Dr Omer Adil - Ep 08 | Mansoor Ali Khan, Hareem Shah, Rave & Our Youth | Haseeb Khan | Ganda Aandaa

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 27 січ 2024
  • Dr Omer Adil - Ep 08 | Mansoor Ali Khan, Hareem Shah, Rave & Our Youth, Sajjad Jani, Iqrar ul Hassan, Reema Khan, Waseem Badami | Haseeb Khan | Ganda Aandaa
    Subscribe our channel:
    / @gandaaandaa
    Like our Facebook Page:
    / gandaaandaaofficial
    Host: Haseeb Khan
    Guest: Dr Omer Adil
    #DrOmerAdil #HaseebKhan #GandaAandaa #MansoorAliKhan #HareemShah #SajjadJani #iqrarulhassan #Rave #Youth #Party #reemakhan #waseembadami
    Dr Omer Adil
    Haseeb Khan
    Ganda Aandaa
    Mansoor Ali Khan
    Sajjad Jani
    Reema Khan
    Hareem Shah
    Waseem Badami
    Rave
    Rave Party
    Ramzan Transmission
    Aftab Iqbal

КОМЕНТАРІ • 977

  • @alihassaani7276

    آنٹی عمر عادل

  • @nairakhan9338

    بہت اچھا لگتا ہے ڈاکٹر عمر عادل کو دیکھ کے سن کے جس طرح وہ کھل کے بات کرتے ہیں آور سچائی سے بات کرنے ہیں ، حریم شاہ کے بارے میں بلکل ٹھیک کہا ڈاکٹر صاحب نے ، مزہ آتا ہے ڈاکٹر صاحب کی باتیں سن کر ، اس کو جاری رکھئیے گا حسیب ، آپ نے دبئی جانا ہے پھر بھی ڈاکٹر صاحب کے ساتھ پروگرام ہو گا یا نہیں

  • @shireenhumerasaadat4761
    @shireenhumerasaadat4761 14 днів тому

    ڈاکٹر صاحب پہلے تربیت جو کہ ماں کی گود سے شروع ہوتی ہے اور پھر تعلیم جس میں ماں اور استاد دونوں کے کردار آتے ہیں

  • @ask2950

    دوست یہ بدھا کے مجسموں میں دلچسپی رکھتا ہوں، خریدنے میں ۔ اگر یہ اوریجنل نہ ہوں تو۔ شکریہ

  • @lighthousertf5855

    معاشرہ کھول کے رکھ دہا۔۔۔ جانتے سب ہیں مگر ہمت کوئی نہیں کرتا۔ واقعی حد نہیں ھوگئ قیامت آ گئی ہے! مگر کوئی رک کے سوچنے کو تیار نہیں!

  • @arfanmehboob9057

    یار کیا کمال کا بندہ ہے مزا آ گیا سبحان اللہ۔۔اتنا سچ کھلے عام بھئی ہمت چاہئیے جیتے رہیں

  • @saminahabibjanjua3400

    بہت شکریہ حسیب خان اور ڈاکٹر عمر عادل صاحب۔آپ لوگوں کی وجہ سے کچھ تو سچائی سننے کو ملتی ہے۔۔۔ڈاکٹر عمر عادل تو کمال بولتے ہیں

  • @skkhanakhazana300

    ڈاکٹر صاحب جیسے ہیرے کو ضائع مت کیجئے گا حسیب صاحب باقائدگی کے ساتھ ان کے ساتھ نشست رکھیں یہ صدقہ جاریہ ہے جو ڈسکٹر صاحب ہمیں عطا کر رہے ہیں ہر کوئی سپنی اپنی پسند کے موتی چن رہیں ہیں ❤️❤️

  • @ShamsuddinQureshi-qt9zh

    ڈاکٹر صاحب اللہ اپ کو بادشاہ پیر دستگیر کے صدقے سلامت رکھے اپ اتنا سچ مت بولا کریں نہیں تو اپ کا حال بھی❤ عمران خان جیسا ہوگا❤❤❤❤❤

  • @HarasAli-by5nl

    جی چاہتا ہے زیب اپ کا انٹرویو دیکھتا رہوں کوالٹی کیمروں کی ایڈیٹنگ اپ کی اڈیو بہت خوبصورت میں خود بھی ایک ارٹسٹ بڑی دیر کے بعد کسی پروگرام کا مزایا

  • @khalidbashir8846

    ڈاکٹر عمر عادل ایک اکیڈمی ہیں

  • @Tauras75
    @Tauras75  +15

    ڈاکٹر صاحب کی تلخ حقیقت باتیں👌

  • @abbaslifestyle1430

    آپ سچی اور کھری باتیں کرتے ھیں عمر عادل جی 🙏🏻💓💕💞💖

  • @wasrozmish

    حسیب صاب بہت اعلیٰ 🙌 میں داکٹر صاب کا شکریہ ادا کرنا چاہتاہوں ، معاشرے کی سچائی کو جس طرح آپ پیش کرتےہیں ، hats off to you ، اللّٰہ آپ کو اسی طرح ہمت عطا کرے

  • @mohmadjeehanzaibsalim2482

    ہفتے بعد ڈاکٹر صاحب سے کچھ نہ کچھ سیکھنے کو مل جاتا ہے ، روح کو کچھ نہ کچھ غزا مل جاتی ہے ۔

  • @greenpak3661

    ڈاکٹر صاحب وی گلاں دے گالڑ آ

  • @uzmataimoor1092

    ڈاکٹرصاحب کی باتیں بہت کمال ہیں❤

  • @MOTASIMBILLAH-rg7fu

    ڈاکٹر عمر عادل کی گفتگو بہت خوبصورت، ادبی اور نفیس ہوتی ہے، سن کر لطف بھی آتا ہے اور حرف کی خوبصورتی و ادائیگی کا حق بھی بھی بہت خوبی سے نبھاتے ہین

  • @HistoryandFacts801

    بالکل صحیح کہا کہ اشتہا دلائی جا رہی. بالکل ٹھیک کہا.

  • @firdousmirza924

    Very good docter sahab❤