پیارے بھائیو اپ کو کوئی شعر اچھا لگے یا کوئی واقعہ اچھا لگے اپ وہ لکھیں جس سے اپ کی معلومات میں اضافہ ہوا ❤❤❤جہاز اک ساحل جدہ سے اب ا کر کے ٹکرایا . اب دیکھیں یہ والا مجھے پسند ایا میں نے لکھ دیا پیارے بھائیو اپ بھی لکھنا ضرور جزاک اللہ خیرا ❤❤
ماشاءاللہ اللہ قبول فرمائے بہت بہترین انداز کے ساتھ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم سن کر بہت سکون ملا ۔اللہ تعالٰی مفتی انس یونس کو جزائے خیر عطا فرمائے حافظ تمیم عمر انڈیا کوکن
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام لکھنے اور پڑھنے والے دونوں کو اللّٰہ پاک آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا پڑوسی بنائے اور آ پ کو اللہ تعالیٰ آ پ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے ہاتھوں حوض کوثر کا جام پلائے آ مین
ماشاءاللہ بہت زبردست کام شروع کیا ہے اللّٰہ تعالیٰ خوب خوب برکتیں عطاء فرمائے۔ اور آپ کی اور آپ کے ساتھ جتنے بھی اس سلسلے میں کام کرنے والے ہیں سب کی کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ 👍👍🥀🌹
ماشاءاللہ ❤️ بہت ہی عمدہ ❤❤ اللہ تعالیٰ آپ کو نظر بد سے حفاظت فرمائے 🌹 اللہ تعالیٰ آپ کو صحت وتندرستی کے ساتھ لمبی عمر عطاء فرمائے ❤ آمین ثم آمین ❤ اللہ تعالیٰ آپ کو جلد از جلد مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی قبولیت والی حاضری نصیب فرمائے اللہ تعالیٰ آپ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب فرمائے ❤ آمین ثم آمین ❤ 🌹بہت شکریہ 🌹 ❤️جزاک اللہ خیرا ❤️ 🌹صلی اللہ علیہ وسلم 🌹
ماشاءاللّٰہ جی مفتی صاحب کا انداز ہی کچھ الگ ہے، میں بچپن سے مفتی صاحب کو سنتے آرہا ہوں میں نے کلامِ اردو میں ایسا خوش الحان نہیں دیکھا۔ اللّٰہ سبحانہٗ و تعالیٰ مفتی صاحب کو عافیت والی زندگی اور عمرِ دراز نصیب فرمائے دین کی خدمت کے لیے
Meri Jan bhi qurban h mere piyare nabi ki Shan pr ❤❤ alfaz nahi h molana sahb apki tareef k Liye bs yehi Dua h Allah AP ko jazay kheer ata frmay Allah apki umer me brkate de apke zrye Allah ne hm tk ayse waqiaat sunay h Jo kabhi na sune the
الله تعالیٰ آپ کو اپنی رضا کی سند عطا فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲 دعا کیجئے کہ الله تعالیٰ مجھے اپنے کنبے کے ساتھ اپنے گھر حج پر بلائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین 😢
مفتی صاحب ❤ آپ یقینا عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہیں جبھی اللہ نے آپ کے انداز میں اتنی کشش رکھی ہے کوئی بھی سن لے بغیر مکمل کئے اس کو سکون ہی نہیں ملے گا 😊
Mashallah❤❤❤❤❤ dil chata he sunti hi rahun mere piyary nabi ki seerat or ap ki awaz mashallah bht zbrdest allah pak ap ko or trraki or qadam qadam pr kameyabiya aata frmay aameen❤❤❤❤❤
إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا❤️ اَللہَّ اور اس کے فرشتے درود بھیجتے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر اے ایمان والو تم بھی انﷺپر درود اور خوب سلام بھیجو
پیارے بھائیو اپ کو کوئی شعر اچھا لگے یا کوئی واقعہ اچھا لگے اپ وہ لکھیں جس سے اپ کی معلومات میں اضافہ ہوا ❤❤❤جہاز اک ساحل جدہ سے اب ا کر کے ٹکرایا . اب دیکھیں یہ والا مجھے پسند ایا میں نے لکھ دیا پیارے بھائیو اپ بھی لکھنا ضرور جزاک اللہ خیرا ❤❤
Main likhunga inshallah❤❤❤❤
Hazrat ji Maine apni Pasand ka sher likh diya❤❤❤❤❤
جزاک اللہ خیر شبیر بھائی ❤❤❤
❤
❤❤❤❤❤❤❤
یا اللہ آج ہی مفتی محمد انس بھائی کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب فرمائے آج ہی
آمین ثم آمین 🌹 یا رب العالمین 🌹
آمین ثم آمین یارب العالمین
آمین ثم آمین
Aameen
❤❤❤❤
اللہ حضرت کی نسل در نسل کو عالمِ دین بنائے آمین
اللہ حضرت کی نسل درنسل کوعالم دین بنائے آ مین ❤❤❤
ماشاءاللہ تبارک اللہ ❤
بہت خوب
اللھم زدفزد وتمم بالخیر وبک نستعین
اللّٰہ آپ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب فرمائے آج ہے
ایک تو مفتی صاحب کی آواز ، یہ طرز ، یہ سلسہ ، یہ نعت ! ہائے ... سیدھا دل پہ جا کے لگتے ہیں 🥺♥️
ماشاءاللہ بہت خوب۔ خوب مزہ آیا سیرت النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو اس انداز میں سن کر ❤❤
ماشاءاللّٰہ...
