SPD Jobs 2025 - Pakistan Atomic Energy Commission Jobs - Government Jobs Vacancies 2025 - jobs

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 10 лют 2025
  • SPD new jobs 2025
    Strategic plan division force Pakistan jobs 2025
    Pakistan atomic energy commission jobs 2025
    سٹریٹیجک ڈویژن فورس (ایس- پی -ڈی) میں مختلف ویکنسیز کا اعلان کیا گیا ہے ان ویکنسیز پر پاکستان بھر سے سندھ، بلوچستان ،خیبر پختون خواہ ،پنجاب ،ازاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے مرد امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں امیدوار اپنی درخواست پاکستان کی ویب سائٹ پر دے سکتے ہیں
    امیدوار اپنی ایپلیکیشن فارم انلائن فل کرنے کے بعد دیے گئے پتے پر تمام ڈاکومنٹس اور ایپلیکیشن بھجوائیں گے
    ان ویکنسیز میں انسپیکٹرز سکیورٹی، انسپیکٹرز انٹیلیجنس، حولدار سیکیورٹی، حولدار ا ٹیلیجنس اور سپاہی سکیورٹی کی ویکنسیز، ٹیکنیکل ویکنسیز، میڈیکل کی ویکنسیز شامل ہیں پاکستان ارمی، پاکستان ایئر فورس، پاکستان نیوی سے ریٹائرڈ اور سویلین کینڈیڈیٹس اپلائی کر سکتے ہیں
    سویلین کینڈیڈیٹس کے لیے عمر کی زیادہ سے زیادہ حد 35 سال ہے
    سپاہی کے لیے سویلین کی عمر 17 سے 22 سال تک درکار ہے
    تعلیمی قابلیت؛- میٹرک سے ماسٹر ڈگری تک کے کینڈیڈیٹس اپلائی کر سکتے ہیں سویلین کینڈیڈیٹس کے لیے مطالقہ فیلڈ میں شعبہ بھی لازمی ہوگا
    درخواستیں دینے کے لیے ویب سائٹ 👇👇👇
    ♨️ اشتہارات جابز اپڈیٹس اور دیگر معلومات کیلئے ہمارا فیس بک پیج لائک اور فالو کریں 👇 👇 👇
    / 1cazkxf42z
    ♨️ ہمارا واٹس ایپ گروپ 👇 👇 👇
    0332 422 60 81
    ♨️ ہمارا واٹس ایپ گروپ 👇 👇 👇
    chat.whatsapp....
    #latestgovernmentjobs #spd #paecjobs #pakistanatomicenergyjobs #paec #jobsinpakistan #jobsinpakistan2024 #jobsearch #jobs #jobstoday2025 #latestnews #latestjobnotification2024 #todayshorts #jobsindubai #spdjobs #stratigicplandivisionforce #ministryofdefense #ministryofdefencejobs #ministryofdefence #latestjobnotification2024 #today #jobsearch #jobsinpakistan2020
    ‪@CAREERinfo318‬
    Pakistan Zindabad 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

КОМЕНТАРІ • 5