Chaos Theory and the science of Butterfly Effect: Can they predict our world? - BBC URDU
Вставка
- Опубліковано 14 чер 2024
- کئی صدیوں تک کائنات کو آئزک نیوٹن کے فزکس کے قوانین کےذریعے سمجھایا جاتا رہا۔
لیکن 1961 میں ماہر موسمیات ایڈورڈ لورینز نے آئزک نیوٹن کےنظریہ یقینیت یا ڈیٹرمن ازم پر سوال اٹھایا ۔ اسے کیاس تھیوری کے طور جانا جاتا ہے۔ کیاس تھیوری کیا ہے؟ اس ویڈیو میں یہ ہی جاننے کی کوشش کی گئی ہے۔
#ButterflyEffect #Science #Predictions
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR
بہت بہترین ۔۔۔آئندہ بھی سائنسی افکار پر ایسے پروگرام بناتے رہیں ۔ زیادہ وضاحت والے اور تفصیلی۔۔۔۔مثلاً ارتقاء زندگی ، سائنسی سوچ اور فلسفہ ، کائنات کی طبعیات اور انسانی نفسیات کے حیرت انگیز پہلو ۔
Quite informative for someone who is not interested in learning Physics
Keep it up!! ❤
اس طرح کی سائنس پر مبنی ویڈیو ضرور دکھایا کریں. شکریہ.
the anchor person is really awesome
Is theroy ko or behtar Andaz mei samajhnay k Liye,,, aik block buster movie hy,, name: BUTTERFLY EFFECT... SCI FIC, TIME TRAVEL PE BASED HY...
MUST WATCH
Interestingly enough I didn't know that before. I want to know more about it.
Thank you for giving me another view of thinking.
Shukriya!
One the best vedio of bbc urdu....please make some other vedio of this kind
I like this new type of series by BBC Urdu. Good for viewers information. Excellent work. Keep doing your best.
Loved your narration ❣️
Good!
I Appreciate your valuable content regarding deep sciences.
Taasub nafrat hassad hakaart faraib takabur bharray damag Wala insaan tarakki Kya khaak kry ga
بهت هی زبردست 🎉
though i have stopped thinking about such metaphysical questions, it's good to see that others are still trying to make out how butterflies herald tempests..
graphics are so good, naration is also good
سائنس جتنی بھی ترقی کر لے وہ غائب کا علم نہیں جان سکتی۔ یہ علم صرف اللہ کے پاس ہے بس۔
مسلمان یہی سوچ کر ہاتھ پہ ہاتھ دھرے بیٹھے ہیں۔ اور غیر مسلم اپنی محنت اور لگن سے بظاہر بہت سی نا ممکنات کو ممکن بنا رہے ہیں اور اللہ کی اعلی مخلوق یعنی انسان کی مشکلات کو آسان کر رہے ہیں بلا تفریق مذہب۔
اللہ تعالیٰ نے ہی انھیں وہ علم دیا جس کی مدد سے وہ ہر نا ممکن کو ممکن بنا رہے ہیں وجہ صرف یہ ہے کہ وہ اس علم کو حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کے عین فرمان کے مطابق ک" انسان کو اس کی کوشش کے مطابق دیا جاتا ہے"۔ اب خود ہی سوچ لیں کہ مسلمانوں کو دنیا میں کیا ملا اور غیر مسلموں کو کیا ملا. مسلمانوں کو ذلت و رسوائی اور غیر مسلموں کو عروج و ترقی۔
بیشک اللہ تعالی ہی انسان کو بھی علم عطا کرنیوالا ھے اور بیشک انسان نے بھی اللہ تعالی سے علم پاکر بہت سے غیب حاصل کر لئے ہیں
@@sciencetech1998
اللہ تعالیٰ نے کافروں کو زیادہ طاقت اور مال دیا ہے تاکہ وہ کا اس بات کا گلہ شکوہ نہ کریں کے ہم مسلمانوں سے کمزور تھے
اور مسلمان آج بھی سائنس میں بہت آگے ہیں مگر ہمارے جاہل حکمرانوں کی وجہ سے اب کوئی ڈاکٹر عبدل قدیر یا عافیہ صدیقی جیسا نگینہ نہیں بننا چاہتے کیونکہ ہمارے حکمرانوں نے ان کی قدر نہیں کی
@@sciencetech1998
علم دو ذرائع سے آیاہے۔۔۔ علم الاسما اور علم وحی۔
جب بھی انسان یا مخلوق اس علم کا منفی استعمال کرتی ہے تو وہ بالآخر تباہی تک پہنچتے ہیں۔
اس کے مثبت اور محمود استعمال کو انفاقی علم کہتے ہیں۔
جبکہ شیطان نے اور اسکے مددگاروں نے علم الاسمآ اور وحی کے ذریعے علم میں نقب لگایا اور اسکا منفی استعمال کیا جوکہ نامحمود استعمال ہے اور اسےاکتشافی علم کہتے ہیں۔
فی الوقت مغربی اقوام کی ترقی انسانیت کی تباہی ہے۔
بہت سے جدید علوم۔۔ ہنر نے انسانیت کی فلاح نہیں کی بلکہ جڑ کاٹ دی ہے۔ ایک ہی مثال کافی ہے کہ ایندھن کے استعمال نے سرطان جیسی بہت سی خطرناک بیماریاں لاحق کردی ہیں۔
And the this limitations is defined in Quran as شاکلہ
Algorithmic Sciences Hmesha Sy Correct Nhi Hotieen (Debatable), Ise Wajha Sy Zaheen Dimaghoon Ny Almost, Suspected, Aspected, Probably, Near to Jysy Alfaz Muta'arif Krwa Rkhy Huy Rhy Hain.
