اس عمر میں جیل جانے کا کبھی نہیں سوچا تھا۔ فرحت فاروق

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 27 кві 2024
  • ۹ مئی کے بعد جو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، اس سے تو ہمارا ایمان مزید پختہ ہو گیا ہے۔ پنجاب میں جب ایم پی ایز کی خرید و فروخت جاری تھی تو مجھ سے بیشتر رابطے کیے گئے، آفرز کو ٹھکرا دیا۔ پوری زندگی میں سیاست کا یہ رُخ نہیں دیکھا تھا جو گزشتہ ایک سے ڈیڑھ سال کے دوران دیکھا۔ رہنماء تحریک انصاف فرحت فاروق صاحبہ کی گفتگو

КОМЕНТАРІ • 129

  • @razaalikhan2344
    @razaalikhan2344 17 днів тому +11

    عمران خان ایک سچا لیڑر ھے❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @moonstar29742
    @moonstar29742 17 днів тому +4

    ❤❤❤❤❤ عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤

  • @musavir8
    @musavir8 17 днів тому +4

    فرحت بی بی سب سے پہلے اپکو سلام،ھم عوام کو اپ پر اور تمام خواتین و حضرات پر ناز ھے،،جن کے چہرے پر اتنی تکالیف برداشت کرنے کے بعد بھی مسکراہٹ ھے،خان صاحب ھمارے ھیرو تھے ،ھیں اور انشا اللہ رھیں گے،اب تو وہ ماشا اللہ نایاب باشعور ھیرا بھی ھیں۔

  • @amarshahzad9941
    @amarshahzad9941 17 днів тому +10

    ماں جی اللہ تعالی اپ کو صحت تندرستی دے لمبی زندگی دے ماشاءاللہ Ameen

  • @amarshahzad9941
    @amarshahzad9941 17 днів тому +6

    ماں جی اللہ تعالی اپ کو صحت تندرستی دے لمبی زندگی دے ماشاءاللہ

  • @Shah_jee97
    @Shah_jee97 17 днів тому +4

    افسوس صد افسوس ۔۔ہماری ملک کی ماؤں کو یہ دن بھی دیکھنا تھا😢

  • @humairazunnun5815
    @humairazunnun5815 17 днів тому +8

    بہترین پروگرام
    اللہ تعالیٰ خان صاحب کے لئے آسانیاں عطا فرمائیں وہ ہم عوام کے لئے یہ سب مشکلات اٹھا رہے ہیں اے اللہ ہمارے خان صاحب کی رہنمائی کریں انکی رہائی نصیب ہو آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @Bird55flyg
    @Bird55flyg 17 днів тому +6

    سر۔دنیا میں یہ واحد ملک ہے جہاں کے عوام حکومت کی وجہ سے فکرمند اور پریشان ہے۔شکریہ

  • @nailaakbar8
    @nailaakbar8 17 днів тому +8

    ❤❤❤❤❤یا اللہ مظلوموں کی مدد فرما 🤲 آمین 🤲🤲🤲🤲

  • @user-ic3mi9ng3c
    @user-ic3mi9ng3c 17 днів тому +7

    سنت ھے مرداں اتے آندے رھندے اوکھے سوکھے ویلے
    مرد بنگارے کدی نہ ھارے گجن شیر مریلے ❤

  • @shaheenyounus9233
    @shaheenyounus9233 17 днів тому +5

    یا الله ان ظالموں کا انجام ہم دیکھیں گے کبھی ؟؟؟؟؟

  • @Ghulam-mk2qj
    @Ghulam-mk2qj 17 днів тому +5

    Pakistan 🇵🇰 imrankhan zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @sajidagul4920
    @sajidagul4920 17 днів тому +3

    Great leader Imran khan zindabad ✌️

  • @muhammadqasim-hd1pr
    @muhammadqasim-hd1pr 17 днів тому +3

    I I pti inshALLAH bht jaldi waqt badlay ga or Pakistan py dubara sy Imran Khan ki hakoomat hogi , awam ki hakoomat hogi

