ماشاءاللہ بھائی جزاک اللہ اللہ آپ کو جزائے خیر دے میرا عمر 25 سال ہے لیکن مجھے ابھی تک نماز جنازہ کا صحیح طریقہ نہیں اتا تھا آپ کی ویڈیو بہت اچھی لگی۔ Thanks
Niyyat dill k irady ka naam ha ... agar niyat ki koi dua hoti to wo arbi me hoti.. pehli takbeer me sanaa aur surah fatiha pihir koi surat..dusri takbeer me drood e ibrahimi.. teesri takbeer me masnoon duyen jo mayyat k liye parhi jati hen...chothi takbeer me salam ha...
او کے جی خوش رہو ، آج مجھے نماز جنازہ پڑھنے کا طریقہ آگیا اس پہلے مجھے نماز جنازہ نہیں آتی تھی ، شکریہ جناب ، ژندہ آباد اللہ تعالی ہم سب کو سلامت رکھے ، آمین ، شب بخیر
ماشاءاللہ تبارک اللہ وجزاک اللہ خیراً کثیرا بھت ھی بھتر انداز سمجھانے کا اور بھی دوسری دعاء نماز وغیرہ اسی انداز بتائیں تو کافی لوگوں کو سیکھنے میں آسانی ھوگی
ہم سے محمد بن بشار نے بیان کیا۔ کہا کہ ہم سے غندر (محمد بن جعفر) نے بیان کیا ‘ کہا کہ ہم سے شعبہ نے بیان کیا ‘ ان سے سعد بن ابراہیم نے اور ان سے طلحہ نے کہا کہ میں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما کی اقتداء میں نماز ( جنازہ ) پڑھی ( دوسری سند ) ہم سے محمد بن کثیر نے بیان کیا ‘ کہا کہ ہمیں سفیان ثوری نے خبر دی ‘ انہیں سعد بن ابراہیم نے ‘ انہیں طلحہ بن عبداللہ بن عوف نے ‘ انہوں نے بتلایا کہ میں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پیچھے نماز جنازہ پڑھی تو آپ نے سورۃ فاتحہ ( ذرا پکار کر ) پڑھی۔ پھر فرمایا کہ تمہیں معلوم ہونا چاہیے کہ یہی طریقہ نبوی ہے. (صحیح البخاری: 1335)
Ma magrib ka bad apni teacher ka nmaz e jnaza PARNY Jana ha tu mana tareeqa dykh ka tasle kr li ha ka tareeqa Sahi tarah sa yaad ho gya ha Allahamdulillah SAB Mari teacher ki Dua magfrit krna plz miss g AP chaly gy dunia CHOR ka 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
حضرات: آپ کو اِس comment والے رضی الدین قطب کی باتوں میں آنے کی ضرورت نہیں؛ یہ "اہلِ سنت" سے نہیں بلکہ ایک الگ نئے "اہلِ حدیث" نامی فرقے سے تعلق رکھتا ھے۔ یہ خود جیسا بھی دین بنائیں، "اہلِ سنت" کو کیوں چھیڑنے کی کوشش کرتے ہیں؟
@@Usammmmma تم مسلمانوں سے الگ ہو کر نیا فرقہ بنانے والوں کے آدمی ہو جنہوں نے امتِ اسلامیہ کا نام "اہلِ سنت" چھوڑ کر اس کی جگہ اپنے نئے فرقے کا الگ نام "اہلِ حدیث" رکھا ھے۔ تم اپنے فرقے کا مسلک ہم پر کیوں تھوپ رہے ہو؟
@@Usammmmma تم جوتیاں اپنے لیئے ہی رکھو۔ کوئی بھی حدیث کی کتاب کھول کر، ایک حدیث دیکھ کر خود ہی اپنے آپ کو بہت بڑا عالم سمجھنے لگ گئے، اور فتوی دینے لگ گئے کہ فلاں عمل غلط تھا اور جو میں نے سمجھا ھے وہ درست ھے۔ اگر اِسی طرح ہر شخص کوئی حدیث کی کتاب کھول کر، ایک حدیث دیکھ کر خود ہی دین بنانے بیٹھ جائے تو سوچو کتنے دین بن جائیں گے۔ دین کو ہر ایرے غیرے کے لیئے کھیلنے کی چیز بنا دیا۔ نصوصِ شرعیہ سے احکام کا استنباط تو دور کی بات، تمھیں یہی نہیں معلوم کہ تعامل بالنصوص کیسے ہوتا ھے۔ مسلمانوں کا طریقہ یہ ھے کہ کسی بھی شرعی حکم کے استنباط کے لیئے پہلے پورے قرآن کی تمام آیات کو دیکھا جاتا ھے پھر تمام کتبِ احادیث یعنی پورے ذخیرۂ احادیث کی تمام احادیث کو دیکھا جاتا ھے؛ اِس کے بعد اگلے مراحل آتے ہیں۔ یہ نہیں کہ قرآن میں سے اپنی مرضی کی کوئی آیت لے لی اور دوسری آیات کو چھوڑ دیا، اور اپنی مرضی کی حدیث کی کسی کتاب میں سے اپنی مرضی کی کوئی حدیث لے لی اور دوسری احادیث کو چھوڑ دیا۔ صرف حدیث ہی کا صرف ایک ہی پہلو دیکھ لیں کہ کسی بھی حدیث کے لیئے اُس کی تاریخ دیکھی جاتی ھے، ناسخ و منسوخ دیکھا جاتا ھے، یہ بھی دیکھا جاتا ھے کہ اِس حدیث کے مقابل کوئی حدیثِ معارض تو موجود نہیں، وغیرہ وغیرہ۔ مسلمان یعنی اہلِ سنت والجماعت اپنے دین پر پورا اطمینان اور بھروسہ رکھیں۔
یہ نیت سے سلام تک ساری کی ساری غیر مسنون نماز جنازہ ہے جو نہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے پڑھی نہ سکھائی اور نہی صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا معمول رہا
ماشاءاللہ بھائی جزاک اللہ
اللہ آپ کو جزائے خیر دے
میرا عمر 25 سال ہے لیکن مجھے ابھی تک نماز جنازہ کا صحیح طریقہ نہیں اتا تھا
آپ کی ویڈیو بہت اچھی لگی۔
Thanks
❤❤❤❤❤
Jazak allah
U r great
Jazakallah Sir g Allah pak apko ajar e Azeem atta farmayen
Asalmo alikum masallah kai hawaz hai Allah pak aap ko hamesha kush rakey ameen
Mashallah appka andaz bahut achha hai allah aapko aor taraqqi de
Allah Apko jzaie khair ata kre❤
Jzak ALLAH
MASHA ALLAH Sir
Mashallha mashallha mashallha mashallha so nice and good voice rack hussini
MashaAllah bohat pyari sound hay ap ki
Niyyat dill k irady ka naam ha ... agar niyat ki koi dua hoti to wo arbi me hoti.. pehli takbeer me sanaa aur surah fatiha pihir koi surat..dusri takbeer me drood e ibrahimi.. teesri takbeer me masnoon duyen jo mayyat k liye parhi jati hen...chothi takbeer me salam ha...
Allah pak ap ko slamat rkhay
بھائی آپ بہت اچھا سکھاتے ہے ❤❤❤
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے❤😍🤗
ماشاءاللہ اللّٰہ پاک اجر عظیم عطا فرمائے آمین ماشاءاللہ بے حد خوش الحان
سبحان اللہ اللہ آپ کی لمبی ذندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین
Masha Allah Allah Ap kou kush rhaky🤲🏻❤❤❤
Alla tala aap ku hedaath wale or saheath wale zendage key sath salamath rakheh summa ameen
جزاک اللّٰہ خیر استاد محترم اللّٰہ پاک آپ کو شاد و آباد رکھے آمین
Mashallah
Kya pyari awaz haiii
Dil khush howa
ماشاءاللہ بہت اچھی ویڈیو ھے بہت ہی زبردست آپ کررہےہیں اللہ ہمیں سیکھنے کی توفیق دےآمین
हम को अच्छी तरह सीख मीलती है।
MA Sha allah.. Allah pak apko bhott khushiya naseeb kare or Tamam parehsniyo se Dorr rakhe.
mashallha allha pak ap ko sahat wali lambi zindigi ata farmay
آپ کا بہت شکریہ بھای. آپ بڑا اچھا کام کر رھے ہیں. اللہ آپکو صلہ عطا فرماے. آمین.
