Who is Haibatullah Akhunzada? Major (R) Amir Tells
Вставка
- Опубліковано 31 сер 2021
- سپریم لیڈرشیخ ہیبت اللہ اخوندزادہ کون ہیں؟
میجر )ر(محمد عامر نے اہم حقائق بتادیے
Who is Haibatullah Akhunzada? Major (R) Amir Tells
Welcome to the official channel of Dunya News. Pakistan’s Top News Network delivering the latest from around the globe.
Home to some of the most popular Talk Shows and Journalists such as Hasb e Haal, Mazaaq Raat, Dunya Kamran Khan Kay Sath, On The Front With Kamran Shahid, Think Tank, Ikhtalafi Note and, more.
Dunya News is your go-to destination to remain updated with all the recent events from across the country.
Dunya News Live Stream
bit.ly/38aRzv6
Subscribe Hasb-e-Haal Official Channel
bit.ly/3kj8iSU
Subscribe to Mazaaq Raat Show Official Channel
bit.ly/3kgC6iU
Dunya News Official Facebook page
bit.ly/3j8YlIg
#DunyaNews #KhabarKiDunya #DunyaTV
پاکستان میں بھی اسلا می نظا م ہو گا إنشاءاللّٰه
جو لوگ اللہ پر بھروسہ کرتے ہیں اللہ تعالی ان کے لئے آسانیاں پیدا کر دیتا ہے
ترقی کے لیے اکنامسٹ کی ضرورت نہیں ہوتی۔۔بللک ایک اچھے قانون یعنی اسلامی قانون کی ضرورت ہے۔۔۔
انشااللہ اسلامی بنیادوں پر چلے گی ۔
جو کام کرنے کا ھے وہ سازشوں سے محفوظ ھونا
اللہ تعالیٰ پاکستان میں اسلامی قوانین نافظ العمل عطا فرمائے ،آمین،
اور یہ ایک دن ضرور ہوگا ،جب ہم اپنے پاؤں پہ مکمل کھڑے ہوں گے،انشاءاللہ
طالبان افغانستان زندہ باد ❤🇵🇰❤
اللہ تعالٰی پاکستان کو بھی ایسی ہی جرآت ایمانی والے حکمران عطاء فرمائے آمین 🤲🕋
Bhai TTP aur Afghan Taliban dono ak hi hai na TTP to Pakistan Mazaro per aur Army school mai bomb blast kar k Musalmano ko hi maarte hai to fir Taliban sahi kaise ho gaya batayye
@@SalimKhan65.-_ Bhai Army public school pa Pakistan army na khud hamla kia taa TTp b isi ka ik branch ha ya kuch log apna game challate ha baaki pakistan ki awaam aur afghan awaam dono ko bewakoof banaya jarahe ha
@@shahidkhan-yc3md apko kese pta?
How will you prove your assumption? please
Allaha dunya ky tmam muslmanon ke hifazt frmay amen
انشاہ اللہ اچھے طریقے سے ملک چلا لینگے ۔۔ کیونکہ اسلام پسند ھیں۔۔ اوپر بیٹھے ھوۓ جب ٹہیک ھو تو نیچھے ادارے خودبخود چلتے ھیں اور سہی چلتے ھیں
میجر صاحب کی باتیں بلکل ٹھیک ہیں
اور کامران خان صاحب آ پ سے گزارش ہے مہمانوں کو بات کرنے دیا کریں بات نہ کاٹا کریں
زبردست جناب
کامران صاحب کو یہ باتیں معلوم نہیں؟😂
بڑھاپے کی وجہ سے ، پنکی پیرنی کی چوٹ 70 سال پرانی غار کی طرح لٹکی ہوئی تھی۔ طالبان کی فتح کی خوشی میں کپتان نے ان سے غبارے اور چوٹ مرمت کرنے کو کہا۔ کپتان کو امید ہے کہ گانڈ کی سواری پیش کر کے۔ وہ اسے طالبان کے غصے سے بچا سکتی ہے۔ انشااللہ کتنی شریف عورت ہے۔5
