ماشاءاللہ حج میں آپ کے وی لاگ کے ساتھ ساتھ چلے مکمل حج کی یاد تازہ کرادی خوش رہیں آباد رہیں الحمدللہ خیریت سے اپنے گھر واپسی ہوئی خوش آمدید پاکستان میں ❤❤❤
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی صاحب حج مبارک اللہ تعالیٰ تمام حجاج کاحج قبول منظور آمین ہمارے کیلئے دعا کریں اللہ حج وعمرہ توفیق عطا فرمائے آمین لیاقت ابڑو بلوچستان کویٹہ تربت بلیدہ سے
Mashallah mashallah Allah bless and accept all good deeds and forgive any mistake’s Amen 🙏 Really enjoyed all the videos Thanks jazakallah And also salaam to you and brother yaqoob Inshallah jannat may mulaqaat ho gee Amen 🙏
Last time jb ap umrah py thy us wkt hm bhi umrah py thy hmary pas cards bhi thy but hamin airport me kaha gya vip lounge PIA k ley allow nahi hy baqi sb k ja skty hy
@@TravelWithAdil عادل بهائى جب مكه انا هو بهر سے حضرت اپ سے ملاقات كرنے ہے ان شاء الله الله تعالى اپ كا حج قبول فرمائے اور بار بار بهائى جان حرمين شريفين لكے ائے آمين 🌹🥰🤲🏻
ماشااللہ بھائی جان حج کی بہت بہت مبارک ہو بھائی بہت کوشش کی آپ سے ملاقات کی پر ملاقات نہیں ہو سکی اللہ پاک سفر با عافیت فرمائیں آمین یا رب العالمین قومی ائرلائن کا تو اللہ ہی حافظ ہے۔۔۔۔۔۔صرف کھانا پینا اچھا ہوتا ہے باقی کچھ بھی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مدنی تکیہ سمبھال کہ رکھنا ❤
پہلے تو حج مبارک۔ ۔۔اور سعو د ی حکو مت کو چا ہیے کہ اب زم زم فری دیا کر یں۔۔۔لو گ اب زم زم کا بہت انتظا ر کر تے ہیں۔۔۔۔اور اسکے کے لا نے پر پا بند یا ں ختم کر یں ۔۔ ریا ض الجنہ۔ حطیم و غیر ہ پر بھی پابندیاں ختم کر دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیو ں کہ اس سے رش بڑ ھتا ہے اور حا دثا ت ہو تےہیں
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ عادل تنویر بھائی مجھے آپ سے اللہ کیلئے محبت ہے۔۔ آپ میرے آئیڈیل یو ٹیوبر ہیں۔۔ اللہ آپ کی قیامت تک کی تمام نسلوں کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مبارک شہر مدینہ منورہ میں قیام نصیب فرمائے ۔۔ دنیا آخرت کی ہر پریشانی ،مصیبت، بلا، دکھ ،آزمائش اور غم سے آپ کی ، آپ کے والدین کی ، آپ کے بچوں کی اور بہنوں بھائیوں کی پوری پوری حفاظت فرمائے ۔۔ اللہ آپ سے ہمیشہ راضی رہے۔۔اللہ آپ کے کام کاروبار میں بے حد بے حساب بے انتہا برکتیں ،وسعتئں، عافیت اور آسانی عطاء فرمائے ۔۔آپ کی والدہ کی بے حساب مغفرت فرمائے ۔۔ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔۔اللہ آپ کو چار بیویاں اور 20 بچے نصیب فرمائے ۔۔ آپ کی قرضوں، لا علاج ،امراض اور ظالم لوگوں سے حفاظت فرمائے ۔۔ دعاؤں میں ضرور یاد رکھیئے گا ۔۔
ایسا نہیں کہتے کچھ بھی ھو یہ ھمارے گھر کی طرح کا معاملہ ھے اور گھر کی ناپسندیدہ باتوں سے تنگ آکر تعلقات مقطع نہیں کرت آخر ھم ھیں جو پاکستانی یہی ھماری بد نصیبی ھے
آپ کے ولاگز بہت اچھے ہوتے ہیں پر پتہ نہیں کیوں ہم اپنے پیارے ملک پاکستان کو دنیا کی نظروں میں بدنام کرنے پر لگے ہیں جب آپ جیسے لوگ دوسرے ملکوں کی تعریفیں کرے گے اور پاکستان کے ساتھ ایسا کرے گے تو دنیا بھی ہمیں برا کہے گی ذرا سوچئیے عادل صاحب ...
