Bahi Jana zabardast ham he comment me bar bar Bolta tha AP Jo Kuna banaya woh he shakal Wala tha Jo hamara dost ham ko khilata tha ab ham us ko be bana k khilay ga Ek bar fir saw shokriya chacha Allah Tum ko bohat bara Ghar or parado car 10 de zayada paisa de Ameen
@@JugnooFood chacha is ko Bakra Yan dumbah me be asa he tayar Karna ? Baki masla adah kg k hisab saw zayada kar k 10 Yan 12 kg ham khod kar Le ga AP ka hisab saw dakh kar Bas itna bata do AP k dumba or bakra me be asa he Karna ho ga
Chacha ajj ham bana liya apna bawarchi ko video dikha kar zabardast bana Chacha is ko lakri par bana k be dakho us ka or zayada maza ata fir Ap ny kamal ka kuna sikha diya ab 2 din bad hamara dost log Lahore saw ata fir un ko ham be khila k bata de ga
جگنو صاحب: اس ریسپی کو دیکھ کر ہمارے زھن میں ایک یا دو سوالات پیدا ہوئے ہیں۔ پہلا سوال: میں نے چنیوٹ جا کر یہ گوشت بہت مرتبہ مختلف ریستورانوں سے کھایا ہے۔۔۔ زیادہ تر ریستوران تو یہ گوشت "مچھلی کی بوٹی" سے بناتے ہیں۔۔۔ آپ نے مچھلی کی بوٹی کیوں استعمال نہیں کی؟ دوسرا سوال: اس ریسپی کو میں نے اپنی آنکھوں سے چنیوٹ کے ریستوارنوں میں بنتے بھی دیکھا ہے اور اس ریسیپی میں کئی ریستوران "پائے کی یخنی" بنا کر بھی ڈالتے ہیں۔۔۔۔ لیکن آپ نے ایسا کیوں نہیں کیا؟ اور مصالحہ جات میں آپ نے "لمبی کالی مرچ (پپلاں یا پپلی)" بھی استعمال نہیں کی۔۔۔۔۔ اُمید ہے کہ آپ ہمارے سوالات کے جوابات دیں گے۔۔۔ بعد میں اگر آپ کی جان کو کوئی خطرہ لاحق ہوگیا تو ہمیں کچھ نہ کہنا۔۔۔۔۔ بہتری اسی میں ہے کہ آپ جواب دیں ۔۔۔ ورنہ ہمیشہ کی طرح آپ کی جان کو خطرات لاحق رھیں گے۔۔ (از راہ مذاق)
Har jagah ka aik alag tareeka kar hai, har restaurant ka apna andaz hai, Maine jo bantay dehka hai , or jis chef se recipe li hai wo apnay restaurant mein aisay hi banatay hain, balkay shadi mein jo kunna banta hai wo aisay banta hai, Shadi k kunnay mein sirf machli nahi chalti, katta gosht chalta hai, or mirch b yehi dalti hai
@@JugnooFood جگنو بھائی! آپ کے جواب کا شکریہ۔۔ لیکن مجھے ابھی بھی یہ لگتا ہے کہ اس ریسپی کو مزید بہتر بنایا جاسکتا ہے۔ کچھ ایسے ہی طریقے سے "کٹوا گوشت، مٹکا گوشت وغیرہ کی ریسپی بنائی جاتی ہیں۔ لیکن سوال ایک ہے کہ اگر مختلف نام رکھنے کے باوجود بھی ایک ہی طریقے یا مصالحہ جات سے ایک ہی طرح کی ریسپی بنانا ہے تو پھر اس میں فرق کیسا رکھا جائے گا؟ مثلاً کہ مٹکا یا کنہ کے لفظی معنی "مٹی کے برتن" کے ہوتے ہیں۔۔۔ کیا صرف مٹی کے برتن میں ایک جیسے مصالحہ جات اور طریقہ کار سے ریسپی بنانے سے وہ ریسپی مختلف ہوجائے گی؟؟؟؟ جب ایک ریسپی بہت ہی روایتی، قدیمی اور ثقافتی ہوتو یقینا اس ریسپی کی اپنی ایک پہچان اور فرق ہوتا ہے۔۔۔ جو نمایاں ہونا چاھییے تاکہ معلوم ہوکہ ہم مختلف ریسپی کھارھے ہیں۔۔۔۔ اٗمید ہے کہ آپ کو میرا نقطہ نظر سمجھ میں اگیا ہوگا۔۔۔۔ بہرحال میں اس میں مزید بہتری کے لیے خود بھی کوشاں ہوں اور اگر کوئی معلومات حاصل ہونگی تو میں آپ تک ضرور پہنچاؤں گا۔۔۔۔۔ بہت شکریہ!
❤❤❤❤❤❤
👍👍
کمال ہے بھای ♥
Masha allha
Best food 👍💯💯💯💯💯💫⭐🌟✨💥
So good
😊
Kya baat hy ... just awesome 👍
Outstanding Very Yummy 🤤
Thank you 😋
Masha Allah 😍😍😍
Itnay ersay bad ana hua ?
