واہ جی واہ سفیان بھائی بہت اچھے سے کور کرتے ہیں آپ پورے سفر کو آپ کی تمام ویڈیوز معلومات سے بھرپور ہوتیں ہیں اللہ پاک آپ کو ہمیشہ صحت وتندرستی عطا فرمائے آمین۔❤❤❤❤❤
وعلیکم السلام سفیان بھائی واہ مزہ آگیا میرا پسندیدہ روٹ پسندیدہ موسم پسندیدہ ٹرین واقعی سرخ کوچ دیکھ کر دل خوش ہو جاتا ہے باقی تاریخ پر تو میرا بھی کوئی دھیان نہیں تھا آپ نے بتایا تو مجھے یاد آیا کوئی بات نہیں اور پریمئر لاونج کی تو کیا ہی بات ہے انشاء اللہ جب پاکستان آؤں گا ضرور اس میں بیٹھ کر کھانا کھاؤں گا باقی اس خیبر میل کے سفر نے تو میرا بچپن یاد کرا دیا اور پتوکی پر وہ بلب دیکھانے کا بہت بہت شکریہ جسکے ساتھ بہت ساری یادیں وابستہ ہیں اور امرود تھوڑے سے کچے ہوں واقعی آسکا بہت مزہ آتا ہے اور خانیوال کے دہی بھلے دیکھ کر منہ میں پانی آگیا اگر ایسا گاڑھا دہی اور اچھا مسالہ تھوڑا سا مہنگا بھی ہو تو کوئی بات نہیں ورنہ کہیں کہیں تو دہی جو ہے وہ لسی کی طرح کا ہوتا ہے بہرحال بہت مزہ آیا کراسنگ پاسنگ ایکشن بہت اچھا لگا اور کوڑے کرکٹ کو آگ لگانا تو اچھا نہیں ہے لیکن ان لوگوں کے پاس اسکا اور کوئی حل نہیں ہے کیونکہ جن کی ذمہ داری ہے وہ تو اٹھاتے نہیں باقی یہ سفر ایسا ہے کہ سارا دن اس پر بات کی جائے تو بھی کم ہے اور kCR کا لوکو موٹو دیکھ کر اچھا لگا ارے سفیان بھائی میں تو آپ کا بہت بہت بہت بڑا فین ہوگیا ہوں بس ایک ہی تمنا ہے کہ ہونٹوں پہ کبھی آپکے میرا نام ہی آئے اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین اللہ حافظ
میاں صفیان ۔زبردست ۔ ریل سفر کے متعلق آپ کی ویڈیوز قابل تعریف ہیں۔ پاکستان کے خوبصورت مقامات کے مناظر اور اس پر آپ کے رواں تبصروں کے ساتھ ریل کے متعلق معلومات سونے پہ سہاگا ہے ۔ صحت و سلامتی کے ساتھ ہمیشہ خوش وخرم رہیں۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین ۔ اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ حبیب محمد سورٹھیا کراچی ۔
ایک دفعہ پھر شکریہ سفیان بھائی آپ نے پھر سے سفر کا آغاز میرے ہوم ٹاؤن سٹیشن سے کیا جب آپ لاہور کینٹ اور کوٹ لکھپت سے سفر کا آغاز کرتے ہیں تو مجھے بہت خوش گوار سا احساس ہوتا ہے کہ میرے ریل فین بھائی کتنا خیال کرتے ہیں ۔ اور دوسرے آپ چائے کو ہر ویڈیو میں یقینی بنانے کی کوشش کرتے ہیں ۔ چائے کے بغیر تو ریل فیننگ ہی ادھُوری ہے روکھی پھیکی بیجان سی ۔ چائے سے ویڈیو میں جان سی پڑ جاتی ہے ۔
پوری یہ جرنی۔دیکھی مزہ آ گیا دھند میں ٹرین کے نظارے امرود اور دھی بھلے کے ساتھ اس سفر کو چار چاند لگ گئے بہت مزہ آ یا اس طرح کی مزید جرنیاں۔بناتے رہے سفیان بھائی ❤❤ ثاقب مغل حیدرآباد سے آ پ کے مستقل سبسکرائبر
Zabardast MashaAllah apki himmat ko Salam itni thand main vlog banana easy nhi , fog main nazare dhundle zaror the mgr unki khoobsurti main koi kami nhi thi , zikria to sham 7 bje Chali thi us din q k 6 bje k time to ayi thi Multan cantt , or Chaat kbhi nhi khayi khanewal ki but InshaAllah next tour pr taste zaror krenge , hamesha ki trha zabardast coverage 👍
اسَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُہ سر آپ کے اس سفر میں میں نے بھی اسی دن اسی ٹرین میں ساہیوال تک کا سفر کیا کافی دیر سے آپ سے ملاقات کی خواہش تھی لیکن مجھے علم نہیں تھا کہ آپ بھی اس ٹرین پر سفر کر رہے تھے میرے پاس تو 2 نمبر ڈبے میں لوئر برتھ تھا اور یہ دیکھ کر افسوس ہوا کہ آپ کھڑے ہو کر سفر کیا میں آپ کا بہت بڑا فین ہوں اور چھوٹے چھوٹے ٹرین ویلو بھی بناتا ہوں
Beautiful vlog full of activity, nice commentary, giving us a feeling as if we are also travelling along you as a co passenger, looking at White Bagulas, eating crispy guavas, relishing chaat and arriving with the blogger at Multan Cantt Railway Station. The commentary keeps the viewer fully captivated due to the articulate handling of fleeting situations/ stations. Well done again. Look forward to your next vlog.