@@amanullahullah6509 ha
کامران کو کیڑا کاٹ رھا ھے کہ مہمان کو بولنے نہ دے جرنلسٹ ھم بھی ھے کھچ Ethics ھوتھے ھیں
جنہوں نے جنگ جیسی خطرناک اور مشکل کام میں تمام قوموں کو پیچھے چھوڑ دیا، وہ دوسرے میدان میں بھی سب سے بہتر اور سب سے آگے رہیں گے ان شاء اللہ۔ دنیا کو ان کے بارے میں فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں۔
میجر عامر صاحب نے اپنے دور میں ایک بہت بڑی اسرائیلی چال کو ناکام بنایا تھا۔کمال کی شخصیت ہیں۔❤❤
majar.amir.ko.allah
lambi.umr.da.Ameen
Konsi chal ko
@@user-ud7vv6vy2g ایک پائلٹ کو بروقت کاروائ کرکے پکڑا تھا جو اسرائیل کے پے رول پہ تھا اور ایٹمی تنصیبات پر حملہ کرنے والا تھا۔کہانی تھوڑی لمبی ہے۔
Bohat khub
یے 80000 ھزار شھادتیں پاکستانیوں کی یہ میجر عامر کی CIA کی غلامی اور افغانستان میں جھاد کے نام پر فساد پھیلانے کا نتیجہ ھے میرا بھایئ اپنا مطالعہ جاری رکھیں۔۔
پاکستان کے نکمے حکمران حکومت چلا سکتے ہیں تو وہ ان سے بہت اچھی چلا سکتے ہیں ۔ اور انہوں نے پہلے چلا کر بھی دکھائی ہے
Very good and nice coment
یشک درست کمنٹس ہیں افغان رہنما آپ کے شرابی کبابی زانی اور چرسی موالیوں سے سے کروڈ درجہ بہتر ہیں آپ اپنے نکمے جھوٹے چور مُنافق ظالم رہنماؤں کی فکر کریں جنہوں نے اپنے غریب عوام کا جینا دو بھر کیا ہے نہ بجلی نہ پانی نہ تعلیم نہُ انسانیت دنیا کا کرپٹ ترین مُلک اور فحش ویڈیو دیکھنے میں نمبر ایک مُلک توبہ استغفار اپنی فکر کیجۓ اپنے عوام کو اظہار آزادی کا حق دو پھر بات کرو
بڑھاپے کی وجہ سے ، پنکی پیرنی کی چوٹ 70 سال پرانی غار کی طرح لٹکی ہوئی تھی۔ طالبان کی فتح کی خوشی میں کپتان نے ان سے غبارے اور چوٹ مرمت کرنے کو کہا۔ کپتان کو امید ہے کہ گانڈ کی سواری پیش کر کے۔ وہ اسے طالبان کے غصے سے بچا سکتی ہے۔ انشااللہ کتنی شریف عورت ہے۔4
@@ismailbaloch7154 wahh kia such hai 😂
@@waheedullah4469 69
کائنات کا خالق اللہ تعالیٰ ھے
وھی رب العالمین ھے ساری کی ساری حکمتوں کا مالک ھے
وھی توفیق عطا فرمائے گا۔
Bhai TTP aur Afghan Taliban dono ak hi hai na TTP to Pakistan Mazaro per aur Army school mai bomb blast kar k Musalmano ko hi maarte hai to fir Taliban sahi kaise ho gaya batayye
انشاء اللہ انشاء اللہ
@@SalimKhan65.-_ joy
پہلی بات تو یہ ہے کہ اسلام مکمل ضابطہ حیات ھے اسلام میں جس طرح نماز کاعلم ھے اسی طرح حکومت چلانے کا بھی مکمل علم دیا گیا ھے دوسری بات یہ ھے کہ علماء میں تقی عثمانی جیسے حیرت بھی ھیں
Major saab YOU are still so young and enthusiastic. all Pakistan is proud of you. kamran saan thanks!
Allaha dunya ky tmam muslmanon ke hifazt frmay amen
Perhaps a true Muslim .Best follower of prophet MUHAMMAD (peace - be upon him ).