مفتی صاحب انتہائی زبردست....
اللّٰہ آپکواور تمام مسلمانوں سدا خوش رکھیں ، ہر مصیبت سے دور رکھیں ....
آمین یارب العالمین ثم آمین
ماشاءاللہ اللہ قبول فرمائے بہت بہترین انداز کے ساتھ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم سن کر بہت سکون ملا ۔اللہ تعالٰی مفتی انس یونس کو جزائے خیر عطا فرمائے
حافظ تمیم عمر انڈیا کوکن
Mashallah
🌹تاجدار ختم نبوتﷺزندہ باد❤️
🌹تاجدار ختم نبوتﷺزندہ باد❤️
🌹تاجدار ختم نبوتﷺزندہ باد❤️
ماشاءاللہ خوب سیرت کلام ہے ،❤❤❤❤
ماشاءاللہ مفتی صاحب بہت خوب اللہ قبول فرمائے
ماشاءاللہ صلی اللہ علیہ وسلم
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام لکھنے اور پڑھنے والے دونوں کو اللّٰہ پاک آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا پڑوسی بنائے اور آ پ کو اللہ تعالیٰ آ پ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے ہاتھوں حوض کوثر کا جام پلائے آ مین
جزاكم الله خير الجزاء❤❤❤
ماشاءاللہ مفتی صاحب بہت عمدہ اشعار ہیں بہترین اللہ پاک قبول فرمائے آمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ پورےاشعار بہت خوب ہین
ماشاءاللہ ❤❤❤
ماشاءاللہ مفتی صاحب بہت ہی خوبصورت کلام اور آواز ہے❤
یا ربی صلی وسلم دائما ابدا علی حبیبک خیر الخلق کلھم❤❤❤❤❤❤
Mashallah part 7 bhi jaldi daliye
❤❤❤❤واہ ماشاءاللّٰه
❤❤❤❤❤❤سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت ہی خوب
صلی اللہ علیہ وسلم
ماشاءاللہ ❤❤❤
اللہ تعالیٰ شرف قبولیت نصیب فرمائیں
ماشاءاللہ بہت خوبصورت ❤❤
Who Is Fan Of Hazrat Mohammadﷺ✅
ماشاء اللہ بہت خوب ❤
اچھی کوشش ماشااللہ
ماشاءاللہ بہت زبردست کام شروع کیا ہے اللّٰہ تعالیٰ خوب خوب برکتیں عطاء فرمائے۔ اور آپ کی اور آپ کے ساتھ جتنے بھی اس سلسلے میں کام کرنے والے ہیں سب کی کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ 👍👍🥀🌹
ماشاءاللہ ماشاءاللہ قربان ❤❤❤
Masha Allah Subhan Allah bahut khubsurat kalam hai❤❤❤
ماشاءاللہ ❤️ بہت ہی عمدہ ❤❤
اللہ تعالیٰ آپ کو نظر بد سے حفاظت فرمائے 🌹
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت وتندرستی کے ساتھ لمبی عمر عطاء فرمائے
❤ آمین ثم آمین ❤
اللہ تعالیٰ آپ کو جلد از جلد مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی قبولیت والی حاضری نصیب فرمائے
اللہ تعالیٰ آپ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب فرمائے
❤ آمین ثم آمین ❤
🌹بہت شکریہ 🌹
❤️جزاک اللہ خیرا ❤️
🌹صلی اللہ علیہ وسلم 🌹
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.
ماشاء اللّٰہ بہت خوب❤️❤️❤️
ﷺﷺﷺﷺﷺ❤❤❤❤
صلی اللہ علیہ وعلی آلہ واصحابہ وسلم
ماشاء اللّٰہ
اللّٰہ پاک قبول فرمائے اور شفاعت کا ذریعہ بنائے اور زیارت رسول پاک صلی علیہ وآلہ وسلم سے مالا مال فرمائے آمین یارب العالمین
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ❤️
Ma sha allah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
mashaALLAH ALLAH tala apko jazaey khair ata kary ❤❤ameen
Mashallah bahut khubsurat Andaaz mein sirat un Nabi Ka byan Kiya gaya hai satavan paath Ka intezar hai bhai
Masha Allah mufti Saheb jazakallha
ماشاءاللّٰہ جی مفتی صاحب کا انداز ہی کچھ الگ ہے، میں بچپن سے مفتی صاحب کو سنتے آرہا ہوں میں نے کلامِ اردو میں ایسا خوش الحان نہیں دیکھا۔
اللّٰہ سبحانہٗ و تعالیٰ مفتی صاحب کو عافیت والی زندگی اور عمرِ دراز نصیب فرمائے دین کی خدمت کے لیے
Meri Jan bhi qurban h mere piyare nabi ki Shan pr ❤❤ alfaz nahi h molana sahb apki tareef k Liye bs yehi Dua h Allah AP ko jazay kheer ata frmay Allah apki umer me brkate de apke zrye Allah ne hm tk ayse waqiaat sunay h Jo kabhi na sune the
Mashaallah❤
Mashaa allah..behtreen kawish ha..