  • @nkhalid4192
    @nkhalid4192 17 днів тому +6

    InnshaAllah woo waqt dor nahi.jb imran khan mulk k wazir e azam hongge

    • @user-xt8cf4nv7o
      @user-xt8cf4nv7o 17 днів тому

      In shaa Allah. Ameen yaa Rabb ul alameen 🤲 🙏 😊

  • @handstand1015
    @handstand1015 17 днів тому +3

    Great leader Imran khan God bless you sir

  • @amtpakistan
    @amtpakistan 17 днів тому +4

    الله پاک مدد فرمائے آمین ثمہ آمین🤲🤲🤲😍

  • @Callmehsim
    @Callmehsim 17 днів тому

    عمران خان سچا لیڈر ہے اللہ تعالیٰ آپ سب کو سلامت رکھے آمین 🌹🌹🌹🌷🌷🌷

  • @ICE_BLACK_GAMING
    @ICE_BLACK_GAMING 17 днів тому +1

    ماشاءاللہ ماں جی
    آپ کو اللہ تعالیٰ خوشیوں سے بھر پور زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @user-bk5bx9zi8h
    @user-bk5bx9zi8h 17 днів тому +2

    ❤❤❤ good luck sir thank you 💯 ilove Imran Khan butyful leader in Pakistani pdm cirmal ledar in Pakistani

  • @abidaqayyum9390
    @abidaqayyum9390 17 днів тому +2

    👏🏻👏🏻👏🏻🐯 brave Farhat Farooq sahbh.
    Aap ki azzmt ko slam❤
    aap ke jzbey ko slam ❤

  • @thurkee
    @thurkee 17 днів тому

    اللہ اپ کو صحت کاملہ عطا کرے اور رحم کر یہ اسانیاں پیدا کرے اپ کتنے عظیم ہیں لوگ جو خان صاحب کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کے چل رہے ہیں

  • @nkhalid4192
    @nkhalid4192 17 днів тому +1

    Imran khan zindabad

  • @ICE_BLACK_GAMING
    @ICE_BLACK_GAMING 17 днів тому

    اللہ تعالیٰ عمران خان صاحب اور ان کے مخلص ساتھی کارکنان اور مخلص رہنماؤں کی صحت و زندگی کی حفاظت فرمائے آمین اور اللہ تعالیٰ ان کو ہمیشہ ثابت قدم رکھے آمین یا ربّ العالمین

  • @RDAR601
    @RDAR601 17 днів тому

    اس ملک کے محافظ ہی ہمارے عزتوں کو پامال کرنے والے ھیں کیا کہیں ۔ ہم شرمندہ ھیں انٹی جی 🙏🇨🇦

  • @mohsinkhan-yk3tk
    @mohsinkhan-yk3tk 17 днів тому

    سلام ہے ہماری بہادر بہنون بیٹیوں مانوں کو ❤

  • @abdulrafeb2016
    @abdulrafeb2016 17 днів тому

    We stand with imran khan Niazi inshallah strongly ❤❤❤

  • @nokhaizshah3939
    @nokhaizshah3939 17 днів тому

    ماں جی اللہ آپکو صہت دے اور سلامت رکھے❤

  • @abidaqayyum9390
    @abidaqayyum9390 17 днів тому

    Jo in baazat khatoon ki Khan KY liy jzbaat hain wohi eak muhbywttn ke hain
    In ki Azmat ko slam 🤲🏻🤲🏻❤️🤲🏻

  • @superf345
    @superf345 17 днів тому

    Inshallah Imran Khan jeytega ❤️

  • @arshadmahmud8266
    @arshadmahmud8266 17 днів тому

    May Allah please protect Imran Khan from his enemy Pak fauj

  • @myyasir5613
    @myyasir5613 17 днів тому +1

    Great leedir imran khan

  • @user-ow1zw6bi3y
    @user-ow1zw6bi3y 17 днів тому

    Imran khan zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤pti zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤Pakistan zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @ishratalikhan5072
    @ishratalikhan5072 17 днів тому +1

