مینگل صاحب نے سارے راز کھول دیے | تم ہوتے کون ہو اہل سنّت سے نکالنے والے | یقین میڈیا
Вставка
- Опубліковано 6 лис 2024
- مینگل صاحب نے سارے راز کھول دیے | تم ہوتے کون ہو اہلے سنّت سے نکالنے والے | یقین میڈیا
------------------------------------------------------------------------------------
⭐ Special Bayan by: Molana Manzoor Mengal Sahab
For Dars-e-Quran 2022:
bit.ly/3r70h7C
For Dars-e-Quran 2021:
bit.ly/3NEknzY
For short clip bayan at:
bit.ly/3qHymes
Surah Al-Baqarah with Tafseer:
bit.ly/3ux0hio
A playlist of previous Ayats and Surah from Tafseer-e-Quran is available here:
/ yaqeenmedia
#islam | #jamiasiddiqia | #molana | #manzoor | #mengal | #sahab | #karachi | #doratafseerulquran | #2023 | #yaqeen #media
------------------------------------------------------------------------------------
For more latest updates please stay connected with us:
💡 Our Facebook Page: 👉 / yaqeenmediavideos
💡 Our Instagram Account:👉 / yaqeenmediaofficial
💡 Our UA-cam: 👉 / yaqeenmedia
💡 Our Twitter Account: 👉 / yaqeenmediateam
💡 Our Tiktok Account: 👉 / yaqeenmediashorts
------------------------------------------------------------------------------------
Copyright ©Yaqeen-Media. Any reproduction or illegal distribution of the content in any form will result in immediate action against the person concerned.
Primary Author and Founder of Yaqeen-Media: Manzoor Mengal
Contact Email: support@Yaqeen-Media.com
------------------------------------------------------------------------------------
Copyright © Yaqeen-Media. All Rights Reserved.
ماشاءاللہ نہایت علمی پر مغز بیان ہے دعا ہے کہ اللہ تعالی حضرت مولانا منظور مینگل صاحب کو تمام شرور فتن سے محفوظ فرمائے اور حاسدین کے حسد سے محفوظ فرمائے. حضرت زندہ باد زندہ باد
Hazrat Kis par naraz h???
Bhai aap apny dimaagh ka ilaajh karwain
@@OKAS_1272 اپکو کچھ تکلیف ہے کیا؟ اپ ہی پہلے اپنے دماغ کاعلاج کرائیے اسلئے کہ تکلیف اپ کو ہو رہی ہے
@@affanazmiaffanazmi292 itni lambi chory alqabaat isa jaahil molvi k naam k. Sath laga rahy hi itni itni dummain lagaty howay shram ni aa rahi k ye aik jaahil ha... Jab k Moula Ali k nam k sath apko Moula lagaty howay mout parti haa
@@OKAS_1272 rafizi kutta kaha se agaya?
Mutta karte waqt sharam nahi ati?
