Milad Un Nabi Ki Khushi Aur Jashan Se Nafrat Q Reply To Mirza ali & Tariq Masood by MUFTI RASHID

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 2 лют 2025

КОМЕНТАРІ • 631

  • @MianMuhammadZaheerAhmed55
    @MianMuhammadZaheerAhmed55 3 роки тому +56

    حضور ﷺ کی ولادت باسعادت وہ حسین ترین لمحہ تھا جس کی خوشی پوری کائنات میں منائی گئی
    مولد النبی ﷺ مبارک ❤

    • @shahzadji8476
      @shahzadji8476 Рік тому +4

      Siwaaye aek ablees. K,,,,ye b kaha Karen sath

  • @anaya3425
    @anaya3425 3 роки тому +48

    💙ﷺ💜الــلّٰـــہﷻ آپکی عمـر میں برکت عطا فرماۓ۔۔۔آمیــن بجاہ النبی الآمین 💜ﷺ💙

  • @shoaibraza9391
    @shoaibraza9391 3 роки тому +27

    ماشاء اللہ
    مفتی صاحب اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطاء فرمائے آمین
    بہترین گفتگو
    جزاک اللہ

  • @muslimmediakhr1081
    @muslimmediakhr1081 3 роки тому +62

    جشن آمد رسول اللّٰہ ہی اللّٰہ
    جشن آمد رسول اللّٰہ ہی اللّٰہ
    لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
    تاجدار ختم نبوت ذندہ باد ذندہ باد
    اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین

  • @muhammadakhterrazakhanniaz1025
    @muhammadakhterrazakhanniaz1025 3 роки тому +75

    ڈاکٹر آصف اشرف جلالی صاحب ، مفتی راشد محمود رضوی صاحب ، اور ڈاکٹر علی نواز صاحب , اور مفتی کامل جلالی صاحب ، اور شاہد عمران جلالی صاحب آپ نے سادہ لوح عوام اور مسلمانوں کو مرزا جہلمی کا اصل چہرہ دکھایا ہے ماشاءاللہ میں ایک فوجی ہونے کے ناطے آپ کی کاوشوں کو سیلوٹ کرتا ہوں جزاک اللہ لبیک یا سیدی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سنی 🦁 شیروں کو میرا سلام

    • @PakWeatherInfo
      @PakWeatherInfo 3 роки тому +1

      زبردست

    • @umairhassan4874
      @umairhassan4874 3 роки тому

      Delete emoji cartoon ye adab k khilaf hay

    • @gulvezkhan2820
      @gulvezkhan2820 3 роки тому

      Beshak

    • @mtahirjameel
      @mtahirjameel 3 роки тому

      ماشاءاللہ اس ثابت ہوا کہ یہ دن یوم میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی بجائے یوم آمد النبی صلی اللہ علیہ وسلم

    • @panjtan_pak786
      @panjtan_pak786 Рік тому

      ہاہاہاہاہا مفتی راشد صاحب کی بات تو درست مگر ڈاکو اشرف دجالی اور اسکے چیلے سیدہ کائنات کو خطاء پر کہتے ہیں اور ہم لعنت کرتے ہیں ہر اس پر جو سیدہ کائنات کو خطاء پر کہے اور جو اس حرامی کا دفاع کرے

  • @arsilbutt4278
    @arsilbutt4278 3 роки тому +24

    2nd viewer. Love you Mufti Sahab, chehre per kya hi Noor ha Subhan Allah

    • @truthacceptor1991
      @truthacceptor1991 3 роки тому

      Jo Huzoorﷺ ko Noor maante hain Unke chehre aise he Noorani hote hain...

    • @hammadch4963
      @hammadch4963 3 роки тому

      @@truthacceptor1991
      Apni Profile Picture Change kR lo Aap NE Ahmed Raza Khan Barelvi ke mazar ki Nabi Pak S.A.W.W ke Roza ke sath lagai ha yeah Kiya touheen Nahi ha??

  • @mapk128
    @mapk128 3 роки тому +38

    رہے گا یوں ہی ان کا چرچا رہے گا
    پڑے خاک ہوں جاییں جل جانے والے۔

  • @trueislam2366
    @trueislam2366 3 роки тому +14

    😭😭😭 sbse Aula wa Aala hamara nabi Sabse baala wa Aala hamara dono Aalam ka dulha hamara nabi apne Maula ka pyara hamara nabi 😭😭😭😭😭😭 Salallahu alayhi wa alihi wasallam 😭😭😭 Salallahu alayhi wa alihi wasallam 😭😭😭 Salallahu alayhi wa alihi wasallam

  • @juduoduokankan
    @juduoduokankan 3 роки тому +52

    ماشاءالله مفتی راشد صاحب آپ ہمیشہ کمال کرتے ہے
    علماء اہل سنت زندہ باد
    اللّه آپ کو عمر دراز بالخیر عطا فرماۓ 😍👌

  • @numansaeed3036
    @numansaeed3036 3 роки тому +12

    ماشاءاللہ مفتی صاحب آپ نے ہر موڑ پر مصطفیٰ کا دفاع کیا سبحان اللہ
    الله پاک آپ کو درازئ عمر بالخیر عطا فرمائے

    • @numansaeed3036
      @numansaeed3036 3 роки тому +1

      مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم

  • @DrNA94
    @DrNA94 3 роки тому +62

    مقبوضہ کشمیر سے تمام عاشقنِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو عید میلادالنبی مبارک ہو۔۔۔۔

  • @samirahmanagec1656
    @samirahmanagec1656 3 роки тому +47

    عید میلاد النبی مبارک باد پیش کرتے ہوئے آپکی علم دلائل سے ثابت ہوتا ہے کہ عید میلاد النبی منانا چاہیے سبحان اللہ وبحمده

  • @adilnusherwan1716
    @adilnusherwan1716 3 роки тому +4

    Ya Rasoolallah (Salallaho Alehy Wa-sallam) Tery chahny walon ki khair 💞💞💟💟❣️❣️🌹🌹
    Mufti Rashid Mahmood razvi sb zinda bad 🌹🌹❣️🌹

  • @mujahdekhatmenabuwwat1354
    @mujahdekhatmenabuwwat1354 3 роки тому +71

    میری زندگی کی سب سے بڑی خواہش ہے کہ میں مفتی صاحب کا شاگرد اور خادم بن کر زندگی گزار دوں

    • @PakWeatherInfo
      @PakWeatherInfo 3 роки тому +1

      زبردست

    • @salmaniraqi8790
      @salmaniraqi8790 3 роки тому +1

      ابے یہ پکا للڑ ملا ہے 🤑

    • @faisalrizvi448
      @faisalrizvi448 3 роки тому +1

      @@salmaniraqi8790 تو اپنی بہن کا رشتہ کسی اور کو پیش کردے بیوقوف مفتی صاحب بچوں والے ہیں
      کسی مرزئ یا یہودی عیسائی ڈھونڈ یا کوئی بے روزگار انجینئر ڈھونڈ مسلمانوں کو اپنی بہن پیش نہ کر

