اسلام علیکم حافظ صاحب،الحمد اللہ اور ماشاءاللہ جس طرح آ پ اپنی کوششوں اور اپنے علم اور معلومات سے لوگوں کی خدمت کررے ھیں، آفرین ھے۔ اللّہ سبحان تعالیٰ آ پ کومزید ہمت اور صحت عطاء کرے اور اسی طرح علم کی روشنی پھیلاتے رہیں (امین) Three cheers for Hafiz SB, hip hip hurray!
ماشاءاللہ درست فرمایا ایک تو زراعت ایک کمپری ہینسو پروگرام ہے جسے ڈاکٹر صاحب انٹرگریٹڈ فارمنگ کا نام دے رہے ہیں دراصل کسان پرانے زمانے میں اپنا ایندھن خوراک انڈا مرغی بکری جانور قربانی پر فروخت کر کے زندگی بآسانی گزار لیتا تھا اس کو جدید کرنے کا نام انٹرگریٹڈ فارمنگ ہے حقیقی سوچ محنت اللہ کا کرم کامیابی کی ضمانت ہے
Ma Shaa Allah. A wonderful approach and Integrated farming is the key to success in any agri farming model. Great efforts by Dr. Arsalan Sahib. I witnessed those efforts in person.
محترم صرف جانور پالنے والے چھوٹے درمیانہ اور بہت بڑے فارمر صرف جانوروں کے فارم کے اندر ہی انٹرگریٹڈ فارمنگ کر سکتا ہے فارم لیبر اور خوراک تو موجود ہے ہی صرف دماغی تبدیلی کرنی ہے اس میں اصل کام جانوروں کی خرید و فروخت بیوپار ہے فارمر کو فارم کا کچھ حصہ تو پرماننٹ کرنا چاہیے اور کچھ اسی فارم کا حصہ جانوروں کی خرید و فروخت بیوپار کے لئے مختص کرے جس میں مثال کے طور عید قربانی کے حسب توفیق جانور خرید و فروخت کرے جس میں بچھڑے بکرے وغیرہ پال کر فروخت کریں اور دوسرا کام کھانگڑ گاے وغیرہ کو تیار کر فروخت کریں جب ایک دفعہ فارمر جانوروں کے بیوپار میں پڑ جاے گا تو منڈیوں سے جانوروں کی خرید و فروخت اور فارم پر خرید و فروخت سے عام روایتی فارمنگ سے چار گنا منافع کمایا جا سکتا ہے
جنابِ وصی صاحب آپ اکیلے ویڈیوز بنایا کریں جن اصحاب سے آپ انٹرویوز کرتے ہیں معذرت کے ساتھ وہ صرف لیکچرار ہیں ان کو معلومات ہی نہیں کہ غریب فارمر کیسے ارن کر سکتے ہیں اور کتنے فیصد کوسمجھ آئی ہے آپ کے دل میں غریب کا اور ملک کا درد ہے اس لئے آپ کی باتیں پر اثر ہیں آپ خود سے ویڈیوز بنایا کریں شکریہ
Masha Allah...Behtreen Sir ,, Asalam o alekum Agr sir student ki bat ki jaye to kya ap ky sath dealing business kr sakty hn jesa ky ap sy birds leky unki pedawar mn izafa kr ky ap ko sale kren taky marketing ki pareshani na ho or ap ky asoolon py amal kr ky farming kren birds ki. Is bat ka chance agr he to plz is mozu pr interview ya info video apload kren.