حضرت مولانا منظور احمد مینگل صاحب ایک عظیم ہستی ہیں۔حضرت مولانا منظور احمد مینگل صاحب جیسے صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں۔اللہ پاک ہمیں اور ہمارے والدین اور مولانا منظور احمد مینگل صاحب اور تمام علماء کرام کو خیر و برکت والا لمبی اور خوشحال زندگی عطا فرمائے آمین اور ہمیں اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین۔
ameen
Manzoor mengl jesa Allah tala dbra kbi peda na kre , stupid man
مولانا منظور احمد منگل سارے علماے دیوبند علما کی شان ھے کیونکہ اسے قران اور حدیث کے واقعی بڑے ماھر ھے دوسرے علماے کی نسبت ا ۔۔۔
Love you from Gilgit -Baltistan
مولانا نے بڑی اچہی طرح وضاحت کردی
جواب دینا ضروری بھی تھا در اصل وجہ حسد ہی ہے اور ہلکی شہرت حاصل کرنے کیلے لوگ بڑے حضرات پر کیچڑ اچہالتے ہے تاکہ وہ بھی مشہور ہوجاے ورنہ آتا کچہ بھی نہی
اللّٰہ تبارک و تعالیٰ آپ کو تا حیات شاد و آباد رکھے تمام بلاوں سے محفوظ رکھے 🙌🇮🇳🇮🇳الشیخ علامہ ڈاکٹر منظور مینگل صاحب دامت بر کاتہم العالیہ ♥️♥️
اللہ پاک سلامت رکھے میرے پیارے مولانا کو
اہل علم ہرزمانے میں نکات بیان کیا ہے اس سے خوش ہونا چاہئے کہ اللہ تعالٰی ایسے علماء کرام عطاء کیا ہے مولانا منظور صاحب اللہ تعالٰی آپکو مزید ترقی دے محمد افروز قاسمی
اللّٰہ تعالیٰ حضرت مولانا منظور احمد مینگل صاحب دامت برکاتہم العالیہ کو تمام فتنوں سے محفوظ رکھے ۔ حضرت آپ بالکل پریشان نہ ھوں ایسے حالات علمائے حق کو پیش آتے رہتے ہیں ۔ اللّٰہ تعالیٰ تمام علمائے حق کی حفاظت فرمائے ۔ ہم تمھارے ساتھ ہیں ان شآء اللّٰہ فتح ہمیشہ حق کی ھوتی ھے
آپ کا حامی مولانا ذوالفقار علی خطیبِ جامع مسجد عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ و مھتم جامعہ اشرفیہ للبنین و مہتمم جامعہ خدیجةالکبری للبنات و امیر انٹرنیشنل ختمِ نبوت موومنٹ ضلع نوشہرہ خیبرپختونخواہ پاکستان
مفتی صاحب بارک اللہ حق پر کھڑے ھو. اللہ سبحان وتعالی آپکا ناصر ھو.
حضرت اپکا حقیقی مبارک چہرہ دیکھنے کے لیے ہمارے پاس ایمان اعلی معیار کا ہونا چاہیے ❤
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ اللہ حضرت مولانا منظور مینگل صاحب کا سایہ تادیر ہمُپر سلامت رکھے اور اسی طرح حضرت کا فیض جاری رہے ہم اجڈ و نا لائق لوگوں کے حلقے میں انکو “کھرا مولبی” پکارا جاتا ہے کوئی حضرت تک میرا اور میرے سارے گھر کا سلام پہنچا دے
بہت فائدہ ہوا
سب علماء کو بہت اچھا لگا جب حضرت یوکے تشریف لائے
بلکل۔ اللہ پاک ہر سال لائے
ماشاء الله ۔۔. . ڈاکٹر منظور احمد مینگل کا جواب نہیں ۔۔اللہ تعالیٰ حفاظت فرمائے ۔ ❤❤❤❤❤
بارک اللہ فیک
وفی عمرک ھذا الشیخ جید
وممتازٗ جیداً کثیراً 💪💪💪💪
مولانا منظور مینگل صاحب دامت برکاتھم العالیہ جبال العلم ہیں
اسلام کا شیر مولانا ڈاکٹر منظور احمد مینگل صاحب زندہ باد
Jnigah aue aqal theekbkaro
اخ قربان مفتی صاحب اللہ اب کی علم میں اور بھی برکت ڈالی
ماشاء اللہ اللہ تعالی مزید استاد محترم کو برکتوں سے نوازے آمین حاسدوں اور شریرو کے شر سے محفوظ رکھے آمین یا رب العالمین
اللہ آپکو سلامت رکھے سیکڑوں سالوں میں آپ جیسے لوگ پیدا ہوتے ہیں
اللہ پاک مولانا منظور مینگل صاحب کے علم عمل عمر صحت میں برکتوں کا نزول فرمائے۔آمین ثم آمین
اللہ تعـالی حضرت والا دامت برکاتھم العالیہ کا جو علمی مقام ہے وہ تو علما ء حضرات ہی سمجھ سکتے ہیں اللہ تعـالی حضرت کا علمی فیض تا حیات قایٔم و دایٔم فرماۓ اور حضرت کی عمر میں برکت عطا فرماۓ اور تمام شرور و فتن سے حفاظت فرماۓ آمین