    • @babajaankideewani2525
      @babajaankideewani2525 Рік тому +1

      @@salmaniraqi8790 ishq nabi nhi seeny m tou اللہ pak sy mangoo.... Hasd ki aag m jhal k buk bukaaar naah kro🙄

    • @salmaniraqi8790
      @salmaniraqi8790 Рік тому +1

      @@babajaankideewani2525
      تو نسلی بدنسل ہے 😎

  • @syedammarmustehsan8260
    @syedammarmustehsan8260 3 роки тому +18

    تمام اُمت مسلمہ کو جشنِ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک ہو. ❤️

    • @Teachadnanjaved
      @Teachadnanjaved Рік тому

      Nbi Pak ki amad ki khushi hr muslman ko he Jis ko ni he wo kafir Or iblees he.. Logon ko uloo na banao Sirf Ye btaao Mere Kis Sahbi ne is trha mild manya jesy tm manty ho????? Koi Nbi se muhabt ka munkr ni tm jesy milad manty ho tmry babon wale treky ke munkir hn tm ye sabit kro Mere sahba se kis sahabi ne tmri trha mild mani

    • @syedammarmustehsan8260
      @syedammarmustehsan8260 Рік тому

      سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں 🥰

    • @Teachadnanjaved
      @Teachadnanjaved Рік тому

      @@syedammarmustehsan8260 کمال ہے اپلیس ہی لوگوں کو اپبلیس بولتے ہیں ۔ کیونکہ جو کام میرے صحابہ کے طریقے کا نہیں ہیں میرے صحابہ نے نہیں کیا وہ کام کوئی ابلیس ہی کر سکتا ہے۔۔

  • @اللہکریم-ط7ط
    @اللہکریم-ط7ط 3 роки тому +11

    سبحان اللہ مفتی صاحب۔۔۔کیا کہنے اللہ کریم آپکی توفیقات میں مزید برکتیں عطا فرمائیں ۔۔اللہ کریم صدقہ محبوب پیارے
    نبی امی وجہ فرحت کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی غلامی میں آپکا احقاق حق
    ابطال باطل کرنا قبول فرماکر بہتر نوازیں۔۔۔آمین۔
    عید میلاد النی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں دل بڑا مسرور ہیں ۔۔
    عید تو دیوانوں کی بارہ ربیع النور ہیں۔۔۔
    سرکار کی آمد مرحبا

    • @ALIMIANALI467
      @ALIMIANALI467 3 роки тому

      niceدبئی کا بادشاہ خاندان کے ساتھ مسجد النبی میں دعا کر رہا ہے#urdunaattext

  • @MianMuhammadZaheerAhmed55
    @MianMuhammadZaheerAhmed55 3 роки тому +18

    وَأجْمَلُ مِنْكَ لَمْ تَلِدِ النّسَاءُ
    کسی ماں نے، آپﷺ جیسا خوبصورت پیدا نہیں کیا
    میلاد النبیﷺ مبارک

  • @UmarFarooq-n6i
    @UmarFarooq-n6i 5 місяців тому +1

    Apny hmry aqaid ki hifazat ke wesy hi jesy Ala-hazrat na ki ❤

  • @mohammadsibtainraza6325
    @mohammadsibtainraza6325 3 роки тому +9

    آمد مصطفی مرحبا مرحبا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔

  • @fahidhussain4813
    @fahidhussain4813 7 місяців тому

    ماشاءاللہ لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تاجدار ختم نبوت ذندہ باد اللہ تعالیٰ قبلہ مفتی صاحب کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤

