میرے بھائی آپ نے بہت تفصیل سے سارا خرچہ بتایا مگر پلنمبر کے کام آپ نے ٹھنڈے اور گرم پانی کے صرف پائپ کا ٹوٹل تایا مگر اس کے ساتھ بے شمار اور چیزیں بھی ہوتی ہیں۔ جن میں والو، ساکٹ، ایلبو، تی، یونین وغیرہ ۔ یہ اخراجات آپ نے شامل نہیں کئے۔ اسی طرح سیوریج میں بھی پائپ کے علاؤہ دیگر سامان کے اخراجات بھی آپ نے نیں بتائے۔