مولانا منظور مینگل پکے سچے دیوبندی ہیں ہمیں ان پر فخر ہے اللہ پاک ان کے علم اور عمل میں برکت عطا فرمائے اور ان کا سایہ ہمارے سر پر تادیر قائم رکھے حضرت کی وضاحت بہت کچھ بیان کر رہی ہے سمجھنے والوں کو ضرور سمجھنا چاہیے جو نہیں سمجھ رہے وہ اپنی بصیرت اور دماغ کو اس مقام تک ضرور پہنچائیں کہ ان کی باتوں کو سمجھ سکیں اور جو کوئی بھی منظور مینگل صاحب کو دیوبندیت سے نکال رہا ہے اس کو سوچنے سمجھنے کی ضرورت ہے مولانا منظور مینگل ہمارا فخر ہے ہمارے سر کا تاج ہیں ہماری جان بھی قربان ہے ان پر اللہ پاک ان کو صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائے منظور مینگل صاحب کی محققانہ زندگی کو سلام ہے
اللہ رب العزت شیخ صاحب کی سایہ اقدس تا دیر تک ہمارے اوپر قائم و دائم رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین ♥️
اللّٰہ تعالیٰ مولانا منظور احمد مینگل صاحب کو سلامت رکھے آمین
Aamin
اللّٰہ تعالیٰ شیخ صاحب کا سایہ ھمارے سر پر تا دیر قائم دائم رکھے آمین
Bahut mazbut Ilmi maqam hai hazrat Shaikh ka Allah har tarah ke shuroor o fitan se mehfooz rakhe aamin
ماشاءاللہ آپ نے تفتازانی کی نقاب کشائی کی جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا
اہل سنت کے 1400 سال کے عقائد ونظریات سے جو جدا ہو گا اس سے ھم بری۔ امام تفتازانی رحمہ اللہ کی شروع سے اجماع اہل سنت نے تقلید کی ہے۔ ہم اس ہی وجہ سے انہیں ہرگز نہ چھوڑیں گے۔ آپ کی مرضی آپ اہل سنت کو چھوڑیں یا کچھ کریں، اپنا جواب آپ خود دینگے۔ لیکن کم ازکم امام تفتازانی سے اختلاف کرلیں لیکن بےادبی نا کریں۔ علماء کی بےادبی روافض کا طریقہ ہے اور اس پر اللہ تعالیٰ کی سخت پکڑ ہوتی ہے۔
مولانا منظور مینگل صاحب: اللہ تعالٰی آپ کا سایہ خیروعافیت کے ساتھ تادیر قائم رکھے۔آمین
ماشاءاللہ کیا علم ہے اورکیا استدلال ہے اللہ تعالیٰ آپکو سلامتی اور عافیت کے ساتھ طویل زندگی دے آمین ثم آمین
ماشاءاللہ استاد جی اللّٰہ تعالیٰ اپکو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤❤❤
Mashallah! Mufti manzoor sahb Allah aap k ilm o amal me barkat naseeb farmaye; beshak aap qadar k laiq aadmi hain
اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے اور حیات طیبہ عطا فرمائے اور آپ کا سایہ اہل سنت پر تادیر قائم و دائم رکھے. آمین
❤❤❤❤❤ ارمان شيخ صاحب محترم چي ته دلته وای په کابل کی سبحان الله سبحان الله سبحان الله ❤❤❤❤ستا علم... سبحان الله دادرب تعالی ورکړه ده.....من کابل افغانستان........ الاماره الاسلامیة ❤❤❤
ماشاء اللہ اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کی حفاظت فرمائے آمین
Masha allah ,hazrat ne bahut achcha difa Kiya or mudallal omubrahan jawab dekar tamam ahaliyan e haqe dewband ke shuriye ke mustahiqe huye hain apap hazrat moulana manzoor sahab mengel allah hazrat ke saya ko tader mutalashiyan e haqe ke saron par qayam rakhe ,ameen summa ameen
اللہ حضرت کا سایہ تا دیر قائم رکھے
اللّٰہ تعالیٰ آپ کی صحت میں عمر میں
علم میں برکت عطاء فرمائے آمین ثم آمین
سلام مولانا منظور مینگل صاحب آپکی جرات کو سلام اللہ پاک اپکو سلامت رکھے
مینگل صاحب پر تو دیوبند بھی فخر کرتا ہے
میں فضلا دار العلوم میں سے ھوں اور 17 سال سے مختصر کی درس دے رھا ھوں جب سے یہ مثال سامنے آتی ہے میرے آنسوں نکل جاتے ھیں اور تفتازانی سے نفرت پیدا ہوجاتی ھے
اللہ تعالی حضرت جی کی عمر میں برکت عطا فرمائے
ماشاءالله لا قوه الا بالله
اللہ حضرت کی حفاظت فرمائے اور ان کی زندگی میں برکت عطا فرمائے آمین ۔
ماشاء اللہ..جزاک اللہ..اللہ اکبر..