  • @anaya3425
    @anaya3425 3 роки тому +9

    ❤MuFtii SahiB App 💎 hain.
    ماشاءاللّٰـہ عزوجل💜 جـزاک الـلّٰــہ خیرا کثیرا۔۔۔

    • @salmaniraqi8790
      @salmaniraqi8790 3 роки тому +1

      *جشنِ عید میلادالنبیؐ مبارک*
      تمہاری یہ رٹی رٹائی فرسودہ کہانیاں اب نہیں چلیں گی ، ایئرکنڈیشن کمروں میں مزے لے لے کر صبح و شام ویڈیوز بنا بنا کر وائرل کرکے تم کونسی دین کی خدمت کر رہے ہو ؟
      سچ کیا ہے اور جھوٹ کیا ہے ، نیٹ پر ساری حقیقتیں موجود ہیں ، اس لیے لوگ اب باشعور ہو چکے ہیں ، جسکا اندازہ تم خود اپنی رینٹنگ دیکھکر کر سکتے ہو ، تمہاری چھوٹی کہانیوں سے اور تمہاری لعنت زدہ شکلوں سے لوگ اب بیزار آچکے ہیں ،
      تم ناصبیوں اور خارجیوں نے صرف مالی فوائد حاصل کرنے کے لیے امریکیوں ، یہودیوں اور سعودیوں سے مال لے لے کر ملک پاکستان میں گزشتہ کئی عشروں سے مسلمانوں کے درمیان نفرتیں پھلانے کا مذموم دھندہ شروع کیا ہوا ھے ، لوگ تمہارے ان کالے کرتوتوں اور تمہارے ناپاک عزائم سے اچھی طرح واقف ہو چکے ہیں ، اور تمہارے اس قبیح اور قابلِ نفرت قول و فعل سے ملک و قوم کو کس قدر جانی ، مالی اور معاشی نقصانات اٹھانا پڑے ہیں ، ملک کے تمام ادارے اور قوم کا ہر باشعور فرد اس بات سے باخوبی باخبر ہے ۔
      لوگوں! یہ ناصبی تکفیری ملے ۔۔۔ صرف مال بنانے کے چکر میں باؤلے کتے کی طرح بھونک بھونک کر معصوم اور کم علم اھلسنت حضرات کو مسلسل گمراہ کر رہے ہیں ، اور خود مزے سے عیش و عشرت کے ساتھ مہنگی ترین گاڑیوں میں اسلحہ بردار جتھوں کے ساتھ گھومتے پھرتے پر تعیش زندگی گزار رہے ہیں ۔
      مسلمانوں! کسی بھی شخص کے منافق اور بدنسل ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ مولا علی علیہ السلام سے بغض رکھتا ہو ۔
      مولاعلی علیہ السلام کی عظمت و منزلت و مرتبہ اور افضلیت منجانب الله پاک بے شمار آیات کی شکل میں اور رسول اکرم نے اپنے فرمودات سے طے کردی ہیں ، اب اگر کوئی کسی اور کو افضلیت دینے کی جسارت کرے گا ، وہ سوائے بدنسل حرامی کے اور کچھ نہیں ہو سکتا ۔
      حضور علیہ السلام کے چچا جضرت حمزہ کا کلیجہ چبانے والی ہندہ ملعونہ ، آلِ امیہ اور آلِ رسول کے دشمنوں کے پیروکاروں کے ساتھ یہ مسئلہ بھی بہت پیچیدہ ہے کہ جہالت ان لوگوں کو ورثے میں ملتی ہے
      کیونکہ ان لوگوں کے پاس سوائے ناصبی اور تکفیری لونڈے باز ملاؤں سے سنی سنائی منگھڑت داستانوں اور منگھرٹ جھوٹی حدیثوں کے علاوہ اور کچھ بھی نہیں ۔
      صحابہ کرام خود امتی ہیں اورِ رسولِ اکرم ﷺ کی شفاعت کے محتاج ہیں ۔
      آخر دم تک ایمان پر قائم رہنے والے رسول خدا ﷺ اور آلِ رسول یعنی اہلبیت علیہم السلام کے وفادار صحابہ کرام کی تکریم کرنا اور ان سے محبت و عقیدت رکھنا بحرحال ہر مسلمان پر فرض ہے
      لیکن صحابہ کرام ایمان کا جز قطعاً نہیں ہیں ، ایسا عقیدہ سراسر خلافِ دین اور خلافِ شریعت ہے ، سورۂ منافقون ، منافق صحابہ کے لیے ہی نازل ہوئی تھی ، اس لیے منافق صحابہ پر لعنت کرنا بھی ضروری ہے۔
      ایمان کا جز صرف اور صرف ولایتِ مولا علی علیہ السلام ، اولادِ علیء و فاطمہء یعنی اہلِ بیت علیہم السلام ہیں ،
      جنت میں لے جانے کا دعویٰ صرف اہلبیت علیہم السّلام کے شایانِ شان ہے ۔
      انہی پاک و طاہر ہستیوں کو خالقِ کائنات نے جنت الفردوس کا مالک و مختار بنایا ہے ، اللہ تعالیٰ خود اپنے فرشتوں کے ساتھ ملکر ان عظیم ہستیوں پر درود بیھجتا ہے اور تمام مسلمانوں کو درود بھیجنے کا حکم دیا ہے ، اور نماز میں اِن پاک و طاہر ہستیوں پر درود بھیجنا فرض قرار دیا گیا ہے۔
      اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں اہلبیت رسول علیہم السلام سے محبت و مودّت کا حکم دے کر اسے اجرِ رسالت قرار دیا ہے (آیتِ مودّت)
      جو مولا علی اور آلِ رسول سے بغض رکھے
      وہ پکا منافق یعنی پکا حرامی ، ابنِ حرامی
      اس لیئے لوگو !
      ❤علی❤ علی❤ علی❤علی❤علی
      کا ورد کیا کرو
      اسی میں نجات ہے
      یہی رسول کا فرمان ہے
      قولِ رسولِ اکرم:
      علی سے محبت کرنے والا مومن
      اور بغض رکھتے والا منافق
      اور منافق کا مطلب بدنسل ، بدنسب
      یعنی پکا پکا حرامزادہ

    • @faisalrizvi448
      @faisalrizvi448 3 роки тому

      @@salmaniraqi8790 تو اپنی بہن کا رشتہ کسی اور کو پیش کردے بیوقوف مفتی صاحب بچوں والے ہیں
      کسی مرزئ یا یہودی عیسائی ڈھونڈ یا کوئی بے روزگار انجینئر ڈھونڈ مسلمانوں کو اپنی بہن پیش نہ کر

  • @ExpertsComputerAcademy
    @ExpertsComputerAcademy 3 роки тому +2

    Subhaan ALLAH.
    ALLAH PAK ap k ILAM, AMAL,SEHAT aur ZINDGI main azafa farmaiy. AMEEN

  • @mohammadashraf4617
    @mohammadashraf4617 3 роки тому +2

    Nice programme. By mufti Rashid Mehmood

  • @altamashrazvi2985
    @altamashrazvi2985 3 роки тому +5

    کمال کے دلائل ہیں ماشاء اللہ سبحان اللہ 👌
    رب کریم مفتی راشد صاحب کو سلامت رکھے

    • @salmaniraqi8790
      @salmaniraqi8790 3 роки тому

      نسلا بدنسل ملعون آصف جلالی حرامی
      دخترِ رسول اکرن جنابِ فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا کی شانِ اقدس میں گستاخی کرکے سند یافتہ جہنمی بن چکا ہے اور تو بھی اس کے ساتھ جہنم میں جائے گا۔
      تمہارے نجس اور بدنسل ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ تم مولا علی سے بغض رکھتے ہو
      مولاعلی علیہ السلام کی عظمت و منزلت و مرتبہ اور افضلیت منجانب الله پاک رسول اکرم نے طے کردی ہیں ، اب اگر کوئی کسی اور کو افضلیت دینے کی جسارت کرے گا ، وہ سوائے بدنسل حرامی کے اور کچھ نہیں ہو سکتا
      صحابہ خود امتی ہیں اور محتاجِ شفاعت ہیں
      جنت میں لے جانے کا دعویٰ صرف اہلیبیت علیہم السّلام کے اور کوئی کر ہی نہی سکتا
      کیونکہ انہی پاک و طاہر ہستیوں کو خالقِ کائنات نے جنت کا مالک و مختار بنایا ہے ،
      اللہ تعالیٰ خود اپنے فرشتوں کے ساتھ ملکر ان عظیم ہستیوں پر درود بیھجتا ہے اور ہمیں بھی درود بھیجنے کا حکم دیا ہے ، اور نماز میں ان پاک و طاہر ہستیوں پر درود بھیجنا فرض قرار دیا گیا ہے۔
      اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں اہلبیت رسول علیہم السلام سے محبت و مودّد کا حکم دے کر اسے اجرِ رسالت قرار دیا ہے (آیتِ مودّد)
      جو مولا علی اور آلِ رسول سے بغض رکھے
      وہ پکا منافق یعنی پکا حرامی ، ابنِ حرامی
      اس لیئے لوگو !
      ❤علی❤ علی❤ علی❤علی❤علی
      کا ورد کیا کرو
      اسی میں نجات ہے
      یہی رسول کا فرمان ہے
      قولِ رسولِ اکرم:
      علی سے محبت کرنے والا مومن
      اور بغض رکھتے والا منافق
      اور منافق کا مطلب بدنسل ، بدنسب
      یعنی پکا پکا حرامزادہ

  • @mujahid1509
    @mujahid1509 3 роки тому +2

    Hazrat allama molana mufti Rashid razvi sahab qibla ki kiya bat hai

  • @mwkhan7031
    @mwkhan7031 3 роки тому +4

    Jazak Allah.
    Ustad e muhtaram..

