Maqbool Hussain ghazi ,, zindabad may Allah paak bless him for what he's done for Pakistan,, Pakistan army air force navy zindabad and gumnam heros ko salam,
Mery sipahio Mery shidio Mery watan tujy salam.Hmy b himut husla se as Allah k hum apny pyary Pakistan k lie Jan den.Please pray for me.I want to join Pak army
بھارت میں 40 سال تک قید رہنے والے سپاہی مقبول حسین رہا ہوئے تو سیدھے اپنی یونٹ میں پہنچے۔ تشدد کے باعث بولنے کی صلاحیت کھو چکے تھے۔ یونٹ کمانڈر کو لکھ کر کہا کہ سپاہی مقبول حسین ڈیوٹی پر حاضر ہے۔ اللہ درجات بلند فرمائے۔ آمین #ISPR انا للہ و انا الیہ راجعون، #سپاہی مقبول حسین ، #ایک ہیرو ، پاکستان کے سچے ہیرو 17ستمبر 2005 ء کو واہگہ بارڈر کے راستے بھارتی حکام نے قیدیوں کا ایک گروپ پاکستانی حکام کے حوالے کیا-اس گروپ میں مختلف نوعیت کے قیدی تھے-ان کے ہاتھوں میں گٹھڑیوں کی شکل میں کچھ سامان تھا جو شاید ان کے کپڑے وغیرہ تھے-لیکن اس گروپ میں ساٹھ پینسٹھ سالہ ایک ایسا پاکستانی بھی شامل تھا-جس کے ہاتھوں میں کوئی گٹھڑی نہ تھی- جسم پر ہڈیوں اور ان ہڈیوں کے ساتھ چمٹی ہوئی اس کی کھال کے علاوہ گوشت کا کوئی نام نہیں تھا-اور جسم اس طرح مڑا ہوا تھا جیسے پتنگ کی اوپر والی کان مڑی ہوتی ہے-خودرو جھاڑیوں کی طرح سرکے بے ترتیب بال جنہیں دیکھ کر محسوس ہوتا تھا کہ طویل عرصے تک ان بالوں نے تیل یا کنگھی کی شکل تک نہیں دیکھی ہو گی-اور دکھ کی بات کہ پاکستان داخل ہونے والے اس قیدی کی زبان بھی کٹی ہوئی تھی لیکن ان سارے مصائب کے باوجود اس قیدی میں ایک چیز بڑی مختلف تھی اور وہ تھیں اس کی آنکھیں جن میں ایک عجیب سی چمک تھی-پاکستانی حکام کی طرف سے ابتدائی کارروائی کے بعد ان سارے قیدیوں کو فارغ کردیا گیا-سارے قیدی اپنے اپنے گھروں کو روانہ ہو گئے-لیکن یہ بوڑھا قیدی اپنے گھر جانے کی بجائے ایک عجیب منزل کی تلاش میں نکل کھڑا ہوا-کانپتے اور ناتواں ہاتھوں سے وہ ٹوٹے ہوئے الفاظ لکھ لکھ کر اپنی منزل کا پتہ پوچھتا رہا اور ہر کوئی اسے ایک غریب سائل سمجھ کر اس کی رہنمائی کرتا رہا-اور یوں 2005 ء میں یہ بوڑھا شخص پاکستان آرمی کی آزاد کشمیر رجمنٹ تک پہنچ گیا وہاں پہنچ کر اس نے ایک عجیب دعوی- کردیا-اس دعوے کے پیش نظر اس شخص کو رجمنٹ کمانڈر کے سامنے پیش کردیا-کمانڈر کے سامنے پیش ہوتے ہی نہ جانے اس بوڑھے ناتواں شخص میں کہاں سے اتنی طاقت آگئی کہ اس نے ایک نوجوان فوجی کی طرح کمانڈر کو سلیوٹ کیا اور ایک کاغذ پر ٹوٹے ہوئے الفاظ میں لکھا ”سپاہی مقبول حسین نمبر 335139 ڈیوٹی پر آگیا ہے اور اپنے کمانڈر کے حکم کا منتظر ہے“کمانڈر کو کٹی ہوئی زبان کے اس لاغر ، ناتواں اور بدحواس شخص کے اس دعوے نے چکرا کے رکھ دیا-کمانڈر کبھی اس تحریر کو دیکھتا اور کبھی اس بوڑھے شخص