Mulvi sh MashAAlah awaz bhut ache ha
ماشاءالله بہت خوب صورت جزاک اللہ خیر
ماشاءاللہ بہت خوب جناب دلخوش کر دیا سلامت رہے
Mashallah Allah Pak aapke ilm mein tarkki de
MashAllah Jazzakallah
Allah pak apko Jizaye Khair ataah kray Ameen❤️
ماشاءاللہ بہت خوبصورت آواز آے جیو
یہ نماز جنازہ کا طریقہ آپکا صدقہ جاریہ ہے اللہ تعالیٰ قبول و منظور فرمائے آمین
Arif
Mashallah mashallah subhanallah subhanallah
Ma Sha All both khoobsurat awaz hai apke
Allha dono khan lush rkhe
بہت خوبصورت آپ نے بتایا
bohat hi acha sa samjya ha aur bohat hi payra terka sa allah aap ko is k zorar ajar da ga
Bhot achay say samaj i ha
Mashallah bht pyari awaz ha
Allah Apko Both khush rakha Ameen both both both khob work or is duniya main kamyabi Akhrat main bhi bhai ❤❤❤
Mashallah bot kubsurt amdaz ma Smjya hy ap ne
Mashalla Allah Pak ap ko apni hefazat main rakhe aamin
Ameen
Hyyy66
او کے جی خوش رہو ، آج مجھے نماز جنازہ پڑھنے کا طریقہ آگیا اس پہلے مجھے نماز جنازہ نہیں آتی تھی ، شکریہ جناب ، ژندہ آباد اللہ تعالی ہم سب کو سلامت رکھے ، آمین ، شب بخیر
Mashaallah app ki voice graceful hy❤
میرا اللّه پاک اپ۔ سے راضی ہو ❤🌎🕋🕌
Mashallah bhi 👌app sy request ha esi Tara bachoon k ly namaz ki b video banain please
ماشاءاللہ بہت پیاری آواز ہے آپکی.
ماشاءاللہ بہت خوب جناب ♥️💜
MA SHA ALLAH
Bht achy se yad krwaya apne
Ma Sha Allah, beautiful voice and beautiful reciting (لحن القراءة) 👌👏🤲.
Kha ghlatiha?
@@QuranTutorialsOnline meine qirat ki taareef ki hay, ghalati ke baare likha hi nahi.
@@QuranTutorialsOnline and
Aaj meri nani ji ka intakaal hogaya. Un ke magfirat ke liye dua kijiye gaa.
Mashallah sir 🌺🌺👍
جزاك الله خيرا كثيرا في الدنيا والاخره.🤲
Mashllah talafaz bhot ach ho gia hai ab mera
I will teach this to my son. And InshaAllah he will conduct my Namaz e janaza
InshaAllah
ماشااللہ ماشااللہ حضرت آپ مدرسہ بھی پڑھاتے ہیں
Ya allah mujy namaza janaza parhana ni tofeeq ata farma
ماشاءاللہ تبارک اللہ وجزاک اللہ خیراً کثیرا
بھت ھی بھتر انداز سمجھانے کا اور بھی دوسری دعاء نماز وغیرہ اسی انداز بتائیں تو کافی لوگوں کو سیکھنے میں آسانی ھوگی
Aapak padhane ka tareqqa mujhe bohut pasand aaya shuqriya
Masha Allah ...The voice is wow... And the way u teach is Masha Allah great. 👍❤️
MA SHA ALLAH ap ki Qirat Boht khubsurat hia ❤
شب قدر کا روراہ رکھنا کی نیت میں کیا پڑھنا ہے
کیا آواز پائی ہے جناب نے کاش آپ پورا قرآن پڑھیں اور میں سنوں🥰
Surah fatiha k baghair koi namaz nahi.....