🫡😍
Salute to bhabi for supporting to you. Bhabi should also make some sole recipes
👍❤️👍
Bahi Jana zabardast ham he comment me bar bar Bolta tha
AP Jo Kuna banaya woh he shakal Wala tha Jo hamara dost ham ko khilata tha ab ham us ko be bana k khilay ga
Ek bar fir saw shokriya chacha Allah Tum ko bohat bara Ghar or parado car 10 de zayada paisa de Ameen
🫡🌹
@@JugnooFood chacha is ko Bakra Yan dumbah me be asa he tayar Karna ? Baki masla adah kg k hisab saw zayada kar k 10 Yan 12 kg ham khod kar Le ga AP ka hisab saw dakh kar
Bas itna bata do AP k dumba or bakra me be asa he Karna ho ga
G bilkul
Chacha ajj ham bana liya apna bawarchi ko video dikha kar zabardast bana
Chacha is ko lakri par bana k be dakho us ka or zayada maza ata fir
Ap ny kamal ka kuna sikha diya ab 2 din bad hamara dost log Lahore saw ata fir un ko ham be khila k bata de ga
💐💐
Bahi Jan video nahi chal Raha is video ka ham wait karta hai bohat deer saw
6 baj kar 15 minutes par chalay g video
@@JugnooFoodhan chacha
Abi chal gaya ham pahle video ab dakhta fir acha Wala comment karta
بھائی آپ کبھی چنیوٹ آؤ آپ کو اصلی کنہ کھلائیں
Dawat tou miss karta hi nahi, kab aun janab ? 😉
جگنو صاحب: اس ریسپی کو دیکھ کر ہمارے زھن میں ایک یا دو سوالات پیدا ہوئے ہیں۔
پہلا سوال: میں نے چنیوٹ جا کر یہ گوشت بہت مرتبہ مختلف ریستورانوں سے کھایا ہے۔۔۔ زیادہ تر ریستوران تو یہ گوشت "مچھلی کی بوٹی" سے بناتے ہیں۔۔۔ آپ نے مچھلی کی بوٹی کیوں استعمال نہیں کی؟
دوسرا سوال: اس ریسپی کو میں نے اپنی آنکھوں سے چنیوٹ کے ریستوارنوں میں بنتے بھی دیکھا ہے اور اس ریسیپی میں کئی ریستوران "پائے کی یخنی" بنا کر بھی ڈالتے ہیں۔۔۔۔ لیکن آپ نے ایسا کیوں نہیں کیا؟ اور مصالحہ جات میں آپ نے "لمبی کالی مرچ (پپلاں یا پپلی)" بھی استعمال نہیں کی۔۔۔۔۔
اُمید ہے کہ آپ ہمارے سوالات کے جوابات دیں گے۔۔۔ بعد میں اگر آپ کی جان کو کوئی خطرہ لاحق ہوگیا تو ہمیں کچھ نہ کہنا۔۔۔۔۔ بہتری اسی میں ہے کہ آپ جواب دیں ۔۔۔ ورنہ ہمیشہ کی طرح آپ کی جان کو خطرات لاحق رھیں گے۔۔ (از راہ مذاق)
Har jagah ka aik alag tareeka kar hai, har restaurant ka apna andaz hai,
Maine jo bantay dehka hai , or jis chef se recipe li hai wo apnay restaurant mein aisay hi banatay hain, balkay shadi mein jo kunna banta hai wo aisay banta hai,
Shadi k kunnay mein sirf machli nahi chalti, katta gosht chalta hai, or mirch b yehi dalti hai
@@JugnooFood
جگنو بھائی! آپ کے جواب کا شکریہ۔۔ لیکن مجھے ابھی بھی یہ لگتا ہے کہ اس ریسپی کو مزید بہتر بنایا جاسکتا ہے۔ کچھ ایسے ہی طریقے سے "کٹوا گوشت، مٹکا گوشت وغیرہ کی ریسپی بنائی جاتی ہیں۔
لیکن سوال ایک ہے کہ اگر مختلف نام رکھنے کے باوجود بھی ایک ہی طریقے یا مصالحہ جات سے ایک ہی طرح کی ریسپی بنانا ہے تو پھر اس میں فرق کیسا رکھا جائے گا؟
مثلاً کہ مٹکا یا کنہ کے لفظی معنی "مٹی کے برتن" کے ہوتے ہیں۔۔۔ کیا صرف مٹی کے برتن میں ایک جیسے مصالحہ جات اور طریقہ کار سے ریسپی بنانے سے وہ ریسپی مختلف ہوجائے گی؟؟؟؟
جب ایک ریسپی بہت ہی روایتی، قدیمی اور ثقافتی ہوتو یقینا اس ریسپی کی اپنی ایک پہچان اور فرق ہوتا ہے۔۔۔ جو نمایاں ہونا چاھییے تاکہ معلوم ہوکہ ہم مختلف ریسپی کھارھے ہیں۔۔۔۔
اٗمید ہے کہ آپ کو میرا نقطہ نظر سمجھ میں اگیا ہوگا۔۔۔۔ بہرحال میں اس میں مزید بہتری کے لیے خود بھی کوشاں ہوں اور اگر کوئی معلومات حاصل ہونگی تو میں آپ تک ضرور پہنچاؤں گا۔۔۔۔۔
بہت شکریہ!