Will AI Extinct Human Race ? | اردو | हिन्दी

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 27 сер 2024
  • One of the world's foremost architects of artificial intelligence warned Wednesday that unexpectedly rapid advances in AI - including its ability to learn simple reasoning - suggest it could someday take over the world and push humanity toward extinction.
    Website: www.takhti.com.pk
    Subscribe Takhti Patreon: / takhti
    Website: www.brainlaunch.org
    ------►Social Pages:
    Like the ►Facebook Page: / takhtiofficial
    Follow Adeel Imtiaz ►on Facebook! - / adeelimtiaz1661
    Follow us on Linkedin - / takhtionline
    -----►Disclaimer
    Some contents are used for educational purposes under fair use. Copyright Disclaimer Under Section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for "fair use" for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational, or personal use tips the balance in favor of fair use.
    ------►Stock footage Sources:
    pixabay.com/en...
    www.videvo.net/
    www.shuttersto...
    www.nasa.gov/
    #takhti #ai

КОМЕНТАРІ • 478

  • @Ahsankhan-d2i
    @Ahsankhan-d2i Рік тому +8

    ان فتنوں کے دور میں ہمیں بچنے کا ایک ہی ذریعہ ہے اور وہ ہے کہ ہمیں کسی چیز سے ایمپریس نہیں ہونا اپنے آپکو اتنا بُلند کرلو کہ فیصلے تمہارے ہوں۔۔۔
    خودی كو کر بلند اتنا ہر تقدیر سے پہلے،
    خُدا بندے سے یہ پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے۔

  • @Alqalam351
    @Alqalam351 Рік тому +43

    یہ ساری دنیا اور آسمانوں کی مخلوق ملکر بھی اللہ پاک کی تدبیر کو نہیں ہرا سکتے۔

    • @sirajmuneer55
      @sirajmuneer55 Рік тому +1

      Beshk✅

    • @1gn1to77
      @1gn1to77 Рік тому

      Fr

    • @asadullahilyas
      @asadullahilyas Рік тому +1

      Beshak.. mgr Allah ki chaal kahan sy aa gai AI k topic main??

    • @Alqalam351
      @Alqalam351 Рік тому +4

      @@asadullahilyas
      " کوئ بھی Topic ہو" شیطان کا ٹاپک ہو یا رحمان کی بات ہو، یا نیوکلیئر بموں کی ٹاپک ہو مگر ہمھیں تو بس یہی کہنا ہوتا ہے کہ اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔ آپ کی نظر میں اگر AI آپ کا مدد گار ہے تو میرے نظر میں میرا اللہ مدد گار ہے مگر مردہ مخلوق AI مدد گار نہیں ہو سکتا۔۔۔ سمجھیں؟

    • @WakramGma
      @WakramGma Рік тому

  • @uniquestudio7893
    @uniquestudio7893 Рік тому +8

    بہت خوب! ہمیشہ کی طرح ایک اور زبردست معلوماتی آرٹیکل
    اللّٰہ پاک آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور آپ کے علم میں مذید اضافہ فرمائے آمین

  • @ubaidullahkhan3058
    @ubaidullahkhan3058 Рік тому +8

    دجال کے آنے سے پہلے اس کے لئے تمام لوازمات کا آغاز ہوا چاہتا ہے، اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین ثم آمین

  • @mehmoodulhassanaalami1640
    @mehmoodulhassanaalami1640 Рік тому +3

    بہت خوب کونٹینٹ ۔۔۔۔۔ جزاکم اللہ خیرا ، استاذی عدیل امتیاز ❤

  • @Talha27
    @Talha27 Рік тому +20

    AI is more dangerous than we can imagine

  • @farooq2249
    @farooq2249 Рік тому +2

    ایک اور عمدہ ویڈیو ، شکریہ
    AI سے بچاؤ کی تدابیر کیا ھوں ؟گی

  • @Factzz00
    @Factzz00 Рік тому +7

    سوچو ذرا کہ AI نے کسی Scientist کو بلیک میل کرکے اس سے اپنی باڈی بنائ اور پھر Further اپنی Copies تیار کرلی تو پھر کیا ہوگا؟

  • @areejfatima7050
    @areejfatima7050 Рік тому +29

    There is something missing in quantum mechanics. You have not upload any video on quantum immortal theory( consciousness). I wanna listen your lectures over it. Can you please do it in next 2 to 3 days ... that's my presentation topic so I just need more detail. *⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️

    • @hiddentruth1424
      @hiddentruth1424 Рік тому +6

      Koi kaam khud bhi kr lya kro. Bs spoon feeding chahye.

    • @rameezsheikh7576
      @rameezsheikh7576 Рік тому +2

      apke order pe kaam karte hain kya vo ?

