.ماشاءاللہ کاچو صاحب کو اللہ سلامت رکھے ۔کاچو سکندر خان کا نام سنا تھا ۔جوانہ صرف یک داستان نویس تھا بلکہ پرگی سقافت اور کلچر کو ہمیشہ زندہ رکھنے کی بھرپور کوشش میں رہا کرتے تھے ۔انہوں ننے بہت سارے غزل ببھی لکھے ہیں جو دل کو چھو دینے والی ہیں ان کا غزل کبھی کبھی لیہ ریڑیو سٹیش سے نشر ہوتے ہیں ۔بدقسمتی سے کرگل سٹیش سے آج تک نہیں سنا ۔ماشاءللہ آج کاچو اسفندیار خان بھی ایک تاریخ نویس کے ساتھ ساتھ مشہور شاعر بھی ہے ۔اللہ کرے کہ ان کے بچوں میں بھی کرگل کے تاریخ ،کلچر،اور کرگل واسیوں سے اتنا محبت ہو جتنا ان کے ابا واجداد کو تھا ۔آج اگر کرگل میں کتاب لکھنے والوں اور شاعروں کی گنتی کریں تو سینکڑوں میں ہیں ۔لیکن اصل میں دیکھا جائے تو چند گنے چنے لوگ ہیں جن میں سےکچھ مرحوم ہو گئے اللہ رحمت کرے اور چند لوگ ابھی ماشاءاللہ زندہ ہیں جن میں سے ایک کاچو اسفندیار خان صاحب ہے
بہت اچھا👍👍👍 کاچواسفندیار صاحب بڑے ہی اچھے سکالر۔ شاعر ھے۔ اور لوگوں کا اچھا خدمت گزار تھے۔ جو کہ نا قابل فراموش ھے۔ مگر لداخ میں ایسے لوگوں کی قدر دان موجود نہیں ھے۔
بہت اچھا👍👍👍 کاچواسفندیار صاحب بڑے ہی اچھے سکالر۔ شاعر ھے۔ اور لوگوں کا اچھا خدمت گزار تھے۔ جو کہ نا قابل فراموش ھے۔ مگر لداخ میں ایسے لوگوں کی قدر دان موجود نہیں ھے۔
Isfandiar Sahib, you refreshed my memories of meeting with your great Abalay in Leh when he was Tehsildar in Leh and I happened to be a Petition Writer and learned lot from him followed by your presence in Leh and our nearest interactions. You are an embodiment of knowledge and wisdom, Ladakh has produced. You are the proud of Ladakh.Hats off to you.
یقنا بہت عمدہ ہے ۔جناب کاچو صاحب اردو کیلے ایک نایاب ہستی ہے ۔ خطہ لداخ دوضلعوں پر مشتمل ہے کرگل اور لہہ مگر کاچو صاحب بار بار خطہ کرگل اور لہہ کو لداخ کہہ رہے ہیں ۔۔۔جبکہ دونوں ضلعوں کو ملا کر لداخ کہا جاتا ہے۔۔۔۔امید ہے کہ اس پر بھی دھان فرماینگے ۔۔۔
بہت خوب کاچو صاحب۔۔۔۔اللہ آپکو سلامت رہے۔۔۔انشااللہ آپکے کلام کو بندہ حقیر منظر عام پر لارہے ہین اجازت دیجیے۔۔۔۔۔آپکے دو کلام غزل۔۔Aliya TV Kargil پر show کی گٸ ہے۔۔وسلام ۔۔شکریہ۔۔۔۔ن۔ح۔شاہد کرگل لداخ
Where can we get the Books written by his Great Father ? another request plz make his books available, especially books like 'Rgyalm Kesar' written by Him and 'Ladakh in the Mirror of its Folksongs' written by his Great Father.
کاچو صاحب دور حاضر پژا دانشمند انسان ہے اهل علم کو ان کی قدر دانی کرنا ضروری خدا ان کو طول عمر عطا کرین
کاچو صاحب۔ شکریہ۔صحت و سلامتی کی دعا۔عباس کھرگرونگ۔
Kacho asfndyar sb(Dc) ka suna tha aj dekha to baht khushi hui...from skardu.
ماشاءاللہ۔۔۔۔
بہت عمدہ۔۔۔اللہ پاک محترم کاچو صاحب کی توفیقات میں اضافہ فرمائے اور ان کو سلامت رکھے۔۔۔۔
شکریہ حسین بھائی۔۔۔۔
👍👍👍👏👏👏
Salam Kacho sahab.
Thank you for your advice for coming generation about their knowledge.