شیخ صاحب ذندہ باد اہلسنت ولجماعت پائیندہ باد❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
کہ عالموں کی قدر ہو
اور علم کی طلب کرو
یہ زمزم حیات ہیں
ادب کرو ادب کرو
حضرت علامہ مولانا محمد منظور صاحب مینگل اللہ آپکی عمر میں خوب برکت عطا فرمائے ہر شرور فتن سے محفوظ رکھے
مولانا منظور مینگل صاحب آپ تو ہمارے لیے اللہ کا تحفہ ہیں۔ باقی حسد تو ہمیشہ اسی چیز سے کیا جاتا ہے جس تک پہنچنا ناممکن ہو۔ یہ حاسد اپنی آگ میں خود ہی جلتے رہیں گے۔ آپ غم نہ کریں۔ حاسدوں کا برتن ہی چھوٹا ہے۔
ماشاءاللہ بہت خوبصورت بیان
Alhamdulillah ap ahlisunnat k buht bari aalim ham Allah ap ka hami wa Nasir ho. Aamin
شان معاویہ زندہ آباد
علمائے حق علمائے دیوبند زندہ آباد
ماشاءاللہ اللہ آپ کے علم میں مزید اضافہ
ماشاءاللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بارک اللہ فی عمر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ما شاءاللہ بارک اللہ فی علمک یا شیخ
مجھے شوق ہے!!!😢
مجھے بھی ایسے علم سے نوازے پر کہاں؟
جزاک اللہ خیرا
ماشاءالللہ مولنا صاحب اپ ایک قیمتی ہیرا ہیں ہمارے لیے اپ پریشان نہ ہوں کوئ اپ کو نہیں گرا سکتا
ماشاءاللہ
بہت عمدہ
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ لمبی عمر عطا فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
حضرت شیخ
Hazrat Allama Dr manzoor ahmed mengal sahab(DB) is dor k bohot bade alim e deen hai agr muj se pocha jaye tu kch hi log hai jo k waqi me ahle ilm hai or un me hazrat mengal sahab sar e fehrist me hai❤❤
اللہ تعالیٰ ہمیں بھی حضرت کے صلاحیت کا ایک حصہ عطاء فرمائے
مولانا ڈاکٹر مفتی منظور احمد مینگل صاحب حفظہ اللہ ورعاہ ۔اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے اور آپ کے مبارک چہرے کی زیارت سے بار بار اپنے دل ❤️ ٹھنڈا کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔
مرشد کامل مولانا مفتی منظور احمد مینگل حفظک اللہ
واہ مرشدواہ۔۔اللہ سلامت رکھیے
حضرت آپ ہمارے سر کے تاج ہے
اللہ آپ کو مزید علمی تبحر عطا فرمائے ❤❤❤❤❤❤❤
اللّه پاک جزاے خیر عطاء فرماے۔ اپکا موقف حق پر ہے
اللّٰہ کے بندے علامہ تفتازانی نے اپنی کتاب شرح العقائد میں شیعوں کی کئی مقامات میں تردید کی ہے ۔
جی وہ مہدی جو قرآن اپنے ساتھ غار میں لے گیا اس پہ علامہ تفتازانی نے تنقید کی ہے لیکن دوسری جگہ انہوں اسی شرح عقائد میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کو حضرت عثمان پہ فضیلت دی ہے۔اور مختصر المعانی میں حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت معاویہ کا مثال جو دیا ہے وہ بھی کچھ غیر مناسب ہے