    Great imran khan

  • @Callmehsim
    @Callmehsim 17 днів тому

    اماں جان اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی زندگی دے ظلم کرنے والوں کا انجام برا ہو گا انشاہ اللہ

  • @JJj-nc1hy
    @JJj-nc1hy 17 днів тому

    عمران خان پاکستان کا ایک بادر غیرت مند لیڈر ہے پاکستان کا بیٹا ہے سچا ہے حق پر کھڑا ہے پاکستانی قوم پوری عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے کھڑی تھی کھڑی ہے کھڑی رہ گئی انشاءاللہ تعالی دب تک پاکستان کے اندر خون کا اخری قطرے تک عمران خان کے ساتھ کھڑے رہیں گے اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرمانا امین

  • @Apajeee
    @Apajeee 17 днів тому

    Inshallah Allah Imran khan ko Fatehyab kare ga.

  • @faisalshahzad2990
    @faisalshahzad2990 16 днів тому +1

    Maha g salam ha apko ❤❤❤

  • @user-zd4gv2zm9t
    @user-zd4gv2zm9t 17 днів тому

    وعلیکم السلام ❤

  • @abdulmajeed8248
    @abdulmajeed8248 17 днів тому +1

    PTI 🇧🇫🕋🤲🏻

  • @Apajeee
    @Apajeee 17 днів тому

    Farhat bahen salam hai aap ki dilairi aur PTI se muhabbat ka. In do saaloon main idare se aitamaad uth gya hai. Aur jo zulm in ne kiaey hain iss per awam bhi sakhat ghusse main hai.

  • @abdullahabbas6571
    @abdullahabbas6571 17 днів тому +1

    Love PTI

  • @shamshaidery-yj4rv
    @shamshaidery-yj4rv 17 днів тому

    ان جیسے لوگوں کیلئے اس وقت
    بہت تکلیفیں اور مشکلات ھو گئیں
    مگر ان کے مخالفین کی نسلوں کو تو قرآن مجید جیب میں رکھا پڑے گا

  • @user-rb7zu5ct1s
    @user-rb7zu5ct1s 17 днів тому

    ماشاءاللہ ماں جی😢

  • @asifimran2926
    @asifimran2926 17 днів тому

    اللّہ آپ کی حفاظت کرے

  • @Callmehsim
    @Callmehsim 17 днів тому

    اللہ تعالیٰ ♥️❤️‍🩹♥️

  • @fehmidabi9063
    @fehmidabi9063 15 днів тому

    ❤🎉❤ Imran khan yend bad❤🎉❤

  • @nargisajaz2909
    @nargisajaz2909 17 днів тому

    Very impressive and emotional and patriotic closure.hats off to you.

  • @rajatariq8337
    @rajatariq8337 17 днів тому +1

    MA Sha Allha continua ❤❤❤

  • @anwarulhaq5457
    @anwarulhaq5457 17 днів тому

    Salamut ❤ Allah salamut rakhay ❤Inshallah Great Kaptaan ❤ 👍

  • @HamzaKhan-nl4fx
    @HamzaKhan-nl4fx 17 днів тому

    Inshallah bhir ay gy jaldi❤❤

  • @heartbrokensad681
    @heartbrokensad681 17 днів тому

    Miss you imran khan

  • @shafirahman5823
    @shafirahman5823 17 днів тому +1

    👍👍👍👍👍👍👍

  • @user-je3xd8if9t
    @user-je3xd8if9t 17 днів тому

    WE STAND WITH KHAN

  • @faisalshahzad2990
    @faisalshahzad2990 16 днів тому

    ALLHA PAK mah g ko lambi umar da

  • @faisalshahzad2990
    @faisalshahzad2990 16 днів тому +1

    ❤❤❤❤

  • @raqsedaroonPakistan
    @raqsedaroonPakistan 17 днів тому

    Very dignified lady. Brave and courageous. ❤

  • @seemafazal7562
    @seemafazal7562 17 днів тому

    Well done Ali you are doing tremendous work 👏
    ان انٹرویوز سے ہمیں ایسے لوگوں کا پتہ چل رہا ہے جو سامنے کم ہی آتے ہیں ، ان کی struggle کا پتہ چل رہا ہے ۔ محترمہ فرحت فاروق صاحبہ نہایت احترام اور ڈھیروں دعائیں آپ کے لئے 🤲