پروگرام مکمل اردو میں شاید ممکن ہی نہیں کیونکہ جہاں انگریزی کے الفاظ ہیں وہاں پہ اردو کا پتہ ہی نہیں کہ کون سا لفظ لگتا ہے جس طرح کی انگریزی اپ بول رہے ہیں ان کو ضرورت بھی نہیں بکریاں رکھنے کی ایسے لوگوں کے پاس اور بہت جگاڑ ہیں لوگوں کو پھنسانے کے پاکستان کے حساب سے زبان استعمال کریں کیونکہ یہاں پر اپ کی انگریزی سمجھنے کے لیے بہت مہنگی پڑھائی کرنی پڑتی ہے
وصی صاحب یہ سب امیروں کے چونچلے ہیں
جبکہ آپ کی توجہ کا اصل حقدار غریب کسان ہے۔
MashaAllah jazakallah
انسانیت کی حدمت کررھے ھیں آپ اللہ آپ کو اور حدمت کرنے کا موقع دے امین
Hafiz sb you are doing very well jazaqallah khair God bless you
اسلام علیکم ! بہت ہی معلوماتی اور آگے بڑھنے کا حوصلہ دینےوالا پروگرام ہے۔
اسلام علیکم
حافظ صاحب،الحمد اللہ اور ماشاءاللہ جس طرح آ پ اپنی کوششوں اور اپنے علم اور معلومات سے لوگوں کی خدمت کررے ھیں، آفرین ھے۔ اللّہ سبحان تعالیٰ آ پ کومزید ہمت اور صحت عطاء کرے اور اسی طرح علم کی روشنی پھیلاتے رہیں (امین)
Three cheers for Hafiz SB, hip hip hurray!
It is beautiful talk very banificial and I appreciate. In future I will contact with Dr. Sahib. InshahAllah
Always welcome
ماشاءاللہ
درست فرمایا
ایک تو زراعت ایک کمپری ہینسو پروگرام ہے جسے ڈاکٹر صاحب انٹرگریٹڈ فارمنگ کا نام دے رہے ہیں
دراصل کسان پرانے زمانے میں اپنا ایندھن خوراک انڈا مرغی بکری جانور قربانی پر فروخت کر کے زندگی بآسانی گزار لیتا تھا اس کو جدید کرنے کا نام انٹرگریٹڈ فارمنگ ہے
حقیقی سوچ محنت اللہ کا کرم کامیابی کی ضمانت ہے
What a awesome service to Pakistani agriculture
Assalamu alaikum uncle India se hun plz uncle aap farm k saath video banayiye.acha lagega humlog ko b saath me idea b milega
MashaALLAH👌🏽👌🏽
Farm ke video lgaian please
Dr Sab Allah bless you
ماشاء اللّٰہ بہت بہترین اور معلوماتی ویڈیو ہے اللہ آپ دونوں کو دنیا اور آخرت کی کامیابی عطا فرمائے ۔
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب اللہ تعالی اپ کو لمبی زندگی دے اگر پاکستان میں 100 ڈاکٹر بھی اپ جیسے ہوں تو پاکستان بہت ترقی کر سکتا ہے❤
ameen summa ameen
🫶
مَا شَاءَ ٱللَّٰه❤❤جَزَاكَ ٱللَّٰهُ
JAZAK ALLAH O KHAIR !🌹
Ma Shaa Allah.
A wonderful approach and Integrated farming is the key to success in any agri farming model. Great efforts by Dr. Arsalan Sahib. I witnessed those efforts in person.
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھیں ۔ آمین
Very nice Bhai jhan
fruitfully discussion
Nice information.
Good work
Excellent
زبردست ماشاءاللہ
MashaAllah Hafiz sab 🌹👍
Dr sab ek video batair farming pa bi bana dyn . Shukria
Jazak Allah Khair
Mashallah my city pasrur
❤ Masha Allah Very good information well done KHAN GE ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Bqwas sub
India me i.f.s model pe bhaut kaam huwa h ye
Faydemand model h
Masha Allah
Allah slamat rkhe
Aameen
Mash Allah
Very informative and useful video.
Thank you
زبردست سر
Very nice information
God job
Dr sb kbi sheep farming pe special video pls bnaen.