@Hifz ارے بھائی شرح العقائد کی عربی شرح نبراس پڑھو اور اس مقام یعنی حضرت عثمان اور حضرت علی کے مقام کے متعلق نبراس کی عبارت پڑھوگے تو تمہیں پتہ چل جائے گا کہ کتنے بڑے حضرات کی کیا کیا باتیں ہیں ؟میں عوام کے سامنے وہ باتیں نہیں لانا چاہتا ، اس لیے کہ میں خود جمہور کے مطابق حضرت عثمان غنی رضی اللّٰہ عنہ کو حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے مقدم سمجھتا ہوں ۔ شاید میں خود علماء کے لیے یہ سب تحریر کردوں ۔ اگر آپ عربی نہیں سمجھتے تو کسی اچھے عالم سے ترجمہ کروالیں ۔
@@Kstore432 مختصر المعانی میں مذکور مثال کے علماء "مختصر المعانی" اور "شرح العقائد"کی بعض شروحات میں جوابات دے چکے ہیں ۔ علامہ دسوقی نے تفصیل سے بیان کیا ہے کہ کس صورت میں بے ادبی ہوسکتی ہے اور کس صورت میں نہیں ۔
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت بیان ضرور سنیں اور شیئر کریں شکریہ جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء فی الدارین ہے
ماشاءاللہ بہت اچھا لگا آپ کا بہت شکریہ بھائی جان ❤سلام علیکم Good 👍 ♥
اللّٰه پاک آپ کو اُمّت کے لیئے سلامت رکھے۔
🤗❤
مینگل صاحب جبل العلم ہیں ❤
علامہ تفتازانی رحمہ اللہ عظیم شخصیت تھے
میرے ماں باپ آپ پر قربان 🌹🌹🌹🌹🌹
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
آپ حضرات سے رابطہ کیلیے کوٸی نمبر مل سکتا ہے؟
Allah Salamat rake Molana Manzoor mengal saab ko❤
Ameen
Hazart Sach bolna chaheye joty mohabet ny kirna sheya ky doshmani my Ali KY doshmeny tabaye hy molana zendabad
ماشاءاللہ جزاك اللهُ اللہ نگہبان اللہ آپکو صحت دے
ماشاءالله حفظكم الله
جزاک اللہ خیرا آپ نے امت پر بڑا احسان کیا
MashaAllah . Hazrat ap per Qurban jaawoo. Allah Hazrat ki zindagi mai barkat aataa farmayee. Aameen
الللہ تعالیٰ تا دیر سلامت رکھے،،،، آمین
اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے ۔۔۔آمین
بارک اللہ فی عمرک
اللہ ہمارے اکابر کو تادیر سلامت رکھے آمین 🌹
Allah Hazrat G AAP ko lambi zandi or sahit Atta farmay
ماشاء الله تبارك الله، جزاك الله يا شيخ خير الجزاء،
ماشاء الله تبارك الله
💗💗💗
حضرت مینگل صاحب! آپ ہمیشہ کہتے ہیں کہ فلاں فلاں بڑے بڑے علماء نے آپ کی تعریف کی اور آپ مناظرے کا چیلنج بھی دیتے رہتے ہیں۔ آپ کو بھی ایک چیلنج ہے کہ حجة الإسلام مولانا محمد قاسم نانوتوی کی اردو میں لکھی ہوئی کتاب " آب حیات " کی شرح لکھ کر دکھائیں اور اگر آپ کے اندر اس کی شرح لکھنے کی اہلیت نہیں ہے تو ازراہ کرم آج کے بعد سے بلند بانگ دعوے چھوڑ دیں۔ میں ان کی تعریف میں آسمان وزمین کی قلابیں ملانے والوں سے بھی کہنا چاہتا ہوں کہ جب تک مولانا منظور مینگل صاحب آب حیات کتاب کی شرح نہ لکھ سکیں اس وقت تک برائے مہربانی انتظار کریں۔