میجر عامر خان پاکستان کا سرمایہ ہیں، انکی گفتگو خالص پاکستانی کی گفتگو ہے
الله طالبان کو پاکستان جیسے ٹکنوکریٹ نہ دے ۔
Aameen Sum Aameen
True💯💯💯💯👌👌
اللہ طالبان کو ھمارے جیسے کچھ چور لٹیرے سیاستدان اور ھمارے جیسی عدالتیں بھی نہ دے ورنہ جیتی ھوئی لڑائی ھار جائینگے
Ameen
@@musavir8 g bilkol
ماشااللہ۔
جزاک اللہ خیر بھائی۔
اللہ پاک حضرت حضرت امیر المومنین مولانا محمد عمر رحمہ اللہ کے درجات انتہائی بلند فرمائے آور اسلام اور مسلمانوں کے لئے ان کی قربانیاں قبول فرمائے۔
اسلام زندہ باد۔
امارت اسلامیہ افغانستان زندہ باد۔
اسلام کے محافظ طالبان زندہ باد۔
پاکستان زندہ باد۔
پاک افغان دوستی زندہ باد۔
Pakistan’s past regimes of Nawaz and Zardari are responsible for Pakistanis image in the world.
کامران خان صاحب انشاءاللہ اللہ ان لوگوں کو کامیاب کرے گا کیونکہ ان میں کوئی حرام خور نہیں ہے جیسا پاکستان کا جمہوریت میں ہے
Major Aamer is absolutely an authority on the western border, and the tribal affairs.
exactly
Mejor amir knows the situation very well he should b dealing great said
طالبان افغانستان صرف جنگجو نھیں بلکہ ان کے پاس ھر فن کے مولا لوگ موجود ھیں آپ اس بارے میں اپنا چورن بیچنا بند کریں۔
برادر حضرت علی امین صاحب آفرین ہے آپ کو زبردست جواب دیا چاپلوس میڈیا سچّی خبر یہ نہیں دے سکتے بس چمچہ گری میں ماہر یہ ناسور
میجر عامر صاحب پاکستان کا ایک قیمتی سرمایہ ہے. اللہ تعالٰی ان کو لمبی زندگی اور اچھی صحت عطا فرمائے آمین ❤️❤️❤️
ہمارے ملک میں اتنے قابل ترین کرپٹ لوگ ہیں پھر بھی اس ملک کو اللہ چلا ریا ہے۔۔۔جان ہتھیلیوں پر رکھنے والے مجاہدین افغانستان ملک کیوں نہیں چلا سکتے ۔۔ اصل دارومدار نیت پر ہے ۔۔۔۔۔
) تقی عثمانی صاحب جیسے ھیرے بھی ھیں اور حضرت موصوف کے ھزاروں شاگرد بھی ھیں تو آپ حکومت چلانے کا فکر نہ کریں آپ دیکھیں گے ان شااللہ
ان شاء اللہ ضرور
insha'Allah
In sha Allah
کیوں فکر کرینگے جی تقی عثمانی کی علم و کردار سے پاکستان جو آج سود سے پاک سوپر فاور ھے دنیا میں،امن معاشی خوشحالی میں۔۔۔۔
@@Hizbu-cg5tl 🤣
میجر صاحب بہت بہترین تجزیہ ہے آپ کا ۔
Major (r), Amir is an expert on Afghanistan, Some task should be given to Maj. Amir, he has the capability and knowledge in this field and area. He did great job during his tenure of Director FIA. Over all the man to be trusted is Maj. Amir, he is sincere Pakistani officer. At the end we request Maj. Amir to spare some time and educate our 22 krore Pakistanis about Afghanistan and our western border.
most of the taliban leaders are his fathers student but our liberal mafia will not allow him to meet imran khan
Ek number qabza mafia hy major
`I think the 1 and 1++++¤¤
بڑھاپے کی وجہ سے ، پنکی پیرنی کی چوٹ 70 سال پرانی غار کی طرح لٹکی ہوئی تھی۔ طالبان کی فتح کی خوشی میں کپتان نے ان سے غبارے اور چوٹ مرمت کرنے کو کہا۔ کپتان کو امید ہے کہ گانڈ کی سواری پیش کر کے۔ وہ اسے طالبان کے غصے سے بچا سکتی ہے۔ انشااللہ کتنی شریف عورت ہے۔6
پاکستان میں خوشامد کی قدر ھے نہ کہ قابلیت کی
MA SHA ALLAH 💞🤲
I just want to appriciate Maj. Amir he is a great man and deliver for Pakistan when he was in ISI.