کو جس نے ابھی کچھ دیر پہلے ایک نوجوان فوجی کی طرح بھرپور سلیوٹ کیا تھا-کمانڈر کے حکم پر قیدی کے لکھے ہوئے نام اور نمبر کی مدد سے جب فوجی ریکارڈ کی پرانی فائلوں کی گرد جھاڑی گئی اور اس شخص کے رشتہ داروں کو ڈھونڈ کے لایا گیا تو ایک دل ہلا دینے والی داستان سامنے آئی -اور یہ داستان جاننے کے بعد اب پھولوں، فیتوں اور سٹارز والے اس لاغر شخص کو سلیوٹ مار رہے تھے-اس شخص کا نام سپاہی مقبول حسین تھا-65 ء کی جنگ میں سپاہی مقبول حسین کیپٹن شیر کی قیادت میں دشمن کے علاقے میں اسلحہ کے ایک ڈپو کو تباہ کرکے واپس آرہا تھا کہ دشمن سے جھڑپ ہو گئی-سپاہی مقبول حسین جو اپنی پشت پر وائرلیس سیٹ اٹھائے اپنے افسران کے لئے پیغام رسانی کے فرائض کے ساتھ ہاتھ میں اٹھائی گن سے دشمن کا مقابلہ بھی کر رہا تھا مقابلے میں زخمی ہو گیا-سپاہی اسے اٹھا کر واپس لانے لگے تو سپاہی مقبول حسین نے انکار کرتے ہوئے کہاکہ بجائے میں زخمی حالت میں آپ کا بوجھ بنوں، میں دشمن کا مقابلہ کرتے ہوئے آپ کیلئے محفوظ راستہ مہیا کرتا ہوں-ساتھیوں کا اصرار دیکھ کر مقبول حسین نے ایک چال چلی اور خود کو چھوٹی کھائی میں گرا کر اپنے ساتھیوں کی نظروں سے اوجھل کرلیا- دوست تلاش کے بعد واپس لوٹ گئے تو اس نے ایک مرتبہ پھر دشمن کے فوجیوں کو آڑے ہاتھوں لیا- اسی دوران دشمن کے ایک گولے نے سپاہی مقبول حسین کو شدید زخمی کردیا- وہ بے ہوش ہو کر گرپڑا اور دشمن نے اسے گرفتار کرلیا- جنگ کے بادل چھٹے تو دونوں ملکوں کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا تو بھارت نے کہیں بھی سپاہی مقبول حسین کا ذکرنہ کیا-اس لئے ہماری فوج نے بھی سپاہی مقبول حسین کو شہید تصورکرلیا-بہادر شہیدوں کی بنائی گئی ایک یادگار پر اس کا نام بھی کندہ کردیا گیا-ادھربھارتی فوج خوبصورت اور کڑیل جسم کے مالک سپاہی مقبول حسین کی زبان کھلوانے کیلئے اس پر ظلم کے پہاڑ توڑنے لگی-اسے 4X4فٹ کے ایک پنجرا نما کوٹھڑی میں قید کردیا گیا- جہاں وہ نہ بیٹھ سکتا تھا نہ لیٹ سکتا تھا-دشمن انسان سوز مظالم کے باوجود اس سے کچھ اگلوانہ سکا تھا-سپاہی مقبول حسین کی بہادری اور ثابت قدمی نے بھارتی فوجی افسران کو پاگل کردیا-جب انہوں نے دیکھا کہ مقبول حسین کوئی راز نہیں بتاتا تو وہ اپنی تسکین کیلئے مقبول حسین کو تشدد کا نشانہ بنا کر کہتے ”کہو پاکستان مردہ باد“ اور سپاہی مقبول حسین اپنی ساری توانائی اکٹھی کرکے نعرہ مارتا پاکستان زندہ باد، جو بھارتی فوجیوں کو جھلا کے رکھ دیتا-وہ چلانے لگتے اور سپاہی مقبول کو پاگل پاگل کہنا شروع کردیتے اور کہتے کہ یہ پاکستانی فوجی پاگل اپنی جان کا دشمن ہے اورسپاہی مقبول حسین کہتا ہاں میں پاگل ہوں---ہاں میں پاگل ہوں--- - اپنے ملک کے ایک ایک ایک ذرّے کے لئے---ہاں میں پاگل ہوں اپنے ملک کے کونے کونے کے دفاع کیلئے--- ہاں