  • @noumanjutt4553
    @noumanjutt4553 Рік тому +1

    سواۓ ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں ❤❤❤❤

  • @utubea_count1238
    @utubea_count1238 3 роки тому +4

    جزاك الله خيراً في الدارين.
    اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين.

  • @muhammadakhterrazakhanniaz1025
    @muhammadakhterrazakhanniaz1025 3 роки тому +9

    لبیک یا سیدی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سنی 🦁 شیروں کو میرا سلام

  • @sajjadbashir3857
    @sajjadbashir3857 3 роки тому +21

    کیا منظر ہو گا آمد مدینہ کا صرف اس کے بارے میں سننے اور سوچنے پر اتنی خوشی محسوس ہوتی ہے تو اس وقت کا عالم کیا ہو گا۔

  • @anaya3425
    @anaya3425 3 роки тому +16

    ہــم غلامانِ رضـا ہیں۔۔۔۔کوئ آج تک ہم سے جیـتا نہیں ہے💪 بحمدللّٰہ تعالٰی❤

  • @MianMuhammadZaheerAhmed55
    @MianMuhammadZaheerAhmed55 3 роки тому +9

    ‏نبی کریمﷺ کے مولد پاک پر اظہار و تشکر کرنا کائنات کی سب سے بڑی توحید ہے
    مولد النبی ﷺ مبارک ❤

    • @salmaniraqi8790
      @salmaniraqi8790 3 роки тому +1

      *جشنِ عید میلادالنبیؐ مبارک*
      تمہاری یہ رٹی رٹائی فرسودہ کہانیاں اب نہیں چلیں گی ، ایئرکنڈیشن کمروں میں مزے لے لے کر صبح و شام ویڈیوز بنا بنا کر وائرل کرکے تم کونسی دین کی خدمت کر رہے ہو ؟
      سچ کیا ہے اور جھوٹ کیا ہے ، نیٹ پر ساری حقیقتیں موجود ہیں ، اس لیے لوگ اب باشعور ہو چکے ہیں ، جسکا اندازہ تم خود اپنی رینٹنگ دیکھکر کر سکتے ہو ، تمہاری چھوٹی کہانیوں سے اور تمہاری لعنت زدہ شکلوں سے لوگ اب بیزار آچکے ہیں ،
      تم ناصبیوں اور خارجیوں نے صرف مالی فوائد حاصل کرنے کے لیے امریکیوں ، یہودیوں اور سعودیوں سے مال لے لے کر ملک پاکستان میں گزشتہ کئی عشروں سے مسلمانوں کے درمیان نفرتیں پھلانے کا مذموم دھندہ شروع کیا ہوا ھے ، لوگ تمہارے ان کالے کرتوتوں اور تمہارے ناپاک عزائم سے اچھی طرح واقف ہو چکے ہیں ، اور تمہارے اس قبیح اور قابلِ نفرت قول و فعل سے ملک و قوم کو کس قدر جانی ، مالی اور معاشی نقصانات اٹھانا پڑے ہیں ، ملک کے تمام ادارے اور قوم کا ہر باشعور فرد اس بات سے باخوبی باخبر ہے ۔
      لوگوں! یہ ناصبی تکفیری ملے ۔۔۔ صرف مال بنانے کے چکر میں باؤلے کتے کی طرح بھونک بھونک کر معصوم اور کم علم اھلسنت حضرات کو مسلسل گمراہ کر رہے ہیں ، اور خود مزے سے عیش و عشرت کے ساتھ مہنگی ترین گاڑیوں میں اسلحہ بردار جتھوں کے ساتھ گھومتے پھرتے پر تعیش زندگی گزار رہے ہیں ۔
      مسلمانوں! کسی بھی شخص کے منافق اور بدنسل ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ مولا علی علیہ السلام سے بغض رکھتا ہو ۔
      مولاعلی علیہ السلام کی عظمت و منزلت و مرتبہ اور افضلیت منجانب الله پاک بے شمار آیات کی شکل میں اور رسول اکرم نے اپنے فرمودات سے طے کردی ہیں ، اب اگر کوئی کسی اور کو افضلیت دینے کی جسارت کرے گا ، وہ سوائے بدنسل حرامی کے اور کچھ نہیں ہو سکتا ۔
      حضور علیہ السلام کے چچا جضرت حمزہ کا کلیجہ چبانے والی ہندہ ملعونہ ، آلِ امیہ اور آلِ رسول کے دشمنوں کے پیروکاروں کے ساتھ یہ مسئلہ بھی بہت پیچیدہ ہے کہ جہالت ان لوگوں کو ورثے میں ملتی ہے
      کیونکہ ان لوگوں کے پاس سوائے ناصبی اور تکفیری لونڈے باز ملاؤں سے سنی سنائی منگھڑت داستانوں اور منگھرٹ جھوٹی حدیثوں کے علاوہ اور کچھ بھی نہیں ۔
      صحابہ کرام خود امتی ہیں اورِ رسولِ اکرم ﷺ کی شفاعت کے محتاج ہیں ۔
      آخر دم تک ایمان پر قائم رہنے والے رسول خدا ﷺ اور آلِ رسول یعنی اہلبیت علیہم السلام کے وفادار صحابہ کرام کی تکریم کرنا اور ان سے محبت و عقیدت رکھنا بحرحال ہر مسلمان پر فرض ہے
      لیکن صحابہ کرام ایمان کا جز قطعاً نہیں ہیں ، ایسا عقیدہ سراسر خلافِ دین اور خلافِ شریعت ہے ، سورۂ منافقون ، منافق صحابہ کے لیے ہی نازل ہوئی تھی ، اس لیے منافق صحابہ پر لعنت کرنا بھی ضروری ہے۔
      ایمان کا جز صرف اور صرف ولایتِ مولا علی علیہ السلام ، اولادِ علیء و فاطمہء یعنی اہلِ بیت علیہم السلام ہیں ،
      جنت میں لے جانے کا دعویٰ صرف اہلبیت علیہم السّلام کے شایانِ شان ہے ۔
      انہی پاک و طاہر ہستیوں کو خالقِ کائنات نے جنت الفردوس کا مالک و مختار بنایا ہے ، اللہ تعالیٰ خود اپنے فرشتوں کے ساتھ ملکر ان عظیم ہستیوں پر درود بیھجتا ہے اور تمام مسلمانوں کو درود بھیجنے کا حکم دیا ہے ، اور نماز میں اِن پاک و طاہر ہستیوں پر درود بھیجنا فرض قرار دیا گیا ہے۔
      اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں اہلبیت رسول علیہم السلام سے محبت و مودّت کا حکم دے کر اسے اجرِ رسالت قرار دیا ہے (آیتِ مودّت)
      جو مولا علی اور آلِ رسول سے بغض رکھے
      وہ پکا منافق یعنی پکا حرامی ، ابنِ حرامی
      اس لیئے لوگو !
      ❤علی❤ علی❤ علی❤علی❤علی
      کا ورد کیا کرو
      اسی میں نجات ہے
      یہی رسول کا فرمان ہے
      قولِ رسولِ اکرم:
      علی سے محبت کرنے والا مومن
      اور بغض رکھتے والا منافق
      اور منافق کا مطلب بدنسل ، بدنسب
      یعنی پکا پکا حرامزادہ

    • @uhudmubarak9938
      @uhudmubarak9938 3 роки тому

      Be shak...