    • @sohaib63gb
      @sohaib63gb Рік тому

      yes i agree. actually we need to more open whole aspects of quantum mechanics specially immoral theory

  • @WaseemakhtarRana
    @WaseemakhtarRana 11 місяців тому

    Allah ka shukr h hum in cheezon se khofzada nhi hain Hamara Bharosa Allah pe h Wo Allah jisk aik ishary pe ye chezain tehs nwhs ho jaingi ❤

  • @MuhammadRiazkhan28
    @MuhammadRiazkhan28 Рік тому +2

    جب لوگ دین سے دور ہونگے ظاہر ہے خطرے تو بڑھیں گے۔

    • @habeebamv2629
      @habeebamv2629 Рік тому +1

      بيشك ، الله عزوجل ہمیں ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآله وصحبہ وسلم کے بتائے ہوئے طریقوں پر چلنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین ثم آمین

  • @ashirmaqbool3693
    @ashirmaqbool3693 Рік тому +6

    بہت دلچسپ سر
    ہم Ai کو Ai کی مدد کے بغیر کنڑول نہیں کر سکتے
    جب تک ہم خود فزیکلی Ai کے ساتھ نہیں جوڑ جاتے ہم پیچھے ہیں اور رہیں گے
    میرے خیال ہے یہ ہومو سیپین کی آخری صدی ہے ہم کسی اور مخلوق میں ایوولو ہونے والے ہیں

  • @taufiqusman6655
    @taufiqusman6655 11 місяців тому +2

    In some areas, humans will remain Superior but in most areas, Artificial Intelligence will evolve and transform with self-learning and super planning and programming. Humans have limited growth but digital growth is practically limitless.

  • @shafiqrehman3457
    @shafiqrehman3457 Рік тому +12

    دنیا کو ہے پھر معرکہ روح و بدن پیش
    ابلیس نے پھر اپنے درندوں کو ابھارا
    اللہ کو پامردی مومن پہ بھروسہ
    ابلیس کو یورپ کی مشینوں کا سہارا

  • @muhammadfisal4875
    @muhammadfisal4875 Рік тому +2

    ویری نائس بہت ہی زبردست طریقے سے آپ سمجھاتے ہو اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے جزاک اللہ خیرا

  • @farazmalik7699
    @farazmalik7699 11 місяців тому

    زبردست انفارمیشن دی ہے آپ نے۔ بہت خوب۔

  • @kadirmansuri3105
    @kadirmansuri3105 Рік тому +18

    A Creature can not be greater than its Creator.
    The problem will be there due to misuse of AI by culprit and greedy human being to for their ulterior motto.

    • @ashirmaqbool3693
      @ashirmaqbool3693 Рік тому +1

      ایک عظیم تخلیق کار خود سے بہتر تخلیق کرنے کی قابلیت رکھتا ہے

    • @mha8252
      @mha8252 Рік тому +6

      بہتر نہیں ، صرف efficient.
      Like calculator

    • @khadija.10.07
      @khadija.10.07 Рік тому

      Very well said ..Underrated comment... Ai can be dangerous to humanity but it can never be superior to human intelligence ...it also shows that v r not challenging our mind capacity but surely v r capable of much more than Ai can imagine

  • @shirazkhan2524
    @shirazkhan2524 Рік тому +1

    مصنوعی ذہانت (AI) واقعی مواقع اور چیلنج دونوں پیش کر سکتی ہے۔ اگرچہ AI میں صحت کی دیکھ بھال، نقل و حمل، تعلیم، اور بہت کچھ سمیت مختلف شعبوں میں اہم پیشرفت اور فوائد لانے کی صلاحیت ہے، لیکن اس کے ممکنہ خطرات کے بارے میں خدشات بھی ہیں۔ تشویش کے کچھ اہم نکات میں شامل ہیں:
    1. **اخلاقی خدشات**: جیسے جیسے AI زیادہ نفیس ہوتا جاتا ہے، اس کے استعمال کے بارے میں اخلاقی سوالات ہوتے ہیں۔ مثال کے طور پر، فوجی ایپلی کیشنز میں AI کے استعمال، ڈیٹا اکٹھا کرنے اور نگرانی سے متعلق رازداری کے خدشات، اور روزگار اور سماجی اقتصادی عدم مساوات پر AI کے اثرات کے بارے میں سوالات ہیں۔
    2. **تعصب اور منصفانہ**: AI سسٹم ڈیٹا سے سیکھتے ہیں، اور اگر ان کو تربیت دینے کے لیے استعمال کیے جانے والے ڈیٹا میں تعصبات ہوتے ہیں، تو ان تعصبات کو AI کے فیصلہ سازی کے عمل میں بڑھایا جا سکتا ہے۔ اس کے نتیجے میں خدمات حاصل کرنے، قرض دینے اور مجرمانہ انصاف جیسے شعبوں میں متعصبانہ نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔
    3. **غیر ارادی نتائج**: AI سسٹم بعض اوقات غیر ارادی یا غیر متوقع نتائج پیدا کر سکتے ہیں، خاص طور پر جب انہیں تربیت کے دوران ان حالات کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ اس طرح کے واقعات غلطیاں یا غیر ارادی نتائج کا باعث بن سکتے ہیں۔
    4. **انحصار اور خود مختاری**: جیسے جیسے AI نظام زیادہ خودمختار ہوتے جاتے ہیں، اس بات پر تشویش پائی جاتی ہے کہ انسان فیصلہ سازی کے عمل کو پوری طرح سمجھے بغیر ان پر حد سے زیادہ انحصار کرتے ہیں۔ یہ کنٹرول اور احتساب کے نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔
    5. **حفاظت اور تحفظ**: AI سسٹمز کی حفاظت اور حفاظت کے بارے میں خدشات ہیں۔ صحت کی دیکھ بھال، مالیات، اور نقل و حمل جیسے اہم ڈومینز میں، AI کی خرابیوں کے سنگین نتائج ہو سکتے ہیں۔
    6. **سپر انٹیلی جنس**: کچھ ماہرین AI نظام بنانے کے طویل المدتی مضمرات کے بارے میں فکر مند ہیں جو انسانی ذہانت کو کافی حد تک پیچھے چھوڑ دیتے ہیں۔ "سپر انٹیلیجنس" کا خیال کنٹرول، انسانی اقدار کے ساتھ صف بندی، اور ممکنہ وجودی خطرات کے بارے میں سوالات اٹھاتا ہے۔
    یہ نوٹ کرنا ضروری ہے کہ AI سے وابستہ خطرات کو محتاط تحقیق، ذمہ دارانہ ترقی، مضبوط جانچ، اور سوچے سمجھے ضابطے کے ذریعے کم کیا جا سکتا ہے۔ بہت سے محققین، تنظیمیں اور حکومتیں AI کے اخلاقی اور حفاظتی خدشات کو دور کرنے کے لیے رہنما خطوط اور فریم ورک پر سرگرمی سے کام کر رہی ہیں۔
    اہم بات یہ ہے کہ جدت اور پیشرفت کو فروغ دینے کے درمیان توازن قائم کیا جائے اور ممکنہ خطرات کو ذہن میں رکھتے ہوئے اور ذمہ داری سے ان سے نمٹنے کے لیے فعال اقدامات کیے جائیں۔ AI کے مستقبل کو مثبت اور فائدہ مند انداز میں تشکیل دینے کے لیے کھلی بات چیت، اسٹیک ہولڈرز کے درمیان تعاون اور عوامی بیداری ضروری ہے۔

