MF 260 deluxe || Massey Ferguson Millat Tractor || ڈیلکس ماڈل چند ماہ چلنے کے بعد issues

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 25 січ 2025

КОМЕНТАРІ • 17

  • @subhansubmarinechannelfromsubw
    @subhansubmarinechannelfromsubw 20 днів тому +4

    Very informative 👍

  • @AmanullahJappa-e8j
    @AmanullahJappa-e8j 8 днів тому

    بھائی جان یہ ڈرائیور 💯💯💯💯💯 درست بات کر رہا ہے میرے پاس 260
    24 ماڈل ہے ڈیلکس کے علاؤہ لیکن اس کے اندر بھی بہت سارے کلیم نکلے ہیں اور جو جرنیٹر ہے وہ نے بھی تبدیل کروایا
    7500 کا کار کا رکھوایا ہے

    • @adeelch880
      @adeelch880  7 днів тому

      @@AmanullahJappa-e8j ریٹ دیکھ لیں ان کے اور ٹریکٹر کے حالات بھی دیکھ لیں

  • @muhammadzafarbhatti7779
    @muhammadzafarbhatti7779 2 дні тому +1

    Is ki heat geage ka fault hay tractor farm nahi hota geage ki soi red par chali jati hay

  • @AsadKhan-ev2vn
    @AsadKhan-ev2vn 6 днів тому

    اسٹیرنگ جیک کی لمبائی زیادہ ہے جس کی وجہ سے ان چیزوں کو تڑ ملی ہے اور ویلڈنگ ٹوٹ گیا ہے۔جیک کی لینتھ کو تھوڑا سا کم کرنا پڑے گا میرے خیال سے کمپنی نے 385 کے جیک لگا دیئے ہیں جس کی وجہ سے یہ ناکامی ہوئی ہے کیونکہ 385 کا فرنٹ حصہ 260 سے زیادہ چوڑا ہوتا ہے 260 کے لیے جیک تھوڑا سا چھوٹا کرنا پڑے گا پھر سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا

  • @aslamdogar5073
    @aslamdogar5073 17 днів тому +3

    ایکو ماسٹر 554 یا گارڈ ورلڈ لیتے اور دس پندرہ سال بھول جاتے لیکاں شیکاں کم شم زبردست ٹریکٹرز ھیں دو ڈھائی لیٹر ایکڑ ہل ایوریج اور فور بائی فور

    • @adeelch880
      @adeelch880  17 днів тому

      اب چینج کرتے ہیں

  • @MohsinAli-e9u5y
    @MohsinAli-e9u5y 17 днів тому +2

    Ady ah driver di galti nhi hy copny di aaa

    • @sajjadnoul2031
      @sajjadnoul2031 17 днів тому

      اس میں زیادہ کٹائی دی ہے ٹھوس چلانے والا ڈرائیور ہے پریشر دے دی ہے اس کو

  • @mqadeer1632
    @mqadeer1632 17 днів тому +1

    850 bast ha

    • @adeelch880
      @adeelch880  17 днів тому

      @@mqadeer1632 ہمارا زیادہ گنا ہوتا ہے اب پتہ نہیں ٹرالی کے لیئے کیسا ہے

    • @BakharzainMahar
      @BakharzainMahar 16 днів тому

      Bahi best ha​@@adeelch880

  • @ShahidShahid-y2k
    @ShahidShahid-y2k 15 днів тому +1

    Mry pas 85 hy 200 ghanta chla hy us ki seal leak ho gi hy pulli wli 😂😢

  • @sadeesahmad6341
    @sadeesahmad6341 17 днів тому +3

    بتا بتا کے تھک گئے ہیں کہ ملت میسی سیاسی فراڈیوں کی طرح ہے ان سے بچ جائیں ۔ عوام فر وہ باز نہیں آندی ۔۔ ایناں دا معیار ہوندا ہی گھٹیا ۔ ریت توں بھی بھیڑا ۔۔

    • @adeelch880
      @adeelch880  17 днів тому +1

      @@sadeesahmad6341 بالکل ٹھیک کہا آپ نے

  • @lallram2526
    @lallram2526 17 днів тому +1

    تم ڈرائیور کو اتنا بھی پتہ نہیں کہ تم کہہ رہے ہو کہ میسی کے اکثر اسپنڈل ٹوٹ جاتے ہیں260کاسپنڈل وس لگدیاں ٹٹدا ہی نہیں