میں پاگل ہوں اپنے ملک کی عزت و وقار کے لئے--- سپاہی مقبول حسین کی زبان سے نکلے ہوئے یہ الفاظ دشمنوں کے ذہنوں پر ہتھوڑوں کی طرح لگتے- آخر انہوں نے اس زبان سے بدلہ لینے کا فیصلہ کرلیا انہوں نے سپاہی مقبول حسین کی زبان کاٹ دی اور اسے پھر 4x4 کی اندھیری کوٹھڑی میں ڈال کر مقفل کردیا-سپاہی مقبول حسین نے 1965ء سے لیکر 2005ء تک اپنی زندگی کے بہترین چالیس سال اس کوٹھڑی میں گزار دیئے اب وہ کٹی زبان سے پاکستان زندہ آباد کا نعرہ تو نہیں لگا سکتا تھا لیکن اپنے جسم پر لباس کے نام پر پہنے چیتھڑوں کی مدد سے 4x4 فٹ کوٹھڑی کی دیوار کے ایک حصے کو صاف کرتا اور ا پنے جسم سے رستے ہوئے خون کی مدد سے وہاں پاکستان زندہ باد لکھ دیتا-یوں سپاہی مقبول حسین اپنی زندگی کے بہترین دن اپنے وطن کی محبت کے پاگل پن میں گزارتا رہا- آئیں ہم مل کر آج ایسے سارے پاگلوں کو سلیوٹ کرتے ہیں یہ ہیں پاکستان کے سچے ہیرو یہ ہیں پاکستان کا اصل چہرہ .....یہ ہے پاکستان .... جانو اور روپ پیچان لو اپنے اصل محسن ..
دشمن کی چال سمجھوں وہ پاکستان کو حالت جنگ میں رکھنا چاہتا ہے تا کے وہ جب ھم کمزرور کر کے ھم پر سبقت لے سکے وہ کبھی ھم پر براہراست مقابلہ کرنے کی ھمت نہیں کرے گا اپنی فوج کا ساتھ دو ورنہ عراق شام جیسا حال ھو گا یہ سیاست دان جھوٹے ہیں
سپائی مقبول حسین اللہ تجھے جنت دے
وطن کے سبھی رکھوالوں کو تہہ دل سے میرا عقیدتوں بھرا سلام
Maqbool Hussain ghazi ,, zindabad may Allah paak bless him for what he's done for Pakistan,, Pakistan army air force navy zindabad and gumnam heros ko salam,
I am from Bangladesh. I love Pakistani army.❤and ye story mujhe rula diya.😭salute and lots of love for them💕
Thank you so much 💟🥰
Pak army join karo phir
🥰🥰🥰
@@muhammadzubair8178 tum kyu nhi join krte phir
Thank you so much 😊😊
Most fvrt story bachpan ma dekhi thi school life ma or boht roi ti ufff heart touching 😭😭😭😭😭
Is story ne Aankhon mein aansu aagaye
😭😭😭😭😭...Real Hero 💖 Muhammad (SAWW) Ka Sipahi 💖
Hmain ap par fakhar hy sipahi maqbool hussain apki hemat ko lakhon salam
Boht achi story hai
Bachpan me PTV Home py daikha tha
Ab Pakistan k halat daikh kr dobara dil kea k kin qurbaniyon k sily mera watan aj bhi qaaem hai
Allah aapko Jannat'Ul'Firdaws me aalaw maqaam de😭
پاکستان پائندہ باد
سپاہی مقبول حسین زندہ باد
Proud of kashmir
Pakistan zindabad maqbool Hassan I salute you
Proud to be a Pakistani❤
Proud of you ❤😊
Mery sipahio Mery shidio Mery watan tujy salam.Hmy b himut husla se as Allah k hum apny pyary Pakistan k lie Jan den.Please pray for me.I want to join Pak army
Inshallah.