جزاک اللہ
@@syedazim6706 g
Ma Sha Allah
Thank you ☺️ So Much Qari Sab
جی میں ابھی دوست کے جنازہ میں شرکت کرنے جارہا تھا اس سے اپنا طریقہ کی تسلی کی اللّٰہ کریم آ پکو جزائے خیر عطا فرمائے
Allah apke dost ko janatul fardos ma ala mukaam aata farmae. Ameen sum Ameen
U
5:42
@@sallubhaicricket you
ب۸پ@@sallubhaicricket پب پر پ
Masha Allah great 👍❤️
ہر نماز درود ابراہیمی کے بغیر مکمل نہیں ہوتی افضل درود پاک درود ابراہیمی ہے
ہم سے محمد بن بشار نے بیان کیا۔ کہا کہ ہم سے غندر (محمد بن جعفر) نے بیان کیا ‘ کہا کہ ہم سے شعبہ نے بیان کیا ‘ ان سے سعد بن ابراہیم نے اور ان سے طلحہ نے کہا کہ
میں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما کی اقتداء میں نماز ( جنازہ ) پڑھی ( دوسری سند ) ہم سے محمد بن کثیر نے بیان کیا ‘ کہا کہ ہمیں سفیان ثوری نے خبر دی ‘ انہیں سعد بن ابراہیم نے ‘ انہیں طلحہ بن عبداللہ بن عوف نے ‘ انہوں نے بتلایا کہ میں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پیچھے نماز جنازہ پڑھی تو آپ نے سورۃ فاتحہ ( ذرا پکار کر ) پڑھی۔ پھر فرمایا کہ تمہیں معلوم ہونا چاہیے کہ یہی طریقہ نبوی ہے. (صحیح البخاری: 1335)
Matlab
P
Beshak
Right @@sherali5641
MashAllah MashAllah MashAllah MashAllah MashAllah MashAllah MashAllah MashAllah MashAllah MashAllah MashAllah MashAllah
Subhan allah bahut payri voice
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا
Ma magrib ka bad apni teacher ka nmaz e jnaza PARNY Jana ha tu mana tareeqa dykh ka tasle kr li ha ka tareeqa Sahi tarah sa yaad ho gya ha Allahamdulillah SAB Mari teacher ki Dua magfrit krna plz miss g AP chaly gy dunia CHOR ka 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
Ma Sha Allah, Allah apko aur bhi taufiq d.
ماشاءللہ. جزاک اللہ خیر۔👌👌💕🌹🌹🌹
You voice is so beautiful ❤️❤️❤️ mashallah
Mashallah bhot payari awaz ha 👌❤️❤️
Sach me
G g
@@arbabhussain6425 sahi
Masha'Allah bohat khubsurat awaz Hai ap ki bhai
Shukria Bhai jaan Allah aapko lambi Umar de
Mashallah what a superb voice
Really heart touching.
MashAllah, bahot shukriyah
MashAllah ❤
Mashallah boht khubsurat awaz hy ap ki 🥰
Almighty Allah protect whole Human being from all type of sins including myself and mine nearby relatives.