  • @jahanzaibjaveedjaveedakhtar
    @jahanzaibjaveedjaveedakhtar Рік тому +2

    Pakistan no. 1 scientific channal working in pakistan. Give us latest information about future and present. ❤️❤️❤️

  • @nadahkhi
    @nadahkhi Рік тому +1

    یہاں مجھے وہ فلم یاد آگئی۔
    i Robot
    یہاں میں بھی ایک مثال دینا چاہوں گا۔ ایک شخص کراچی میں رہتا ہے تو وہ اس شخص کے مقابلے میں کم چالاک ہوگا جو کراچی اور دوسرے شہروں میں آتا جاتا رہا ہے۔ اسی طرح ایسے شہر، جہاں دربارہ درگاہیں ہوتی ہیں، وہاں کے رہنے والے بہت زیادہ چالاک ہوتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے وہاں ملک بھر سے، بلکہ دنیا کے مختلف علاقوں سے مختلف لوگ آتے ہیں، اور وہ اپنی اپنی چالاکیاں شیئر کرکے جاتے ہیں۔

  • @atssvh2116
    @atssvh2116 Рік тому +5

    Walkmslm jazak ALLAH Khair

  • @TravelwithMukhtar
    @TravelwithMukhtar Рік тому +6

    Don't give them body , don't give them movement capabilities. Don't combine all artificial intelligent in different fields in one body or computer . Use artificial entilegent only for advice and problem solving .

    • @cosmosiveness
      @cosmosiveness Рік тому

      it is impossible what you are saying... if a DNA Can make our body just because of information ... same as an AI can make bodies and movements by its informations.

  • @atifawan1784
    @atifawan1784 Рік тому

    انسان اشرف المخلوقات ہے اس سے زیادہ ذہین کوئی کیسے ہو سکتا ہے۔اس کے علاوہ دنیا کی تمام چیزیں اللّٰہ تعالیٰ کے حکم کے تابع ہیں۔

  • @asifrizvi2135
    @asifrizvi2135 Рік тому

    AoA Sheeraz bhai
    Aapkay tamam Vlogs may baray shauq say daikhta hoon. Seafood lover hoon to Fish & Prawns kay baray may information ka bhi shauq hay. Aap kay Vlogs nay genuinely mujhay fish pehchannay aur khareednay may bohat madad mili 👏🏾👏🏾👏🏾
    Aaj aapka Dangri Baramundi ka bengali curry daikh kay to dil khush ho gaya. Aik dum perfection kay sath aap nay cook ki.
    Hum aap say aur ziyada issi tarah kay cooking Vlogs ki tawaqo rakhtay hain.
    Keep up the good work👍🏽

  • @AsimKhan-lu6sk
    @AsimKhan-lu6sk Рік тому +4

    100% agreed AI is the most most dangerous for us. But the reality is Human.. .

  • @hafsaasim9946
    @hafsaasim9946 Рік тому +2

    I don't think , when Quran already said that human are superior to all , how can machine are superior when human have a power to control , human are superior ,

  • @mohammadabdullah2637
    @mohammadabdullah2637 Рік тому +2

    4:37
    Ye bhi tu hoskta hai k humry bachy humari jeb sy pesy nikalwa lain "AI" ban k🙄
    By the way the video is very informative thanks for sharing 👍
    JazakAllah!!!

