Imran Khan Ke Din Ane Wale, Supreme Court Detailed Judgement Reserved Seats - Govt Khatam Hone Wali?
Вставка
- Опубліковано 24 вер 2024
- Azhar Siddique - Imran Khan Ke Din Ane Wale, Reserved Seats Case Verdict - Hukumat Khatam Hone Wali?
Anchor: Faizan Haider
#AzharSiddique #ImranKhan #ReservedSeats #ReservedSeatsCase #PTI #Politics #Lahore
Follow Us on Facebook: / urdupoint.network
Follow Us on Twitter: / dailyurdupoint
Follow Us on Instagram: / urdupoint_com
Visit Us on Web: www.urdupoint....
MashAllah subhanalah sir
جیو ببر شیر❤❤
Jaldi kuch hoo
Love Imran khan ❤😊
InshAllah ❤❤❤
QAZI IS STILL HERE....UR IN FOR A BIG SURPRISE.....QA I. AND ACP. AND PDM2. R ONE. ..
imran Khan zindabaad ⭐⭐⭐⭐⭐
❤❤❤❤masalla zandabad 1000000%right
Pti ❤
Jab taak awm thqhat wer ko kanoon ka nech ni la gee taab taak As mulak ka Koch ni o saak ta.pdm 2060 ya agy bee gar ni jahe gee.
اظہر صدیق ایڈووکیٹ ایک بولا بکواسی ہے
🤬🤬🤬🤬😂😂🤣🤣🤣Chief Qazi Faiz Easa has s🤬🤬🤬🤬Chief Qazi Faiz Easa has shated on the chair and is not leaving afraid of being completely exposed.hated on the chair and is not leaving afraid of being completely exposed.
🤬🤬🤬🤬🤬🤬🤬🤬🤬🤬Qazi Faiz Easa justifies the money and land given in the briebry to him. Die hard of corrupt mafia.
یہ شکل سے وکیل لگتا ہے؟
اگلے چیف جسٹس آف پاکستان منصور علی شاہ : مستحکم پاکستان کی حتمی ضمانت
تحریر : حافظ شفیق الرحمن
نظام عدل کے اصل پاسبان ، آئین پاکستان کۓ حقیقی محافظ جج صاحبان کی تصویر کے زیارت کیجیے۔ انہی کے دم قدم سے سپریم کورٹ کا بھرم قائم ہے۔ نامعلوم افراد یاد رکھیں عزت مآب جسٹس منصور علی شاہ سینیارٹی اور میرٹ کی بنیاد پر 26 اکتوبر 2024 ء کو چیف جسٹس آف پاکستان ہوں گے ۔ اگر طاقتور ادارے کے کسی طالع آزما اور مہم جو فرد یا گروہ نے ان کا راستہ روکنے کی کوشش کی تو پاکستان 50 سال پیچھے اور نیچے چلا جائے گا۔۔ شرافت کا تقاضا تو یہی ہے کہ قاضی 25 اکتوبر 2024 کو ابرو مندی اور شرافت کے ساتھ مدت ملازمت پوری ہوتے ہی اپنی مسند چھوڑ دے ۔ قاضی اب منصف نہیں رہا ۔ منصف متعصب ،منتقم ، حریص ، زود رنج ، سریع الغضب ، جانبدار اور نرگسیت کا مریض نہیں ہوتا ستم ظریفی تو یہ ہے کہ فائز عیسیٰ میں یہ تمام " خوبیاں" بہ درجہ اتم پائی جاتی ہیں۔قائد اعظم کے نافرمان ، بلوچستان کے پاکستان سے الحاق کے جارح ترین مخالف قاضی عیسیٰ کے بیٹے سے پاکستان دوستی ، حلف اور آئین کی پاسداری ، اور انصاف کی توقع رکھنا زہر کے سودا گر سے آب حیات کی فراہمی کی توقع رکھنے کے مترادف ہے ۔وہ تو سر تا پا جعلی مسلط شدہ حکومت اور ان کے سہولت کاروں کی کٹھ پتلی ، با ادب خادم اور تابع مہمل بن چکا ہے ۔ اسے چاہیے مدت ملازمت پوری کرے اور مغربی ممالک میں جا کر بیوی بچوں کی مبینہ جائیداد کا کئیر ٹیکر بن جائے۔ اس کی موجودگی میں سپریم کورٹ اف پاکستان عدل کی نیلام گاہ اور انصاف کا سلاٹر ہاؤس بنی رہی ۔ قاضی فائز عیسی کے متعصبانہ اور جانب دارانہ فیصلوں نے پاکستان کو بدترین سیاس آور معاشی عدم استحکام سے دوچار کر دیا ہے۔ کڑوا سچ تو یہ ہے کہ قاضی فائز عیسیٰ کے وجود میں جسٹس منیر ایسے مکروہ اور لائق نفرین جج کی " بد روح" حلول کر چکی ہے۔ وہ ملک و قوم کو تباہی کے دہانے پر پہنچانے پر تلا ہوا ہے ۔ یقین کیجیے کہ قاضی کی مدت ملازمت کے ختم ہوتے ہی پاکستان میں انصاف کے چمن میں بہار ائے گی ۔ اگلے چیف جسٹس اف پاکستان اس خزاں گزیدہ چمن کے لیے آمد - شباب - موسم - گل کے نقیب ہیں۔
Thanks for 53 subscribers brother 😊❤❤ more support to 600 subscribers brother 😢😢
Daman ko zra dekh zra band e qaba dekh Dang🥾🥾🥾🥾 phirni hay🆎 imrando gay
Youtih Badi bagair kaun hai youtih truck ki batti
جیو ببر شیر❤
❤❤❤❤masalla zandabad 1000000%right