Aslamo a leykum sir mashalla bohot khoob is tarah ki vedios banaiy very good mashalla mashalla hor vedios banan is tarah ki thal ka mahol or zameen 🇵🇰🇵🇰🇵🇰👍🏻🤝
بھائی ہمارے اباو اجداد اٹھارہویں صدی میں بلوچستان سے تھل ایریا میں آکر آباد ہوئے تھے جس میں۔ڈھگانہ۔ نوانکوٹ۔منکیرہ۔اور اس وقت سے بڑےبتاتے تھے کہ یہ تھل تھا۔اور ہندو لوگ یہاں اکثریت میں تھے اور مسلمان اقلیت میں تھے۔سیاسی اثر رسوخ بھی ہندو لوگوں کا تھا بعد میں 1930میں یہاں ہمارے بزرگ نے ہندو کو شکست دے کر کامیاب ہوئے تھے پھر پاکستان بن گیا اور ہندو لوگ یہاں سے چلے گئے تھے۔تاریخ بتاتی ہے کہ سن بارہ سو میں یہاں دریائے سندھ چلتا رہا تھا پھر برطانوی حکومت نے جب یہاں پنجاب میں نہری نظام بنایا تو دریائے سندھ کا بھکر کروڑ لیہ کوٹ ادو وغیرہ سے مغربی سائڈ رخ موڑ دیا تھا۔یہاں تھل کے پانی اوپر اور میٹھے کی وجہ یہی ہے کہ دونوں اطراف دریا قریب چل رہے ہیں۔یہاں جس جگہ ہمارے رقبے ہیں گندم کی پیداوار پچاس اور ساٹھ من کے درمیان رہتی ہے اور چنے بارانی دو۔سے چار بوری ایورج اور بورنگ کے پانی پر 4 تا7 بوری چنے کی ایورج ہوتی ہے۔ہمارے سے اوپر میانوالی کے تھل میں ہمارے دوست ہیں وہ بتاتے ہیں کہ (آٹھ بوری تا گیارہ بوری ) بورنگ پر یعنی پلاویں چنے کی پیداوار لیتے ہیں۔۔۔ہمارے ہاں اس سے کم ہوتی ہے۔
اسلام علیکم ۔ ماشاءاللہ اسد بھائی آپ نے بہت اچھی طرح سے معلومات فراہم کی ہیں ںہت شکریہ ۔ بھائی جان اگر آپ کا وٹس ایپ نمبر مل جائے تو کیا مزید معلومات حاصل کی جا سکتی ہے ؟
Mashaallha Mastar sahib mubarak Kay laik han
ماسٹر صاحب بڑے صاف دل کے مالک ہیں
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Excellent information from rtd hm khadom Hussain ch🎉🎉
ماشاءاللہ ❤ شکریہ بھائی جان ، تشریف آوری کا بے حد ممنون ۔۔ ❤
Army's interface every where no Wright's to civilization.no businesses in Pakistan.
Welcome to Bhakkar
wah g kya bat hai
Aslamo a leykum sir mashalla bohot khoob is tarah ki vedios banaiy very good mashalla mashalla hor vedios banan is tarah ki thal ka mahol or zameen 🇵🇰🇵🇰🇵🇰👍🏻🤝
Very good afzalkuwait
Ok
Zabardast 😊
Very Nice❤❤
کوئی 20 قلے تک رقبہ بتائیں پلیز
Bilal bhai apni zameen da v visit karwao
Apna raqba bhi dikhao or batao us ke baree me bhi
APNA Pakistan UA-cam channel Zindabad 🌹💐
❤️❤️❤️❤️
❤❤❤❤❤
Nice
بلال بھائی کسی زمانے میں اس جگہ سمندر تھا شکریہ دریا نہیں تھا مرزا اجمل بیگ چغتا
بلکل جیسے ارل بحیرہ جو کہ ایک بڑی جھیل تھا اب خشکبھوتا جا رھا ھے
🎉🎉🎉❤❤ 0:08
Yahan shadeed garmi hoti he.
ماسٹر ساب پنجابی الیندے بہوں اوکھے تھیے
سر! مادری زبان سرائیکی ہے۔ اس لئیے مشکل پیش آرہی تھی۔
Mujay sahib ka number mil skta he
ایک لاکھ میں ایکڑ ملے تو ٹھیک ھے
Bhai is uncle ka num send kr dain ya apna send kr dain meri yahan zameen h abad krni ha
*بھائی نمبر ویڈیو میں آخر پر ہے*
آپ نے کب رقبہ خریدا اور کیا ریٹ آجکل آباد اور غیر آباد تفصیل بتائیں پلیز
بھائی ہمارے اباو اجداد اٹھارہویں صدی میں بلوچستان سے تھل ایریا میں آکر آباد ہوئے تھے جس میں۔ڈھگانہ۔ نوانکوٹ۔منکیرہ۔اور اس وقت سے بڑےبتاتے تھے کہ یہ تھل تھا۔اور ہندو لوگ یہاں اکثریت میں تھے اور مسلمان اقلیت میں تھے۔سیاسی اثر رسوخ بھی ہندو لوگوں کا تھا بعد میں 1930میں یہاں ہمارے بزرگ نے ہندو کو شکست دے کر کامیاب ہوئے تھے پھر پاکستان بن گیا اور ہندو لوگ یہاں سے چلے گئے تھے۔تاریخ بتاتی ہے کہ سن بارہ سو میں یہاں دریائے سندھ چلتا رہا تھا پھر برطانوی حکومت نے جب یہاں پنجاب میں نہری نظام بنایا تو دریائے سندھ کا بھکر کروڑ لیہ کوٹ ادو وغیرہ سے مغربی سائڈ رخ موڑ دیا تھا۔یہاں تھل کے پانی اوپر اور میٹھے کی وجہ یہی ہے کہ دونوں اطراف دریا قریب چل رہے ہیں۔یہاں جس جگہ ہمارے رقبے ہیں گندم کی پیداوار پچاس اور ساٹھ من کے درمیان رہتی ہے اور چنے بارانی دو۔سے چار بوری ایورج اور بورنگ کے پانی پر 4 تا7 بوری چنے کی ایورج ہوتی ہے۔ہمارے سے اوپر میانوالی کے تھل میں ہمارے دوست ہیں وہ بتاتے ہیں کہ (آٹھ بوری تا گیارہ بوری ) بورنگ پر یعنی پلاویں چنے کی پیداوار لیتے ہیں۔۔۔ہمارے ہاں اس سے کم ہوتی ہے۔
Mashaallah great 👍
Ap bhee isi thal me rehty hain?
اسلام علیکم ۔
ماشاءاللہ اسد بھائی آپ نے بہت اچھی طرح سے معلومات فراہم کی ہیں ںہت شکریہ ۔ بھائی جان اگر آپ کا وٹس ایپ نمبر مل جائے تو کیا مزید معلومات حاصل کی جا سکتی ہے ؟
tusii apni zameen ta dakai nii
Bhi Jan yh konsa area hai koi contact number mil sakta hai zameen laynain kay leya
Master g aap ka phone number kia hai
Mashaallah g nice 👍
Bilal bhai Apna number send ker dain please
Thank you