Kya Mayyat ko Pata Chalta hai hum Uski Qabar Par aye hain? | Eng Muhammad Ali Mirza | Neo Islamic

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 2 жов 2024
  • Kya Mayyat ko Pata Chalta hai hum Uski Qabar Par aye hain? | Eng Muhammad Ali Mirza | Neo Islamic

КОМЕНТАРІ • 279

  • @Awadsheikh882
    @Awadsheikh882 5 місяців тому +9

    Ali Bhai Great words Masha Allah

  • @aamirabdullah2436
    @aamirabdullah2436 5 місяців тому +8

    Nice job Mr Ali Mirza for all
    Mufti Muhammad Amir

  • @muhammadsagheer9244
    @muhammadsagheer9244 5 місяців тому +5

    My best teacher Ali bahi zaberdast ❤❤❤❤❤

  • @adibrizwana2376
    @adibrizwana2376 2 місяці тому +5

    جو لوگ دین کا مکمل علم نہیں رکھتے سوشل میدیا پر ان پر پابندی لگنا چاہئے ورنہ یہ اپنی ذاتی رائے اور ذاتی خیالات سے گمراہی پھیلائین گے....

  • @MuhammadHayatKhan-i8s
    @MuhammadHayatKhan-i8s 4 місяці тому +1

    Very nice Ali bhai

  • @abrarahmadkhan6470
    @abrarahmadkhan6470 5 місяців тому +4

    Ali bhai great

  • @faisalraza2281
    @faisalraza2281 5 місяців тому +5

    مولانا عمر صاحب پالنپوری رحمت اللہ علیہ فرمایا کرتے تھے کہ زندگی میں کبھی کسی عالم کی برائی مت کرنا اور کسی عالم کی ذات میں کوی عیب مت نکالنا۔۔اگر تم نے کسی عالم کو برا کہا اور اسکے علم کو حقیر سمجھا تو اللہ تمہاری 10دس نسلوں تک کوئ عالم پیدا نہیں کریگا
    استغفر اللہ👏🏻👏🏻👏🏻
    اللہ ہم سب کی حفاظت فرمائے
    علماء کی توھین کا نتیجہ
    ۱ ) حضرت حسن بصری رحمہ اللہ کا قول ہے کہ اگر علماء نہ ہوتے تو عوام الناس ڈھور اور ڈنگروں کی سی زندگی گزارتے.
    ۲ ) *• شاہ عبد العزیز صاحب محدث دہلوی* نے لکھا ہے کہ اہانت علم اور اہانت اہل علم کفر ہے.
    ۳ ) *• مولانا گنگوہی* فرماتے ہیں جو علماء ربانین کی حقارت کرتا ہے اس کی قبر کو کھود کر دیکھو اس کا منہ قبلہ سے پھیر دیا جاتا ہے.
    ۴ ) *• مولانا الیاس صاحب* سے کسی نے شکایت کی کہ حضرت مقامی علماء کام میں ساتھ نہیں دے رہے ہیں
    اس پر حضرت نے غصہ سے فرمایا :خبردار آئندہ علماء کی شکایت کرنے سے پرہیز کرو ورنہ تمہارا ایمان پر خاتمہ نہ ہوگا *( مجالس ابرار )*
    ۵ ) *• حضرت حسن بصری رحمه الله* فرماتے ہیں کہ علماء کرام کی مثال ستاروں کی سی ہے جب چمکتے ہیں تو لوگ ان سے راہ پاتے ہیں اور جب چھپ جاتے ہیں تو لوگ حیران و پریشان رہ جاتے ہیں اور عالم کی موت اسلام کا ایسا رخنہ ہے جس کی اصلاح قیامت تک ممکن نہیں( تنبیہ الغافلین )
    ۶ ) علماء وارثینِ نبی ﷺ ہیں جس نے علماء کو تکلیف دی اس نے اللہ کے نبی ﷺ کو تکلیف دی. (مفہوم حدیث)
    ۷ ) اگر علماء اللہ تعالیٰ کے دوست نہیں تو عالم بھر میں کوئی اللہ تعالیٰ کا دوست نہیں ۔ (حضرت سید رفاعی رحمہ اللہ / وصایا انبیاء اولیاء /۲ /۱۰۲)
    ۸ ) اللہ تعالیٰ علیم ہے علماء کو دوست رکھتے ہیں ۔ (امام غزالی / احیاء العلوم)
    ۱۰ شاہان اسلام اور ان کے اراکین سلطنت کا فریضہ ہے کہ وہ اپنے ملک میں اسلام کو ترقی دیں، علماء و مشایخ کا احترام کریں اور ان کو دوست رکھیں، اور ظالموں کا قلع قمع کرکے ملک کو عدل و انصاف سے آراستہ کریں تاکہ اہل ملک امن و سکون سے زندگی بسر کریں
    (شیخ عبد القدوس گنگوہی رحمہ اللہ )
    ۱۱ علم کے معاملے میں قناعت نہیں کرنی چاہئے، عالم سے ہمیشہ تعلق استوار رکھنا چاہئے۔
    (حضرت علی ثانی خواجہ سید علی ہمدانی رحمہ اللہ )
    ۱۲ میرے بیٹوں : عالم اور فاضل حضرات کے ساتھ صحبت رکھنا، جاہلوں سے پرہیز کرنا عقلمندوی کی نشانی ہے ۔
    (سلطان اورنگ زیب عالمگیر رحمۃ اللہ کی وصیت صاحبزادوں کو )
    وصایا انبیاء اولیاء انسائیکلوپیڈیا /۲/ ۲۳۰
    *علماء نہیں ہوتے تو ہندوستان میں دین ختم ہوجاتا*
    ۱۳ مسجدیں ہدایت کی منڈیوں ہیں اور علماء رباّنی دکاندار، اور دکان ان کا سینہ ہے، اور قرآن مال ہے، مسلمان خریدار ہے، اور ایمان پونجی ہے، جو خالص نیت سے ایمان خریدنے یہاں آتا ہے خالی ہاتھ نہیں جاتا ۔
    {حضرت مولانا لاہوری رحمہ اللہ}