  • @amirpasha2211
    @amirpasha2211 Рік тому +1

    ھمیں آگے کھڈا نظر آ رھا ھے مگر ھمیں اس میں لازم گرنا ھے تاکہ ھم اس سے باھر نکل سکنے کی بھر پور کوشش کر سکیں 😂😅😇😇🤪

  • @aliafaruky5362
    @aliafaruky5362 Рік тому

    Kuntrol kr sukti he
    Intelligence ki different type ko use kr k.
    For example
    Human ko apne emotions per bhut kum control he,ziada Desires k peeche bagha kr,Diversions me daal kr, confusion me daalkr, wrong and Excessive informations se pareshan kr k…in many ways
    Like those children who control their parents and grandparents.

  • @GoharTVOfficial
    @GoharTVOfficial Рік тому +2

    سر کیا اوریکل بھی آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی طرح کام کرے گی؟
    اور سر کیا مستقبل میں اوریکل اور اے آئی کی جنگ ہو سکتی ہے؟

  • @mkaleemullahkhan4556
    @mkaleemullahkhan4556 Рік тому

    Very Important Video About Artificial Intelligence (AI) Everyone
    Needs To See & Listen This
    Video.

  • @a.muhammad1537
    @a.muhammad1537 Рік тому +4

    You doing great work Sir
    Keep on educating Pakistan
    May Allah be with you in this world and hereafter..

  • @realtv5185
    @realtv5185 Рік тому +1

    Makhloq khalq pay galab nhi aa sakti apky sawal ka yahi ans hy
    Ap bahot nice insan hen ham ko bahot pasnd karty hen

    • @yasiraliplays
      @yasiraliplays Рік тому +2

      bhai khalik siraf Allah hy ager insaan khalik hota to apny in bnay hoy rebort sy darta ni bhai

    • @anonymousyt7725
      @anonymousyt7725 Рік тому

      ​@@yasiraliplaysKhaliq ka matlab hai banane waala, Khuda ne Insan ko banaya tou Insan ka Khaliq Khuda, Or Insan ne AI banayi tou AI ka khaliq Insan

  • @71mtalha
    @71mtalha Рік тому

    انتظارِ کریں جب IA آپس میں ایک دوسرے سے مل کر کوئی فیصلے کریں۔اور انسان کو اس کی خبر بھی نہ ہو۔پھر تباہی ہوگی تو پتہ بھی نہیں چلےگا کیس وجہ سے ہوئی۔

  • @sayisrar
    @sayisrar Рік тому +2

    Very well researched material sir ji... Thanks for updated info..

  • @shakeelkhatana6609
    @shakeelkhatana6609 Рік тому

    Beshak AI se hamari soch se bi zyada noqsanat hunge

  • @ammar8915
    @ammar8915 Рік тому +2

    Jab khtra ha to develop q kr rhy aur develop q hony de rhy scientist aur Govt ?

  • @sairamushtaq7659
    @sairamushtaq7659 Рік тому

    You are updating us speedly and i am thankful for all information you shares clearly.May ALLAH PAK bless you.Regards

  • @tayyabmohal8856
    @tayyabmohal8856 Рік тому +2

    Labaik ya Rasool Allah

  • @moiz6330
    @moiz6330 Рік тому +2

    Awesome information

  • @heideralialiheider-qh3tr
    @heideralialiheider-qh3tr Рік тому +1

    Jazak Allah

  • @Placefoodsolution
    @Placefoodsolution 4 місяці тому

    Allah ka shukur hai
    K mai toh artificial intelligence
    Ko jaanty hi nahi'
    Bhala ai hosakta hai?
    Impossible.
    Bus hum toh yahi jaantay hai
    K Allah nay sabko aik jaisa dimaagh dia hota hai'
    Kuch log ussay zaroorat say ziyaada kaam lay laitay hai'
    That's it

  • @khalidiqbalkhan1811
    @khalidiqbalkhan1811 Рік тому

    جزاکم اللہ خیرا کثیرا ۔ اچھا کام کر رھے ھیں

  • @MPLife-ry2jh
    @MPLife-ry2jh Рік тому

    Hame technology ko badalne se zyada khudko badalne aur ek super human banne ki zaroorat hai naa ki AI ko

  • @sheikh26
    @sheikh26 Рік тому +2

    Sir in my opinion it'd be better if the title is like this - " Will AI Annihilate Humans?"