Apki family Bhai cazan etc apko receive krny nhi aiey ? Family mein say koi bhi nhi Aya ?Hum aaty hn Tu hamaray Saray Bhai aur cazan receive krny aaty hn Al hum du lillah
Tabhi airport par paon rakhnay ki jaga nhi hoti.. 😂😂 airport par 2,3 sy zyada afraad ka welcome k liay aana intihaai na munasib hai .. khas kr Pakistan mn jahan airport pehlay hi bht chotay hen
یہ جو آپ کو نام اور شہرت ملی ہے وہ پیارے پاکستان کی وجہ سے ہی ملی ہے کوئی ملک پاکستان پر مشکل وقت ہے پر ہم خود تو نہ اس کے اداروں کو بدنام کرے اللّٰہ پاک ایسے لوگوں ھدایت دے اور سوچنے کی توفیق دے آمین ...
پاکستان کا ہم کھاتے ہیں نام پاکستان کی وجہ سے بنا۔ دکھ ہوا آپ نے مچھر کے ٹائیٹل نام سے ویلوگ بنا ڈالا۔ کسی اور ایئر لائن کی اس طرح آپ ویلوگ کبھی نہی بناؤگے۔ کیوں نہی بناؤگے اس پر آپ ضرور سوچیے گا
حج مبارک بیٹا لیکن قومی ائرلائن میں کبھی سفر نہ کریں میرا بیٹا 15 دن کے چھٹی پر مدینہ سے آ ریا تھا 3 دن مدینہ میں لیٹ کیا پھر جب واپسی پر رٹرن ٹکٹ پر لاہور آئر پورٹ پہنچے جو دن اور وقت بتا رکھا تھا وہاں بتایا کہ جی یہ فلائٹ تو ایک دن پہلے جا چکی پھر مزید پیسے دیکر دوسری فلائٹ پر سیٹ لی غرض بہت خراب تجربہ رہا آئندہ PIA کبھی نہیں
I love my Pakistan but unfortunately, Pia is still doing worse Services . My first and Last Flying experience was in 1988 when I came first time to Germany Flight Route was Karachi Frankfurt Newyork Toronto. I pray for PIA Allah hidayat de Amin. Best wishes from Germany.
ماشاء اللہ
اللہ تعالیٰ آپ کا حج مبارک اور عبادات قبول فرمائیں آمین ثم آمین
اللہ تعالی اپ کا حج قبول کرے امین
واقع عادل تنویر بھائ حج کے پیارے سفر میں یعقوب عالم جیسا پیارا دوست ہونا چاہیے ❤
جی بالکل۔ انہی کی برکت سے یہ حج بہت بہت اسان ہو گیا
Masha Allah la quwwata illah billah buhat young age mein hajj kia he Allah pak aap ko sirate mustaqeem per qayem rakhy ameen inshallah ho tala
ماشاءاللہ حج میں آپ کے وی لاگ کے ساتھ ساتھ چلے مکمل حج کی یاد تازہ کرادی خوش رہیں آباد رہیں الحمدللہ خیریت سے اپنے گھر واپسی ہوئی خوش آمدید پاکستان میں ❤❤❤
ماشاءاللہ تبارک اللہ
حج کی سعادت حاصل کرنے پر بہت بہت مبارک 💞
ماشاء اللّٰہ 💚۔
اللّٰہ پاک حج قبول فرمائے آمین ۔۔۔۔۔
سب سے پہلے درود و سلام محمد صلى الله عليه واله وسلم
میں بھی زبیر ریاض جیسا وی لاگ بناتاہوں آپ سب لوگوں کو ایڈوانس میں ویلکم ہے ❤❤❤
MashAllah boht boht mubarik ho
الحمد لله سلامه عادل بھائی حج مبارک ہو اللہ حج قبول کرے حج کے سارے اراکان قبول کرے
We really miss your and yaqub alaam jodi 😊haj mubarak
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی صاحب حج مبارک اللہ تعالیٰ تمام حجاج کاحج قبول منظور آمین ہمارے کیلئے دعا کریں اللہ حج وعمرہ توفیق عطا فرمائے آمین لیاقت ابڑو بلوچستان کویٹہ تربت بلیدہ سے
قسم سے مدنی تکیہ والی بات پے بہت ہنسا ہاہاہا 🙈😜🙈
حج مبارک ہو آپ کو۔ شکر الحمد اللہ سفر بخیر سے ہوگیا