Well-done our real heroes of Pakistan Pakistan zindabad
بھارت میں 40 سال تک قید رہنے والے سپاہی مقبول حسین رہا ہوئے تو سیدھے اپنی یونٹ میں پہنچے۔ تشدد کے باعث بولنے کی صلاحیت کھو چکے تھے۔ یونٹ کمانڈر کو لکھ کر کہا کہ سپاہی مقبول حسین ڈیوٹی پر حاضر ہے۔ اللہ درجات بلند فرمائے۔ آمین
#ISPR
انا للہ و انا الیہ راجعون،
#سپاہی مقبول حسین ، #ایک ہیرو ،
پاکستان کے سچے ہیرو
17ستمبر 2005 ء کو واہگہ بارڈر کے راستے بھارتی حکام نے قیدیوں کا ایک گروپ پاکستانی حکام کے حوالے کیا-اس گروپ میں مختلف نوعیت کے قیدی تھے-ان کے ہاتھوں میں گٹھڑیوں کی شکل میں کچھ سامان تھا جو شاید ان کے کپڑے وغیرہ تھے-لیکن اس گروپ میں ساٹھ پینسٹھ سالہ ایک ایسا پاکستانی بھی شامل تھا-جس کے ہاتھوں میں کوئی گٹھڑی نہ تھی-
جسم پر ہڈیوں اور ان ہڈیوں کے ساتھ چمٹی ہوئی اس کی کھال کے علاوہ گوشت کا کوئی نام نہیں تھا-اور جسم اس طرح مڑا ہوا تھا جیسے پتنگ کی اوپر والی کان مڑی ہوتی ہے-خودرو جھاڑیوں کی طرح سرکے بے ترتیب بال جنہیں دیکھ کر محسوس ہوتا تھا کہ طویل عرصے تک ان بالوں نے تیل یا کنگھی کی شکل تک نہیں دیکھی ہو گی-اور دکھ کی بات کہ پاکستان داخل ہونے والے اس قیدی کی زبان بھی کٹی ہوئی تھی لیکن ان سارے مصائب کے باوجود اس قیدی میں ایک چیز بڑی مختلف تھی اور وہ تھیں اس کی آنکھیں جن میں ایک عجیب سی چمک تھی-پاکستانی حکام کی طرف سے ابتدائی کارروائی کے بعد ان سارے قیدیوں کو فارغ کردیا گیا-سارے قیدی اپنے اپنے گھروں کو روانہ ہو گئے-لیکن یہ بوڑھا قیدی اپنے گھر جانے کی بجائے ایک عجیب منزل کی تلاش میں نکل کھڑا ہوا-کانپتے اور ناتواں ہاتھوں سے وہ ٹوٹے ہوئے الفاظ لکھ لکھ کر اپنی منزل کا پتہ پوچھتا رہا اور ہر کوئی اسے ایک غریب سائل سمجھ کر اس کی رہنمائی کرتا رہا-اور یوں 2005 ء میں یہ بوڑھا شخص پاکستان آرمی کی آزاد کشمیر رجمنٹ تک پہنچ گیا وہاں پہنچ کر اس نے ایک عجیب دعوی- کردیا-اس دعوے کے پیش نظر اس شخص کو رجمنٹ کمانڈر کے سامنے پیش کردیا-کمانڈر کے سامنے پیش ہوتے ہی نہ جانے اس بوڑھے ناتواں شخص میں کہاں سے اتنی طاقت آگئی کہ اس نے ایک نوجوان فوجی کی طرح کمانڈر کو سلیوٹ کیا اور ایک کاغذ پر ٹوٹے ہوئے الفاظ میں لکھا