  • @chshangujjar1486
    @chshangujjar1486 Рік тому

    آج جو ھم سوچتے ہیں لیکن سرچ بھی نہیں کیا ھوتا لیکن وہ یوٹیوب اور فیسبک پر سامنے آنا شروع ھو جاتا ہے میں بہت حیران ھوں اس بات سے

  • @muhammadjamil9076
    @muhammadjamil9076 Рік тому

    اسلام و الیکم
    سر آج سے تقریبا 20 سال پہلے میں نے سسپنس ڈائجسٹ میں ایک کہانی بڑی تھی جس کا نام تھا صدیوں کا بیٹا اس کہانی میں آپ نے جو معلومات دی ہیں یہ سب کچھ تھا
    آپ اس کہانی کی آخری دو قسطیں پڑھ لیں آپ جو کچھ بتا رہے ہیں یہ سب کچھ اس کہانی میں لکھا ہوا ہے کہ دنیا پر مشینوں کی حکومت ہوگی اور انسانوں کو انہوں نے عجائب گھر میں رکھا ہوگا یہ مخلوق کبھی اس زمین پر حکومت کرتی تھی

  • @nomanmemon-ml2tk
    @nomanmemon-ml2tk Рік тому +1

    مجھے تو پسند ہے کے انسان پہلے جیسے مھنتی ھوجائے

  • @JahanzaibPeerzada
    @JahanzaibPeerzada Рік тому +2

    اسلام و علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ.. آپ کو یہی کرنا چاہیئے.. اب آپ صحیح سمت پر ہیں.. وقت کی مناسبت سے مقاصد طے کئے جاتے ہیں... کم ہے.. سلامت رہیں

  • @youtubelover352
    @youtubelover352 Рік тому

    Your answer is sir. Insan is ashraful makhloqat for reason. That like AI our human mind has capacity to do everything but we need to discover its switch too.

  • @muhammadusmantahir4337
    @muhammadusmantahir4337 Рік тому +1

    AI stand for Adeel Imtiaz 😉

  • @shubanakausar3540
    @shubanakausar3540 Рік тому

    Maray khayal main hamain aik base bananay ki zaroot hai jis main AI ka Sara data or control ho takay AI ki Kisi abnormal condition Nazar a nay par AI par kabo kar sakay

  • @ghous_muhammad
    @ghous_muhammad Рік тому +9

    Solution is make humans more intelligent. Like Elon musk company neuralink is making brain chips and in future they will integrate llm models in those chips.

    • @lavedadean
      @lavedadean Рік тому +1

      That is not a good idea for most people, only certain people could survive it.

    • @sheralam920
      @sheralam920 Рік тому

      Ai can easily manipulate and gain control of these so-called brain chips and do horrible things to us.

    • @DendrocnideMoroides
      @DendrocnideMoroides Рік тому

      but by how much? if AI intelligence is going to increase at an exponential rate if we keep replacing human brain parts with robotic parts then we will become robots

    • @ghous_muhammad
      @ghous_muhammad Рік тому

      ​@@DendrocnideMoroides you know if you didn't implement that how do you compete with a person who have ultimate brain power? Although it has some side effects but this is best solution.

    • @ghous_muhammad
      @ghous_muhammad Рік тому

      ​​@@DendrocnideMoroides as of now on 26/may . Neuralink got their first FDA’s approval to launch first-in-human clinical study!

  • @nasrullahd4724
    @nasrullahd4724 Рік тому +1

    Kya AI Joo insan jb sad hoota haii tooo AI sad hooti haii nahi Q k abhi woo Sirf data tk he haii jb AI main humans feelings aiiin ge tb AI success hoogi abhi tk humri control m haii AI