    • @salmaniraqi8790
      @salmaniraqi8790 3 роки тому +2

      ابے گدھے
      پہلے کچھ علم حاصل کرلے
      پھر توحید کو سمجھ
      بے شک سرورِ کائنات ، خاتم النبیین ، رسالت مآب حضرت محمد مصطفیٰ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذاتِ مبارک بنی آدم اور ساری کائنات کے لیے خدائے بزرگ و برتر کا عظیم الشان عطیہ اور مظہرِ نورِ خالقِ کائنات ہیں

  • @nazirraza685
    @nazirraza685 3 роки тому +19

    MASLAKE E ALA HAZRAT ZINDABAD ♥️

  • @umarbaloch2725
    @umarbaloch2725 3 роки тому +3

    ماشاءاللّٰه مفتی صاحب اللّه اپکی علم میں برکت دے

  • @muhammadakhterrazakhanniaz1025
    @muhammadakhterrazakhanniaz1025 3 роки тому +12

    چھوٹا سنی 🦁 شیر ماشاءاللہ لبیک یا سیدی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سنی 🦁 شیروں کو میرا سلام

  • @abdulhaq4029
    @abdulhaq4029 Рік тому

    Jazakallah Subhanallah MashaAllah,Allahtala bey aqlon ko hidayat farmaey Aameen

  • @mohammadimtiyazmashaallahs5934
    @mohammadimtiyazmashaallahs5934 3 роки тому +3

    Jazakallah hazrat

  • @uemix7042
    @uemix7042 3 роки тому +6

    خدا اہلسنت کو آباد رکھے حضور کا میلاد ہوتا رہیگا صلی اللہ علیہ والہ وسلم

  • @dr.farehasaleem5061
    @dr.farehasaleem5061 3 роки тому +3

    We will all celebrate Inshallah Happy Jashne Eid milaadun Nabi

  • @Shahzaibalivlogs_
    @Shahzaibalivlogs_ 2 роки тому

    Subhan Allah iman taza ho gya murshas G (صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم)

  • @desiboy4309
    @desiboy4309 Рік тому +1

    ماشاءاللہ مدلل گفتگو فرمائ آپ نے مفتی صاحب

  • @mohammadsibtainraza6325
    @mohammadsibtainraza6325 3 роки тому +10

    18:35 se 22:32 me Ahem aitraaz ka Jawaab.

    • @shah_f1
      @shah_f1 3 роки тому +1

      os aiteraaz ka title kya rakha ja skta hai?

    • @mohammadsibtainraza6325
      @mohammadsibtainraza6325 3 роки тому

      🤔. Sunni Bhaiyo koi title suggest karo

    • @mohammadsibtainraza6325
      @mohammadsibtainraza6325 3 роки тому

      @@shah_f1 Bhai Aap Videos Facebook par bhi Share Karen wahan apne channel ka link bhi den.
      Insha Allah zyada logo Tak baat pahuchegi.

    • @shah_f1
      @shah_f1 3 роки тому +1

      @@mohammadsibtainraza6325 oska title mein ne soch lya hai ek. sahaba ka tawatur se ksi kaam ka na krna- ek aiteraaz ka jawab

    • @mirzaarshadmahmood8759
      @mirzaarshadmahmood8759 3 роки тому

      انجینئر محمد علی مرزا صاحب تو ہر سال باقاعدگی کے ساتھ نہایت عقیدت سے میلادِ مصطفےٰ ﷺ کا اہتمام کرتے ہیں۔

  • @غلامِاعلیٰحضرت-م6ه

    اللہ تعالی کا شکر ہے جیسے ہمیں امام اہل سنت امام احمد رضا عطا فرمایا جیسے ہمارے ایمان کو ان ظالموں کے چنگل سے بچایا اور ❤❤

  • @ahgujjar8647
    @ahgujjar8647 2 роки тому

    Mufti rashid mahmood rizve sahab zindabaad allah aap ko salamat rhky❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @QariSab-j9d
    @QariSab-j9d 5 місяців тому

    Kiya baat hey mufti rashid sb ki allah in key ilmu amal mean izafa farmay amin

  • @instagramtricks1232
    @instagramtricks1232 3 роки тому +9

    کمال 🥰🥰🥰🥰🥰

  • @naveedrazanaveedraza4983
    @naveedrazanaveedraza4983 3 роки тому +5

    سبحان اللہ العظیم وبحمدہ سبحان اللہ

  • @hamzajawed2112
    @hamzajawed2112 3 роки тому +2

    Subhan Allah❤️ Bohat khoon mufti sahab

  • @ghulammurtazarehania483
    @ghulammurtazarehania483 3 роки тому +11

    مفتی صاحب قبلہ سلامت باکرامت رہیں

  • @mumtazqamar9945
    @mumtazqamar9945 3 роки тому +4

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @ninjasaju7461
    @ninjasaju7461 3 роки тому +3