میجر عامر صاحب کو میری طرف سے بہت بہت سلام آپ جیسے لوگوں کی وجہ سے ہم دشمنوں اور انڈیا کے شعر ظلم اور بربریت سے محفوظ ہیں
کامران کا بڑا اھم سوال اور میجر عامر کا بہترین جواب۔ اور طالبان کا بے پناہ مثبت رویہ پاکستان کے ساتھ۔ جزاکم اللہ خیراکثیرا ۔
جس رب نے بغیر ہتھیاروں سے فتح دی وہی رب روٹی بھی دے دلیو
کامران خان آپ پریشان نہ ہوں جس طرح طالبان کا امریکہ کے مقابلے میں کامیاب ہونا عقلمندوں کی عقل سے بالا تھا اسی طرح ان کی حکومت کی کامیابی عقلمندوں کی عقل میں نہیں آ سکتا۔ یہ باتیں قوت ایمانی سے سمجھ آتی ہیں۔
ابھی چوتیے آئی ایس آئی جنگ کی کمان کی ہے
Hum log America ka visa lugwane ki lines mein kharey ho ho ker thak chukey hai, ab America ko bolo woh khud Pakistan aa jaye hehe.
آج تک طالبان مجاہدین کے بارے میں جو باتیں ہوئی اِن میں مجھے آپ کے لکھے گئے الفاظ بہت پسند آئے 💯
اللہ تعالیٰ ہر مسلمان کو عقل و دانائی عطاہ کرے❤️
میجر عامر خان ایک گریٹ انسان
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ
What a beautiful explanation from the major 👏
کمال کا اور حقیقت پسندانہ تبعرہ کیا ھے میجر عامر نے کیا ھے۔واہ کیا کمال اور سیر حاصل گفتگو تھی۔اور خاص طور پر امریکن سفیر جو آئینہ دکھایا گیا۔ واہ
Don’t you worry Kamran khan, Taliban will be able to manage it. They’re strong enough.
no pinjaar will win the war .
Hum log America ka visa lugwane ki lines mein kharey ho ho ker thak chukey hai, ab America ko bolo woh khud Pakistan aa jaye hehe.
بڑھاپے کی وجہ سے ، پنکی پیرنی کی چوٹ 70 سال پرانی غار کی طرح لٹکی ہوئی تھی۔ طالبان کی فتح کی خوشی میں کپتان نے ان سے غبارے اور چوٹ مرمت کرنے کو کہا۔ کپتان کو امید ہے کہ گانڈ کی سواری پیش کر کے۔ وہ اسے طالبان کے غصے سے بچا سکتی ہے۔ انشااللہ کتنی شریف عورت ہے۔7
Shukar hai Taliban mein koyi Modi ka yaar Nawaz Shareef 'ghaddar' nahin hai, werna woh bhi America jaa ker Kargil ki terah Kabul dobara Ashraf Ghani ko baich detay hehe.
Very good khan sahib. 💚
کامران صاحب آپ کا شکریہ آپ میرے سب کو لے کے آئے بہت وسیع ویژن اور لاجواب معلومات پاکستان کی صحیح ترجمانی لو یو میجر صاحب
میجر صاحب کو لانے کا شکریہ
We need experts like Maj Amir khan to deal and establish Taliban's Islamic system not only with Afghanistan but also in Pakistan
Thora sabar karo beta.
