سر، دعا ہے کہ آپ خیریت سے ہوں۔ سر ایک سوال ہے کہ اگر ایک کیس میں 324 کا ایک شخص نامزد ہو اور 109 میں 2 بندے نامزد ہوں۔ مگر اب جب کیس کا باقاعدہ ٹرائل شروع ہو چکا ہے۔ اگر اب 109 میں نامزد ملزمان کے خلاف عدالت میں گواہیاں درج نہ کرائی جائیں تو کیا 324 میں نامزد ملزم کی سزا پر کتنا کچھ اثر پڑے گا۔ مطلب صرف 324 میں نامزد ملزم کے خلاف گواہیاں درج کرائی جائیں۔ جواب دیجئے گا، پلیز
Well explain
❤️❤️❤️❤️🙏🙏🙏🙏🙏
Asalam o alaikum, sir its request to you plz make more video lectures on PPC CHAPTERS
thanks a lot sir
سر، دعا ہے کہ آپ خیریت سے ہوں۔
سر ایک سوال ہے کہ اگر ایک کیس میں 324 کا ایک شخص نامزد ہو اور 109 میں 2 بندے نامزد ہوں۔ مگر اب جب کیس کا باقاعدہ ٹرائل شروع ہو چکا ہے۔ اگر اب 109 میں نامزد ملزمان کے خلاف عدالت میں گواہیاں درج نہ کرائی جائیں تو کیا 324 میں نامزد ملزم کی سزا پر کتنا کچھ اثر پڑے گا۔ مطلب صرف 324 میں نامزد ملزم کے خلاف گواہیاں درج کرائی جائیں۔
جواب دیجئے گا، پلیز