”سپاہی مقبول حسین نمبر 335139 ڈیوٹی پر آگیا ہے اور اپنے کمانڈر کے حکم کا منتظر ہے“کمانڈر کو کٹی ہوئی زبان کے اس لاغر ، ناتواں اور بدحواس شخص کے اس دعوے نے چکرا کے رکھ دیا-کمانڈر کبھی اس تحریر کو دیکھتا اور کبھی اس بوڑھے شخص کو جس نے ابھی کچھ دیر پہلے ایک نوجوان فوجی کی طرح بھرپور سلیوٹ کیا تھا-کمانڈر کے حکم پر قیدی کے لکھے ہوئے نام اور نمبر کی مدد سے جب فوجی ریکارڈ کی پرانی فائلوں کی گرد جھاڑی گئی اور اس شخص کے رشتہ داروں کو ڈھونڈ کے لایا گیا تو ایک دل ہلا دینے والی داستان سامنے آئی -اور یہ داستان جاننے کے بعد اب پھولوں، فیتوں اور سٹارز والے اس لاغر شخص کو سلیوٹ مار رہے تھے-اس شخص کا نام سپاہی مقبول حسین تھا-65 ء کی جنگ میں سپاہی مقبول حسین کیپٹن شیر کی قیادت میں دشمن کے علاقے میں اسلحہ کے ایک ڈپو کو تباہ کرکے واپس آرہا تھا کہ دشمن سے جھڑپ ہو گئی-سپاہی مقبول حسین جو اپنی پشت پر وائرلیس سیٹ اٹھائے اپنے افسران کے لئے پیغام رسانی کے فرائض کے ساتھ ہاتھ میں اٹھائی گن سے دشمن کا مقابلہ بھی کر رہا تھا مقابلے میں زخمی ہو گیا-سپاہی اسے اٹھا کر واپس لانے لگے تو سپاہی مقبول حسین نے انکار کرتے ہوئے کہاکہ بجائے میں زخمی حالت میں آپ کا بوجھ بنوں، میں دشمن کا مقابلہ کرتے ہوئے آپ کیلئے محفوظ راستہ مہیا کرتا ہوں-ساتھیوں کا اصرار دیکھ کر مقبول حسین نے ایک چال چلی اور خود کو چھوٹی کھائی میں گرا کر اپنے ساتھیوں کی نظروں سے اوجھل کرلیا- دوست تلاش کے بعد واپس لوٹ گئے تو اس نے ایک مرتبہ پھر دشمن کے فوجیوں کو آڑے ہاتھوں لیا- اسی دوران دشمن کے ایک گولے نے سپاہی مقبول حسین کو شدید زخمی کردیا- وہ بے ہوش ہو کر گرپڑا اور دشمن نے اسے گرفتار کرلیا- جنگ کے بادل چھٹے تو دونوں ملکوں کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا تو بھارت نے کہیں بھی سپاہی مقبول حسین کا ذکرنہ کیا-اس لئے ہماری فوج نے بھی سپاہی مقبول حسین کو شہید تصورکرلیا-بہادر شہیدوں کی بنائی گئی ایک یادگار پر اس کا نام بھی کندہ کردیا گیا-ادھربھارتی فوج خوبصورت اور کڑیل جسم کے مالک سپاہی مقبول حسین کی زبان کھلوانے کیلئے اس پر ظلم کے پہاڑ توڑنے لگی-اسے 4X4فٹ کے ایک پنجرا نما کوٹھڑی میں قید کردیا گیا- جہاں وہ نہ بیٹھ سکتا تھا نہ لیٹ سکتا تھا-دشمن انسان سوز مظالم کے باوجود اس سے کچھ اگلوانہ سکا تھا-سپاہی مقبول حسین کی بہادری اور ثابت قدمی نے بھارتی فوجی افسران کو پاگل کردیا-جب انہوں نے دیکھا کہ مقبول حسین کوئی راز نہیں بتاتا تو وہ اپنی تسکین کیلئے مقبول حسین کو تشدد کا نشانہ بنا کر کہتے ”کہو پاکستان مردہ باد“ اور سپاہی مقبول حسین اپنی ساری توانائی اکٹھی کرکے نعرہ مارتا پاکستان زندہ باد، جو بھارتی فوجیوں کو جھلا کے رکھ دیتا-وہ چلانے لگتے اور سپاہی مقبول کو پاگل پاگل کہنا شروع کردیتے اور کہتے کہ یہ پاکستانی فوجی پاگل اپنی جان کا دشمن ہے اورسپاہی مقبول حسین کہتا ہاں میں پاگل ہوں---ہاں میں پاگل ہوں---