All Praise To The Creator Almighty, Created Mankind With Love ❤❤❤❤❤
💖💖💖💖💖💖💖💖
Allah Almighty, the Ultimate power,immortal ❤❤❤❤❤❤❤❤❤Azzal se Abud tak
Butterflies rule the hearts Thanks for adding the information
Ba shak
🌹
سائنس جہانِ رنگ کو بیان کرنے سے قاصر ھے ۔
اور سب متفق قرآن مجید فرقان حمید پر آجائیں گے ۔
انشاللہ تعالیٰ اللہ العزیز ۔
Samra U R beautiful
That's pretty much the concepts behind Marvel series
بہت اعلیٰ ! بی بی سی ہمیشہ لاجواب رہا ہے ، کمال تجزیے اور پروگرام ہمیں سننے کو ملتے ہو اور بی بی سی کا سب سے بڑی جو خوبصورتی ہے میری نظر میں ، اندازِ بیان لاجواب رہتا ہے ہمیشہ سے ۔ دل کرتا ہے سنتا ہی جائے ❤❤
انسان دوسرے انسانوں کی نظروں سے غاٸب ھو سکتا ھے ۔درختوں سے باتیں کی جاسکتی ہیں ۔دیوار کو چلایا جا سکتا ھے ۔جیسے ملکہ بلقیس کا تخت پلک جھپکنے سے پہلے اس کے محل سے اٹھایا جا سکتا ھے اسی طرح امریکہ برطانیہ کا تمام سونا چاندی ھیرے جواہرات تانبا پیتل پلک جھپکنے سے پہلے حاصل کیا جا سکتا ھے ۔اس کے لیۓ برسوں محنت کرنے کی بھی ضرورت نہی ۔بس سچا پکا عاشق رسول ھونا چاییے اور قرآن کو پڑھ اس سے فاٸدہ اٹھایا جا سکتا ھے ۔ساٸنس اگلے دوہزار سال بعد بھی قرآن سے ذیادہ طاقتور نہی ھو سکتی
JATNEE PIREE KHOD UASS BOHAT PIRE MPLOMAT OPAR WALAA HEFAZAT,FAMAY(,AMEEN)(PSHIQUE MEO OKARA PAKISTAN)
Aik insaan ka qatal poori insaaniyat ka qatal hai kya ye hadees aur ziada samajh aa sakti hai?
Ya hadees Nahi
Quran Pak Ki Ayat ha
جب ہم غیر یقینیت اور درستگی کے امکان پر بات کرتے ہیں تو سوڈو سائنٹسٹ برا مان جاتے ہیں
Unscientific
Kuch samjh main nhi aya,💯👀👀🙄🙄
Boht mushkil video hai. Adhi samajh ayee adhi nai ayee.
Congratulations on your half success, sanu tay sari samjh nai ayi 😁
تتلی کے پھڑپھڑانے سے طوفان کا تو نہیں ۔ البتہ اگر انسان تھوڑی سی توجہ کرلے۔ اور یکسو ہو جائے۔ تو آنے والے وقت کو سمجھا جا سکتا ہے۔
na ser na paon
your video is chaos
Chaos bolna seekh lo
poop in toilet and i want it will drops on moon 😂
That is call theory of shit teleporting on moon
Ye jo bol rahi ha lagta ha is ko khud b samaj nai aa rahi ha 😆 🤣 😂 😄 😅 😜