    ۱۴ نبوت کا دروازہ بند ہوچکا ہے، اس کے سوا باقی تمام کمالات نبوی کے حاملین (علماء کرام) اب تک رہے ہیں، اب بھی موجود ہیں اور قیامت تک رہیں گے، انہی کی صحبت میں اصلاح حال ہوتی ہے ۔
    {مرد مؤمن /ص ۱۴۰ ۔ اقوال سلف /ج ۵ /ص ۱۵۲ }
    ۱۵ تم کہتے ہو ملّا بے ایمان ہے، اگر مولوی سوکھے ٹکڑے کھاکر قرآن کو سینے سے نہ لگاتا تو ہندوستان میں اسلام ختم ہوجاتا ۔
    { حضرت لاجپوری رحمۃ اللہ علیہ }
    جاؤ تاریخ کے اوراق دیکھ لو ساری قربانیاں علماء کرام ہی کی ملیں گی ہندوستان موجود ہے تو وہ علماء کرام کے خون سے ہے۔
    *علم حاصل کرو*
    ۱۶ ) بیٹا! علم شریعت سے دور نہ ہٹنا، علم فقہ پڑھ عالم بن {سیدنا حضرت شیخ عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ ماہنامہ فیضان مدینہ لاہور ص ۲۴}
    ۱۷ ) خلیفہ عبدالملک بن مروان کی وصیت اپنے لڑکوں کو : عالم بنو کیونکہ مالدار ہوئے تو علم تمہارا جمال ہوگا اور غریب ہوئے تو علم تمہاراے لئے دولت ثابت ہوگا
    {العلم والعلماء ۵۴}
    ۱۸) بیٹا ہر علم میں سے ایک اچھا حصہ حاصل کرو کیونکہ آدمی جس علم سے جاہل ہوتا ہے اس سے بغض رکھتا ہے اور مجھے منظور نہیں کہ تم کسی علم سے بغض رکھو ۔
    حضرت یحیٰ ابن خالد برمکی رحمہ اللہ کی وصیت اپنے بیٹے کو {العلم والعلماء ۵۴}
    *عالم اور عابد*
    ۱۹ جو باتیں ہم نے کسی عالم سے سیکھی ہیں ان پر خود عمل کریں اگرچہ وہ عمل نہ کرتا ہو اور اسے برا کبھی نہ سمجھے اور اسے عزت دو جب کوئی شخص کسی مسئلہ میں علماء کی نقل کی مخالفت کرے تو اپنے دوستوں کو اس پر اعتراض میں جلدی کرنے سے روکیں اپنے دوستوں کو تاکید کریں کہ جب کسی عالم یا درویش کے پاس جانا چاہیں تو اپنی عقل کے ترازو کو توڑ کر ان کے پاس جایا کریں {امام العارفین والاصولین علامہ عبدالوہاب شعرانی رحمہ اللہ }
    ۲۰ ) علماء و صالحین کو عمدہ کپڑے پہنتے اور لذیذ کھانے غذائیں کھاتے دیکھ کر جلدی سے ان پر اعتراض نہ کیا کریں جب ہم کسی حاکم یا رکنِ سلطنت سے ملیں تو اپنے ہم عصر علماء اور درویشوں کو اس کی نظر میں بڑھائیں۔
    { واسایا انبیاء اولیاء انسیکلوپیڈیا /۲ / ۱۵۰}
    ۲۱ ) جب ہم مسلمانوں کے علماء میں شمار ہونے لگیں تو اپنے شہر والوں میں سب سے زیادہ کریم اور صاحب ایثار بن جائیں ،کسی وعظ میں جائیں تو واعظ سے پہلے پوری توجہ کے ساتھ اپنے کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور علماء و انبیاء کا نائب سمجھیں۔
    { وصایا انبیا اولیا انسیکلوپیڈیا / ۲ / ۹۷ }
    ۲۲ ) علماء کی صحبت اور کتب حکمت کے مطالعے سے مسرت بخش زندگی حاصل ہو سکتی ہے
    ۲۳ ) عالم و عابد دونوں بزرگ ہیں لیکن عالم اپنے ساتھ دوسروں کو بھی منزل مقصود تک پہنچاتا ہے، برخلاف اس عابد کے کہ وہ صرف اپنی ہی کامیابی کی دھن میں لگارہتا ہے
    {مخزن اخلاق / ۲۵۸}
    کتاب: علماء کرام سے دور عوام کے لیے اولیاء اللہ کی وصیتیں
    کاپی پیسٹ فرام: سید مولوی حکمت اللہ خالد
    لائیک اینڈ شئیر
    rahnumai ferma dein g

    • @faisalraza2281
      @faisalraza2281 5 місяців тому

      rahanumai ker dein please

    • @samin7381
      @samin7381 4 місяці тому

      Koi sahih hadeeth ya Quran se koi refrence dein pls

  • @sofijazz4538
    @sofijazz4538 5 місяців тому +1

    ❤❤ great scholar

  • @anisahanif4104
    @anisahanif4104 3 місяці тому +25

    🎉🎉🎉🎉🎉یا اللہ ہمیں موت سے پہلے موت کی تیاری کی توفیق عطا فرما۔ (آمین)🎉🎉🎉🎉🎉

  • @liaquatalikhan4718
    @liaquatalikhan4718 4 місяці тому +8

    مرنے کے بعد کیا ھو گا مر کے پتہ چلے گا اچھے اعمال اور نیکیاں آخرت میں کام آہیں گی

  • @homeoshafifasilabad4526
    @homeoshafifasilabad4526 Місяць тому +1

    سب فضول بحث میں پڑے ھوئے ھیں مردے سنتے ھیں یا نہیں سنتے ھیں فرض کرو سننے کی صلاحیت مردہ کو حاصل ھو کیا لوگوں کی دعائیں سننے اور دعائیں قبول کرنے کا بھی اختیار مردہ کو ھے؟

  • @khajistagull6244
    @khajistagull6244 4 місяці тому +8

    Quran mein hy kh"jen (mordah) logoon ko tum loog pokaarty ho woh aap logoon ki pookar ko nahi sunty aor qiyamat waly den woh (mordy) kaheingy kh ham tou aap logoon ki pookar sey beykhabar they".Tayyab,Swabi,Panjpeer.Kamal khail .