    SUBHAN ALLAH ❤️
    MASHA ALLAH ❤️
    ❤️❤️❤️JASHAN E EID MILAD UN NABI MUBARAK HO SAB KO ❤️❤️❤️

    • @salmaniraqi8790
      @salmaniraqi8790 3 роки тому +1

      *جشنِ عید میلادالنبیؐ مبارک*
      تمہاری یہ رٹی رٹائی فرسودہ کہانیاں اب نہیں چلیں گی ، ایئرکنڈیشن کمروں میں مزے لے لے کر صبح و شام ویڈیوز بنا بنا کر وائرل کرکے تم کونسی دین کی خدمت کر رہے ہو ؟
      سچ کیا ہے اور جھوٹ کیا ہے ، نیٹ پر ساری حقیقتیں موجود ہیں ، اس لیے لوگ اب باشعور ہو چکے ہیں ، جسکا اندازہ تم خود اپنی رینٹنگ دیکھکر کر سکتے ہو ، تمہاری چھوٹی کہانیوں سے اور تمہاری لعنت زدہ شکلوں سے لوگ اب بیزار آچکے ہیں ،
      تم ناصبیوں اور خارجیوں نے صرف مالی فوائد حاصل کرنے کے لیے امریکیوں ، یہودیوں اور سعودیوں سے مال لے لے کر ملک پاکستان میں گزشتہ کئی عشروں سے مسلمانوں کے درمیان نفرتیں پھلانے کا مذموم دھندہ شروع کیا ہوا ھے ، لوگ تمہارے ان کالے کرتوتوں اور تمہارے ناپاک عزائم سے اچھی طرح واقف ہو چکے ہیں ، اور تمہارے اس قبیح اور قابلِ نفرت قول و فعل سے ملک و قوم کو کس قدر جانی ، مالی اور معاشی نقصانات اٹھانا پڑے ہیں ، ملک کے تمام ادارے اور قوم کا ہر باشعور فرد اس بات سے باخوبی باخبر ہے ۔
      لوگوں! یہ ناصبی تکفیری ملے ۔۔۔ صرف مال بنانے کے چکر میں باؤلے کتے کی طرح بھونک بھونک کر معصوم اور کم علم اھلسنت حضرات کو مسلسل گمراہ کر رہے ہیں ، اور خود مزے سے عیش و عشرت کے ساتھ مہنگی ترین گاڑیوں میں اسلحہ بردار جتھوں کے ساتھ گھومتے پھرتے پر تعیش زندگی گزار رہے ہیں ۔
      مسلمانوں! کسی بھی شخص کے منافق اور بدنسل ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ مولا علی علیہ السلام سے بغض رکھتا ہو ۔
      مولاعلی علیہ السلام کی عظمت و منزلت و مرتبہ اور افضلیت منجانب الله پاک بے شمار آیات کی شکل میں اور رسول اکرم نے اپنے فرمودات سے طے کردی ہیں ، اب اگر کوئی کسی اور کو افضلیت دینے کی جسارت کرے گا ، وہ سوائے بدنسل حرامی کے اور کچھ نہیں ہو سکتا ۔
      حضور علیہ السلام کے چچا جضرت حمزہ کا کلیجہ چبانے والی ہندہ ملعونہ ، آلِ امیہ اور آلِ رسول کے دشمنوں کے پیروکاروں کے ساتھ یہ مسئلہ بھی بہت پیچیدہ ہے کہ جہالت ان لوگوں کو ورثے میں ملتی ہے
      کیونکہ ان لوگوں کے پاس سوائے ناصبی اور تکفیری لونڈے باز ملاؤں سے سنی سنائی منگھڑت داستانوں اور منگھرٹ جھوٹی حدیثوں کے علاوہ اور کچھ بھی نہیں ۔
      صحابہ کرام خود امتی ہیں اورِ رسولِ اکرم ﷺ کی شفاعت کے محتاج ہیں ۔
      آخر دم تک ایمان پر قائم رہنے والے رسول خدا ﷺ اور آلِ رسول یعنی اہلبیت علیہم السلام کے وفادار صحابہ کرام کی تکریم کرنا اور ان سے محبت و عقیدت رکھنا بحرحال ہر مسلمان پر فرض ہے
      لیکن صحابہ کرام ایمان کا جز قطعاً نہیں ہیں ، ایسا عقیدہ سراسر خلافِ دین اور خلافِ شریعت ہے ، سورۂ منافقون ، منافق صحابہ کے لیے ہی نازل ہوئی تھی ، اس لیے منافق صحابہ پر لعنت کرنا بھی ضروری ہے۔
      ایمان کا جز صرف اور صرف ولایتِ مولا علی علیہ السلام ، اولادِ علیء و فاطمہء یعنی اہلِ بیت علیہم السلام ہیں ،
      جنت میں لے جانے کا دعویٰ صرف اہلبیت علیہم السّلام کے شایانِ شان ہے ۔
      انہی پاک و طاہر ہستیوں کو خالقِ کائنات نے جنت الفردوس کا مالک و مختار بنایا ہے ، اللہ تعالیٰ خود اپنے فرشتوں کے ساتھ ملکر ان عظیم ہستیوں پر درود بیھجتا ہے اور تمام مسلمانوں کو درود بھیجنے کا حکم دیا ہے ، اور نماز میں اِن پاک و طاہر ہستیوں پر درود بھیجنا فرض قرار دیا گیا ہے۔
      اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں اہلبیت رسول علیہم السلام سے محبت و مودّت کا حکم دے کر اسے اجرِ رسالت قرار دیا ہے (آیتِ مودّت)
      جو مولا علی اور آلِ رسول سے بغض رکھے
      وہ پکا منافق یعنی پکا حرامی ، ابنِ حرامی
      اس لیئے لوگو !
      ❤علی❤ علی❤ علی❤علی❤علی
      کا ورد کیا کرو
      اسی میں نجات ہے
      یہی رسول کا فرمان ہے
      قولِ رسولِ اکرم:
      علی سے محبت کرنے والا مومن
      اور بغض رکھتے والا منافق
      اور منافق کا مطلب بدنسل ، بدنسب
      یعنی پکا پکا حرامزادہ

    • @faisalrizvi448
      @faisalrizvi448 3 роки тому

      @@salmaniraqi8790 تو اپنی بہن کا رشتہ کسی اور کو پیش کردے بیوقوف مفتی صاحب بچوں والے ہیں
      کسی مرزئ یا یہودی عیسائی ڈھونڈ یا کوئی بے روزگار انجینئر ڈھونڈ مسلمانوں کو اپنی بہن پیش نہ کر

  • @hafizmunir9272
    @hafizmunir9272 5 місяців тому

    Mashallah subhanallah

  • @jawadashraf2010
    @jawadashraf2010 3 роки тому +2

    خوبصورت ۔ مفتی صاحب

  • @riazjani2892
    @riazjani2892 3 роки тому +4

    ماشاءاللّٰه

  • @knowledgeoftrue3982
    @knowledgeoftrue3982 3 роки тому +2

    Labbaik labbaik labbaik ya rasoolullah ﷺ

  • @desiboy4309
    @desiboy4309 Рік тому +1

    ‏دیوبند اشرف علی تھانوی کی زبانی
    (تفسیر: سورۂ یونس آیت نمبر 58)
    حضور صلی اللّٰه علیہ و آلہ وسلّم تمام نعمتوں کی اصل اور اللّٰه تعالیٰ کی رحمت ہیں اس پر خوشی مناؤ۔
    (خطبات میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم صفحہ نمبر 50

  • @lonelinessurdushayarioffic4546
    @lonelinessurdushayarioffic4546 3 роки тому

    MashAllah bohat umdah bayan farmaya Allah apko salamat rakhe or Rasoolallah (s.a.w) ki mohabbat se hamare dilo ko munawar farmaye Aameen

