Muje tu ye shaks sb se bara jhoota insan lag ra ha jo itna profit bta ra ha ye medicine sale krne wala lag ra ha muje ager ye qualified hota tu es ke farm ka koi standard hota
السلام علیکم رضا بھائی ماشاءاللہ ویڈیو بہت اچھی بناتے ہیں اور انفارمیشن بھی بہت ملتی ہے کبھی اپ خود بھی بتائیں کہ یہ بچہ فارمنگ کا کام اگے چلے گا نہیں چلے گا کیا صورتحال ہے اور کیسا کام ہے اپ اپنی ویڈیو بنائیں اپنا انٹرویو دیں اور ونڈا اور خوراک کے متعلق بتائیں اور اس کے علاوہ سلاٹر ہاؤس کے متعلق بتائیں کس طرح جانور لے کے جانا ہے کبھی خود اپ ویڈیو بنائیں اپنی ویڈیو بنا کے عوام کو بتائیں ساری صورتحال کیسی ہے کیا ہونے جا رہا ہے
@@Chfatteningfarms جی بھائی میرا مطلب یہ ہے کہ رضا بھائی جاتے ہیں ماشاءاللہ بہت مختلف فارم پر اب تو وزٹ کر کر لیا ہے اب ان کو یہ بھی تو بتانا چاہیے یا کہیں نظر سے کیسا دیکھ رہے ہیں اور ان کا اس بارے میں تجزیہ کیا ہے اور ایکسپیرینس کیا رہا ہے اپنی کچھ رائے بھی تو عوام کو دینی چاہیے نا لوگوں کی رائے تو اب چھوڑ دینی چاہیے وہ تو ہم نے دیکھ لی کیا رائے ہے باقی ان کے سلاٹر ہاؤس والوں سے بھی بات ہوتے ہوگی ان کو پتہ ہوگا کیا معاملات چلتے ہیں وہ بھی بتانا چاہیے
100 vachay se 30 lakh kamana sb se Bara jhoot 3 maheene me
کمال انٹرویو
Lovely
Lovely
dramay bazi apnay k liye buy ker rahay hei. sab k saab janwar murdar nazar aa rahay hei.
Good work
I don’t know how many times I’ve played this song... 💯🙌🏽🙌🏽
Nice information
Ji ham is liye nhi Kar sakty k na hamaray pass Zameen Hy na paisa . Na wasail . Aor Kuch ???
Muje tu ye shaks sb se bara jhoota insan lag ra ha jo itna profit bta ra ha ye medicine sale krne wala lag ra ha muje ager ye qualified hota tu es ke farm ka koi standard hota
Mashallah Allah barkat day ameen
Ameen
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Very nice 👌
Raza Ibrahim kiya ya ya kar raha hai.
Bhai is farmer ka mbl no dedo
Good❤🎉🎉❤❤ good
Ghosooot 😅
Raza bhai kio rent pr farm ka liya jagah available ho tu batay ga
G ha
Ye bhai jo bol raha hai.es ke janwar kahen se bhi batun par pura utar rahe hain...
زیرانول کہاں سے ملتا ہے
USA se mangwaya he, do numbri se bach k bht log 2 numbri bhi krty hn
OLX
Keep good work up
MashAllah keep it up
Bahi jaan ittan chuk lavo janwar nu sat lag jao
Bhai utha li hn, yh pillar giraya tha janwaro ne
Great ❤❤❤❤ Raza Bhai
Inka contact dy dn
Video ma nmbr ha bhi
Very informatic
Janwer ghareeb dekh rahey hain … jhoot Bol raha ye
السلام علیکم
رضا بھائی ماشاءاللہ ویڈیو بہت اچھی بناتے ہیں اور انفارمیشن بھی بہت ملتی ہے کبھی اپ خود بھی بتائیں کہ یہ بچہ فارمنگ کا کام اگے چلے گا نہیں چلے گا کیا صورتحال ہے اور کیسا کام ہے اپ اپنی ویڈیو بنائیں اپنا انٹرویو دیں اور ونڈا اور خوراک کے متعلق بتائیں اور اس کے علاوہ سلاٹر ہاؤس کے متعلق بتائیں کس طرح جانور لے کے جانا ہے کبھی خود اپ ویڈیو بنائیں اپنی ویڈیو بنا کے عوام کو بتائیں ساری صورتحال کیسی ہے کیا ہونے جا رہا ہے
Raza bat sahi he bhai ki bna de ek