Anchor Ayesha Jahanzeb's case: how police responds to domestic violence cases in Pakistan?

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 12 лип 2024
  • پاکستانی ٹی وی اینکر عائشہ جہانزیب پر مبینہ گھریلو تشدد کے بعد ڈومیسٹک وائلنس کا موضوع ایک بار پھر زیرِ بحث ہے۔ ہماری نمائندہ ثمن خان نے ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور ڈاکٹر انوش مسعود سے بات کی اور یہ جاننے کی کوشش کی کہ پولیس اس طرح کے واقعات پر کیسے رسپانڈ کرتی ہے؟
    -------------------------
    وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
    وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
    براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
    • Headlines with Khalid ...

    دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
    • View 360°
    مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
    www.youtube.co...

    ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
    :www.urduvoa.com/

    سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
    وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

КОМЕНТАРІ • 7

  • @user-on5rx6rp9u
    @user-on5rx6rp9u Місяць тому +2

    ملزم سخت سے سخت سزا کا حق دار ھے

  • @saadzeb8055
    @saadzeb8055 Місяць тому

    Need transparent investigation

  • @RashidFaridi-z5v
    @RashidFaridi-z5v Місяць тому

    Very good

  • @knowledgetech9068
    @knowledgetech9068 Місяць тому

    👍

  • @Uns4rmLhr
    @Uns4rmLhr Місяць тому

  • @adma7298
    @adma7298 Місяць тому

    Paintings, Leather seats, king size wooden table, aquarium, wood works on walls from money of poor people of the country.