  • @RealMan-zk7eb
    @RealMan-zk7eb 3 місяці тому +4

    طارق جمیل صا حب فرماتے ہیں کہ اللہ نے قرآن میں اصحاب کہف کا قصہ بیان کرتے ھوے فرمایا کہ ھم نے ان کے کانوں پر پردہ ڈال دیا اور وہ تین سو سال تک سوے رھے

  • @nazimhussain6366
    @nazimhussain6366 4 місяці тому +3

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ اگر مردہ سن نہیں سکتا تو قبرستان میں سلام کس کو کرتے ہیں جبکہ سلام کرنا سنت ہے جوا ب دیناواجب ہے

    • @MuhammadDaud-h6m
      @MuhammadDaud-h6m 4 місяці тому +1

      Frishte hmara slam phnchate hn

    • @abuzaara1600
      @abuzaara1600 2 місяці тому

      مردے کا اعمال موت پر رُک گئے۔ تو مردے کا جواب نہ دینا اس کے لئے گناہ کا موجب کیسے بن سکتا ھے؟؟؟ اس کا یہ مطلب نہیں کہ مردے سلام کا جواب نہیں دیتے۔ بات بس اتنی ھے مردہ کا سننا نہ سننا اللّٰہ کا فعل ھے ۔ اللّٰہ چاہے تو سنوا دے نہ چاہے تو نہ سنوائے ۔ پہلے زندوں کے مسائل جان لو, مردوں پہ کیوں لڑه رھے ھیں؟؟؟

  • @naseemsaleemakhtar5241
    @naseemsaleemakhtar5241 3 місяці тому +7

    Allah ap ko apni Aman mn Rakha.Ameen

  • @LifeChanging112
    @LifeChanging112 5 місяців тому +14

    ماشاءاللہ ۔جزاکاللہ

  • @asrarhasan4511
    @asrarhasan4511 3 місяці тому

    DUA TO ALLAH KAREEM FOR IMRAN KHAN AND PTI GOOD LONG LIFE, GOOD HEALTH
    AND GIVE GOVTS TO PTI FROM
    KARACHI TO PESHAWAR
    ANEEN YA RABUL ALAMEEN
    ELLAHI AMEEN

  • @AbidAli-ee4xc
    @AbidAli-ee4xc Місяць тому +1

    دعا ہے کہ اللہ پاک تمام مسلمان مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین ثم آمین

  • @babarshabbir3727
    @babarshabbir3727 5 місяців тому

    Absolutely right sir

  • @worldofinformation5427
    @worldofinformation5427 3 місяці тому +6

    Beshak May Allah Bless Ameen summa Ameen 🤲

  • @ShahrozKhan-q1m
    @ShahrozKhan-q1m Місяць тому

    Molana ager baity na ho beityan hon or wo qaber p jakr waldein ki
    To kia beityan qaostan jakt duaien pahr kr bakhsh skti hn,,,fori jwb din apki mehrbani ho gi

  • @yasminkhan4616
    @yasminkhan4616 5 місяців тому +6

    Assalamualaikum Ali Bhai bohot shukriya

  • @ImranAwan-e9e
    @ImranAwan-e9e 4 місяці тому +3

    جانب حىدث میں ہے کے قبر والے جواب دیتے ہے جو ہم ان نئ سکتے

    • @ziauddin7963
      @ziauddin7963 2 місяці тому

      بھائی غور سے سنو اور پڑھو برزخ معاملہ ہے ہر بات ہی فساد بنا دیتے ہو وہ جواب بھی دیتے ہیں اور ان کا حال حال لو گے تو کھانا بھول جائے گا اس لیے اللہ نے پردہ رکھا

  • @ryanhanif2398
    @ryanhanif2398 2 місяці тому

    Thumbnail alluring heading is to catch audience, otherwise i think knowledge is perfect.Allah knows best

  • @aslamshahbaz9713
    @aslamshahbaz9713 4 місяці тому +1

    In Pakistan our main problem is ignorance.v don't know what is in our Islam .. unfortunately dua to Hindu culture v adopt their culture..now a days in our university holi is celebrating.

  • @MainMuslim
    @MainMuslim 5 місяців тому +7

    Ma Sha Allah , Sirf ali bhia ki pic dekh kr V dekhi he

  • @Naeemalik525
    @Naeemalik525 4 місяці тому +2

    نماز جنازہ ایک دعا ہے دعا سے پہلے ہماری ہر دوا ہی خراب ہوگی تو دعا ئیں جتنی مانگ لو سارا دن ساری رات جنازہ اور دعائیں پڑھتے رہو