❤Aese mosam m Or isi Route pr Sirf Khyber Mail ka Safar he Behtreen Ho sakta hai.. 👍 Nice Coverge And Smooth Journey..Keep it up Sufyan Bhai🌺M Ahtisham Yousuf From sukkur
سفیان بھائی آپ ٹھیک سے پراپرلی کور ہو کے نکلا کریں سردی بہت ہے ۔ 2003 میں جب ہم دسمبر کی چھٹیوں میں ساہیوال گئے تھے تو اس دن بہت ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی مجھے راستے میں ہی کپکپی شروع ہو گئی تھی ، بخار الٹی اور پسلیوں میں شدید درد شروع ہو گیا تھا اور ساہیوال پہنچنے تک مجھے نمونیا ہو گیا تھا ۔
Sufiyan bahi apki himat ko salam bahi . Sakaht sardi mai go pro pakar karr recording karna kamal hai yarr Maza agaya apki video deakh karr Or sab sai mazedarr sean mian chunun parr huwa green line or taizgam ka ❤❤❤❤❤❤ Really enjoy your vlog❤
Assalamu walaikum sufiyan bhai,Bhai hum india se hai Apki video kafi Beautiful sunder Hoti hai 🙂 itni jyada Sardi mein video bana rahe hai 😥sailute hai bhai,But india ki train kafi Beautiful sunder Hoti hai 🙂🙏❤️❤️❤️
Bhai ma mudassir ho khanewal say ap ka buhat bara fan ho ap say milna chahta ho please ❤❤❤ ap ki video be achy hoty hai or muja train driver bana ka be mujjay buhat shok hai ❤❤❤
Bhai ap ka bohot bohot shokrya bohot khobsorat vidio banai hy
Shukria
Zabardast vlog krtay ho ap Bhai itni thand k vlog dekhne ka Maza hee Kuch or hay bhai
Shukria Shah sb
AOA, MASH ALLAH bht acha vlog hai. Shukar Allah Pak ka Sufiyan bhai app ko Zikriya Express Train mil gai. (Adnan Ali, RWP )
Wsalam. Buht shukria brother
واہ جی واہ سفیان بھائی بہت اچھے سے کور کرتے ہیں آپ پورے سفر کو آپ کی تمام ویڈیوز معلومات سے بھرپور ہوتیں ہیں اللہ پاک آپ کو ہمیشہ صحت وتندرستی عطا فرمائے آمین۔❤❤❤❤❤
JazakAllah shukria
Sufyan bhai.Zakria Express ma Aap k khanay ka style buht piyara tha
Thanks
وعلیکم السلام سفیان بھائی
واہ مزہ آگیا میرا پسندیدہ روٹ پسندیدہ موسم پسندیدہ ٹرین واقعی سرخ کوچ دیکھ کر دل خوش ہو جاتا ہے باقی تاریخ پر تو میرا بھی کوئی دھیان نہیں تھا آپ نے بتایا تو مجھے یاد آیا کوئی بات نہیں اور پریمئر لاونج کی تو کیا ہی بات ہے انشاء اللہ جب پاکستان آؤں گا ضرور اس میں بیٹھ کر کھانا کھاؤں گا باقی اس خیبر میل کے سفر نے تو میرا بچپن یاد کرا دیا اور پتوکی پر وہ بلب دیکھانے کا بہت بہت شکریہ جسکے ساتھ بہت ساری یادیں وابستہ ہیں اور امرود تھوڑے سے کچے ہوں واقعی آسکا بہت مزہ آتا ہے اور خانیوال کے دہی بھلے دیکھ کر منہ میں پانی آگیا اگر ایسا گاڑھا دہی اور اچھا مسالہ تھوڑا سا مہنگا بھی ہو تو کوئی بات نہیں ورنہ کہیں کہیں تو دہی جو ہے وہ لسی کی طرح کا ہوتا ہے بہرحال بہت مزہ آیا کراسنگ پاسنگ ایکشن بہت اچھا لگا اور کوڑے کرکٹ کو آگ لگانا تو اچھا نہیں ہے لیکن ان لوگوں کے پاس اسکا اور کوئی حل نہیں ہے کیونکہ جن کی ذمہ داری ہے وہ تو اٹھاتے نہیں باقی یہ سفر ایسا ہے کہ سارا دن اس پر بات کی جائے تو بھی کم ہے اور kCR کا لوکو موٹو دیکھ کر اچھا لگا ارے سفیان بھائی میں تو آپ کا بہت بہت بہت بڑا فین ہوگیا ہوں بس ایک ہی تمنا ہے کہ ہونٹوں پہ کبھی آپکے میرا نام ہی آئے