Pehly dekh to lo kesi Hakomat krty hain Taliban Afghanistan main
They need no one
بڑھاپے کی وجہ سے ، پنکی پیرنی کی چوٹ 70 سال پرانی غار کی طرح لٹکی ہوئی تھی۔ طالبان کی فتح کی خوشی میں کپتان نے ان سے غبارے اور چوٹ مرمت کرنے کو کہا۔ کپتان کو امید ہے کہ گانڈ کی سواری پیش کر کے۔ وہ اسے طالبان کے غصے سے بچا سکتی ہے۔ انشااللہ کتنی شریف عورت ہے۔8
Allaha dunya ky tmam muslmanon ke hifazt frmay amen.
قرآن پاک میں یہ سب کچھ موجود ہے یہ سب لوگ قرآن سے اچھی طرح واقف ہیں ان کو نہمناد ٹنکو کریٹ ماہرین نہی چاءے۔۔۔۔تماری مداد نہی اللّٰہ کی مدد چاہیے۔۔۔
بالکل بجا فرمایا
Very good 👍 & nice suggestions this person is very right god bless all world 🌍 jai hind 🇮🇳from🇺🇸🙏✌️👐🤲
کسی ماہر بکواس مغربی شیطانی کی ضرورت نہی
صرف اور صرف ایمانداری اور انصاف کے ساتھ محنت ہونی چاہئے
🌹🌹🌹
L
بڑھاپے کی وجہ سے ، پنکی پیرنی کی چوٹ 70 سال پرانی غار کی طرح لٹکی ہوئی تھی۔ طالبان کی فتح کی خوشی میں کپتان نے ان سے غبارے اور چوٹ مرمت کرنے کو کہا۔ کپتان کو امید ہے کہ گانڈ کی سواری پیش کر کے۔ وہ اسے طالبان کے غصے سے بچا سکتی ہے۔ انشااللہ کتنی شریف عورت ہے۔3
@@ismailbaloch7154 ہاہاہاہاہا بھائی تم تو مجھ سے بھی دس ہاتھ آگے ہو
@@ismailbaloch7154 توواقعی کسی گندی گشتی کےبچےھویامجھےایسالگتاھے
Taliban defeated 50 countries of the world without TRAINED GENERAL TRAINED AIRFORCE AND WITHOUT ARTILLERY AND ARMOURED FORCE.
KAMRAN you will see just wait
But with help of ISI and support from Russia and China plz tell your major to close the terrorism factory.
58 countries defeated
They are true to their heart. They will successful in each field. Maharaja Ranjit singh's one of the best for 40 years. You don't need central banks. Rules based on human betterments will always succeed. Being a sikh I wish them success.
Till pakistan cooperate with them and consultate them and also their lower commands needs to be matured
کامران خان کی سب سے بری عادت یہ ہے کہ وہ نہایت بےڈھنگ طریقے سے مہمان کی بات کاٹ دیتے ہیں. بغیر کسی معذرت کے 🙄
میجر عامر نے زبردست تجزیہ کیاہے
معزز خواتین و حضرات .. السلام علیکم .. گزارش ھے کہ آپ اپنے پیغامات
اپنی قومی زبان اردو میں لکھا کریں .. شکریہ
اس پیغام کو بار بار لکھا کیجئے.
اس سے گوگل پر اردو زبان زیادہ ترویج وترقی کرے گی. اور اسکی انٹرنیشنل ویلیو بڑھے گی.
پاکستان کی عزت میں اضافہ ہو گا.
جزاک اللہ خیرا .
Excellent analysis that only Maj. Amir could give.
After all he is the son of the soil and who else could know the psyche of Afghans better than a thoroughbred Afghan.
Maj. Amir, I am proud of you brother. I hope you shall keep contributing in the rebuilding process of Afghanistan. Yes, you owe it to your people!!!
I pray for your long and healthy life
From one of your friends from Usmania Hostel:)
Kamran and Amir Sahiban, never ever forget the Supreme Power, Allah SWT who has created this government through Taliban and He Will Definitely Arrange circumstances for its smooth, and successful operation. Your issue is to focus on ground realities but you always forget the Supreme Power of Allah SWT. Yesterday about Iran you talked about like this but they never bowed to superpower of time. Try to learn about Allah SWT and His Sultan.