Mashallah
Nice
Masha allah g very nice asif from oman
Thanks and welcome
محترم
صرف جانور پالنے والے چھوٹے درمیانہ اور بہت بڑے فارمر صرف جانوروں کے فارم کے اندر ہی انٹرگریٹڈ فارمنگ کر سکتا ہے
فارم لیبر اور خوراک تو موجود ہے ہی صرف دماغی تبدیلی کرنی ہے
اس میں اصل کام جانوروں کی خرید و فروخت بیوپار ہے فارمر کو فارم کا کچھ حصہ تو پرماننٹ کرنا چاہیے اور کچھ اسی فارم کا حصہ جانوروں کی خرید و فروخت بیوپار کے لئے مختص کرے جس میں مثال کے طور عید قربانی کے حسب توفیق جانور خرید و فروخت کرے جس میں بچھڑے بکرے وغیرہ پال کر فروخت کریں اور دوسرا کام کھانگڑ گاے وغیرہ کو تیار کر فروخت کریں جب ایک دفعہ فارمر جانوروں کے بیوپار میں پڑ جاے گا تو منڈیوں سے جانوروں کی خرید و فروخت اور فارم پر خرید و فروخت سے عام روایتی فارمنگ سے چار گنا منافع کمایا جا سکتا ہے
sir aik video jantr ki fsl py b bnaen.
Sab Kigali palao
جنابِ وصی صاحب آپ اکیلے ویڈیوز بنایا کریں جن اصحاب سے آپ انٹرویوز کرتے ہیں معذرت کے ساتھ وہ صرف لیکچرار ہیں ان کو معلومات ہی نہیں کہ غریب فارمر کیسے ارن کر سکتے ہیں اور کتنے فیصد کوسمجھ آئی ہے آپ کے دل میں غریب کا اور ملک کا درد ہے اس لئے آپ کی باتیں پر اثر ہیں آپ خود سے ویڈیوز بنایا کریں شکریہ
❤❤❤
ساہیوال نسل کہی پر بھی 40 کلو نہیں دے رہی۔ یہ نسل صرف گوشت کی حد تک ٹھیک یا پھر قربانی کے لئے پال سکتے ہیں
Well said
Mery bahy asan ore urdo zaban istmalkaren
Masha Allah...Behtreen Sir ,,
Asalam o alekum
Agr sir student ki bat ki jaye to kya ap ky sath dealing business kr sakty hn jesa ky ap sy birds leky unki pedawar mn izafa kr ky ap ko sale kren taky marketing ki pareshani na ho or ap ky asoolon py amal kr ky farming kren birds ki.
Is bat ka chance agr he to plz is mozu pr interview ya info video apload kren.
30/:video ho ge ha ap ne Kam ke Koy bat ne ke ap ka mksd video as ley bany ha pasy bana ap Pakistan ke khk khadmat kerny he
jazakallah for feed back sir
thank you Dr.sahib for conducting such a nice interview if you upload video of their integrated farm that will more usefull for us.we can learn more
dr arsalan sb ka number dia hua hai unkey paas drone videos hain wo aap le saktey hain iss video main aksar photos unkey farm hi k hain
Thank you Hafiz sahib
تفصیل نہیں سر اس میں
Salam HAFIZ sahib - was u president of the student union in Agriculture university FAISALABAD
W Salam Munir sab. Yes you are correct
Aslamulkum
wasalam jazakallah
can that cow breed gain weight around 1400kg
no maximum 700 kg
بہت خوب سر پسرور والوں کا ایڈریس فون نمبر
pl see again telephone is given in video
Uncle ji aap bahut kamjor ho rahe hain
Dr arslaan se Napier ke bare mein result kaisa hai❤
dr arsalan sb ka number video main mojood hai aap unsey pooch saktey hain hamen unhoney achey results ka bataya hai
ان صاحب کا یوٹیوب چینل ہے کیا؟
dr sb ka number dia hua hai UA-cam channel nahi hai
Dr sahib ka number keya he
pl see video again you will find his number
پروگرام مکمل اردو میں شاید ممکن ہی نہیں کیونکہ جہاں انگریزی کے الفاظ ہیں وہاں پہ اردو کا پتہ ہی نہیں کہ کون سا لفظ لگتا ہے جس طرح کی انگریزی اپ بول رہے ہیں ان کو ضرورت بھی نہیں بکریاں رکھنے کی ایسے لوگوں کے پاس اور بہت جگاڑ ہیں لوگوں کو پھنسانے کے پاکستان کے حساب سے زبان استعمال کریں کیونکہ یہاں پر اپ کی انگریزی سمجھنے کے لیے بہت مہنگی پڑھائی کرنی پڑتی ہے
jazakallah for feed back Regards
❤❤❤❤