الحمداللہ ہ شیخ حفظہ اللہ نے بالکل صحیح فرما یا۔ سن 1969 میں ہم تہواروں کی تاریخیں دیکھنے کے لئے لال چوک سری نگر سے چار آنے یعنی 25 پیسے میں اردو میں لکھی گئیں جنتری منگواتے تھے۔ ان میں 12 ربیع الاول کو بارہ وفات لکھا رہتا تھا۔ اور ہمارے بڑے کہتے تھے کہ اس روز نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا انتقال ہوا ہے۔ اور ہم اس روز گوشت کھا کر بارہ وفات کا تہوار مناتے تھے۔ انا للہ و انا الیہ الراجعون۔ یا اللہ ہمارے وہ گناہ معاف فرما نا۔ آمین ہ
جزاك اللهُ
Mashallah. Really a great, useful, informative and important Islamic lecture. Must listen...❤