  • @zomidkhan9901
    @zomidkhan9901 17 днів тому

    Crooks have hardened peoples believe and Hearts

  • @abidaqayyum9390
    @abidaqayyum9390 17 днів тому

    ALLAH pak zalmoon ko nest o nabod kr dy ameen 🤲🏻🤲🏻

  • @attiyakhan3972
    @attiyakhan3972 17 днів тому

    Great woman ❤ Allah pak Yasmeen Rashid or tamam aseeraan ko rehai naseeb farma or Murshad Imran Khan ko apni hifz o amaan mein rakh or jitnay zulm in be gunahon per huey hain in ka badla yeh sab be gunah apni aakhon se daikhein Allah zalimeen ko neest o nabood farma Aameen Ya Rab ul Aalameen 🙏 🙏🙏🙏🤲🤲🤲🤲🤲🤲🥲🥲

  • @786AliMurtaza
    @786AliMurtaza 17 днів тому

    Hats off to this iron lady

  • @naymatullahniazi8014
    @naymatullahniazi8014 17 днів тому

    Ali is doing a great job 👏

  • @syedayazkarim7820
    @syedayazkarim7820 17 днів тому

    Great leader

  • @shakeelakhan7782
    @shakeelakhan7782 17 днів тому

    Salam to you for going through it

  • @pmpm9295
    @pmpm9295 17 днів тому

    Hm hn Captain k sath❤🎉

  • @syedayazkarim7820
    @syedayazkarim7820 17 днів тому

    Great women of pTI

  • @mod726
    @mod726 17 днів тому

    open eyes for imran khan please ❤❤❤

  • @ghulamhyder5848
    @ghulamhyder5848 17 днів тому

    Zindaabad

  • @amarshahzad9941
    @amarshahzad9941 17 днів тому

    MashAllah

  • @HareeMaliK
    @HareeMaliK 8 днів тому

    She is extremely sad yet full of passion 😭

  • @anisqazi7626
    @anisqazi7626 17 днів тому

    Great woman and brave ❤❤❤❤

  • @nusratgulzar8144
    @nusratgulzar8144 17 днів тому

    Salute to this maa

  • @asadulmurtaza
    @asadulmurtaza 17 днів тому

    This lady is inspiring to say the least. I did not know of her existence till now and that is a shame. We need more ppl like her and I hope to see her in the spotlight now. More power to you, you give us hope.

  • @NOOR1341
    @NOOR1341 17 днів тому

    Love and respect for you madam ❤

  • @user-je3xd8if9t
    @user-je3xd8if9t 17 днів тому

    WELLDON KEEP IT UP

  • @faisalshahzad2990
    @faisalshahzad2990 16 днів тому +1

    Very saad 😢😢😢

  • @farahkhanpti
    @farahkhanpti 17 днів тому

    Stay Strong farhat apa

  • @funnychannel9977
    @funnychannel9977 17 днів тому

    ❤❤❤❤❤🎉🎉🎉

  • @shamshaidery-yj4rv
    @shamshaidery-yj4rv 17 днів тому

    ❤❤❤❤❤❤❤

  • @raqsedaroonPakistan
    @raqsedaroonPakistan 17 днів тому

    ❤❤❤❤❤

  • @tesrawalpindi7036
    @tesrawalpindi7036 17 днів тому

    salam hi hr lady ko.🤗🤗🤔🤗🤗

  • @kidnapedpakistani
    @kidnapedpakistani 17 днів тому +2

    Live long strong and healthy ik nation needs you

  • @handstand1015
    @handstand1015 17 днів тому

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @nargisajaz2909
    @nargisajaz2909 17 днів тому

    Ho ho,what a sad story,I could not stop crying after hearing this great lady,she is an excellent example of bravery and dedication,a very very fine example for us.may Allah keep her and family safe.we are sharminda for bad behavior from who so ever but salute her.thanks for sharing.