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین اللہ حافظ
JazakALLAH brother.. ap kidrse hn.. ap ne apna name to likha nahi
Zabbardast vlog maza aa gaya dekh kar
Thank you
Bhot time bad ap ka video dekha mza a gya beautiful Music
Thanks bhai
Bohat he aala😊
Shukria
❤ماشاءاللہ❤
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
صحت کیسی ھے آپ کی بہت پیاری ویڈیو ھے لاٸک دس
JazakALLAH. Main theek Allah ka shukr
Zabardast mashaAllah
JazakALLAH
This is my deeply request to pak railway please put Pakistan 🇵🇰 flag on each railway station so look nice and watching from abroad
nice viedo Bhai sab
Thanks
Sufiyan bhai beautiful video ❤❤❤
Thanks
Zabardast
Shukria
Wonderful yar 🎉, zarur safar krna prey ga ap k sath
Thanks
Itni sardi me safr muskil he mgr allah ap ko hemat de deta v good safr v nice
JazakALLAH
❤ زبردست سفر
Shukria sir
میاں صفیان ۔زبردست ۔ ریل سفر کے متعلق آپ کی ویڈیوز قابل تعریف ہیں۔ پاکستان کے خوبصورت مقامات کے مناظر اور اس پر آپ کے رواں تبصروں کے ساتھ ریل کے متعلق معلومات سونے پہ سہاگا ہے ۔ صحت و سلامتی کے ساتھ ہمیشہ خوش وخرم رہیں۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین ۔ اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ حبیب محمد سورٹھیا کراچی ۔
Walikumsalam. JazakALLAH sir
Sardi, foggy weather, passing through interior Pujab yaqeen karn dial khush ho jata hai aesi videos dekh ke. Great sufiyan bhai
Thank you so much brother
boht ganda or mushkil safar sufiyan bhae itni thand or seat bhi nhe.magr ap ne khoob enjoy kia or khubsurat bna dia safr ko.. nice viloger..❤
اسلام علیکم بھائی
ماشاء اللہ بہت خوبصورت سفر
اللہ سبحان تعالٰی آپکو خوش رکھے
Wsalam. JazakALLAH
ایک دفعہ پھر شکریہ سفیان بھائی آپ نے پھر سے سفر کا آغاز میرے ہوم ٹاؤن سٹیشن سے کیا جب آپ لاہور کینٹ اور کوٹ لکھپت سے سفر کا آغاز کرتے ہیں تو مجھے بہت خوش گوار سا احساس ہوتا ہے کہ میرے ریل فین بھائی کتنا خیال کرتے ہیں ۔
اور دوسرے آپ چائے کو ہر ویڈیو میں یقینی بنانے کی کوشش کرتے ہیں ۔
چائے کے بغیر تو ریل فیننگ ہی ادھُوری ہے روکھی پھیکی بیجان سی ۔
چائے سے ویڈیو میں جان سی پڑ جاتی ہے ۔
Ji bilkul aisa hi h.. shukria
nice gd work
Thanks
Good video sir .
Thanks
اسلام علیکم امید ہے کہ آ پ خیریت سے ہونگے آ پ کے تمام ویلوگ باقاعدگی سے دیکھتے ہیں اور پسند کرتے ہیں ثاقب مغل حیدرآباد سے❤❤❤❤❤
Wsalam. JazakALLAH
❤❤❤❤❤❤Dhoond k safar ka APNA he Maza hai....