  • @muhammadimtiaz6547
    @muhammadimtiaz6547 5 місяців тому +29

    انجینیر صاحب کا موقف زبردست دلیل سے بات کرتے ہیں

  • @tahirrahman5716
    @tahirrahman5716 Місяць тому

    📌 مرزا انجینئر نے واقعی ہماری چیخیں نکلوا دی۔۔۔ 🔴 جب مرزے نے رسول اللہ کے لیے معاذا اللہ لفظ " چھوکرا " کے استعمال کیے۔۔۔۔۔تو ہماری چیخیں نکل آئی۔ 🔴 جب مرزے نے رسول اللہ کی نماز کو فالتو نماز کہا۔۔۔۔۔تو ہماری چیخیں نکل آئی۔ 🔴 جب مرزے نے کہا کہ نبی تے شے ہی کوئی نی۔۔۔۔۔تو ہماری چیخیں نکل آئی۔ 🔴 جب مرزے نے کہا حسن تے شے ہی کوئی نی۔۔۔۔۔تو ہماری چیخیں نکل آئی۔ 🔴 جب مرزے نے کہا کہ ہم پر اور ہمارے سٹوڈنٹس پر صحابہ کرام سے زیادہ مشکل وقت آیا ہوا ہے۔۔۔۔۔تو ہماری چیخیں نکل آئی۔ 🔴 جب مرزے نے کہا کہ میرے سٹوڈنٹس رسول اللہ کے عشرہ مبشرہ اور حق چار یار کی طرح ہیں۔۔۔۔۔تو ہماری چیخیں نکل آئی۔ 🔴 جب مرزے نے کہا کہ خانہ کعبہ پر جوتیوں سمیت چڑھنا چاہیے تاکہ پتا چلے کہ ہم اسکی عبادت نہیں کرتے۔۔۔۔۔تو ہماری چیخیں نکل آئی۔ 🔴 جب مرزے کہا کہ مولا علی رضی اللہ عنہ کے مقابلے میں خوارج کا مؤقف بلکل درست تھا۔۔۔۔۔تو ہماری چیخیں نکل آئی۔ 🔴 جب مرزے نے کہا کہ میں امی عائشہ رضی اللہ عنہا کو باغی سمجھتا ہوں۔۔۔۔۔تو ہماری چیخیں نکل آئی۔ 🔴 جب مرزے نے حدیث پر جھوٹ گھڑتے ہوئے کہا کہ رسول اللہ نے امی عائشہ رضی اللہ عنہا کو ظالم کہا تھا۔۔۔۔۔تو ہماری چیخیں نکل آئی۔ 🔴 جب مرزے نے جنگ جمل والوں کو خوارج سے بڑا مجرم قرار دیا۔۔۔۔۔تو ہماری چیخیں نکل آئی۔ 🔴 جب مرزے نے سیدنا عقیل بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کو لالچی کہا۔۔۔۔۔تو ہماری چیخیں نکل آئی۔ 🔴 جب مرزے نے کہا کہ روز قیامت قادیانیوں کے بھی اعضائے وضو چمکیں گے۔۔۔۔۔تو ہماری چیخیں نکل آئی۔ ⛔ جب مرزے نے اورل سیکس کو قرآن پاک کی روح سے جائز قرار دیا تو ہماری چیخیں نکل آئی ⛔ جب مرزے نے قرآن وحدیث کی روشنی میں فرمایا کی جس شادی میں گانا بجانا نہ ہو وہ نکاح حرام ہے تو ہماری چیخیں نکل آئی۔ ⛔ جب مرزے نے کہا قادیانی بھی امت میں شامل ہیں تو ہماری چیخیں نکل آئی۔ ⛔جب مرزے نے کہا جنت میں ہر انسان منی گارڈ ہو گا ہماری چیخیں نکل آئی۔ ⛔ جب مرزے نے کہا کہ قرآن پاک کی تیس پاروں کی تقسیم غلط ہے تو ہماری چیخیں نکل آئی۔ ⛔ جب مرزے نے کہا کہ اگر میں چودہ سو سال پہلے ہوتا تو نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کو مشورے دیتا تو ہماری چیخیں نکل آئی مرزے کی ایسی سینکڑوں بکواسیات ہیں جن کی وجہ سے ہماری چیخیں نکل آئی ہیں کیونکہ ایک غیرت مند مسلمان کبھی بھی ایسی بکواسیات پر خاموش نہیں رہتا یہ صرف مرزائیوں کا ہی حوصلہ ہے جو یہ سب سن کر پھر بھی مرزے کو اپنا امام سمجھتے ہیں۔ 👈 نوٹ : اگر کسی کو اس تحریر میں اٹھائے گئے اعتراضات کا ثبوت چاہیے ہو تو وہ ہمارے پیج سے حاصل کر سکتا ہے۔

  • @yaumatijordan9157
    @yaumatijordan9157 5 місяців тому +6

    وہ جو حدیث ہے کہ لوگون کے جوتوں کی اوز اتی ہے کہ۔ نکیر منکر حاضر ہو جاتے ہین ، اسکا مطلب نہی ہے کہ مردہ سنتا ہے ، جو مر گیا اسکی روح علیین یا سجیین مین چکا جاتا ہے۔ جسم وبر مین۔ ، اب جو عزاب قبر یا سوال جواب جو ہوتا ہے وہ روح کےساتھ ہوتا ہے اور وہ برزبین قبر کین ، نہ کہ اس قبر مین ، یہ عقیدہ بھی غلط ہے کہ مردہ کچھ دیر کیلئے زندہ ہوتا ہے نہی ، مردے قیامت مین زندہ ہونگے ، عزاب قبر یا جنت کی نعمت وئ برزخ مین ہوتا ہے ، ھا کبھی اللہ مخلوق کی عبرت کیلئے۔ سانپوں کو یو کچھ اور دکھاتا ہے۔ تاکہ لوگون کو عبرت ہو جائے ، رسول اللہ ص نے قبرون پر ٹہنی رکھی تھی تو بھی رسول صلی اللہ علیہ وسم نےکہا تھا کہ اس قبر والے کو عزاب ہو رہا ہے ، انسان جب مرجاتا ہے دنیا کیساتھ اسکا رابطہ ختم ہو جاتا ہے۔ہان اگر کوئ صدقہ جاریہ ہو تو وہ اللہ اسکو پہچاتا رہیگا قیامت تک

  • @SamiUllah-uy1ts
    @SamiUllah-uy1ts 5 місяців тому +2

    gher ki fiker se hi banda merta hey. qaber men to usse skoon kerne do

  • @LubnaShafique-fg9xu
    @LubnaShafique-fg9xu 4 місяці тому +3

    Ali Bhai good video very nice

  • @noorjaha5811
    @noorjaha5811 4 місяці тому +5

    Qubrutan Mae salam kerna sirf hamara muqsud murdoon ko dua daena hae kae Allah taala ki salamti ho