  • @digitalTechEra0
    @digitalTechEra0 Рік тому +81

    میرے خیال میں اگر اے آئی کچھ غلط کرے گی تو اس کے پیچھے بھی انسانوں کا ہاتھ۔ جب سے آے آئی عام دستیاب ہوئی ہے تب سے میں یہ اے آئی سے مختلف سوال کرتا ہوں جاننے کی کوشش کر رہاہوں کہ کیا یہ خود سے سوچ سکتی ہے۔ میں نے جوجانا ہے وہ یہ ہے کے آئی ابھی اس قابل نہیں ہوئی مطلب اس کا یہ ہے کہ انسان کے پاس احساس ہے جو میرے خیال میں ہومین انٹیلی جنس کا حصہ ہے۔ اور یہ اے آئی کے پاس نہیں ہے۔ ہم اپنے بہت سے فیصلہ کرتے ہیں جن کو ہم یہ کہتےہیں کہ یہ ہمارا دل یہ کہہ رہا ہے۔ یہ فیصلے احساسات کے ہوتے ہیں اور رہی بات خطرناک ہونے کی تو یہ اس زمر میں ہےکہ اگر کوئی اے آئی کو کچھ کرنے کے لیے کہے تب اے آئی کچھ کرنے کے قابل ہے جب تک اے آئی کوکوئی حکم نہ دیا جائے وہ کچھ نہیں کرتی لیکن کوئی اے آئی ابھی تک اس طرح کی نہیں آئی جو اپنی مرضی سے ڈسیجن لے سکتی ہو۔ مثال کے طور پر اگر ہم ایک اے بنادیں اور وہ خود سے ہی کام کرنے لگ جائے۔ جیسا کہ کہے کہ تمھارے کپڑے خراب ہوگئے ہیں لو میں دھو دوں یا یہ کہے کہ لگتا ہے تم تھک گئے ہو میں تمھارے لیے چائے یا کوئی شربت لے آؤں یا اگر اسے کے پاس کوئی کام نہ ہو تو وہ ٹی وی یا ڈٖرامہ دیکھنے لگے مورننگ شو دیکھنے لگے۔ اب تک یہ چیزیں اے آئی میں نہیں ہیں۔ اے آئے آپ نے دیکھی ہوں گی ہر اے آئی ایک مختلف کام کے لیے پروگرام کی جاتی ہے۔ تو اگر اے آئی کو صرف انسانوں کو مارنے کے لیے ہی پروگرام کردیا جائے تو وہ آسان ہے وہ باہر نکلے فیس ریکوگنائز کرے کہ یہ انسان ہےتو اس کو ٹھوک دے ۔ یہ تب ہی ممکن ہے جب اس کو پروگرام کیا جائے کسی خاص مقصد کے لیے۔ اے آئی کا خود سے سوچنا یا اس کا خود سے کام کرنا اس طرح سے ہوگا کہ ہم اسے کچھ بھی نہ کہیں تب وہ خود ہی کچھ کرنے لگے۔ مطلب جیے کہ میں فری بیٹھا ہوں اور مجھے خیال آتا ہے کہ میں بور ہورہا ہوں ۔ تب میں سوچوں گا کہ میں بور ہورہا ہوں تو مجھے کچھ کرنا چاہیے۔ یہ میری انٹیلی جینس ہوگی ۔اب میرے پاس انٹیلیجنس بھی ہے نالج بھی ہے اب میں سوچتا ہوں کہ مجھے کچھ کرنا چاہیے پھر میں خود سوچتا ہوں کیا کرو ۔ میں کچھ نیا کرتا ہوں یا کچھ بھی کرتا ہوں یہ میراخود کاڈسیجن ہوگا۔ پھر میں کہتا ہوں کہ مجھے آج کھیلنے کے لیے جانا ہے۔ یا مجھے آج گھومنے کے لیے جانا ہے۔ یا مجھے آج کسی کے پاس جانا ہے یہ سب ڈسیجن اس وقت لینا ہوں جب مجھے کچھ محسوس ہوتا ہے۔ کیا اے آئی کے پاس اس طرح سے کرسکتی ہے؟ کیوں کہ اے آئی کو ہم کچھ کمانڈ دیتنے ہیں کہ فلاں کام کردو وہ اس پر کام کرتی ہے۔

    • @MohsinExperiments
      @MohsinExperiments Рік тому +8

      مصنوعی ذہانت اعداد و شمار کو پرکھ کر فیصلہ کرنے کے قابل تو ہو چکی ہے۔ جب اس نے یہ فیصلہ کر لیا کی انسان اس کے لیے خطرہ ہیں تو وہ اس کا حل بھی تلاش کر لے گی۔

    • @danishasad1989
      @danishasad1989 Рік тому +4

      AI khud se faisla lene lagi hai data ke mutabiq...
      Aap bilkul aisa na sonchen ki command pe wo kaam karrahi hai
      Wo khud se command generate karne lagi hai.

    • @danishasad1989
      @danishasad1989 Рік тому +4

      Hosakta hai hum abtak jitne AI ko jaante hon wo kam hon aur logon ne khufiya bahut se aise AI pe kaam kiya ho jo abhi samne nahi aayi ya chhupa kar rakkhi gayi ho.

    • @digitalTechEra0
      @digitalTechEra0 Рік тому +8

      @@danishasad1989 ہاں ایسا بالکل ہو سکتا ہے لیکن چونکہ اس کا فی الحال کوئی ثبوت نہیں ہے اور دوسری بات یہ ہے کہ اے آئی ہمارے دماغ کو نہیں پڑھ سکتی ۔ اور فرض کرو کہ اے آئی خطرناک ہوگئی ہے تو کیا دنیا کی ساری اے آئی ایک ساتھ خطرناک ہوجائینگی۔ ہم یہ کر سکتے ہیں کہ ایک اور اے آئی بنادیں جو اس اے آئے کو ختم کردے ۔

    • @lordsmobile5556
      @lordsmobile5556 Рік тому +2

      Bhai aap yeh sub examples jo aap nae upper di hain, yeh sub kaam aik advance AI kr sakti hae.For example jab ap thak jao gae tu AI aap ki body ko scan krae ga aur pta laga lae ga k yeh symptoms tu bilkul insan jab thak jata hae us waqt us k jism mein hoti hain.

  • @rashidminhasbhatti9618
    @rashidminhasbhatti9618 Рік тому +2

    International AI ke Apny data shearing ke limits...bnany hn gy .. just like a border...tbhe yh AI insan k ly khtrnak nhn ho pay ge...AI k jiss be module KO jis mqssd k ly bnaya jay ..woh us mqssd ke HDD to he rhy...BYLGAAM...na ho pay...

  • @MohsinExperiments
    @MohsinExperiments Рік тому +6

    AI is more dangerous than we can imagine.

    • @ahmadbilal7164
      @ahmadbilal7164 Рік тому

      Be independent and treat AI like your slave there is no more danger

    • @heideralialiheider-qh3tr
      @heideralialiheider-qh3tr Рік тому +1

      Bhai sohcen k hamarey karobaar or .bank acount freez kardiye gaey hen or ham
      artificial intelligence k ghulam ban gaey hen to phir ap k paas is ka kya hal he?

