وفا کے وعدے وہ سارے بھلاگیا چپ چاپ- Wafa ke wade wo sare bhula giya chup chap -Masood Khan
Вставка
- Опубліковано 12 вер 2024
- وفا کے وعدے وہ سارے بھلاگیا چپ چاپ- Wafa ke wade wo sare bhula giya chup chap
wafa kay waday wo saray bhula giya chup chaap
Masood Khan
Poet: Ishrat Godharvi
Best Ghazals
Shaandaar Ghazals
Masood Khan, Sheelo Khan Ghazals
بہت بہت خوبصورت غزل لے ۔ شیلو اور ۔مسعود نے بہت خوبصورت ۔گائی ہے 💔💔💔💔💔💔😢😢😢😢💔💔💔💔💔💔
جی بھر یہاں جی بھر جیو
کبھی الوداع
اس غزل کو میں بہت ٹائم سے سنتا آرہا ہو ہے ہائی کیا غزل ہے 💔💔
وفا کے وعدے وہ سارے بھلا گیا چپ چاپ
وہ میرے دل کی دیواریں ہلا گیا چپ چاپ
غمِ حیات کے تپتے ہوئے بیاباں میں
ہمیں وہ چھوڑ کے تنہا چلا گیا چپ چاپ
نہ جانے کون سا وہ بدنصیب لمحہ تھا
جو غم کی آگ میں مجھ کو جلا گیا چپ چاپ
میں جس کو چھوتا ہو عشرت وہ زخم دیتا ہے
وہ پھول ایسے چمن میں کھلا گیا چپ چاپ
عشرت گودھروی
Nais
Nice ghazal
Nice ghazal... Good quality
A soothing ghazal
Nice ghazal