  • @Foody_Banda
    @Foody_Banda Місяць тому +1

    Ya Allah Rehem😊

  • @khushrangpunjab5172
    @khushrangpunjab5172 3 місяці тому +2

    🐆🐆🐆🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅 ali bhai kamal insan ho aap kash har mislman esa hi ho

  • @homeoshafifasilabad4526
    @homeoshafifasilabad4526 Місяць тому +1

    یہ بتاؤ کیا اللہ نے مردوں سے دعائیں کرنے کا حکم دیا ھے کون کون سی دعا مردہ یا کسی ژندہ شخص سے مانگنے کا حکم ھو یا اجازت ھو؟

  • @mirzashamshadbaig2526
    @mirzashamshadbaig2526 4 місяці тому

    بھاہی انجینیر صاحب لوگوں کو صحیح گاہیڈ کریں کنفیوز نہ کریں اپنے یعنی مسلمان مردوں کے لیے تو دعا کبھی بھی اور کہیں بھی ہو سکتی ہے اس کے لیے قبرستان لازمی نہیں ہے۔ اولاد جب بھی اور جہاں بھی اپنے فوت شدگان کے لیے دعا کر سکتی ہے۔
    رہا قبرستان جانا اصل میں قبرستان سپیشل یعنی خصوصا دعا کے لیے نہیں جاتے وہاں تو یہ دیکھنے جاتے ہیں کہ مر کر یہی کہیں مٹی کے نیچے آ جانا ہے جہاں یہ ہمارے بڑے پڑے ہوہے ہیں اور نبی اکرم کی سنت کے مطابق دعا پرھتے ہیں کہ آپ اللہ کے پاس چلے گہے ہو اور ہم بھی پیچھے آ رہے ہیں۔
    یہاں کہیں بھی نہیں کہ وہ جواب دیتے ہیں۔
    بلکے یہ صحیح ہے کہ یہ تو برزخی معاملہ ہے۔ اس میں یہ یاد رہے کہ جب ہم پہلی مرتبہ بھی دفنا کر لوٹتے ہیں تو وہ سارے سوال و جواب اور باتیں کرنا وہ بھی برزخی معاملہ ہے۔
    مہربانی کر کے اصل بات تک ضرور پہنچا کریں بات کو ادھوری نہ چھوڑا کریں۔

  • @farhathashmi296
    @farhathashmi296 4 місяці тому +3

    مسلمانوں کو بڑی آزمائش ہے
    آپ بہترین معلومات فراہم کرتے ہیں
    لیکن سب مسلمانوں کو ایک کریں
    اسوقت گنبد خضرا کا معاملہ نہ اٹھائیں
    ابھی سبکو ہم خیال کرنے کی بہت محبت کے ساتھ کوشش کریں
    ہر بات میں بڑی خوش اسلوبی سے کام لیں بہت بہت شکریہ

  • @hdhdhdhhrhdhh1350
    @hdhdhdhhrhdhh1350 2 місяці тому +1

    مرزا صاحب اپ پہلے سے ھمیں پسند تھیں کیونکہ اپ حق بولتے ھیں دلیل کے ساتھ بات کرتے ھو
    اور جب سے اپ نے عمران نیازی دجال کو غلط بولا تب سے اپ ھمیں اور بھی پسند اگئے ھو

  • @alimashaheer2697
    @alimashaheer2697 4 місяці тому +3

    GREAT 👌 ANSWERS FROM ENGINER SB

  • @imranusman9541
    @imranusman9541 Місяць тому

    Bayan Khamushi Sy Suna Karen, Bech Bech Mey ALLAH hu Akber, Aur Subhanallah Na Bolen, Sahaba Karam Bhi Aisa Nahi Krty Thy, Wo Tawajha Aur Khamushi Sy Bayan Suna Krty Thy, mgr Kam Aklon Ko Kon Baar Baar Samjhaey,💯💯💯🤔

  • @sardarmuhammad2828
    @sardarmuhammad2828 4 місяці тому +2

    فزیکلی موجود ہی نہین وہ کیسے یہ اللہ کی طاقت ہے جو سب کرتا ہے اور کرواتا ہے

    • @saminakamal9775
      @saminakamal9775 4 місяці тому

      Who is the person taking the interview

  • @homeoshafifasilabad4526
    @homeoshafifasilabad4526 Місяць тому +1

    یہ بتاؤ کیا اللہ نے مردوں سے دعائیں کرنے کا حکم دیا ھے کون کون سی دعا مردہ یا کسی ژندہ شخص سے مانگنے کا حکم ھوا ھو یا اجازت دی گئی ھو؟

  • @ShamimSiddiqui-c5x
    @ShamimSiddiqui-c5x 4 місяці тому

    It is all very frightening. Should we need to know what happens to us after death!

  • @khalidismail5998
    @khalidismail5998 4 місяці тому +12

    خود قرآن میں اللہ نے اپنے رسول کو کیا ہے کہ تو قبر والوں کو نہیں سنا سکتا۔۔۔جب رسول نہیں کر سکتا تو پھر باقی ہم لوگوں کی کیا اوقات ہے ۔۔۔باقی سب قصے احادیث سے لیے گے ہیں قرآن سے نہیں۔۔۔قران کی حفاظت کا زمہ خود رب کریم نے لیا ہوا ہے ۔۔۔یہ سب اس سچا اور اہم ماخذ ہے۔

    • @SameerSam-h3q
      @SameerSam-h3q Місяць тому

      Tameez se bolo

    • @khalidismail5998
      @khalidismail5998 Місяць тому

      @@SameerSam-h3q صحابہ رسول اللہ کہہ کر ہی مخاطب کرتے تھے ۔اور ان سے زیادہ تمیز اور عزت دینے والا کوئ نہیں ہو سکتا۔

    • @SameerSam-h3q
      @SameerSam-h3q Місяць тому

      @@khalidismail5998 Allah ne kaha nahi quraan mein mere mehboob ko is tarhaa na bulaya karo jesa Tum eik dosray ko pokartey ho warna main tumarey Amaal zaya kar doun ga Aur Rasool Allah ka Matlab ha Allah ke Rasool TUM NE kaha jab Rasool nahi kar sakta.
      kaehna chaiye tha Jab Allah ke Rasool nahi kar saktey