آپ ہر پروگرام میں سواۓ سنسنی پھلانے کے اور کچھ نہیں کیا...
تمام شیطان سر جوڑ لیں تب بہئ کچھ نہیں بگاڑ سکتے.....
جس کی مدد اللہ کرے....
پاکستان نے امریکہ سے مل کر افغانو پر بہت ظلم کیئے تجر بے کےلیئے غوری مزائل بھی داغ ھے اپنے اڈے بھی افغانستان کو تبا کر نے کے لیئے دئے پاکستان اگر امریکہ کے ساتھ نہ ھو تا ایک امریکی بی بچکر نہ جاتا طالبا ن کو چاھئے کہ پاکستان پر اعتبار نہ کرے تب ھی افغانستان میں امن ائے گا پاکستان کیا بھروسہ کل کو کوئ اور مشرف بھی اسکتاھے لہزا طالبان کو اپنے فیصلے خود کر نا چاھئے
ماشاالله
گوڈ بریفینگ میجر عامر صاحب.
Well versed really impressive, unbiased, facts based analytic statement,Bravo
Pakistan should help Afghanistan in every field for socioeconomic development, Technical support in every field , specially governance , Afghanistan and Pakistan are twin brothers. Help each other for peace in the region.
Bhaee pakistan khud to IMF ka Bhikaree hae..
Aap kehtae hain..
Pakistan teach karae..😳😳😳
افغانستان اور موجودہ قیادت کو کسی سے ڈکٹیٹ لینے کی ضرورت نہیں آپ عمران خان اور اس کے وزیروں کو حکومت چلانے میں مدد کریں آپ خود آہی ایم ایف کے بھکاری ہے اپنے کرپٹ انتظامیہ اور بیوروکریٹ اور نام نہاد حکمرانوں کی فکر کریں الحمد اللہ افغانستان کو کسی کی رہنمائی کی ضرورت نہیں
Khane ko NHI dane…amma chali bhunane
بڑھاپے کی وجہ سے ، پنکی پیرنی کی چوٹ 70 سال پرانی غار کی طرح لٹکی ہوئی تھی۔ طالبان کی فتح کی خوشی میں کپتان نے ان سے غبارے اور چوٹ مرمت کرنے کو کہا۔ کپتان کو امید ہے کہ گانڈ کی سواری پیش کر کے۔ وہ اسے طالبان کے غصے سے بچا سکتی ہے۔ انشااللہ کتنی شریف عورت ہے۔9
Great Interview and 100% correct. Prime Minister Imran Khan sb should hold a meeting with Major Amir and discuss the future of Pak Afghan relationship under Taliban.
ماشاءاللّٰه ۔
He is very nice and loyal gen Amir .i love u sir
Kabi bana koi Pashtun general…..major hai ye bhikmanga
good.infarmashn.good.VEdio.kamran.khan.salmat.rah0.majar.Amir.zandabad
ایک نواز شریف جو کہچہ معلوم نہیں وہ تیس سال تک حكومت چلاسکتے ہیں ایک زرداری ڈاکو حكومت چلا سکتے ہیں تو طالبان کیوں نہیں وہ مخلص ہیں ان شاءالله مستقبل ان كا..........
Zabardast yar
Hahn sahi aik nalayak abhi hakumat chala raha hai sahi kaha
میجر صاحب نے یہ بات بالکل ٹھیک فرمائی کہ ہمیں انکا ابو نہیں بننا چاہیے
میجر صاحب بہت علی طالیبان ہمارا دوست تھا اور ہے انشااللہ
زندہ باد میجر صاحب جیتے رہو۔
میجر عامر بہت دبنگ پاکستانی ہے اور یہ انسان مجھے بہت پسند ہے اللہ ان کو صحت عطا فرمائے آمین
بڑا یک ہے یہ .... یہ صوابی کے مشہور مماتی فیملی طيب طاہری پنچپیری کے سگے بھائی ہے
clear and truth Talk by Army oficer... saluit u sir
Best of the Best Show on Current Affairs not only in Pakistan but all over world.