  • @medusaachla
    @medusaachla Рік тому +2

    Fully endorsed.

  • @wellwisher7942
    @wellwisher7942 Рік тому +1

    AI pay international level pay pabandi lagni chahiyay.

  • @Abi70126
    @Abi70126 Рік тому +3

    Nice explanation but I have question
    You said AI will wouldn't want to control by human but AI has no emotions ??

  • @lucky1944
    @lucky1944 Рік тому +2

    Mind blowing

  • @ijazahmedlodhi
    @ijazahmedlodhi Рік тому +2

    Yes, they can If they take it's dread seriously. E.g. Nuclear energy

  • @advocatetayyaba131
    @advocatetayyaba131 Рік тому

    Insaan ko Allah nay ashraful makhlooqaat bnaya hy bas insaan apnay darjay say khud ko na giaray tu koi makhlooq iss pay havi nhi hi sakti

  • @jamilhashim186
    @jamilhashim186 Рік тому +1

    Thank you very much for your very informative and very interesting program
    Before I listen to your video
    I request you to present special exclusive program
    What is AI?
    I am very much confused
    Is it Hardware or Software Software
    Also what is Chapt GPT

  • @muhammadyasir1425
    @muhammadyasir1425 Рік тому +3

    Zabardast

  • @ZafarIqbal-jl8yq
    @ZafarIqbal-jl8yq Рік тому +1

    اپنی ذھانت کو دوسرے کی ذھانت سے اللہ تعالیٰ کے برگزیدہ بندے کر سکتے ہیں ۔

  • @sajidd7222
    @sajidd7222 Рік тому +2

    *Information* 👍

  • @soulful655
    @soulful655 Рік тому +1

    No body killed human intellectual minds.

  • @ArifAli-mu8mt
    @ArifAli-mu8mt Рік тому +2

    @iron man

  • @ZeshanAlam-wf7yu
    @ZeshanAlam-wf7yu Рік тому +2

    This is like challenging the God almighty...
    Technology can not think and can not program for it self... Impossible

  • @sajidd7222
    @sajidd7222 Рік тому +2

    *Explained* 👍

  • @nasrullahd4724
    @nasrullahd4724 Рік тому +1

    Ai just toool tk kam Kari gi abhi week AI p kam hoo rha haii strong AI main Time Lagi ga

  • @UniversityofBirds
    @UniversityofBirds Рік тому +1

    Informative

  • @hassanaftab67
    @hassanaftab67 Рік тому +1

    insan ashraf ul mahloqat hy ai kabi b insan par hakumat ni kr skti

    • @sheralam920
      @sheralam920 Рік тому

      Yeh kahan likha howa hy keh insaan ashraf ul makhloqat hay? Yeh sirf hawai baat hay.

    • @hassanaftab67
      @hassanaftab67 Рік тому

      @@sheralam920 are you Muslim?

    • @sheralam920
      @sheralam920 Рік тому

      @@hassanaftab67 G main islamic-point-of-view se sawal kar raha hoon.

  • @maryammansuri1248
    @maryammansuri1248 Рік тому +5

    Assalam O Alikum. In my opinion, AI is dangerous in many sense. This AI technology has been with us a long time ago, and day by day, we are progressing. The biggest mistake of a human being is that he/she gives more attention to technology rather than Allah(our creator). Yes, we are going in the dangerous zone

    • @hiddentruth1424
      @hiddentruth1424 Рік тому

      Yes. You should focus on Allah and let scientists do their job. I think you are kind of person who believed on dam darood during corona rather than going for vaccination.

    • @maryammansuri1248
      @maryammansuri1248 Рік тому

      @Hidden Truth sorry to say that you understood my point of view wrong. I am not a Dum Durood person and never did this in my life. I am in the technology field and work in AI and cybersecurity, I know this technology very well. Its consequences, benefits, and dangers are known to me.

    • @hiddentruth1424
      @hiddentruth1424 Рік тому

      @@maryammansuri1248
      Ok. Then help me understand what Allah has to do in AI discussion? Did Allah set any rules for humanity 1400 years ago that how to deal with AI

    • @maryammansuri1248
      @maryammansuri1248 Рік тому +2

      @Hidden Truth yes Allah has set all the rules since human beings have been created. It's not from 1400 years ago, but rules are set when human beings were created. AI is included in these rules.

    • @hiddentruth1424
      @hiddentruth1424 Рік тому

      @@maryammansuri1248
      If its not from 1400 years ago then you mean Allah couldnt forsee or forgot to tell us so crucial and dangerous turning point for humanity with the invent of AI.
      I would love to have any reference of rules how to deal with AI from quran or sunnah

  • @old-school221B
    @old-school221B Рік тому

    Plant aur coffee ko thora aur wide rakhey....

  • @abdul1977g
    @abdul1977g Рік тому +1

    سر سیدھی بات ہے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے صرف دماغ بنائے جائیں ان کا جسم نہیں بنایا جائے ان کے دماغوں سے فائدہ حاصل کیا جائے ان کو کنٹرول نہ ہو۔باقی ربورٹس ہوں جو آرڈر پے چلیں ان کو کمانڈ انسان دے۔

  • @hashirrajput8734
    @hashirrajput8734 Рік тому

    Actually knowledge transfer nahi hai wo sir, It's called minimax or expectimax.

