سوئٹزر لینڈ: بلند پہاڑی سلسلے پر ہوٹل دوبارہ کھل گیا
Вставка
- Опубліковано 19 лис 2024
- یورپی ملک سوئٹزر لینڈ کا سوئس ہوٹل یورپ کے بلند ترین پہاڑی سلسلے الپس کے دیدہ زیب نظاروں کے ساتھ دوبارہ کھل گیا ہے۔ اس ہوٹل کا نام اس کے معمار ماریو بوٹا کے نام پر رکھا گیا تھا۔ دو سال قبل آتش زدگی کے سبب اس کو بند کیا گیا تھا جو گزشتہ ہفتے عوام کے لیے پھر کھولا گیا ہے۔ سطح سمندر سے تین ہزار میٹر بلند ہوٹل کی دوبارہ تعمیر پر تین کروڑ ڈالر لاگت آئی ہے۔ اس ہوٹل تک پہنچنے کے لیے کیبل کار استعمال کی جاتی ہے۔