  • @cheekstothewind4722
    @cheekstothewind4722 Рік тому +1

    Mashallah.
    Keep sharing with family and friends

  • @danialchoudhary4466
    @danialchoudhary4466 3 роки тому +3

    Masha Allah

  • @Wahdtumt
    @Wahdtumt 3 роки тому +10

    اللہ پاک مفتی صاحب کے علم و عمل اور عمر میں اضاف فرمائیں

    • @salmaniraqi8790
      @salmaniraqi8790 3 роки тому +1

      اس پرانے للڑ ملا کی عمر کافی بڑی اور بہت گہری ہے 🤗

    • @hafizmahyudin1507
      @hafizmahyudin1507 3 роки тому

      @@salmaniraqi8790
      Mirchay lgi😊😝😛😜😉

    • @faisalrizvi448
      @faisalrizvi448 3 роки тому

      @@salmaniraqi8790 تو اپنی بہن کا رشتہ کسی اور کو پیش کردے بیوقوف مفتی صاحب بچوں والے ہیں
      کسی مرزئ یا یہودی عیسائی ڈھونڈ یا کوئی بے روزگار انجینئر ڈھونڈ مسلمانوں کو اپنی بہن پیش نہ کر

    • @salmaniraqi8790
      @salmaniraqi8790 3 роки тому +1

      @@faisalrizvi448
      مفتی کے اپنے بچے نہیں ہیں
      سب پڑوسیوں کے بچے ہیں 😏

    • @faisalrizvi448
      @faisalrizvi448 3 роки тому

      @@salmaniraqi8790 اور تیرا باپ کوئی عراق کا مجوسئ یا پھر کوئی رافضئ خارجی ہے اپنا DNA کروا لے 100% تو ناجائز ہے

  • @abdulhaq4029
    @abdulhaq4029 Рік тому

    Mufti Saheb Allahtala aap jesay hazaron Ulama peda karey Aameen

  • @islamichannel8588
    @islamichannel8588 3 роки тому

    MashaAllah Mufte SB ne buhat zbrdst byan frmaya he ALLAH pak ap ko slamt rkhe amen,by Syed Hyder Ali,

  • @UsaidRaza-yo7kv
    @UsaidRaza-yo7kv 4 місяці тому

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ما شاءاللہ عزوجل

  • @gokus22
    @gokus22 3 роки тому +1

    جزاک اللہ

  • @AliRaza-ui8jz
    @AliRaza-ui8jz 3 роки тому +1

    اللّہ عزوجل آپ کے علم و عمل برکتیں عطا فرمائے۔

  • @asgaralisherani4451
    @asgaralisherani4451 2 роки тому

    ماشاء الله
    جزاك الله خيرا

  • @mdshahnawazalam9802
    @mdshahnawazalam9802 3 роки тому +2

    مرحبہ مرحبہ یا سیدی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وألہ وسلم

  • @SyedAdnan-cf3ju
    @SyedAdnan-cf3ju 3 роки тому

    جزاک اللہ مفتی صاحب

  • @SHAHZADAHMAD-mj2mg
    @SHAHZADAHMAD-mj2mg 3 роки тому +19

    مناظر اہلسنت مناظر اسلام مناظر پاکستان حضرت علامہ مفتی قاری راشد محمود قادری رضوی زندہ باد

  • @Asifmadani6372
    @Asifmadani6372 3 роки тому +1

    ماشاءاللہ
    بہت خوب
    بارک اللہ

  • @ASADALI-yf6ko
    @ASADALI-yf6ko 3 роки тому

    Masha_Allah Jazak-Allah Mufti sb

  • @thahimahammod2570
    @thahimahammod2570 3 роки тому +5

    لیبک لیبک یارسول للہ لیبک لیبک یارسول للہ لیبک لیبک یارسول للہ لیبک 😘👍👍🇵🇰🕋🌷💐💐🌹🥰⚘⚘🌻🌻🌻🌻

  • @arsilbutt4278
    @arsilbutt4278 3 роки тому +3

    Mufti Sahab ap plz. Allah k lye Karachi aen ap ko dekhne ki bht chah ha ap jaan hen Ahle sunnat ki love 💕 you Mufti Sahab

  • @ilmedeen9
    @ilmedeen9 2 роки тому

    SUBHANALLAH SUBHANALLAH Bahut khub

  • @mukarram658
    @mukarram658 Місяць тому

    🧡سبحان اللہ
    اللھم صلی علی سیدنا و مولانا محمد و علی آلہ واصحابہ وبارک وسلم💚

  • @mazharhussain2062
    @mazharhussain2062 3 роки тому +1

    السلام علیکم رحمۃ برکاتہ میرے پیارے مفتی راشد محمود رضوی صاحب ماشاءاللہ سبحان اللہ آپ کو جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بھرپور مبارک باد پیش کرتا ہوں 🕋🌹💐💞👌👍💯✊👊🤛💝🤲🕋

  • @cheekstothewind4722
    @cheekstothewind4722 Рік тому

    صل اللہ علیک یا رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم ❤❤❤

  • @NasirHussain-sd1ny
    @NasirHussain-sd1ny 2 роки тому

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ
    اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین

  • @mukarram658
    @mukarram658 Місяць тому

    الصلوٰۃُ والسلامُ علیکَ یا سیدی یا رسول اللہﷺ️♥
    💐الصلوٰۃُ والسلامُ علیکَ یا سیدی یا حبیب اللہﷺ️♥
    💐اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاخَاتَمُ الْاَنْبِیَاءِ وَالْمُرْسَلِیْنْﷺ♥
    💐الصلٰوۃ والسلام علیک یا خاتم النبیینﷺ♥
    💐صل اللہ علیہ والہ وسلم♥

  • @shazianizam411
    @shazianizam411 4 місяці тому

    MashaAllah good lecture

  • @mukarram658
    @mukarram658 Місяць тому

    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔

  • @noorahmedansari1844
    @noorahmedansari1844 3 роки тому +1

    جزاک اللّہ مفتی صاحب ❤️❤️❤️

  • @AdnanCalligraphyArt
    @AdnanCalligraphyArt 3 роки тому +1

    *فرمانِ ربُّ العرش العظیم*
    "اَںے نبیﷺ! ہم نے آپﷺ کو گواہ اور خوش خبری دینے والا اور ڈر سنانے والا اور اللّٰه کی طرف اس کے حکم سے بلانے والا اور چمکا دینے والا آفتاب بنا کر بهیجا۔ اور ایمان والوں کو خوش خبری دںے دیں کہ ان کے لیے اللّٰه کا بڑا فضل ہںے۔"
    (الاحزاب: ۴۷-۴۵)

  • @456humza
    @456humza 3 роки тому +7

    How many times was this celebrated in prophets PBUH LIFE or by sahaba, tabien and taba tabien,.?

    • @Samwrites34
      @Samwrites34 Рік тому +2

      Nabi kareem PBUH ne ya sahaba ne tabien ne kabhi v grammer ki kitab nh padhi arabi ki ya pdhai phir tum kaise ise pdha skte ho madrso me baccho ko 😷

    • @mdqadri5615
      @mdqadri5615 4 місяці тому

      Pahle mere bhai Etna to akal rakho k sawal kya kr rhe ho ....?
      Gawar ki tarah tanqeedi sawal krne se acha tha k Hazrat ka bayan pora son lete sb jawab line se mil hi raha tha .
      Or Tajuub h aise logo per Jise apne nabi ki paidaish Per Khushi manane ka daleel chahye ... Khuda gawah h Aise log muslaman Bhi h k nahi ....😢😢😢

    • @jehanzeb738
      @jehanzeb738 4 місяці тому

      Nobody it's indeed self made Islam.