- اپنے ملک کے ایک ایک ایک ذرّے کے لئے---ہاں میں پاگل ہوں اپنے ملک کے کونے کونے کے دفاع کیلئے--- ہاں میں پاگل ہوں اپنے ملک کی عزت و وقار کے لئے--- سپاہی مقبول حسین کی زبان سے نکلے ہوئے یہ الفاظ دشمنوں کے ذہنوں پر ہتھوڑوں کی طرح لگتے- آخر انہوں نے اس زبان سے بدلہ لینے کا فیصلہ کرلیا انہوں نے سپاہی مقبول حسین کی زبان کاٹ دی اور اسے پھر 4x4 کی اندھیری کوٹھڑی میں ڈال کر مقفل کردیا-سپاہی مقبول حسین نے 1965ء سے لیکر 2005ء تک اپنی زندگی کے بہترین چالیس سال اس کوٹھڑی میں گزار دیئے اب وہ کٹی زبان سے پاکستان زندہ آباد کا نعرہ تو نہیں لگا سکتا تھا لیکن اپنے جسم پر لباس کے نام پر پہنے چیتھڑوں کی مدد سے 4x4 فٹ کوٹھڑی کی دیوار کے ایک حصے کو صاف کرتا اور ا پنے جسم سے رستے ہوئے خون کی مدد سے وہاں پاکستان زندہ باد لکھ دیتا-یوں سپاہی مقبول حسین اپنی زندگی کے بہترین دن اپنے وطن کی محبت کے پاگل پن میں گزارتا رہا- آئیں ہم مل کر آج ایسے سارے پاگلوں کو سلیوٹ کرتے ہیں
یہ ہیں پاکستان کے سچے ہیرو یہ ہیں پاکستان کا اصل چہرہ .....یہ ہے پاکستان ....
جانو اور روپ پیچان لو اپنے اصل محسن ..
Proud of kashmir maqbool hussain
Hallow
Latest Connect so,great...💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝
Ameen
Wow
Salute hai sipahi maqbool Hussain ko...
Thank you so much Pak army hamay mahfoz rakhny ky liye 😊❤
Alhammdulillah for our army..Bcoz of them we feel ourselves safe
Army chahe kisi bhi desh ki ho always respectful Hoti h aur jung ki qurbani sipahi hi dete hai chahe koi bhi desh ho
Han likin indian army jesi zaalim army ka koi muqabla nai kr skta! Jo sirf zulm krna janti he
I love you my Pakistan 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 I liked the All 👍 best best
I am watch online sipahi maQbool episode*1
Yeah really like
😍😍😍😍😍😍 This story 2019*🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
M seepahii maqbool Hussain ko Salam krta ho in jysii misal koi dy hi ni sakta indea walo dykh li pakistan ki army ki himat pakistan zindabad
Zbrdast drama s.maqbool Hussain
Salam ho maqbool Hussain par
Pak army ke shohda kk salam ghazio ko salam
Hatsoff to you maqbool Hussain
Pakistan zindabad
Maqbool Hussain ko himat ko salam
Inshallah jab Tak ase bate majood he ios waqat Tak hamare paiyre Pakistan ka kio Bal bi beka nahe karsakta.