  • @SimAesthetics
    @SimAesthetics 17 днів тому

    Zulm kerny walon ko qabar b naseeb na ho Ameen 😡

  • @rifatsultana2055
    @rifatsultana2055 17 днів тому

    👏👏👏💪💪💪💪❤️❤️❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @sana2820
    @sana2820 17 днів тому

    Brave women

  • @abdullahabbas6571
    @abdullahabbas6571 17 днів тому

    Thanks

  • @Rehan-vd7qw
    @Rehan-vd7qw 17 днів тому

    Salam hn mah ji ko

  • @Callmehsim
    @Callmehsim 17 днів тому

    👍♥️♥️🕌🤲🕋🌷🌷

  • @shahnawaz6901
    @shahnawaz6901 17 днів тому

    Whole nation Will not forget these lots of sacrifice given by unsung HEROES of PTI and never forgive Asim Khanzir and his corrupted companion brutalism.

  • @KayBee-iq6gq
    @KayBee-iq6gq 17 днів тому

    Negotiation should be between Imran Khan and US ambassador after 5 Nov 2024. There is no point to talk to the Establishment.

  • @shandanaimtiaz2782
    @shandanaimtiaz2782 17 днів тому

    So sad 😢

  • @raqsedaroonPakistan
    @raqsedaroonPakistan 17 днів тому

    Shame on those who have tortured her. Allah ka Azab ho Alison pe. Very sad.

  • @tgp495
    @tgp495 17 днів тому

    Asim Munir Yadi da

  • @apr3807
    @apr3807 17 днів тому +1

    سمجھ نہیں آتا عوام اور نوجوانونمیں انکے حقوق سے آگاہی کیلئے آپلوگ کیوں باہر نہیں نکلتے یا لیکچر دیتے، عوام کو آئین پاکستان کے نکات جوکہ ساری دنیا سکھاتی ہے آپ کیوں نہیں سکھاتے؟ کم از کم اسپر بھی کچھ وقت لگانا بنتا ہے نہیں؟ 👆🇵🇰💕🤲

