اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ آج جو میں ایک فقیر نقشبند کے پیچھے چلا تو میں نے مرشد عالم کو گذشتہ مقام پر پایا لیکن زیادہ قرب میں ۔۔۔۔ ایک بھای نے دوسرے بھای کو حسد میں مبتلا ھو کر قتل کر ڈالا پھر اپنے بھای کا جسد کندھے پر اٹھاے شدید پریشانی کے عالم میں کافی وقت پھرتا رھا ۔۔پھر اسنے دو پرندوں کو لڑتے دیکھا ایک پرندہ ھلاک ھوا دوسرے نے پنجوں سے گڑھا کھود کے اسکو مٹی میں دبا دیا ۔۔ یہ مشاھدے کے ذریعے طریقہ تعلیم کیا گیا ۔۔ یاد رھے کہ یہ مشاھدہ اسکے لیے نہیں تھا جس کے گلے میں قتل کے گناہ کا طوق پڑ چکا تھا یہ مشاھدہ اس جسد خاکی یعنی مقتول کی حرمت کے سبب تھا جو حسد کی بجاے تسلیم ورضا کے مقام پر رھا ۔۔ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ چونکہ ابتداہ احوال سے انتہاے احوال تک تسلیم ورضا کے پیکر رھے اور آپ مشاھدہ کے سردار ھیں سو صاحب مشاھدہ وہ ھوے جن سے دین کا کام لیا جاتا ھے اور صاب مجاھدہ وہ ھوے جھاں دین کا کام کیا جاتا ھے ۔۔ توحید اور دوئ کے باب میں یہ بڑی لطیف سی اصل ھے ۔۔۔!!
Allah mere shekh Zulfiqar Ahmad Naqshbandi ki umra mein Barkat de a Mere Rab sehat de❤ Inka ka saya hamare upar banae rakhna
آمین ثم آمین یا رب العالمین
best molana peer zulfiqar Ahmad saheb ❤️❤️
Allah tala aap ko sehat de ❤️
Allah pak humary hazarth ji key umar shareef mai barkatha farmey ameen hazarth ji dua key darkastha hai please
Mashallàh
AlhamduLILLAH. MOHTRAM shaikh sahib looking good..
Assalamualaikum hazrat ji dua may khas yaad rakhe
Allah hazrat ji ki Umar may barkat dae
Ameen
❤
❤❤❤❤❤❤
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
حضرت جی آپ سے دعاؤں کی درخواست ھے
جزاک اللہ
Assalamualaikum.dua.ki.darkhast.h.hazrat,g.d.b.
Dua.ki.drkhast.mare.bhai
Ke.liye.name.he
Danish.bhai.
Jvaab.ki.montazir
السلام علیکم حضرت جی
1:00:36
Bhai mic 🎤 sistem sahi kijye please
Hazrat shb mujy ap say personal baat krni hai.agr kshe ka humzad pechy lag jay tu us say jan kasy chorwein.
Aoa mujy hazrat shb ka number mil sakta hai.
Plz
Hazrat shb mary leye kasooi dua
اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
آج جو میں ایک فقیر نقشبند کے پیچھے چلا تو میں نے مرشد عالم کو گذشتہ مقام پر پایا لیکن زیادہ قرب میں ۔۔۔۔
ایک بھای نے دوسرے بھای کو حسد میں مبتلا ھو کر قتل کر ڈالا
پھر اپنے بھای کا جسد کندھے پر اٹھاے شدید پریشانی کے عالم میں کافی وقت پھرتا رھا ۔۔پھر اسنے دو پرندوں کو لڑتے دیکھا ایک پرندہ ھلاک ھوا دوسرے نے پنجوں سے گڑھا کھود کے اسکو مٹی میں دبا دیا ۔۔
یہ مشاھدے کے ذریعے طریقہ تعلیم کیا گیا ۔۔
یاد رھے کہ یہ مشاھدہ اسکے لیے نہیں تھا جس کے گلے میں قتل کے گناہ کا طوق پڑ چکا تھا
یہ مشاھدہ اس جسد خاکی یعنی مقتول کی حرمت کے سبب تھا جو حسد کی بجاے تسلیم ورضا کے مقام پر رھا ۔۔
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ چونکہ ابتداہ احوال سے انتہاے احوال تک تسلیم ورضا کے پیکر رھے اور آپ مشاھدہ کے سردار ھیں
سو صاحب مشاھدہ وہ ھوے جن سے دین کا کام لیا جاتا ھے اور صاب مجاھدہ وہ ھوے جھاں دین کا کام کیا جاتا ھے ۔۔
توحید اور دوئ کے باب میں یہ بڑی لطیف سی اصل ھے ۔۔۔!!
Allah tala hasad se hamari hifazat karna😢
Plz try to improve your sound system
Pahle sound system chek karlijeeye
Try to finish sood
Dua.ki.ilteja