حضرت مینگل صاحب مصنف نہیں مدرس ہیں ان کا سارا وقت درس و تدریس میں مشغول ہے۔
اس کی شرح کی آپ کو ضرورت ہے نہیں مل رہی تو کسی مصنف سے کہیں آپ کے لئے لکھ دیں۔
اکثر علماء کو اس کی شرح کی ضرورت ہے ۔ شیخ الاسلام مولانا حسین احمد مدنی رحمہ اللہ کا فرمان ہے کہ حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی رحمہ اللّٰہ نے یہ کتاب علماء کے امتحان کے لیے لکھی ہے ۔ حضرت مولانا سعید احمد پالن پوری اور حضرت مولانا عبد الحمید سواتی صاحب کی بڑی تمنا تھی کہ کاش کوئی اس کی شرح لکھتا ! مولانا سعید احمد پالن پوری کا ارادہ بھی تھا اس کی شرح لکھنے کا (انہوں نے اپنی ایک تحریر میں اس کا اظہار بھی کیا ہے ) لیکن حضرت رحلت فرما گئے ۔
ہم بھی دانیال صاحب سے اتفاق کرتے ہیں ، اگر مولانا منظور احمد مینگل صاحب کے اندر" آب حیات" کتاب کی شرح لکھنے کی صلاحیت ہے تو وہ شرح خود لکھ دیں یا دوسرے کو املاء کروائیں ۔
Are bhai urdu kitab ki sharah kis zaban me likhna hain?
ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Masha Allah 👍, Molana Mengal ❤
اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ایک بات عرض کرتا ہوں کہ وہ یہ ہے کہ ایک سوال جواب کا ایک سلسلہ شروع کیا جائے تو بہت اچھا ہو گا پلیز مجھے جواب دے
امام اھل سنت علامہ تفتازانی زندہ باد
جسکا نام زانی لکھاھوں تو کیا ایک اچھا عالم ایسے گندہ نام اپنا رکھنا جہالت کا دلیل ھے
اللہ پاک آپکا حشر تفتازانی کے ساتھ فرمائیں
@@Southapton
تفتازان شہر کی طرف نسبت ہے
@@monacookingchanel2806
مینگل صاحب بڑے ہیں آپ کچھ احطیاط کرو
@@Kstore432 مینگل صاحب کا میں احترام کرتا ہوں دل سے البتہ تفتازانی کے حمایتیوں کا احترام بالکل نہیں کرتا
بہت خوب شیخ زبردست
استاد علماء شیخ القرآن و الحدیث المناظر اسلام وکیل صحابہ و احناف مفکر ملت اسلامیہ حافظ البخاری فتح روافض ثانی امام رازی علم کا بادشاہ حضرت مولانا مفتی ڈاکٹر منظور مینگل حفظہ اللہ 🥰 مرشدِ
Baap b banalo isyy aur damaad bhi aur salaa bhi .jahill admi
Mashallah boht khooob
Is ka saat 100 200 alqabaat or joor leta koi baat nahi waisa be sorf alqabaat ha
Is doctor ko doctor ki zaroorat he
@@smarthought چل نکل
Maa sha Allah molama manzur shb ka jwad bada dhansu hi 🎉
ماشاءاللہ حضرت اللہ تعالیٰ آپکو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
❤❤❤ جزاکم اللہ خیرا ❤❤❤
اللہ پاک مولانا مفتی منظور صاحب کی عمر وعلم میں برکت نصیب فرمائے
Allah pak Hazrat ki umer mai barkat dalain ۔
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