    • @SameerSam-h3q
      @SameerSam-h3q Місяць тому

      @@khalidismail5998 Allah jesay chahay Apne mehboob ko bolaey Wo Allah ha Hum nahi bolaay saktay ai samjh ab tumaray dada g tumare papa ko bolaein Tum Meri bat Suno Tum socho dada ne kaha to main be Apne baap ko keh sakta Tum Meri bat Suno to bachay tumarey Walid mohtram ne daein paoun ka jota uotar kar tumein Marna ha

    • @SameerSam-h3q
      @SameerSam-h3q Місяць тому

      @@khalidismail5998 jab Jang badar ke baad Rasool Allah ne kafiroon ki lashoon se bat karna shoro ki to hazart Umar ne kaha ya Rasool Allah Kiya yeh apki bat sun rahay Hain to Aap ne farmaya haan Tum se zeyada behtar sun rahay Hain aur Allah kehta ha Tum qabar waloun ko nahi Suna saktey to Kiya samjh ai . Bat asal yeh ha ke quraan padna asaan magar smjhna mushkil ha ai samjh Chalo eik msaal deta houn Agar koi School ka principal Teacher ko bolaey Tum class ko padhaa saktey ho road par jatey Kisi bachay ko nahi padhaa saktey Tu tumare jesay sada Insaan foran bolain gay yeh dekho principal ne kaha ha Tum Kisi AUR ko nahi parha saktey Matlab parhaa he nahi saktey Q Bhai q nahi parhaa saktey Kiya road. Par jakar teacher ki zobaan band ho jati ha ya bachay gongay behray ho jatey Hain nahi nahi nahi principal ka Matlab yeh NAHI tha balkey Matlab yeh tha ke road par jatey bachoun ko padhaa be lo to koi faeida nahi Hoga q. K tumari duty is school ke bachoun ko parhaane ki ha

  • @shakeelawan4551
    @shakeelawan4551 5 місяців тому +1

    القرآن کے خلاف عقیدہ ھے

  • @Hina-on6vu
    @Hina-on6vu 4 місяці тому

    Badar k muqam py huzor salahawslm NY jb kufar ko gehry ghary MN phaika to TB ap salahawslm NY UN Sy he kalam kia or wo b direct

  • @muhammadashraf4914
    @muhammadashraf4914 3 місяці тому

    Firqon ki hatdharmi. Aor anaa ne Deen ka Bera gharaq kr dia ha, shia bhi musalman han sunni bhi en donon ki ghalt rasmon ko na kro Jo mushtriq han to unko to mil kr kro, shia ki masjidon men ja k nmaz parho, shia sunnion ki masjid men nmaz parhen, yahi Deen ki rassi sahi ha. Ghori ko shia na sajda kren aor kabron ko bralvi na sajda kren, 7:14

  • @MuhammadHamza-zu3ck
    @MuhammadHamza-zu3ck 3 місяці тому +1

    Mirza shb Ap na khn ya ni phra K Dua momin ka hatiar ha

  • @rafaqatalikhan758
    @rafaqatalikhan758 Місяць тому

    Sary molvi milkar islam ko khob confused kardea ha

  • @muhammadriaz7791
    @muhammadriaz7791 3 місяці тому

    اسکو قران پاک درست طریقہ سےپڑھنا نہیں آتا

  • @riyazelectricals7387
    @riyazelectricals7387 2 місяці тому

    Alla talla charha hai tabi to duniya me sanch bi le raha hai alla ki margi ky bagyr kuch nai ho sakta jail mirza bahar to itny ulma karam manajry ky liye bolaty nai Ata andar he bokta hai Sacha hai to aana bahr manajra karna

  • @nawazchor748
    @nawazchor748 4 місяці тому +36

    مرزا صاحب اب وہ بات نہیں رہی۰ خان صاحب کو مطعون اور طلعت حسین جیسے کو سپورٹ کرنے کے بعد آپ سے دل اٹھ گیا ہے۰

    • @dryasirabbass9364
      @dryasirabbass9364 4 місяці тому +4

      Imran Khan is the hero ....barhal achi bat jaha se milay ...le Leni chaea

    • @nawazchor748
      @nawazchor748 4 місяці тому

      @@dryasirabbass9364 اچھی باتیں تو فضل الرحمان بھی کرتا ہے

    • @KashmaellaKhan
      @KashmaellaKhan 3 місяці тому

      لعنتی ....اچھا ہوا ایک جاہل کم ہو گیا ...

    • @armanmalik5099
      @armanmalik5099 3 місяці тому +8

      Tum logo ka deen ka takaza ye hy k imran khan ko na many per tum deen my haq bat ko b na mano Allah hadayat dy

    • @FaizanYoutubeShorts-ds1uc
      @FaizanYoutubeShorts-ds1uc 3 місяці тому

      Tu ny jo rishta dena tha baji ka wo na dena End sab 1 Mazhabi scholer hy or imran khan 1 zani admi wo iski jooti k braber bhi ni

  • @qasimhameed4112
    @qasimhameed4112 4 місяці тому +2

    💯 is R Ali bai

  • @azharmir4428
    @azharmir4428 4 місяці тому

    اس سوال کے پیچھے بھی مزہب کی صوفیانہ تعبیر کو اختیار کر نے اور تصوف کا پورا ایک متوازی دین کھڑا کرنے والوں کی من گھڑت تعبیر ھے جسکو صدیوں سے بطور رویات مساجد میں بیان کیا جا رہا ھے۔دین کا سچا اور سنجیدہ طالب علم common sense ہی کی بنیاد پر اسکو رد کر دے گا۔

  • @maliktauseefahmed6694
    @maliktauseefahmed6694 4 місяці тому

    Engineer ni ghalat bnda hai ye. Jhoot Bolta hai.

