سر میرے پاس لیتھیم سیلز ہیں ایک سیل کی ریٹنگ 3.2 وولٹ 3300mah ہے 4 سیل کو سیریز میں جوڑیں تب 12.9 وولٹ نکلتے میرے پاس ٹوٹل 108 سیل ہیں اور میں نے 12 وولٹ 90 AHکی بیٹری بنائی ہے 4,4 کر کے 27 سٹرنگ بنائی ہےمیں اس بیٹری کو سولر انورٹر کے ساتھ لگانا چاہتا ہوں بتائیں کتنے ایمپئر کا BMsلگے گا اور کیسے؟BMs کونسا لگے گا 4s, 5s, 6s.
سر میرے پاس لیتھیم سیلز ہیں ایک سیل کی ریٹنگ 3.2 وولٹ 3300mah ہے 4 سیل کو سیریز میں جوڑیں تب 12.9 وولٹ نکلتے میرے پاس ٹوٹل 108 سیل ہیں اور میں نے 12 وولٹ 90 AHکی بیٹری بنائی ہے 4,4 کر کے 27 سٹرنگ بنائی ہےمیں اس بیٹری کو سولر انورٹر کے ساتھ لگانا چاہتا ہوں بتائیں
کتنے ایمپئر کا BMsلگے گا اور کیسے؟BMs کونسا لگے گا 4s, 5s, 6s.