عام طور پر یہ جگہ خشکی رہتی تھی ڈیم میں اتنا پانی نہیں اتا تھا کہ یہ بھر جائے تو لوگوں نے گھر بنانے شروع کر دیا اب ڈیم فالو ہو گیا تو پانی گھروں کے اندر اگیا ہے جگہ تو ڈیم کی ہے
یہ آبادی پہلے ہی پانی میں ڈوبی ہوئ تھی یا اللہ نہ کرے ابھی اور لوگوں کے گھر ڈوبے ہیں میرپور کی طرف جاۓ تو کچھ سال پہلے دیکھا تھا گھر مسجد سب کچھ پانی میں تھا پانی اترا ہوا تھا مکان مسجد وغیرہ صاف نظر آرہے تھے
masha Allah ❤Allah pak reham farmay Ameen ❤
Masha Allah ❤❤❤
Mashallah ji good vlog 💕
MashAllah g humara khanpur ❤❤❤
Well come
@@kashmirparadisebeautyma zain
Waly kum salm Allah Reham kray
دریاؤں اور سمندر نہر وغیرہ کے پس گھر نہئی بنانے چائیے پانی زیادہ ہونے کی صورت میں سیلاب بن کر تباہی ہوتی ہے اللہ پاک سبکی حفاظت فرماۓ امین 🤲🤲
❤❤
❤❤❤❤❤❤
عام طور پر یہ جگہ خشکی رہتی تھی ڈیم میں اتنا پانی نہیں اتا تھا کہ یہ بھر جائے تو لوگوں نے گھر بنانے شروع کر دیا اب ڈیم فالو ہو گیا تو پانی گھروں کے اندر اگیا ہے جگہ تو ڈیم کی ہے
Ab is pani ka kya hal ho ga bahi
مجھے یہ بتائیں کہ کیا جس جگہ پانی ایا ہوا ہے کیا یہ جگہ ڈیم کی نہیں ہے اگر ڈیم کی ہے تو یہاں گھر کیوں بنائے گئے ہیں
اگر گھر بنانا ہی تھا تو گھروں کو اتنا اونچا کر لیتے مٹی ڈال کے کہ ڈیم کا پانی وہاں پہنچ ہی نہیں سکتا ان کو اور اپنے گھر میں ان کے گھر محفوظ رہتے