badi khabar | mazahire uloom saharanpur me bahut badi karamat zahir ho gai | fuzail ahmad nasri
Вставка
- Опубліковано 20 жов 2024
- بڑی خبر | جامعہ مظاہر علوم سہارنپور میں بہت بڑی کرامت ظاہر ہو گئی | مسیح اللہ سلمہ بخاری شریف کے حافظ ہو گئے | از: سید فضیل احمد ناصری فاضلِ دارالعلوم دیوبند
#fuzailahmadnasiriofficial
ماشاءاللہ بہت خوب علماء حق اہلسنت والجماعت دیوبند زندہ آباد اللہ قبول فرماۓ
ماشاءاللہ بہت خوب کیا بات ہے ❤❤❤
❤ ماشاءاللہ زبردست اللہ نظر بد سے حفاظت فرمائے
واقعی اس زمانے میں بخاری شریف کا حافظ ہونا بہت بڑی کرامت ہے۔
ماشاءاللہ بہت خوب
الحمدللہ
اللہ پاک آپ کو مذید ترقیبات سے نوازے آمین ثم آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ ایں سعادت بزور بازونیست
تانہ بخشد خداے بخشندہ
Mashaallah allah aur taraqqidey aameen
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ اس عظیم الشان دولت کی حفاظت فرمائے ، آمین یارب العالمین
Mashallah
masha Allah
Allah taqwe Se nawaaze bhai ko
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالی مزید ترقی سے نوازے یہ ہیں حافظ الحدیث حضرت عبداللہ درخواستی رحمۃ اللہ علیہ کے روحانی اولاد
ما شاء الله سبحان الله بارك الله،Hazrat ji hum bhi Qur'an hifaz karna chate hai par baar baar mushkil ho ti hai,Dua farmaye, Allah hifazat or hidayat de Ameen
یقیناً یہ ایک کرامت ہی ہے موجودہ وقت میں ، بہرحال اللّٰہ تعالیٰ محفوظ رکھے آمین ، شاداب میرٹھی
حضرت اقدس مفتی سعید احمد پالن پوری رجمہ اللہ علیہ رحمۃ واسعۃ
اور
حضرت اقدس مولانا یونس جون پوری رحمہ اللہ رحمۃ واسعۃ
اور حضرت اقدس دامت برکاتہ العالیہ
مولانا محمد عاقل صاحب
اللہ رب العالمین ان سب کی اورآپکی جمیع علماء عظام کو شرف قبولیت ہو عند اللہ مقبول و ماجور ہو
محمد رفیق قاسمی شاجا پور کا ہو ان طالب علم کا نمبر چاہئے اگر دستیاب ہو ؟
اللہ تعالیٰ ھمارے شیخ امیرالمومنین فی الحدیث مولانا محمد یونس صاحب جون پوری نوراللہ مرقدہ اور موجودہ شیخ حضرت مولانا سید محمد عاقل صاحب دامت برکاتہم العالیہ اور تمام اساتذہ مظاھر علوم سہارنپور کو جزائے خیر عطا فرمائے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Awaj shaf nahi sunai deti kuch samaj me nahi aata
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ اکبر کبیرا
الحمدللہ علی ذلک
مولانا عبد اللہ درخوستیں رحمہ اللہ رحمۃ واسعۃ
صحاح ستہ کے حافظ تہے
انکی جگہ پر اللہ عز اسمہ و جل جلالہ نے بخاری شریف کے حافظ پیدا فرمایا
اللہم زدہ فزدہ
اور دوسری کتب کے بہی حافظ بنائیں
اور ہم سبکو اللہ رب العالمین
اس مبارک سعادت سے مالا فرمائیں آمین اللہم آمین
Allah salamat rakhe
Konsi karamat Zahir hui ?
Mashallah