  • @khajistagull6244
    @khajistagull6244 4 місяці тому

    Mordoo par salaam sey maqsad ye hy kh ham loog oon k liye salamatee peace chahty hy kh Allah ki tum par salamatee ho Duaeeya alfaaz hain jo kh ghaib k liye b istemaal ho sakty hain Salaam mordon k arwaah ko malaik fareshty pohnchaty hain.Direct nahi sunty .Tayyab, Swabi,Panjperr,K.K.

  • @nayab4972
    @nayab4972 2 місяці тому

    Na balig or na smj bchy ki kabar pr janay se b kia Allah unko btata hai ?

  • @ibrahimcheema3707
    @ibrahimcheema3707 4 місяці тому +2

    Jazak Allah

  • @faisaldayo248
    @faisaldayo248 Місяць тому

    Fake baat ENG sahab 👎
    Quran se sabit karo

  • @zulqarnainqasim1746
    @zulqarnainqasim1746 5 місяців тому +2

    Enginear Allah tery ko izat dy tum Quran hadees sy haq byan Kar diya enginear zenda Abad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @ijlalsayed4899
    @ijlalsayed4899 4 місяці тому

    Mirza is so impress by him self and assumed his words is the final verdict,Mirza is extremely MASHROOT KUMAR

  • @mianirshadhussain5731
    @mianirshadhussain5731 4 місяці тому

    Engineer Sahab TM her kisi per tnqeed kertay ho TM ko Sharm ana chahya ager TM ko koi takleef hay to ja ker un say ja ker mukhatib ho TM sirf firqa persti ko froogh aor nafrat K byan detay ho hmra mulk aik to bahout kraises say guzr rah hay TM aiy baray Deen K tehkay daar ho

  • @ahmed-h7d3v
    @ahmed-h7d3v 4 місяці тому

    Oh Monkey, the persons who are not fortunate enough to have a grave, which are in millionsso what should they do after death.

  • @mohammadashfaq4853
    @mohammadashfaq4853 4 місяці тому

    Mslake shledunat me babon kavna khtam hone waals silsils he guzre Howe baabe to shaied Kisi madare me pareh hon lekin yeh baaba to safa chit he I ne to kisi maderse me bhi Nahi parah lekin baaba bana how's he keonke hadese saqlain ko nahi maanta.

  • @sajjadali3572
    @sajjadali3572 3 місяці тому

    Bohat aala. Janaza khud dua hai us ke baad koi dua nahin.farz namaz ke baad bhi koi dua nahin hai.
    Bhai mein Allah se jab mango jitna mangon jitni der mangon wo be niyaz hai jab usay bura nahin lagta tu tun kon hotay ho dua se rokne walay???? Mein sonay ke liay laito dua mangon. Mein subha utha kar dua mangon. Mein farz namaz se pehlay dua mamngon mein farz namaz ke baad dua mangon. Janaza parh kar dua mangon janaza dafna kar dua mangon.
    Akelay dua mangon ya ijtimai dua mangon. Tumhain koi haq nahin ke insan ke dua karne per tanqeed karo

  • @AlihussanRana-yi6en
    @AlihussanRana-yi6en 5 місяців тому +2

    Great

  • @anisniazi1417
    @anisniazi1417 5 місяців тому +1

    چورن دینی چورن۔۔۔۔

  • @mohammedsaleemgrahim2883
    @mohammedsaleemgrahim2883 5 місяців тому

    He or she finish even mad dimak finish body ,after three-day dimak finish body eat all .meat and blood ,remain only bone

  • @muballaghdinehaq6954
    @muballaghdinehaq6954 5 місяців тому +1

    کیا زندہ اور مردہ برابر ھیں

  • @khanmohammed2826
    @khanmohammed2826 5 місяців тому

    What is a body without Ruh?
    Once the ruh departs can the body still hear or see? Also does the ruh return after departing and remain with the body ?

  • @safdarhussainshahhussainsh925
    @safdarhussainshahhussainsh925 5 місяців тому

    Qabrasstan main ja kar Assalam ellaikum ahelal qabboura .mirza to kuffar karta ha jab to namaz parta ha to Allah pak har bat ka jawab deta ha tom suntay ho .kaya man gharat bayanya banakar bakwass kartay ho .murday jawab datay han hadess sa sabat ha .

  • @Syed.Criminology
    @Syed.Criminology 4 місяці тому

    The most important factor is that the Janaza prayer should be led by the eldest son or brother or eldest cousin or any male family member who was close to the decreased

  • @sardaarhojataeyaar4238
    @sardaarhojataeyaar4238 3 місяці тому +1

    Unwaan kiya baat konsi☝️🤯

  • @javedkarimullah8181
    @javedkarimullah8181 4 місяці тому

    جب کسی کو آپریشن کے دوران مکمل بیہوشی دی جاتی ہے تو کیا اسے پتہ چلتا ہے یا محسوس ہوتا ہے کہ وہ زندہ ہے ۔
    جبکہ اسے چند منٹ یا گھنٹے بعد آدھ موۓ کو دوبارہ زندہ کیا جاتا ہے جب دوائی کا اثر ختم ہوتا ہے دوبارہ اصلی حالت میں آجاتا ہے ۔
    قرآن میں قبر کے عذاب کا کہیں ذکر نہیں
    جو لوگ حادثات کا شکار ہوتے ہیں اور ان کی لاش تک نہیں ملتی پھر تو وہ قبر کے عذاب سے بچ گئے
    فوت ہو گئے قصہ ختم ۔ جسد خاکی مٹی کے ساتھ مٹی تا قیامت سب کو اسی حالت میں اٹھایا جائے گا جس عمر کے حصے میں وہ کسی بھی وجہ سے انتقال کر گئے تھے
    جسد خاکی کو باعزت طور پر دفن کرنا انسانیت کا تقاضا ہے ۔