```LQ
Mashallah 🥰
AMEEN
Malak Salamat rakhe Ameen
Every Sala is incomplete without sura Fatiha
حضرات: آپ کو اِس comment والے رضی الدین قطب کی باتوں میں آنے کی ضرورت نہیں؛ یہ "اہلِ سنت" سے نہیں بلکہ ایک الگ نئے "اہلِ حدیث" نامی فرقے سے تعلق رکھتا ھے۔ یہ خود جیسا بھی دین بنائیں، "اہلِ سنت" کو کیوں چھیڑنے کی کوشش کرتے ہیں؟
Or ye Jo wajala sanauka Wala ila ghiruk hai ye b sabit nahi
@@Usammmmma
تم مسلمانوں سے الگ ہو کر نیا فرقہ بنانے والوں کے آدمی ہو جنہوں نے امتِ اسلامیہ کا نام "اہلِ سنت" چھوڑ کر اس کی جگہ اپنے نئے فرقے کا الگ نام "اہلِ حدیث" رکھا ھے۔ تم اپنے فرقے کا مسلک ہم پر کیوں تھوپ رہے ہو؟
@@Usammmmma
تم جوتیاں اپنے لیئے ہی رکھو۔ کوئی بھی حدیث کی کتاب کھول کر، ایک حدیث دیکھ کر خود ہی اپنے آپ کو بہت بڑا عالم سمجھنے لگ گئے، اور فتوی دینے لگ گئے کہ فلاں عمل غلط تھا اور جو میں نے سمجھا ھے وہ درست ھے۔ اگر اِسی طرح ہر شخص کوئی حدیث کی کتاب کھول کر، ایک حدیث دیکھ کر خود ہی دین بنانے بیٹھ جائے تو سوچو کتنے دین بن جائیں گے۔ دین کو ہر ایرے غیرے کے لیئے کھیلنے کی چیز بنا دیا۔ نصوصِ شرعیہ سے احکام کا استنباط تو دور کی بات، تمھیں یہی نہیں معلوم کہ تعامل بالنصوص کیسے ہوتا ھے۔ مسلمانوں کا طریقہ یہ ھے کہ کسی بھی شرعی حکم کے استنباط کے لیئے پہلے پورے قرآن کی تمام آیات کو دیکھا جاتا ھے پھر تمام کتبِ احادیث یعنی پورے ذخیرۂ احادیث کی تمام احادیث کو دیکھا جاتا ھے؛ اِس کے بعد اگلے مراحل آتے ہیں۔ یہ نہیں کہ قرآن میں سے اپنی مرضی کی کوئی آیت لے لی اور دوسری آیات کو چھوڑ دیا، اور اپنی مرضی کی حدیث کی کسی کتاب میں سے اپنی مرضی کی کوئی حدیث لے لی اور دوسری احادیث کو چھوڑ دیا۔ صرف حدیث ہی کا صرف ایک ہی پہلو دیکھ لیں کہ کسی بھی حدیث کے لیئے اُس کی تاریخ دیکھی جاتی ھے، ناسخ و منسوخ دیکھا جاتا ھے، یہ بھی دیکھا جاتا ھے کہ اِس حدیث کے مقابل کوئی حدیثِ معارض تو موجود نہیں، وغیرہ وغیرہ۔ مسلمان یعنی اہلِ سنت والجماعت اپنے دین پر پورا اطمینان اور بھروسہ رکھیں۔
ماشاءاللّٰه جزاک اللّٰه بہت بہت شکریہ
یہ نیت سے سلام تک ساری کی ساری غیر مسنون نماز جنازہ ہے جو نہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے پڑھی نہ سکھائی اور نہی صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا معمول رہا
You're right brother
آپکے مطابق درست طریقہ کیا ہے
Thenk's brother it was very helpful❤❤
Mashallah beradar
Allah apse raji ho
Allah aapko apni aman aman mean rakhe
جزاک اللہ خیر
ماشاءاللہ بہت خوب جناب ♥️💜 0:27
Hi
Thanks it helps a lot☺️
اللہ تعالیٰ آ پ کو کسی کا مختاج نہ کرے ہم سب مسلمانوں کو نماز جنازہ سیکھی ے کی توفیق عطا فرمائے
D mashallah
Nabi kareem sallallah aleh wasalm ki sunat wali janza namaz batao
So beautiful reciting
Allah pak apko is nekh kaam ka ajar de jb tak yeh video UA-cam mai logg dekhte hai amal krte hai iska ajar apko milta rhy gaa bhai jan khush raho
ماشاءاللہ بہت خوب
ماشاءاللہ بہت اچھی طرح سمجھایا آپ نے
MashAllah Bhai.
Pray to my Allah for mercy on u .beautiful pronunciation.Ameen
Jazak Allah
ماشاء اللہ جزاک اللہ خیر
Masha Allah kya qirat hai aap ki Subhan Allah
Mashallah bohot khubsurat awaaz hai Allah Karim aap ki awaaz ko isi tarha taa hayat salamat rakhe ameen sum ameen