السلام علیکم بھائی میرے پاس کوکٹیل اور اسے لوز موشن لگے ہیں اور اس کی طبیعت بڑی خراب ہے وہ اپنے پاؤں پر بھی کھڑا ہو سکتا اور مجھے اس کی پرفیکٹ میڈیسن بتائیں کوئی لوزموشن تھی اور وہ کچھ لکھا بن سکتا اسے ہینڈ کروانی پڑے گی مجھے وہ سی بتائیں روز موشن اور بڑی مہربانی آپ مجھے پریکٹس کی میڈیسن بتائیں جو میں اسے سرینج میں آپ سے دے سکوں آپ مجھے ضروری جواب میں بتا دیں
السلام علیکم۔ بھائی آپ نے کون کون سے برڈز رکھے ہوئے ہیں اور کب سے رکھے ہیں۔ الحمدللہ مین گزشتہ 55 ستاون سال سے برڈ کیپنگ کررہا ہوں لیکن مٹکی یا باکس والے مسلے کو آج تک نہین جھیلا اگر آپ کو برڈز پالنا آگیا ہے تو مٹکی ہو یا باکس سب مین اچھی بریڈ لے سکتے ہین ورنہ تو کیا باکس اور کیا مٹکی یا مٹکا۔ میرا انڈور سیٹ اپ مین ہے چھہ اقسام کے پرندے رکھے ہوئے ہین۔ کاکٹل کو مٹکیان بھی دی ہین اور باکس بھی اللہ کے کرم سے دونون سے کامیاب بریڈ لے رہا ہوں۔ کاکٹل کو دوست بنائیں انکی نفسیات سمجھ لین اور انکی ضرویات پر دھیان دین تو ناممکن ہے کہ اس سے بریڈ نہ لے پائیں۔ اگر کوئی بات ناگوار گزری ہوتو معزرت چاہوں گا۔۔۔ والسلام وقار اعلیٰ کراچی۔۔۔۔
Aoa sir,,me ne aap ki video dekhi he jis me aap finis ka spray kr rhe hn apni avairy me,,aap ne cocktail birds rakhe hoye hn partition wale cage me,,plz ye btaye k kia itna size thek rhe ga 2 pairs k liye k ye ache se breed kr sake??me ne bhi 2 pair cocktail isi tarha partition wale cage me rakhe hoye hn,,plz rply zaroor kijye ga,, shukria
ماشاالله حسن بھائی 🎉
G ❤
Nice 👍
Nice
🙏🙏👌👌❤❤🔥🔥🔥
Hamary cocktail soft food khaty ho nahi sirf seeds hi khaty ha
Dexter's world video
Bhai y Jo ap multivitamin sell kar rahe h to is k effects batain or kin pair ko istimal karana or multivitamin s bird p Kia farq parta h
shop kaha he???
السلام علیکم بھائی میرے پاس کوکٹیل اور اسے لوز موشن لگے ہیں اور اس کی طبیعت بڑی خراب ہے وہ اپنے پاؤں پر بھی کھڑا ہو سکتا اور مجھے اس کی پرفیکٹ میڈیسن بتائیں کوئی لوزموشن تھی اور وہ کچھ لکھا بن سکتا اسے ہینڈ کروانی پڑے گی مجھے وہ سی بتائیں روز موشن اور بڑی مہربانی آپ مجھے پریکٹس کی میڈیسن بتائیں جو میں اسے سرینج میں آپ سے دے سکوں آپ مجھے ضروری جواب میں بتا دیں
Gori mar da 🔫
السلام علیکم۔ بھائی آپ نے کون کون سے برڈز رکھے ہوئے ہیں اور کب سے رکھے ہیں۔
الحمدللہ مین گزشتہ 55 ستاون سال سے برڈ کیپنگ کررہا ہوں لیکن مٹکی یا باکس والے مسلے کو آج تک نہین جھیلا اگر آپ کو برڈز پالنا آگیا ہے تو مٹکی ہو یا باکس سب مین اچھی بریڈ لے سکتے ہین ورنہ تو کیا باکس اور کیا مٹکی یا مٹکا۔ میرا انڈور سیٹ اپ مین ہے چھہ اقسام کے پرندے رکھے ہوئے ہین۔ کاکٹل کو مٹکیان بھی دی ہین اور باکس بھی اللہ کے کرم سے دونون سے کامیاب بریڈ لے رہا ہوں۔ کاکٹل کو دوست بنائیں انکی نفسیات سمجھ لین اور انکی ضرویات پر دھیان دین تو ناممکن ہے کہ اس سے بریڈ نہ لے پائیں۔ اگر کوئی بات ناگوار گزری ہوتو معزرت چاہوں گا۔۔۔ والسلام
وقار اعلیٰ کراچی۔۔۔۔
بھا۶ی مین نے کاکٹیل کے دو پیر 6 ماھ پہلے لا۶ے انھوں نے ابھی تک بریڈ نہین کی مہربانی کر کے کوی مشورہ دیں
Aoa sir,,me ne aap ki video dekhi he jis me aap finis ka spray kr rhe hn apni avairy me,,aap ne cocktail birds rakhe hoye hn partition wale cage me,,plz ye btaye k kia itna size thek rhe ga 2 pairs k liye k ye ache se breed kr sake??me ne bhi 2 pair cocktail isi tarha partition wale cage me rakhe hoye hn,,plz rply zaroor kijye ga,, shukria
Mere cocktail k pairs ko laye hoye bhi 6 months ho chuke hn,,pair matting bhi kr rha he lekin eggs lay nhi kr rha,,box me bhi jata he
Abyyyy botniii k bara wala box laga lo
I'm new
Bhai mujhy 3 pairs Naya Naya Shok hai Lekin koi achi chez Mel jay to acha Hoga mery Liye mainy apko Whatsapp pr message bhi kra hai