    • @zahid..
      @zahid.. 3 місяці тому

      کیا آپ حدیث کو نہیں مانتے؟
      آپ قبر کے عذاب کی بات کرتے ہیں۔ قبر میں جو عذاب ہو گا تو لگ پتہ جائے گا, قرآن میں تو موت کے وقت ہی عذاب شروع ہونے کا آیا ہے۔ جیسے ہی موت شروع ہوتی ہے تو عذاب مسلط کر دیا جاتا ہے تو قبر میں تو اس سے بھی سخت عذاب دیا جائے گا۔
      8 : سورة الأنفال 50
      کاش کہ تو دیکھتا جب کہ فرشتے کافروں کی روح قبض کرتے ہیں ان کے منہ پر اور سرینوں پر (ہتھوڑے) مار مارتے ہیں ( اور کہتے ہیں ) تم (آگ) جلنے کا عذاب چکھو ۔

  • @drmishaque2325
    @drmishaque2325 5 місяців тому

    واں سے ایک حرف و حکایت بھی نہیں لایا کوٸی
    یاں سے طومار کے طومار چلا کرتے ہیں۔۔۔میر

  • @karachi4434
    @karachi4434 4 місяці тому

    Ya batao ALLAH KAY RASOOL (P.B.U.H)
    KA KAYA TAREEQA THA...
    DAFA KARO SAB FIRQON KO....

  • @MujtabaJani-d4h
    @MujtabaJani-d4h 22 дні тому

    Bohot khub Ali bhai❤

  • @imtiazhussainbukhari5478
    @imtiazhussainbukhari5478 5 місяців тому

    Hazrat mujramana khamoshi kahan seay shuroh hohi ya kuchh logon k leay jahiz aur kuchh k leay nahein yah keya aur kayon kabi yah sur kabi woh

  • @Freespch
    @Freespch 4 місяці тому

    Bas ker do jaan chor do is quoom ki. Is quoom ko Islam sy buhat door asal taaleem ka soochnay do. 🙏

  • @khalidkhi9617
    @khalidkhi9617 5 місяців тому

    AAP log aesa bhi tu kr salty Hein k janazy Sy pahly douaon ka tarjoma Bata dein tu ziyada ACHA hy

  • @Ryan-co6ze
    @Ryan-co6ze 2 місяці тому

    Tum log sudhro gy nai

  • @hamadhamza4710
    @hamadhamza4710 5 місяців тому

    Kun kiya engineer qabar may jakeey dhak kar aya ha😂😂😂😊😊😊😊😊

  • @nizamorakzai8295
    @nizamorakzai8295 Місяць тому

    Mirza wrong number ha

  • @shahzadshan4392
    @shahzadshan4392 5 місяців тому

    یہ سب باتیں اس سے قبل اہل حدیث بتا چکے ھیں۔نی بات کوئی نہیں۔لوگ پڑھتے نہیں

  • @ziaulhaq1858
    @ziaulhaq1858 4 місяці тому

    Tang per tang dal kar betha hay . Full takbbur main mast hay shitan

  • @muhammadshanazar8898
    @muhammadshanazar8898 4 місяці тому

    It is a topic of mysticism, maulvi can't understand.

  • @SmsKing4
    @SmsKing4 4 місяці тому +1

    Ali bhai u r too good❤

  • @adcafuaiia477
    @adcafuaiia477 Місяць тому

    mirzai khoti da bachaa

  • @dryasirabbass9364
    @dryasirabbass9364 4 місяці тому +1

    Jazakallah

  • @amirmushtaq5779
    @amirmushtaq5779 4 місяці тому +1

    Good speech

  • @farooqnagori5879
    @farooqnagori5879 5 місяців тому

    are ye koi aalim he isko roohaaniyat ka r nhi maaloom.fitnaa e pakistaan

  • @iviraja
    @iviraja 4 місяці тому

    in one interview he said he is perfect, we believe Allah is only perfect

  • @NadirKhan-ru1fw
    @NadirKhan-ru1fw 4 місяці тому +1

    Good

  • @brightstar-pu8nu
    @brightstar-pu8nu 5 місяців тому

    Plz koi inform me har frz namaz k sath 2namaze qazaeumri parh len sunnat chorh k asani k lie

  • @sahabhasan5334
    @sahabhasan5334 5 місяців тому +1

    Masha Allah.

  • @shoaibhashmiameen6215
    @shoaibhashmiameen6215 3 місяці тому

    Bakwas karta hy

  • @manzoorahmedqureshi2472
    @manzoorahmedqureshi2472 3 місяці тому

    Koi pata nei chalta
    Qk os ko roh nei Dali jaty hay dobara
    Holy Quran

  • @SameerSam-h3q
    @SameerSam-h3q Місяць тому

    ❤❤ jab Jang badar ke baad Rasool Allah ne kafiroon ki lashoon se bat karna shoro ki to hazart Umar ne kaha ya Rasool Allah Kiya yeh apki bat sun rahay Hain to Aap ne farmaya haan Tum se zeyada behtar sun rahay Hain aur Allah kehta ha Tum qabar waloun ko nahi Suna saktey to Kiya samjh ai . Bat asal yeh ha ke quraan padna asaan magar smjhna mushkil ha ai samjh Chalo eik msaal deta houn Agar koi School ka principal Teacher ko bolaey Tum class ko padhaa saktey ho road par jatey Kisi bachay ko nahi padhaa saktey Tu tumare jesay sada Insaan foran bolain gay yeh dekho principal ne kaha ha Tum Kisi AUR ko nahi parha saktey Matlab parhaa he nahi saktey Q Bhai q nahi parhaa saktey Kiya road. Par jakar teacher ki zobaan band ho jati ha ya bachay gongay behray ho jatey Hain nahi nahi nahi principal ka Matlab yeh NAHI tha balkey Matlab yeh tha ke road par jatey bachoun ko padhaa be lo to koi faeida nahi Hoga q. K tumari duty is school ke bachoun ko parhaane ki ha

  • @NomiNomi-kt6sm
    @NomiNomi-kt6sm 4 місяці тому +1

    Great Ali bhai