الحمدللہ سن کر بہت سکون ملا اللہ کریم قبول فرمائے آمین یارب العالمین 🤲
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Allah ka shukr h hm صلی اللہ علیہ وسلم ke ummati h warna hm aaj in qisso se mehrom hute 😢😢❤❤
الله پاک. مفتی انس یونس صاحب کی عمر میـں خوب خوب برکت عطا فرماۓ
محمد صلى الله عليه واله وسلم
ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤صلی اللہ علیہ وسلم
ماشاءاللہ بہت بہترین کلام ہے اور بہت بہترین حصہ ہے اللہ اس کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں اور قبول فرمائیں آمین
سبحان اللہ۔۔۔ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
ماشاء اللّٰہ الفاظ نہیں ہے لکھنے کے لئے ❤❤❤
ماشاء الله
Maa shaa allah❤❤❤
الله تعالیٰ آپ کو اپنی رضا کی سند عطا فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲
دعا کیجئے کہ الله تعالیٰ مجھے اپنے کنبے کے ساتھ اپنے گھر حج پر بلائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین 😢
اللہ اپکو موتک نبی کی سیرت پڑھنا کی توفیق عطافرما۶یں ماشااللہ بہت اچھا انزد پڑھی ہے نعت
Masha Allah subhan Allah mufti Sahab bohat khub tarz k sath ap sunate hain insan kho jae bs isi me....hamare nabi pak pe lakho durood aur salam❤
اللّه پاک آپکو اور کامیاب کرے امین
آپ پر سلام ہو پیارے انس بھائی
❤ masala good 💯
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤
صلی اللہ علیہ وآلہ وصحبہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت اچھا ہے کلام ❤❤❤ صلی اللہ علیہ وسلم ❤❤❤
جزاک اللہ مفتی صاحب ❤
SubhanALLAH ❤❤❤🤲🤲
ارے وہ یار مزہ آگیا
Bhot Umda Part tha yeh wla
ما شاء اللہ . بہت عمدہ ❤❤ . جزاك الله خيرا كثيرا فاحسن الجزاء في دارين .
Masha Allah
❤❤❤❤❤
قبلہ مفتی صاحب
😍😍😍😍😍😍😍😍
ma sha Allah JazakAllah waiting for part 7 in sha Allah
ماشاءاللہ ♥️ زبردست 👍
کلپ 8. 9 منٹ سے زیادہ نہ اپلوڈ کریں
مختصر زیادہ لوگ دیکھتے ہیں
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاء اللہ بھت عمدہ ❤
ماشاءاللہ
Zabardast Ma Sha Allah👍
سبحان الله ❤صلی الله عليه وآله وسلم
❤❤ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ ❤❤جزاك الله خير الجزاء❤❤
مفتی صاحب ❤ آپ یقینا عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہیں جبھی اللہ نے آپ کے انداز میں اتنی کشش رکھی ہے کوئی بھی سن لے بغیر مکمل کئے اس کو سکون ہی نہیں ملے گا 😊
♥️ waiting for part 7♥️
Masha Allah.....❤❤❤
Ma sha Allah
Mashallah❤❤❤❤❤
dil chata he sunti hi rahun mere piyary nabi ki seerat or ap ki awaz mashallah bht zbrdest allah pak ap ko or trraki or qadam qadam pr kameyabiya aata frmay aameen❤❤❤❤❤
♥️ PYARE MOHAMMED S.A.W.S PAR LAKHON KARODON DARUD O SALAM ♥️
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی بہترین۔۔۔۔
بارک اللہ فیکم۔۔۔۔۔
masha allah
Allah qabool karein Aameen 💕 jazakallahu khairan kasira from 🇮🇳 Mumbai
❣❣❣❣❣❣🤩🤩🤩🤩
إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا❤️ اَللہَّ اور اس کے فرشتے درود بھیجتے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر اے ایمان والو تم بھی انﷺپر درود اور خوب سلام بھیجو
MashaAllah ❤❤ SubhanAllah💖❣️
❤ماشاءاللّٰه❤
صلى الله عليه وسلم
salallahu alahi walalihi wasallam
MashaAllah bohut he bihtreen ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Hamare nabi pak ki wiladat se ab tk bs kho gai me to is me 6 part next part ka intezar hai