And exceptional Analysis by worthy guests. Proud / Inspired of such high journalism & media!
Don't worry about Afghanistan, Allah is with them, we pray for them, May Allah protect Taliban, keep them steadfast upon His deen. Aameen
میجر عامر نے بہترین تجزیہ کیا ہے
جسطرح پاکستان کے ٹیکنوکریٹ بہت اعلیٰ نظام چلا رہے ہیں۔😁
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
سب کہ سب چور ٹکنوکریٹ ھین پاکستان مین ۔۔۔
بڑھاپے کی وجہ سے ، پنکی پیرنی کی چوٹ 70 سال پرانی غار کی طرح لٹکی ہوئی تھی۔ طالبان کی فتح کی خوشی میں کپتان نے ان سے غبارے اور چوٹ مرمت کرنے کو کہا۔ کپتان کو امید ہے کہ گانڈ کی سواری پیش کر کے۔ وہ اسے طالبان کے غصے سے بچا سکتی ہے۔ انشااللہ کتنی شریف عورت ہے۔q
Maj sb great man Allah pak salamat rakhay pak foj & pak zindanad
انشاالله ! الله جل شانه کی مدد ونصرت سے طالبان ایک ایسا ملکی نظام متعارف کروائے گے کہ لوگوں کو خلیفہ حضرت عمربن عبدالعزیز رحمتہ اللہ علیہ کے دور کی یاد تازہ ہوجائیگی انشاءاللہ
اللہ تعالیٰ آپ کی مدد فرمائیں آمین یارب العالمین ،
عدیل آیاز اخونزادہ
Basics on reality, well informative
Masha Allah kamran Khan .major m.amir Masha Allah
Well done Major(r)Amir Sb.
اے ہمارے اللہ اسلامی امارت کی حفاظت فرما۔
پاکستان سب راہنمای کرے گا
Major Aamar sb saw you after long time nice feeling to see you please look after your health Pakistan need people like you
ہبۃ اللہ ہیں یعنی اللہ کا تحفہ، ہیبت اللہ نہیں
Hibatullah Gift of God
چان نہ پہچان، بڑی خالہ سلام
Great Amir Sb 200 % agreed ❤❤
Mashallah ❤️ ❤️ great pak aramy sir great 🇵🇰
I salute Maj. (R) M. Amir for his knowledge, wisdom and opinions.Our media should learn from him. He coukd be a great advisor to our PM.
Thank you very much for sharing your thoughts.
PM k advisor bannay k liye chamcha banna parta hay jo k maj saab s nhh hoga
Hum log America ka visa lugwane ki lines mein kharey ho ho ker thak chukey hai, ab America ko bolo woh khud Pakistan aa jaye hehe.
Dua karain hamary pakistan mai bhi islami nizam a jy
Inshallah
MASHA ALLAH
Very informative show...
مبشر لقمان صاحب کیسی بچوں جیسی باتیں کر رہے ہیں
آقا جان کی زندگی موجود ہے قرآن پاک موجود ہے اللہ پاک موجود ہے تو پھر کس چیز کا غم ہےا
We should appoint Maj amir as a special assitant to Pm for afghanistan major amir and mansoor ali khan both will do a great job for pakistan let him give the power after hameed gul sb he is a gem of person
مجاہد پاکستان میجر محمد عامر زندہ باد
Major (R) Amir saab boht he zabrdst
Maj Amir always respect ur opinion. Wish u are employed to give policy guidelines to GOP. Kamran Sahib plz keep calling him in ur programmes.
Alhamdulilallah Hi Rabul Aalmin
Masha Allah excellent brothers Allah bless you
Great job, major Amir. We all salute you.
زبردست جناب
Excellent analysis by Maj Amir 👍👍👍
Insha Allah
Welldone major sab
There is a sense of love from Major Aamer for Pakistan and he has anylised the past and present situation in a best way.
Bush Promised us defeat
Allah promised us victory
We'll which one is true
Mullah Omer (R.H) 2001