  • @TahirHassan-m8j
    @TahirHassan-m8j 8 місяців тому

    ❤❤mashallah ❤❤

  • @mughalboy3246
    @mughalboy3246 3 роки тому +6

    مفتی صاحب ❤️

  • @Razvi12
    @Razvi12 3 роки тому

    Jashne eid milad Un nabi Mubarak
    #Razvi12
    Allah bless you Hazrat 🤲

  • @muhammadakhterrazakhanniaz1025
    @muhammadakhterrazakhanniaz1025 3 роки тому +12

    مفتی ڈاکٹر علی نواز بھائی آپریشن ماسٹر آف مرزا جہلمی پلمبر کا آپریشن کرتے ہوئے

    • @salmaniraqi8790
      @salmaniraqi8790 3 роки тому +1

      نسلا بدنسل ملعون آصف جلالی حرامی
      دخترِ رسول اکرن جنابِ فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا کی شانِ اقدس میں گستاخی کرکے سند یافتہ جہنمی بن چکا ہے اور تو بھی اس کے ساتھ جہنم میں جائے گا۔
      تمہارے نجس اور بدنسل ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ تم مولا علی سے بغض رکھتے ہو
      مولاعلی علیہ السلام کی عظمت و منزلت و مرتبہ اور افضلیت منجانب الله پاک رسول اکرم نے طے کردی ہیں ، اب اگر کوئی کسی اور کو افضلیت دینے کی جسارت کرے گا ، وہ سوائے بدنسل حرامی کے اور کچھ نہیں ہو سکتا
      صحابہ خود امتی ہیں اور محتاجِ شفاعت ہیں
      جنت میں لے جانے کا دعویٰ صرف اہلیبیت علیہم السّلام کے اور کوئی کر ہی نہی سکتا
      کیونکہ انہی پاک و طاہر ہستیوں کو خالقِ کائنات نے جنت کا مالک و مختار بنایا ہے ،
      اللہ تعالیٰ خود اپنے فرشتوں کے ساتھ ملکر ان عظیم ہستیوں پر درود بیھجتا ہے اور ہمیں بھی درود بھیجنے کا حکم دیا ہے ، اور نماز میں ان پاک و طاہر ہستیوں پر درود بھیجنا فرض قرار دیا گیا ہے۔
      اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں اہلبیت رسول علیہم السلام سے محبت و مودّد کا حکم دے کر اسے اجرِ رسالت قرار دیا ہے (آیتِ مودّد)
      جو مولا علی اور آلِ رسول سے بغض رکھے
      وہ پکا منافق یعنی پکا حرامی ، ابنِ حرامی
      اس لیئے لوگو !
      ❤علی❤ علی❤ علی❤علی❤علی
      کا ورد کیا کرو
      اسی میں نجات ہے
      یہی رسول کا فرمان ہے
      قولِ رسولِ اکرم:
      علی سے محبت کرنے والا مومن
      اور بغض رکھتے والا منافق
      اور منافق کا مطلب بدنسل ، بدنسب
      یعنی پکا پکا حرامزادہ

  • @bilal-ashiq
    @bilal-ashiq 5 місяців тому

    Mufti Sahb! I really love you. Mudallal jawab de dia, Ma sha Allah. Salamat rhy mufti sahb. Ab bhi agar apni zidd ma a k meelaad nahi manaata tu us ke baary yahi keh skta k Allah pak ussy hidaayat naseeb farmaye.

  • @tariqazizashrafi5289
    @tariqazizashrafi5289 3 роки тому

    جزاک اللہ خیرا کثیرا

  • @MusarratRanaNOORI
    @MusarratRanaNOORI Рік тому

    سبحان اللّٰه 💚

  • @AsifKhan-cg5vb
    @AsifKhan-cg5vb 3 роки тому +2

    Beshaq aaqa ki amad marhaba marhaba

  • @islamoldisgold1682
    @islamoldisgold1682 3 роки тому

    جزاك اللّٰه خيرًا

  • @MajidMajid-rr4rg
    @MajidMajid-rr4rg 3 роки тому +1

    Meelad say koi nafrat koi nahi karsakta tüm logoun ki biddatoun aur shore şhrabı say aik dünya bezar hai. Waisay wiqar say manao jaisay Rasool Allah SAW deserve kertay hain.

  • @mujahdekhatmenabuwwat1354
    @mujahdekhatmenabuwwat1354 3 роки тому +13

    دل جھوم اٹھتا ہے آپ کو سن کر

  • @abdulhaseebazeempanhwar3690
    @abdulhaseebazeempanhwar3690 3 роки тому

    Masha'Allah and JazakAllah Khair

  • @armaan2979
    @armaan2979 2 роки тому +1

    Tamam Ashiqe rasool jo milad manane ko huzur ki mohabbat ki daleel kehte hai unse guzarish hai huzur apni wiladat ki khushi mei har peer ko roza rakhte the apse guzarish h AAP bhi rakhe .....

  • @AbidMahmood-ls6ko
    @AbidMahmood-ls6ko 4 місяці тому

    ماشاءاللہ جی مفتی صاحب
    پھر تو شیعہ جو ماتمی جلوس نکالتے وہ اہل بیت سے محبت اور عقیدت میں جو ماتم کرتے ہیں وہ بلکل سہی ہے آپ کی تشریح سے ثابت ہوتا ہے

  • @Toto-ex2ns
    @Toto-ex2ns 2 роки тому

    اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین

  • @abdulqadeer1643
    @abdulqadeer1643 3 роки тому +8

    Video 22 min ki video Release huay 14 min aur 2 dislikes 🤔 Kon hain ye ilmi kitabi Jo Video dekhay baghair hi Dislike kargaye

    • @Yasinshaikhvlogs
      @Yasinshaikhvlogs 3 роки тому +1

      😂😂

    • @akhtarraza8248
      @akhtarraza8248 3 роки тому +1

      Dislikers salary pe kam krty hain🤣😂

    • @wasimhanfirazwi2705
      @wasimhanfirazwi2705 3 роки тому +1

      Dewkhani Honge 🤣🤣

    • @mirzaarshadmahmood8759
      @mirzaarshadmahmood8759 3 роки тому +1

      انجینئر محمد علی مرزا صاحب تو ہر سال باقاعدگی کے ساتھ نہایت عقیدت سے میلادِ مصطفےٰ ﷺ کا اہتمام کرتے ہیں۔

    • @saadiabasheer6273
      @saadiabasheer6273 3 роки тому +1

      Inko naseeb he nahi ha hamary aqa o mola ki tareef sunna