Mghy apk train vlogs boht pasand hn.i m also live in multan
Thanks
Nice journey
Thanks a lot 😊
I proud & i love you 💕 very honest & fear Man good work 👍 Masha Allah kia baat hay very nice beautiful journey 💯
JazakAllah
Ur videos are no I for all railfan
Thank you
Very nice
Shukria
Masha Allah Bhai
JazakAllah
پوری یہ جرنی۔دیکھی مزہ آ گیا دھند میں ٹرین کے نظارے امرود اور دھی بھلے کے ساتھ اس سفر کو چار چاند لگ گئے بہت مزہ آ یا اس طرح کی مزید جرنیاں۔بناتے رہے سفیان بھائی ❤❤ ثاقب مغل حیدرآباد سے آ پ کے مستقل سبسکرائبر
JazakALLAH brother
Mashaallah
JazakALLAH
Zabardast MashaAllah apki himmat ko Salam itni thand main vlog banana easy nhi , fog main nazare dhundle zaror the mgr unki khoobsurti main koi kami nhi thi , zikria to sham 7 bje Chali thi us din q k 6 bje k time to ayi thi Multan cantt , or Chaat kbhi nhi khayi khanewal ki but InshaAllah next tour pr taste zaror krenge , hamesha ki trha zabardast coverage 👍
JazakALLAH buht buht shukria. Chaat achi hoti h idr ki
Mashallah kya video hai
Thanks
That's great.
Thanks
excellent Sufi
Thanks bhai
Cool
Good Journey, Thanks a Lot for Sharing and carrying with great effort in Chilling Cold Weather.
Thanks a lot
اسَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُہ
سر آپ کے اس سفر میں میں نے بھی اسی دن اسی ٹرین میں ساہیوال تک کا سفر کیا کافی دیر سے آپ سے ملاقات کی خواہش تھی لیکن مجھے علم نہیں تھا کہ آپ بھی اس ٹرین پر سفر کر رہے تھے میرے پاس تو 2 نمبر ڈبے میں لوئر برتھ تھا اور یہ دیکھ کر افسوس ہوا کہ آپ کھڑے ہو کر سفر کیا میں آپ کا بہت بڑا فین ہوں اور چھوٹے چھوٹے ٹرین ویلو بھی بناتا ہوں
Walikumsalam.. Oho .. idea nai tha warna zaror mulaqat ho jati
Beautiful vlog full of activity, nice commentary, giving us a feeling as if we are also travelling along you as a co passenger, looking at White Bagulas, eating crispy guavas, relishing chaat and arriving with the blogger at Multan Cantt Railway Station. The commentary keeps the viewer fully captivated due to the articulate handling of fleeting situations/ stations. Well done again. Look forward to your next vlog.
Thank you so much bro for kind words.
🌹🙏🌹
Khyber mail ka travel bhot acha or nice Raha.
Buht Shukria
Oalikum Salam ji mashallah welcome love ❤️ you bro ❤️ from UK 🇬🇧 en Pakistan 🇵🇰 ♥️
Nice video 😊
Thanks
I recommend to use khadar shalwar qameez in this cold. It's very warm and easy dress. I use it and found very comfortable and suitable to our norms
Thanks for sharing
Very adventurous i feel that i am in train the way u capturize everything thing, now its my goal that i will travel this beautiful journey, welldone 😊
Thank you so much and Yes, You should!
