Onion farming in Pakistan-India pyaz ki kasht kisaan time کسان ٹائم

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 7 січ 2025

КОМЕНТАРІ • 48

  • @qamarastaghfar4925
    @qamarastaghfar4925 Рік тому +1

    شکریہ کھیرانی صاحب پیاز کی وڈیو بنانے پر

  • @kashifrajput7449
    @kashifrajput7449 Рік тому

    Sir ji very good information 👍

  • @asadamin8686
    @asadamin8686 10 місяців тому

    Ma Shah Allah ❤

    • @kisaantime
      @kisaantime  10 місяців тому

      Thanks 💕💕❣️❣️💕❣️❣️

  • @amjadjaved7953
    @amjadjaved7953 Рік тому

    Sir kia attock MN naserpuri piaz December MN kasht Matlab mosami ho sakta h

    • @kisaantime
      @kisaantime  Рік тому

      زمین کی ساخت کیسی ہے جہاں کاشت کرنا چاہتے ہیں؟

    • @AlMughalFarm
      @AlMughalFarm 8 місяців тому

      Sir nasrpuri ka seed kahan sy mil ga mn b attock fateh jang sy hon

  • @MuhammadTasleem-l6c
    @MuhammadTasleem-l6c 8 місяців тому

    Assalamo Alaikum
    August ya September
    Mn bhi onion kasht
    Kar sakte hn kia?

    • @kisaantime
      @kisaantime  7 місяців тому

      جی کر سکتے ہیں

  • @zaheerbukhari512
    @zaheerbukhari512 11 місяців тому

    I eed paneeri north punjab .
    Kise dost k ilam men ho to plz guide

    • @kisaantime
      @kisaantime  11 місяців тому

      جی مل جائے گی

  • @muhammadasim07474
    @muhammadasim07474 7 місяців тому

    Sir o4 potash kon c hoti hy ?

    • @kisaantime
      @kisaantime  7 місяців тому

      مارکیٹ سے طلب فرمائیں مل جائے گی

    • @muhammadasim07474
      @muhammadasim07474 7 місяців тому

      @@kisaantime price kya hy iss ki ?

  • @mehranfareed515
    @mehranfareed515 Рік тому

    ماشاءاللہ

  • @BSOrganicGardenIdeas
    @BSOrganicGardenIdeas Рік тому

    Sir Asal seeds kahan se mile ga from Bhambir AJK

  • @usamamattu6559
    @usamamattu6559 Рік тому

    Summer onion pa video banain

  • @faqeeraftabjuno7159
    @faqeeraftabjuno7159 Рік тому

    کھیرانی صاحب میں نے 30 انچ کے بٹھے بنواے ہیں ان پر 5/5 انچ پر گندم گاشت کی ہے ان کی سائیڈوں سے پیاز کی پنیری لگا رہا ھوں کیا ھو جائیں گے دونوں میری رہنمائی فرمائیں مہربانی ھو گی۔

    • @kisaantime
      @kisaantime  Рік тому

      پیاز کی پنیری علیحدہ کاشت کریں

  • @nazakatali8032
    @nazakatali8032 11 місяців тому

    Bhai Jan short video achi hoti hain.irrelevent batain boring lagti hain

    • @kisaantime
      @kisaantime  11 місяців тому

      آپ نے صحیح فرمایا

  • @justabdullahkashif3923
    @justabdullahkashif3923 Рік тому +1

    Kindly give us source of seed

    • @kisaantime
      @kisaantime  Рік тому

      چاہیے ہوگا تو آپ کو مہیا کردیا جائے گا۔

  • @ChFahadkhera52
    @ChFahadkhera52 7 місяців тому

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ نیاز خان کھیرانی صاحب میں جولاٸی و اگست میں پیاز لگانا چاہتا ہوں پلیز رہنمائی فرما دیں۔ جزاك اللهُ‎

    • @kisaantime
      @kisaantime  7 місяців тому

      علاقہ کونسا ہے ؟

  • @Ejbaniyt
    @Ejbaniyt 8 місяців тому

    یہ کس تاریخ کی ویڈیو ہے اور آپ کا موبائل نمبر کیا ہے جس پر وٹسیپ ہو سکے؟

    • @kisaantime
      @kisaantime  8 місяців тому

      واٹس ایپ نہیں ہے

  • @sajiddildar1370
    @sajiddildar1370 Рік тому

    Best

  • @qamarastaghfar4925
    @qamarastaghfar4925 Рік тому

    کھیرانی صاحب جس طرح 1692 اور تل کی فصل کا زہر اور کھادوں کا پلان سکرین کے اوپر لکھ کر وڈغ بنائی تھی ، اس طرح کی پیاز کی اگلی وڈیو بنائیں
    شکریہ
    اور دوسرا اگر ہو سکے تو پیاز کا اصلی سیڈ اگر آپ لوگوں کو آنلاین مہیا کریں تو بہت بہتر ہوگا ، بازار سے بیج تسلی بخش نہیں ملتا ، مطلب آنلاین سیڈ بیچنے کا کام بھی کریں ، ہم آپ سے خریداری کریں گے

    • @kisaantime
      @kisaantime  Рік тому

      آپ کی باتیں سر آنکھوں پر، سوچتے ہیں اس بارے

  • @faqeeraftabjuno7159
    @faqeeraftabjuno7159 Рік тому

    کھیرانی صاحب آپ کی وڈیو بہت اچھی ہے مگر بٹے کے بیچ میں کونسی کراب کاشت تھی اور اسکا کیا ایورہج کیا آیا یہ تو بتائیں اور دوسری بات آپ نے صرف اپنا تعارف کرایا ہے مگر اپنا نمبر نیں بتایا نمبر سینڈ کریں😂🎉لازمی

    • @kisaantime
      @kisaantime  Рік тому

      نمبر یو ٹیوب پر موجود ہے

  • @Ejbaniyt
    @Ejbaniyt 8 місяців тому

    پیاز کی پنیری نالی کے اندر جھک گئی ہیں جو صحیح طریقہ نہیں ہے۔ ان کو منڈیر کے اوپر لگانا بہتر ہے تکہ ان کی جڑوں کو نمی پہنچ جائے اور خود پانی ان کو ٹچ کر کے گلا نہ دے۔

  • @BSOrganicGardenIdeas
    @BSOrganicGardenIdeas Рік тому

    Sir Connect Number plz

  • @Ejbaniyt
    @Ejbaniyt 8 місяців тому

    یہ کس تاریخ کی ویڈیو ہے اور آپ کا موبائل نمبر کیا ہے جس پر وٹسیپ ہو سکے؟

    • @kisaantime
      @kisaantime  8 місяців тому

      واٹس ایپ نہیں ہے

  • @BSOrganicGardenIdeas
    @BSOrganicGardenIdeas Рік тому

    Sir Connect Number plz

  • @Ejbaniyt
    @Ejbaniyt 8 місяців тому

    یہ کس تاریخ کی ویڈیو ہے اور آپ کا موبائل نمبر کیا ہے جس پر وٹسیپ ہو سکے؟

    • @kisaantime
      @kisaantime  8 місяців тому

      نمبر کوئی نہیں ہے جو بھی سوال ہوتا ہے اس کا جواب یہیں دے دیا جاتا ہے

  • @Ejbaniyt
    @Ejbaniyt 8 місяців тому

    یہ کس تاریخ کی ویڈیو ہے اور آپ کا موبائل نمبر کیا ہے جس پر وٹسیپ ہو سکے؟

    • @kisaantime
      @kisaantime  8 місяців тому

      7 یا 8 مئی 2023