  • @INFO-Tech2_3
    @INFO-Tech2_3 17 днів тому

    Farhat farooq has left pti in 2023

  • @aaansfsata372
    @aaansfsata372 15 днів тому

    صفحہ نمبر 2 ۔
    منگل 30 اپریل 2024ء عیسوی شمسی،
    21 شوال 1445 ہجری قمری،
    30 شہادت 1403 ہجری شمسی،
    19 بیساکھ 2080 بکرمی،
    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ ۔
    ◀️◀️
    ممتاز اداکار ۔۔۔!!!!
    منور ظریف کی آج برسی ہے "
    💝==========💕
    پاکستان کے نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف 2 فروری 1940ء کو لاہور کے گنجان آباد علاقے قلعہ گجر سنگھ میں پیدا ہوئے تھے۔
    ان کے بڑے بھائی ظریف اپنے زمانے کے معروف مزاحیہ اداکار تھے۔
    مگر وہ نہایت کم عمری (صرف 34 سال کی عمر) میں 30 اکتوبر 1960ء کو وفات پاگئے تھے۔ ظریف کے انتقال کے بعد منور ظریف نے فلمی دنیا کا رخ کیا۔
    بطور مزاحیہ اداکار انہیں سب سے پہلے فلم اونچے محل میں کاسٹ کیا گیا مگر اونچے محل سے پہلے 14 جون 1961ء کو منور ظریف کی ایک اور فلم ڈنڈیاں ریلیز ہوگئی اور یوں ڈنڈیاں منور ظریف کی پہلی فلم قرار پائی-
    منور ظریف ایک بہت باصلاحیت اداکار تھے۔
    انہوں نے اپنی بے ساختہ اداکاری کی وجہ سے بہت جلد فلمی دنیا میں اپنا مقام بنالیا دیکھتے ہی دیکھتے وہ اردو اور پنجابی فلموں کی ضرورت بن گئے جس کا اندازہ اس امر سے لگایا جاسکتا ہے کہ اپنے 15 سالہ فلمی کیریئر میں انہوں نے 321 فلموں میں کام کیا۔
    یعنی اوسطاً ہر سال ان کی21 فلمیں ریلیز ہوئیں۔
    منور ظریف کی پہلی سپر ہٹ فلم ہتھ جوڑی تھی جو 4 دسمبر 1964ء کو ریلیز ہوئی تھی۔
    اس کے بعد انہوں نے پلٹ کر نہیں دیکھا اور اپنی ہر فلم میں اپنی جگتوں اور بے ساختہ فقروں سے لبریز اداکاری کی وجہ سے پنجابی فلموں کے سب سے بڑے مزاحیہ اداکار کے طور پر تسلیم کئے جانے لگے۔ رفتہ رفتہ ان کی شخصیت کو سامنے رکھ کر فلمیں لکھی جانے لگیں ۔
    بنارسی ٹھگ، جیرا بلیڈ، رنگیلا اور منور ظریف، نوکر ووہٹی دا، خوشیاں، شیدا پسٹل، چکر باز، میراناں پاٹے خاں، حکم دا غلام، نمک حرام،بندے دا پتر اور آج دامہینوال ان کی ایسی ہی لاتعداد فلموں میں سے چند کے نام ہیں۔
    ان کی آخری فلم لہودے رشتے تھی جو 1980ء میں ریلیز ہوئی تھی۔
    منور ظریف نے رنگیلا کے ساتھ بھی متعدد فلموں میں کام کیا۔ ان دونوں اداکاروں کے بے ساختہ فقرے اور جگتیں، فلم بینوں کے ذہن میں آج بھی محفوظ ہیں۔ منور ظریف نے 1971ء میں فلم عشق دیوانہ میں پہلی مرتبہ خصوصی نگار ایوارڈ حاصل کیا۔
    اس کے بعد انہیں فلم بہارو پھول برسائو اور زینت میں بہترین مزاحیہ اداکار کے نگار ایوارڈ ملے۔
    29 اپریل 1976ء کو منور ظریف دنیا سے رخصت ہوئے۔
    لاہور میں بی بی پاک دامناں کے قبرستان میں آسودہ خاک ہیں۔۔!!!
    ◀️◀️
    جب آپ خود قرآن پڑھو گے تب ہی معلوم ہو گا کہ، آپ کو دجال مولوی کہاں کہاں بہکا رہا ہے۔
    ◀️◀️
    Copy Paste
    محمد شاہ صاحب تونسوی ابن محمود صاحب قوم ڈکھنہ ۔ بستی مندرانی تحصیل تونسہ شریف سے تعلق رکھنے والی ایک بزرگ شخصیت ،
    1920ء میں آسنور کشمیر میں وفات پائی اور وہیں تدفین ہوئی۔
