہ وہ بھی جو آپ کو دل میں سچا قرار دیتا ہے اور زبانی بھی آپ کا انکار نہیں کرتا لیکن ابھی بیعت میں اسے کچھ توقف ہے ، کافر قرار دیا گیا ہے ۔(انوار العلوم جلد 6 صفحہ 151)
6: جو لوگ مرزا صاحب کو رسول نہیں مانتے خواہ آپ کو راست باز ہی منہ سے کیوں نہ کہتے ہوں وہ پکے کافر ہیں ۔
(انوار العلوم جلد 6 صفحہ 151)
7: چونکہ میرے نزدیک ایسی وحی جس کا ماننا تمام بنی نوع انسان پر فرض کیا گیا حضرت مسیح موعود پر ہوئی ہے اس لئے میرے نزدیک بموجب تعلیم قرآن کے ان کے نہ ماننے والے کافر ہیں خواہ وہ باقی سب صداقتوں کو مانتے ہوں ۔
کیونکہ موجبات کفر میں سے اگر ایک موجب بھی کسی میں پایا جائے تو وہ کافر ہو جاتا ہے ۔
(انوار العلوم جلد 6 صفحہ 112)
8: پس نہ صرف اس کو جو آپ کو کافر تو نہیں کہتا مگر آپ کے دعویٰ کو دل میں سچا قرار دیتا ہے اور زبانی بھی آپ کا انکار نہیں کرتا لیکن ابھی بیعت میں اسے کچھ توقف ہے کافر قرار دیا گیا ہے ۔
(تشحیذالاذھان جلد 4،2 ص 141 اپریل 1911)
9: پانچویں یہ کہ بے شک شروع میں حضرت صاحب کا یہی فتوی تھا کہ صرف میرے مکفرین کافر ہوتے ہیں لیکن بعد میں اللہ تعالیٰ کی وحی نے اس عقیدہ کو بدل دیا ۔
(تشحیذالاذھان جلد 2 ص 157 اپریل 1911)
پرچی مافیا ہو آپ ،بالکل یہودیوں اور ملحدین کی طرح
excellent take care
سڑ دیوبندی سڑ
آپ یہ اپنے پاس ہی رکھیں، یہ سب باتیں ہماری تکفیر کے جواب میں کہی گئیں، حدیث کے مطابق اگر ایک مسلمان دوسرے مسلمان کو کافر کہے تو ایک ضرور کافر ہے۔
چونکہ جماعت احمدیہ پر پہلے کفر کا فتویٰ ہمارے مخالفین کی طرف سے آیا اور ہم اپنے آپ کو مسلمان سمجھتے ہیں ۔
لہٰذا حدیث کے مطابق وہ غیر احمدی خود کافر ہیں۔
اور ان تمام عبارتوں کے جوابات حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب رضی نے 1953 میں عدالت میں دیے تھے اور یہی کہا کہ ہم غیر احمدیوں کو مسلمان ہی سمجھتے ہیں، لیکن گمراہ مسلمان سمجھتے ہیں۔
@@KK-zl8gq 🐶🐶🐶🐶🐶🐖🐖🐖🐖🐖🌚🌚🌚🌚🌚🌚🌚🌚🌚🌚
آپکے اِس اعتراض کا جواب بھی حسن بھائی نے حمزہ علی عباسی کے ساتھ conversing Islam کی Season5 Episode 1 میں دے دیا ہے
حسن الیاس صاحب کو اسی ویڈیو کے نیچے میں کمنٹس میں جواب دے آیا ہوں۔
Adnan Rashid or Amir Haq ko ap se jawab nai diya jata, Hassan Ilyas to ap ki ilmi pohanch se bhotttt door hai😂
اسی لیے نہ عامر حق کبھی کسی موضوع پر شرائط طے کر مناظرہ کرے گا نہ عدنان اسکو میرا چیلنج ہے آئے ختم نبوت پر کرئے مناظرہ مجھ سے از قرآن و سنت شرائط طے کر کے ۔ اور انکی بات کرتے ہیں جنکو ابھی تک جنتی فرقہ کا نام نہیں معلوم؟
حسن الیاس کا عقیدہ وھی ھے جو ۔ ۔ ابوجہل اور فرعون کے پیروکاروں کا تھا ۔ ۔
آپ اپنے مذہب , کتاب اور عبادت کا نام رکھیں , مسلم شناخت استعمال نہ کریں !!!
حقیقی اسلام ہی تو ہمارے مذہب کا نام ہے۔ أپ ہوں گۓ بریلوی اور دیوبندی ۔
@@MohammedKarim-uu8ef تو جناب پھر "حقیقی اسلام" نام اور اسی کی کتاب و عبادت پہ رہیں , اسلام تو نہ کہیں ۔
@@zubairsahi19 آپ نے اسلام کی بجائے بریلوی دیوبندی وغیرہ کا مذہب اختیار کر لیا ہے جو ہمیں مشورے دینے چلے ہو ؟
سڑ دیوبندی سڑ 😅
عیسٰی علیہ السلام اور امام مہدی کو ایک دن ضرور ماننا پڑے گا۔غلام احمد قادیانی یہی امام مہدی علیہ السلام ہیں۔تم جس کا انتظار کر رہے ہو وہ قیامت تک بھی نہی آۓ گے۔@@discoveringundiscovered2024