ماشاء اللّٰه تبارك اللّٰه ،،الف مبروك عادل بھائ،،ان شاء اللّٰه حج مقبول
Reality is reality So called PIA Pakistan zindabad
ہم نے 2022 میں حج کیا تھا آپ کے سارے ولاگز نے ہمارے سفر کو دہرا دیا بہت اچھے ولاگز تھے
عادل بھایی سب حج کرنے ولو کو مبارک اللہ پاک ہم سب کو بھی آپنے گھر بلاوے دوعا کرنا
Mashallah ❤ Mubarak brother
ماشاءاللہ عادل بھائی اپ کو حج کی بہت بہت مبارک ❤ ویلکم ٹو پاکستان🎉
Mashaallah Mubarak ho buhat
Hajj Mubark ho
, Aap ko Hajj Mubarak Ho. Masha ALLAH
Hajj mubarak bhai❤
الحمد اللہ
خوش آمدید ❤❤❤❤❤
Adil bhai Hajj mubarak ho sab Hajji uko
Ma sha Allah ❤❤❤🎉👍
G hm 2019 me Umrah se wapsi pr hajj terminal se aaye te, aur hm log lounge se ho kr terminal k through jahaz aaye te, aur wo b PIA ta.
Hajj MUBARAK
Bhht bhht mubarak ho apko bhai..
Asalam o Alikum Bhai
Ap ko Hajj ki bht bht Mubarakbad
Bhai Haj Mubarak 🌹🌹🌹🌹
زم زم کا پانی مفت میں ائر پورٹ پہ ملتاہے۔۔۔لیکن چوکس رہنا ہوگا۔۔۔۔ہم سے بھی پیسے لئے تھے۔لیکن جب کمپنی ہیڈ کوبتایا تو اس نے واپس پیسے دلادئیے۔۔
ماشاءاللہ
پے ائی اے میں سفر ایسے ہوتا ہے جیسے کسی ریڑھی میں بیٹھے ہوئے ہوں😔😔😔😓😓
MashAllah hajj mubarak ho apko .. with which private group u went for hajj how much was your hajj package
Ap ne hamen pora haj dikaya..ham ne b ap k sat haj karliya😅 bhat achi videos ti masha Allah ❤
Nice 👍👍
Adil bhai zamzam jo flight may weight hota haye usse weight may lena hota haye ya zamzam alag se jane dete haye
Mashallah mashallah Allah bless and accept all good deeds and forgive any mistake’s
Amen 🙏
Really enjoyed all the videos
Thanks jazakallah
And also salaam to you and brother yaqoob
Inshallah jannat may mulaqaat ho gee
Amen 🙏
In Sha Allah.. thank you
Hajj mobarick Bhai saab
Ohhhh PIA.....Phir khair sy pohanch gaye hain aap loug.....
Hajj terminal may c4 or all zones may ac units ka kam hamari company nay kiya h ly Great glass work and cooling system
Makkah Madina me machar he kiya??
❤❤❤❤❤حج مبارک ھو عادل تنویر صاحب اکیلے گئے تھے یافیملی کےساتھ
Last time jb ap umrah py thy us wkt hm bhi umrah py thy hmary pas cards bhi thy but hamin airport me kaha gya vip lounge PIA k ley allow nahi hy baqi sb k ja skty hy
Good work
Assalamualaikum
Sir jaddah se karachi kitni deer ka rasta hai
MashAllah
Al rayyan sahib
After perfom hajj why doing such irrgularties as overloading on aeroplane .
ماشاء الله
حج مبارك ❤❤❤
مچھر ههههه مبارك 😂😂😂
😜🦟
@@TravelWithAdil عادل بهائى جب مكه انا هو بهر سے حضرت اپ سے ملاقات كرنے ہے ان شاء الله
الله تعالى اپ كا حج قبول فرمائے اور بار بار بهائى جان حرمين شريفين لكے ائے
آمين 🌹🥰🤲🏻
❤❤❤❤❤❤❤❤
Bhi ap bunga salhe kub dobara aa ghy🎉
Asa, Adil bhai kindly share ur hajj pkg .. is it govt. Or if it is pvt then share the pkg price, company name, total days etc???