Meri jan sipahi maqbool ✌️✌️✌️
sipahi maqbool hussain 😥😥😥😭😭😭
is love
First episode make me cry 😭
Childhood memories that days are unforgettable literally i can’t explain miss my old days pakistan zindabad pak Army pa indabad❤️❤️
Hats off for this legend
sipahi maqbool hussain zindabad
اے میرے وطن کے شیر جوان آپ کو سلام 😢❤
Love ❤ you pak army
Allah Pak ap ko Jannat ul Firdous Ata frmay Sir humen ap par boht zayada fakhar hai...
الله أكبرﷻ
Bachpann 🙂💔
Our Real Hereos🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Bohat accha drama.
What a masterpiece
قوم کا مزاج بگڑ کیا ھے ؟؟؟؟؟؟؟؟
انہیں سپاہی مقبول حسین شہید کی بجائے ؟؟؟ کوئی فضول بیلو پرنٹ دکھائیں ؟؟؟ پھر لاکھوں کومنٹس پڑھ لیں ؟؟؟
Slam spahi mqbol Hussain our hero
They are the great and real legend of Pakistan
Yes
Sipahi maqbool hussain reporting sir
Maqbol Hussain we salute u i am crying watching drama
Salute Macbool Hussein
I proud Pakistan army I love pakistan❤❤❤❤❤😊😊
Hero
Maqbool Hussain zanda abad
Pakistan army zindabad Pakistan payendabad ya Allah hamary Pakistan Ko ta qyamat salamat rakhy Aameen 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🌹
Ameen.
پاکستان زندہ باد
Spai maqoob hussain mary ghr ka qareeb rehty thy unka mazar be yahan ha
Great legend
Very nice Jabardast video
THANKS TV1 TO MAKING THIS DRAMA
Watching in 2021🌹
I love pak army
Very nice Jabardast
سپئ۔مکبول۔حسین۔پکستا ن۔کےking❤❤
I love you pak army
Aj inki death anniversary hai Allah Pak in k darjat buland fermaye ameen
Suma Ameen
Ameen.
I love you Pakistan army zinabad is ssg isi insha Allah
دشمن کی چال سمجھوں وہ پاکستان کو حالت جنگ میں رکھنا چاہتا ہے تا کے وہ جب ھم کمزرور کر کے ھم پر سبقت لے سکے وہ کبھی ھم پر براہراست مقابلہ کرنے کی ھمت نہیں کرے گا اپنی فوج کا ساتھ دو ورنہ عراق شام جیسا حال ھو گا یہ سیاست دان جھوٹے ہیں
Agreed bhai jaan
Hame halat e jang me rakh kar tou dushman bhu halat e jang me rahega
Zabrdst
Pak army love
I love Allah
I love army
پاک فوج تجھے سلام
Pak foj zindabad
I love Pakistan ILove AMYR
Bismillah karan kis tarah tenon main bhul janwan
I love you
I me too
Pak army zindabad
Love U pak army
پاک فوج زندہ باد
10:30 I want this kinda fingers, any girl here who loves this
Tashkent accord also include save return of pows of both sides
Sluit to PAK foj
I love pakistan
Bina makeup ki teh lagay
Ba parda orten
Acha content
Kya din thy wo b❤
I Love Army Pakistan ❤️
Ye drama to purana hai
In jaise log hi Pak ka fakhar hotay hain
Love h mujy
Who watch in 2024
Pak navy zindabad
5:11 background music heattouching
😭😭😭
Watching in September 2021
Ye bdl gy hein
Nazar lag jai Tey keh karsien
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🥰🥰🥰
💖
7:55 ha ha ha🤣🤣🤣🤣🤣
Who’s watching in 2024
4:07 music name, please?
💐🌹🌷
Pakistan army zindabaad