کا چو صاحب خطہ لداخ کا مایا ناز ہستی ہے خدا ان کو طول عمر عطا فرما۔۔
.ماشاءاللہ کاچو صاحب کو اللہ سلامت رکھے ۔کاچو سکندر خان کا نام سنا تھا ۔جوانہ صرف یک داستان نویس تھا بلکہ پرگی سقافت اور کلچر کو ہمیشہ زندہ رکھنے کی بھرپور کوشش میں رہا کرتے تھے ۔انہوں ننے بہت سارے غزل ببھی لکھے ہیں جو دل کو چھو دینے والی ہیں ان کا غزل کبھی کبھی لیہ ریڑیو سٹیش سے نشر ہوتے ہیں ۔بدقسمتی سے کرگل سٹیش سے آج تک نہیں سنا ۔ماشاءللہ آج کاچو اسفندیار خان بھی ایک تاریخ نویس کے ساتھ ساتھ مشہور شاعر بھی ہے ۔اللہ کرے کہ ان کے بچوں میں بھی کرگل کے تاریخ ،کلچر،اور کرگل واسیوں سے اتنا محبت ہو جتنا ان کے ابا واجداد کو تھا ۔آج اگر کرگل میں کتاب لکھنے والوں اور شاعروں کی گنتی کریں تو سینکڑوں میں ہیں ۔لیکن اصل میں دیکھا جائے تو چند گنے چنے لوگ ہیں جن میں سےکچھ مرحوم ہو گئے اللہ رحمت کرے اور چند لوگ ابھی ماشاءاللہ زندہ ہیں جن میں سے ایک کاچو اسفندیار خان صاحب ہے
کاچو صاحب کو سلامت رکھے بات بہت پسند آئے ان سے ملاقات کرنے کا بہت شوق ھے مگر نصب نہی
بہت اچھا👍👍👍
کاچواسفندیار صاحب بڑے ہی اچھے سکالر۔ شاعر ھے۔ اور لوگوں کا اچھا خدمت گزار تھے۔ جو کہ نا قابل فراموش ھے۔ مگر لداخ میں ایسے لوگوں کی قدر دان موجود نہیں ھے۔
why no?
42:00 in mana men yar nas chi zeruk (Gazal)
Thank you for this beautiful content
You are the great Person Kacho Asfandyar Khan. We Ladakhi Proud of you
Waooow mashallah ❤️
wonderful minded n good thinking man .I salut to u kacho sahab🤚
We would like to thanks the entire team of Kargil Today for interviews from such an important personality.
بہت اچھا👍👍👍
کاچواسفندیار صاحب بڑے ہی اچھے سکالر۔ شاعر ھے۔ اور لوگوں کا اچھا خدمت گزار تھے۔ جو کہ نا قابل فراموش ھے۔ مگر لداخ میں ایسے لوگوں کی قدر دان موجود نہیں ھے۔
Isfandiar Sahib, you refreshed my memories of meeting with your great Abalay in Leh when he was Tehsildar in Leh and I happened to be a Petition Writer and learned lot from him followed by your presence in Leh and our nearest interactions. You are an embodiment of knowledge and wisdom, Ladakh has produced. You are the proud of Ladakh.Hats off to you.
Pleaseu
No no CT no no
@@mhbar3783 😂TXHD4 hip on us😅
یقنا بہت عمدہ ہے ۔جناب کاچو صاحب اردو کیلے ایک نایاب ہستی ہے ۔
خطہ لداخ دوضلعوں پر مشتمل ہے کرگل اور لہہ مگر کاچو صاحب بار بار خطہ کرگل اور لہہ کو لداخ کہہ رہے ہیں ۔۔۔جبکہ دونوں ضلعوں کو ملا کر لداخ کہا جاتا ہے۔۔۔۔امید ہے کہ اس پر بھی دھان فرماینگے ۔۔۔
Really,he is the icon of Ladakh,
خدا سلامت رکھے کاچوصاحب کو🌷🌷🌷
بہت خوب کاچو صاحب۔۔۔۔اللہ آپکو سلامت رہے۔۔۔انشااللہ آپکے کلام کو بندہ حقیر منظر عام پر لارہے ہین اجازت دیجیے۔۔۔۔۔آپکے دو کلام غزل۔۔Aliya TV Kargil پر show کی گٸ ہے۔۔وسلام ۔۔شکریہ۔۔۔۔ن۔ح۔شاہد کرگل لداخ
Aameen kuda aap ka oumer dras krey.
Where can we get the Books written by his Great Father ?
another request plz make his books available, especially books like 'Rgyalm Kesar' written by Him and 'Ladakh in the Mirror of its Folksongs' written by his Great Father.
MA SHA ALLAH
Kachio sab very nice ❤
Where can we buy kachoo sahib books?
Great sir
ماءشااللہ ۔کاچو۔صاحب
Thank you in this video
ماشاءاللہ
Mashallah so so nice sir .
Amazing sir......
Great ❤
Right ✅ kacho shayab
Masha'allha Kacho and Hussain
Next time....NASIR KHAFI❤️
Ka khalooo
Bakhris dramak bsa tis kaaa.
Chonla over chik mbs plzz 🙏🙏
Where can i get all this book🙄
Amazing 👏 Sir
Niceeee
Excellent Debate