    یہ پوسٹ کارڈ شاہ صاحب نے اپنے شاگردمحمد مسعود خان صاحب مندرانی اور اپنے بھتیجے عبدالسلام صاحب کو لکھا ۔پوسٹ کارڈ پر ایڈریس کچھ اس طرح ہے۔
    "ضلع ڈیرہ غازی خان تحصیل سنگھڑ بستی مندرانی محمد مسعود وعبدالسلام کو ملے"
    پوسٹ کارڈ پر لکھی تحریر کے مطابق دیگر باتوں کے علاوہ شاہ صاحب اپنی اس خواہش کا اظہار کرتے ہیں کہ بستی مندرانی میں لائبریری ہونی چاہیئے ۔اور اس مجوزہ لائبریری کے بارے میں حافظان کی مرضی ضرور معلوم کی جائے شاہ صاحب کی اس اصطلاح سے مراد بستی مندرانی کے دو بزرگ افراد جناب حافظ فتح محمد خان صاحب مندرانی اور جناب حافظ محمد خان صاحب مندرانی ہیں ۔
    پوسٹ کارڈ پر لگی سٹمپ کے مطابق شاہ صاحب نے یہ کارڈ 28 جنوری 1911ءکو قادیان سے بھیجا اور 30 جنوری کو ڈیرہ غازی خان پہنچا اور 31 جنوری کو تونسہ شریف، جس سے اس بات کا بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہےکہ انگریزی حکومت کا ڈاک کا نظام جدید خطوط پر استوار تھا۔
    ◀️◀️
    Copy Paste۔
    تاریخ کے جھروکے ..... کڑوے حقائق
    کچھ لوگ کہتے ہیں قائداعظم پاکستان کو مذہبی ریاست بنانا چاہتے تھے مگر یہ کیسی مذہبی ریاست تھی جس کی اسمبلی کے اجلاس کی صدارت ایک شیڈولڈ کاسٹ ہندو کر رہا تھا
    قائداعظم نے ملک کی پہلی چھ رکنی کابینہ بنائی تو اس میں وزارت قانون جوگندر ناتھ منڈل کو دی۔ کبھی آپ کے ذہن میں ایسی اسلامی ریاست کا تصور ابھرا ہے جس کا وزیر قانون ہندو ہو؟اسی طرح انہوں نے وزارت خارجہ ایسے شخص کو سونپی جس کا اسلامی عقیدہ متنازع تھا۔ یہ سر ظفراللہ خان تھے جن کا تعلق احمدی فرقے سے تھا۔ اگرچہ اس وقت تک احمدیوں کو غیرمسلم قرار نہیں دیا گیا تھا مگر ان کا عقیدہ متنازع ضرور مانا جاتا تھا۔ سر ظفراللہ خان 1958 تک پاکستان کے وزیرخارجہ رہے۔
    جناح نے پاکستان کا جو وژن دیا تھا اس کا ہمارے پاس ایک ہی ثبوت ہے جو کہ ان کی 11 اگست 1947 کی تقریر ہے۔ انہوں نے یہ تقریر دستور ساز اسمبلی کے پہلے اجلاس میں کی تھی۔ اس تقریر میں انہوں نے بتایا تھا کہ پاکستان کیسی ریاست ہو گا۔ مگر ہم نے یہ تقریر فراموش کر دی اور اسے توڑ موڑ دیا۔دستور ساز اسمبلی کے اس اجلاس کی صدارت اقلیتی رکن جوگندر ناتھ منڈل نے کی تھی۔ آج لوگ یہ بات کرتے ہیں کہ قائداعظم پاکستان کو مذہبی ریاست بنانا چاہتے تھے مگر یہ کیسی مذہبی ریاست ہے جس کی اسمبلی کے اجلاس کی صدارت ایک شیڈولڈ کاسٹ کر رہا ہے۔
    قائد اعظم نے اپنی پہلی کابینہ میں مولانا مودودی ، مفتی محمود ، امیر شریعت احرار یا ان جیسے دوسرے علماؤں کو کیوں نہیں شامل کیا؟
    اب کرپٹ ر صفدر اور شیخ رشید کیا کہتے ہیں کیا بہتر ہو کہ یہ مفادپرست سیاست دان اپنا بھونڈا منہ کھولنے سے پہلے تاریخ پڑھ لیں ۔
    ◀️◀️
    سولر خریدو اپنے پیسوں سے
    الیکٹریشن کو معاوضہ دو جیب سے
    لگاؤ اپنی چھت پر، روشنی ہو سورج کی
    اور ٹیکس حکومت کا😔
    ◀️◀️
    وعَلَيــكُم آلسَـلاَمُ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُۃ ۔
    ❤❤۔ ‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین ۔ ❤❤
    🌹لاَ اِلٰہَ اِلَّا اﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ ﷲ ⚘️
    جزاک اللہ احسن الجزاء -
    صفحہ نمبر 2 ۔❤

  • @saeedmolvi
    @saeedmolvi 17 днів тому

    Anthor iron lady