Asslamuaalykum Aadil bhai
Hum momino ko kiya ho gaya hai ki hum Khushi ke mauke par cack hi kiyo late hai
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشااللہ بھائی جان حج کی بہت بہت مبارک ہو بھائی بہت کوشش کی آپ سے ملاقات کی پر ملاقات نہیں ہو سکی
اللہ پاک سفر با عافیت فرمائیں آمین یا رب العالمین
قومی ائرلائن کا تو اللہ ہی حافظ ہے۔۔۔۔۔۔صرف کھانا پینا اچھا ہوتا ہے باقی کچھ بھی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مدنی تکیہ سمبھال کہ رکھنا ❤
خیر مبارک بھائی جی انشاءاللہ اگلی مرتبہ اللہ نے چاہا تو ملاقات ہوگی
@@TravelWithAdil انشاءاللہ انشاءاللہ ضرور بھائی جان
دعاؤں میں یاد رکھیں جزاک اللہ خیر🥰
پہلے تو حج مبارک۔ ۔۔اور سعو د ی حکو مت کو چا ہیے کہ اب زم زم فری دیا کر یں۔۔۔لو گ اب زم زم کا بہت انتظا ر کر تے ہیں۔۔۔۔اور اسکے کے لا نے پر پا بند یا ں ختم کر یں ۔۔ ریا ض الجنہ۔ حطیم و غیر ہ پر بھی پابندیاں ختم کر دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیو ں کہ اس سے رش بڑ ھتا ہے اور حا دثا ت ہو تےہیں
مصطفی حنیف بھائی نے بتایا کہ جدہ آئیر پورٹ پر کسی نے بغیر اجازت کے تمام جوسس بیگ سے نکالے تھے۔
Apney watan ka mazaq kartey huwey haji sahiban
Allah ap ka haj qabol kare
PIA hy hi isi laik...
A zone to E zone
Plz privitize pia
Apny shyd etihad economy m safar nae kiya tab ap i think PIA ko kuc b nae bolain gy
Part time international airline
Bhai hajj mubirk
پیپسی بائیکاٹ پلیز
Hi
Fee Amaan Allah Adil Bhaiiiiiiiiii ❤
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ عادل تنویر بھائی مجھے آپ سے اللہ کیلئے محبت ہے۔۔ آپ میرے آئیڈیل یو ٹیوبر ہیں۔۔ اللہ آپ کی قیامت تک کی تمام نسلوں کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مبارک شہر مدینہ منورہ میں قیام نصیب فرمائے ۔۔ دنیا آخرت کی ہر پریشانی ،مصیبت، بلا، دکھ ،آزمائش اور غم سے آپ کی ، آپ کے والدین کی ، آپ کے بچوں کی اور بہنوں بھائیوں کی پوری پوری حفاظت فرمائے ۔۔ اللہ آپ سے ہمیشہ راضی رہے۔۔اللہ آپ کے کام کاروبار میں بے حد بے حساب بے انتہا برکتیں ،وسعتئں، عافیت اور آسانی عطاء فرمائے ۔۔آپ کی والدہ کی بے حساب مغفرت فرمائے ۔۔ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔۔اللہ آپ کو چار بیویاں اور 20 بچے نصیب فرمائے ۔۔ آپ کی قرضوں، لا علاج ،امراض اور ظالم لوگوں سے حفاظت فرمائے ۔۔ دعاؤں میں ضرور یاد رکھیئے گا ۔۔
AMEEN SUMMA AMEEN
Haaj Mubarak wasy m kabi b pia ka safar na karo is trah lagta hy k mot ka safar hy m muft b na karo
Saudis nay lift nahee kara apna kaam nikaal kay?