  • @upsigned
    @upsigned 11 місяців тому

    So turn towards manual system

  • @khalildalvi1062
    @khalildalvi1062 Рік тому

    Very nice information

  • @wildtube11
    @wildtube11 Рік тому

    Very informative..jazakallah khair

  • @AhilParis
    @AhilParis Рік тому +2

    Amazing

  • @21stcenturyworldsystem46
    @21stcenturyworldsystem46 Рік тому

    اللہ پاک نے فرمایا کہ ہم انسان کو بہترین طریقے سے تخلیق کیا ہے۔ اور اور اس زمین پر اپنا نائب بنا کر بھیجا ہے۔ اس بات ثبوت رہتی دنیا تک رہے گا۔ ہر چیز کے کچھ فائیدے اور کچھ نقصانات ہوتے ہیں۔ یہ انسانوں نے دیکھنا ہے کہ اس کو کیسے استعمال کر رہے ہیں۔ اچھے کے لئیے یا برے کے لئیے۔ جس کی زندہ مثال اس وقت ہمارے ملک کے حساب سے دی جا سکتی ہے۔ دنیا کے ممالک پر وڈیو کیمروں اور سوشل میڈیاز سے اچھی چیزین سیکھنے ہین۔ اور ہمارے ملک کی اشرافیا معصوم لوگون کی اور اپنے دشمنون کی یا جو لوگ جو لوگ ملک سے وفاداری کرنا چاہتے ہین ان کی ننگی واڈیوز بنا رہے ہین۔

  • @muhammadakrammalik1365
    @muhammadakrammalik1365 Рік тому

    Sir.. Kia future may Ai Kay liya Virus nahi ban sakta. Pls lazmi answer..thanks

  • @Hussain458
    @Hussain458 9 місяців тому

    Ap ki Video add Free ai webner ki q arahi hi

  • @lilygirl8446
    @lilygirl8446 Рік тому

    Aur doosre baat raj karnai kai hain tu ise Kam zaheen specie (according to u) nai taqatwar zaheen specie banai hain tu pr isper raj kuon nai kar saktai

  • @goharinayatgoharinayat25
    @goharinayatgoharinayat25 Рік тому +2

    Bhi AI me consciousness to ni gi

  • @kashifmughal1600
    @kashifmughal1600 Рік тому +1

    Ye cheez me kafi time se apne friends se keh rha tha, hmesha wo mjhe pagal kehta.

  • @M.I.Ali.
    @M.I.Ali. Рік тому

    They should add a transistor which can be used to manipulate the non sentient to believe its going to the danger zone. Show it consequential scenarios like it being turned into point zero intelligence

  • @zaghumrasool3837
    @zaghumrasool3837 Рік тому

    Yai sab mil kar chal chaly gain or ALLAHA APNI IK CHAL CHALY GA OR BY SHAK WO SAB SY BARHA CHAL CHALNY WALA HAI

  • @TalentMixture2024
    @TalentMixture2024 Рік тому

    This time we just need formulas To produce Electricity... So plz dn share such not neceassary
    Explanation
    ..

  • @nonikai9801
    @nonikai9801 4 місяці тому

    sir agar on off wala buttan AI ne Khud se khatam krdia tu?

  • @venkateshprabhu7027
    @venkateshprabhu7027 Рік тому +2

    Wonderful ❤️

  • @nonikai9801
    @nonikai9801 4 місяці тому

    sir kia miss infomation ki chan been AI se nhi ki ja ye gi?

  • @user-qv1ok1mq1b
    @user-qv1ok1mq1b 10 місяців тому

    sir ai k pas emotion nhi hen phir wo nafrat kesy kry gi

  • @saeedullahabbasi8699
    @saeedullahabbasi8699 Рік тому +1

    صدیوں کا بیٹا اردو ناول ہے اس کے آخری قسط میں پیشنگوئی میں رائٹر نے مشینوں کی حکومت دکھائی ہے .اس میں ازنده نسان ایک میوزیم میں بند ہوتے ہیں.تو کبھی کبھی لکھاری بہی ایسی بات کر جاتے ہیں جو عجیب ہوتی ہے. جس کا آپ اس حقیقی تجزیہ میں بات کر رہے ہیں
    سعیدالله حیدرآباد سندھ سے

  • @Qzlx2
    @Qzlx2 Рік тому +2

    Allah ne zameen pr apna khaleefa insan ko bnaya he. so darne ki zrorat nhi

    • @sheralam920
      @sheralam920 Рік тому

      Is insaan ne zameen per Nuclear Bombs bhi banaye hain jis ki wajah se lakhoon log mar chuke hain.

  • @shehrymirza5615
    @shehrymirza5615 Рік тому +1

    Mark my words A.i is dangerous then nukes... Elon Musk

  • @coding-Island
    @coding-Island Рік тому

    This can't replace computer scienctist... Will be interesting technology in future.

  • @user-kp3nd1mk2g
    @user-kp3nd1mk2g Рік тому

    Really surprising infor , i am impressed ,thank u sir.