سفیان بھائی سلام ۔ آپ کے کیمرے کا رزلٹ بہت اچھا ہے ہر چیز بہت واضع ہے۔ایسا لگتا ہے جیسے ہم خود ٹرین میں سفر کر رہے ہوں
JazakALLAH brother
I am watching your videos from patna india
Thanks
Bhai boht Maza ay ga app ka sath safar karne ka
pur Punjab ghoum liea
jazak Alah
JazakALLAH shukria
Nice foggy travel❤barish bhi hoti to mazedar safar hota❤
Thanks a lot bro
Good job sir from India :-)
Thanks a lot
But 😂is Tara ku hota hai bro nhi hona chayee love 💕 you 🤗 aj Maza Aya hai asy vilog mazy Kay hoty hai full time enjoy ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Very nice video Bhai happy life
Thx
Masha Allah very nice
JazakAllah
Very Interesting and Beautiful vlog Thank you dear sufen bahi 👍👍🇵🇰🥰
My pleasure
I think Rawalpindi city ki entry zayada clean lagtee hey aur cities sey.😊
Yes its better on both sides.. kion ke abadi nahi hai aur track elevated h
زبردست بہت خوب 😅
Like video kkk lahore
❤Aese mosam m Or isi Route pr Sirf Khyber Mail ka Safar he Behtreen Ho sakta hai.. 👍 Nice Coverge And Smooth Journey..Keep it up Sufyan Bhai🌺M Ahtisham Yousuf From sukkur
Thanks a lot
Super 💕 super 💕 super
Thanks
Zabardast journey
Thanks
Masha Allah another excellent vlog great covreg
Thank you so much 😊
Assalam walaikum main india se hu aur apke block ko bahut shauk se dekhta hu
Wsalam. Thanks Noor bhai
سفیان بھائی آپ ٹھیک سے پراپرلی کور ہو کے نکلا کریں سردی بہت ہے ۔
2003 میں جب ہم دسمبر کی چھٹیوں میں ساہیوال گئے تھے تو اس دن بہت ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی مجھے راستے میں ہی کپکپی شروع ہو گئی تھی ، بخار الٹی اور پسلیوں میں شدید درد شروع ہو گیا تھا اور ساہیوال پہنچنے تک مجھے نمونیا ہو گیا تھا ۔
InshaALLAH
Your 1st no.in vloging spunki express and sites and sound both are 2nd. Zabardast sufiyan sir
Good
Thanks
Sufiyan bahi apki himat ko salam bahi .
Sakaht sardi mai go pro pakar karr recording karna kamal hai yarr
Maza agaya apki video deakh karr
Or sab sai mazedarr sean mian chunun parr huwa green line or taizgam ka ❤❤❤❤❤❤
Really enjoy your vlog❤
Thanks Haris bhai
Sound is very beautiful ❤️❤️😍
میں بھی ابھی ملتان سے پہنچا ہوں ۔ ۔ ۔
سردی ۔ ۔ ہو تو ۔ ۔ صرف ملتان کی
گرم چائے ہو تو صرف پٹھان کی
Nice journey bro full enjoy the nature
Thank you so much 👍
Ap ki vidio dekh kr dil khosh ho gya
01:45 same thing happening with me in videos sufiyan bhai waisy tu 2023 chla gya but 2023 ko hmari zuban sy jaany ma kuch waqat lgy ga😅
Jo baat hai :)
Great vilog safyan bhi
Thanks
Very nice weather ☁️ in Punjab
Best of luck Sufyan bhai
Thanks a lot
Himat hi sufiyan Bhai apki itni thand MN gate par khary ho kr coverage ki I salute u...❤
Thanks bhai
Rehmat ali🎉❤🎉❤🎉❤
Tusi gret ho pa gi ❤ you
Thanks bro
Love you❤Patton ki
Your each and every vlogs are very nice just hat off for the vlog sir thanks for sharing.
Thanks a ton
Very nice journey 👍❤
Thanks
Wonderful Compilation
Ma Sha Allah
Assalamo Alaikum a nice foggy travel. Take care.
WS. Thanks
زبردست سفیان بھائی ۔۔۔❤❤❤
Very good video 👏
Thanks
Beautiful views❤😊nice vlog
Shukria
Bro kbi yr parlor action b dekha doh Pakistani train 🚆 ka wo b kbi khoush kro vilog banoo mery request hai 😊
Assalamu walaikum sufiyan bhai,Bhai hum india se hai Apki video kafi Beautiful sunder Hoti hai 🙂 itni jyada Sardi mein video bana rahe hai 😥sailute hai bhai,But india ki train kafi Beautiful sunder Hoti hai 🙂🙏❤️❤️❤️
Wsalam.. Buht shukria
The track between khanewal to Multan is the smoothest.
Assalam walekum Mashallah Mashallah bahut mehnat Se Mujhe Dukh ho raha tha ki aapko seat Nahin Mili
Wsalam. Thanks.. koi bat nai hum aadi hain aisay travel k
Nice journey.
Thanks a lot 😊
Mashallah Sufyan Bhai ❤❤
JazakALLAH
Masallah Sufyan Bhai
beautiful ❤ pictureisation
you reminded me my childhood time in punjab
all the best 👍
Thanks a lot 😊
PAKISTAN RAILWAY.............1947 ME HI KHARI HAI...........😮😮😮😮😮😮😮
مزہ آگیا ❤❤❤❤
Shukria
Most beautiful landscape in Pakistan 🇵🇰Great people 🇵🇰❤❤❤❤❤
Thanks
Bhai ma mudassir ho khanewal say ap ka buhat bara fan ho ap say milna chahta ho please ❤❤❤ ap ki video be achy hoty hai or muja train driver bana ka be mujjay buhat shok hai ❤❤❤