کام نکل جانے پر بھی کوئی لفٹ کرواتا ہے بھلا؟
ایسا نہیں کہتے کچھ بھی ھو یہ ھمارے گھر کی طرح کا معاملہ ھے اور گھر کی ناپسندیدہ باتوں سے تنگ آکر تعلقات مقطع نہیں کرت آخر ھم ھیں جو پاکستانی یہی ھماری بد نصیبی ھے
اب حج کر لیا ہے داڑی بڑھا لیں آپ
Hajj ke aap ne koi video nai banaya aziziya se ya haram se ya madina Shareef se na Arafat se na mina se
Pia ko boli chal Raha ha
آپ کے ولاگز بہت اچھے ہوتے ہیں پر پتہ نہیں کیوں ہم اپنے پیارے ملک پاکستان کو دنیا کی نظروں میں بدنام کرنے پر لگے ہیں جب آپ جیسے لوگ دوسرے ملکوں کی تعریفیں کرے گے اور پاکستان کے ساتھ ایسا کرے گے تو دنیا بھی ہمیں برا کہے گی ذرا سوچئیے عادل صاحب ...
From pia airline was the worst experience.
HUM KO BE GAFT SAND KAR DE
سفید ہے سعودیہ کا ہی ہوگا 😂😂😂
😜😜😜
Apki family Bhai cazan etc apko receive krny nhi aiey ? Family mein say koi bhi nhi Aya ?Hum aaty hn Tu hamaray Saray Bhai aur cazan receive krny aaty hn Al hum du lillah
Tabhi airport par paon rakhnay ki jaga nhi hoti.. 😂😂 airport par 2,3 sy zyada afraad ka welcome k liay aana intihaai na munasib hai .. khas kr Pakistan mn jahan airport pehlay hi bht chotay hen
@@TravelWithAdilLo g koi 2,3 person Tu aaty apko lyny Bhai, chacho ya father koi bhi nhi aya
یہ جو آپ کو نام اور شہرت ملی ہے وہ پیارے پاکستان کی وجہ سے ہی ملی ہے کوئی ملک پاکستان پر مشکل وقت ہے پر ہم خود تو نہ اس کے اداروں کو بدنام کرے اللّٰہ پاک ایسے لوگوں ھدایت دے اور سوچنے کی توفیق دے آمین ...
Yar tum toe aisay na karo,
Bhai agr mechar Nazar a bhi gya tha tu UA-cam per bakwas ki kia zroorat thi.
Koi Achi chez nae lagai apko PIA ki ?
Please bro chose thumbnail wisely.
پاکستان کا ہم کھاتے ہیں نام پاکستان کی وجہ سے بنا۔
دکھ ہوا آپ نے مچھر کے ٹائیٹل نام سے ویلوگ بنا ڈالا۔
کسی اور ایئر لائن کی اس طرح آپ ویلوگ کبھی نہی بناؤگے۔
کیوں نہی بناؤگے اس پر آپ ضرور سوچیے گا
Tu Bhai Kiya ap ko wahan rakha ni Kisi ne? itni chaplosi ka kiy faida
😂😂😂 hasad bughz insan ka bera gharq kr deta hai
@@TravelWithAdil 😄😄😄😄you tuber ko gussa suit ni karta
حج مبارک بیٹا لیکن قومی ائرلائن میں کبھی سفر نہ کریں میرا بیٹا 15 دن کے چھٹی پر مدینہ سے آ ریا تھا 3 دن مدینہ میں لیٹ کیا پھر جب واپسی پر رٹرن ٹکٹ پر لاہور آئر پورٹ پہنچے جو دن اور وقت بتا رکھا تھا وہاں بتایا کہ جی یہ فلائٹ تو ایک دن پہلے جا چکی پھر مزید پیسے دیکر دوسری فلائٹ پر سیٹ لی غرض بہت خراب تجربہ رہا آئندہ PIA کبھی نہیں
😞😞🙁
I love my Pakistan but unfortunately, Pia is still doing worse Services .
My first and Last Flying experience was in 1988 when I came first time to Germany Flight Route was Karachi Frankfurt Newyork Toronto.
I pray for PIA Allah hidayat de Amin.
Best wishes from Germany.
Ap to flydubai SE gay thy
جس ملک کی ائرلائن خراب بتا رہے ہو اس ملک میں آنے کا کیا مقصد ہے پھر۔۔؟
Apny mulk ki bzti hi krna .
Mulk bhi koi kaam theek krey
@@mairaabdulwahab mulk to bhut acha h log r hukmran kharb hn
A zone to E zone