محبت مجھے آپ سے ہے نبی جیﷺ جو پاک نفوس یہ خواہش رکھتے ہیں کہ کاش۔۔۔۔ ہم دورنبویﷺ میں پیدا ہوئے ہوتے۔۔۔ آپ ﷺکو دیکھتے اور دیکھتے چلے جاتے۔۔۔ صفّہ پر جو سنتے تو سنتے چلے جاتے۔۔۔ کبھی غار حرا میں آپﷺ کے لیے ستو لے جاتے۔۔۔ کبھی پانی کا کوئی مشکیزہ بھر کر حجرہ مبارک کے باہر رکھ دیتے۔۔ کبھی آپﷺکے ہم سفر ہوتے تو چاھتے کہ یہ سفر کبھی تمام نہ ہو۔۔۔ آپﷺہم سے ہم کلام ہوتے اور جی چاھتاکہ یہ کلام کبھی ختم نہ ہو۔۔ انصار ہوتے یا ہوتے مہاجرین کے قافلے میں شامل۔۔۔ ہم بھی آپ ﷺ کے پہلو بہ پہلو گھوڑے پہ زین ڈالتے,چابک لگاتے اور۔۔۔ غازی ہوتے یا شہید۔۔ تو ۔۔۔۔۔۔ ان پاک نفوس کو علم ہوکہ آپ ﷺکا دور رحلت کے ساتھ ختم ہوگیا!!! یہ ہم سے کس نے کہا۔۔۔ یہ مغالطہ کیونکر ہوا۔۔۔ قیامت تک آنے والا ہر دور آپﷺ کا دور ہے۔۔ آپﷺ حشر تک ہر زمانے کے سینے میں دھڑکتے رہیں گے۔۔ 14 سو صدیاں آپﷺ کے کہے ہوئے کسی ایک لفظ کو دھندلا نہ سکیں۔۔ آپﷺ کا مادی وجود زمانے کی نظر سے اوجھل سہی لیکن آپ کی تعلیمات لفظ بہ لفظ اسی طرح زندہ جیسے حیات مبارکہ میں تھیں۔ اس لیے کہ ان تعلیمات کی حفاظت کے لیے کئی صدیاں لوگوں نے اپنی پوری پوری زندگیاں وقف کی ہیں۔ اتنی تحقیق ان الفاظ پر کہ ۔۔۔ ان سینکڑوں لوگوں کے کردار کی جانچ کے لیے (جن سے کوئی ایک مختصر حدیث بھی پہنچی)ہمارے اسلاف نے اونٹوں پر مہینوں کے سفر کیے۔ کوئی ایک ایسی شخصیت نہیں روئے زمین پر جس کے راویوں پر بحث خود ایک علم کی شکل اختیار کر جائے۔۔ آپﷺ اب بھی ہمارے درمیان موجود ہیں جس طرح سیدنا ابوبکرؓوعمرؓ کی حیات میں تھے کیونکہ صحاح ستہ زندہ وموجود ھے۔۔۔ جیسے آپ کی تعلیمات اسوقت مصدقہ تھیں آج بھی اہل ایمان میں لاکھوں نفوس ان تعلیمات کی حفاظت کے لیے چوکس و بیدار ہیں۔ 5 ارب انسانوں میں کوئی ایک یہ جرات نہیں کرسکتا کہ کوئی حدیث گھڑنے کی جسارت کرسکے۔ علم حدیث کے پاسبان دنیا کے چپے چپے پر موجود ہیں۔ سوال تو بس یہ کہ اس علم سے جڑنا ہماری ترجیحات میں کس نمبر پر ہے۔۔۔۔۔ زندگی کی گہماگہمی یہ اجازت ہی نہیں دیتی۔۔۔۔۔ قرون اولیٰ کے وہ پیارے لوگ ایک حدیث دوسرے کوسنانے کے لیے خوشی خوشی گھوڑوں اور اونٹوں پر سفر کرتے تھے۔۔۔ ہم سے ایک کلک پر ذخائر دستیاب ان پاکیزہ تعلیمات کے۔۔ اس علم سے خود جڑیں اپنی نسلوں کو جوڑیں۔۔گھروں اور دلوں کو صحاح ستہ کے علم سے منور کریں زندگی کا بوجھل پن مٹ جائے گا۔ کیونکہ بشارت تو ان کے لیے ہے۔۔۔۔ جنھوں نے آپ ﷺ کو نہیں دیکھا مگر۔۔ ویسے ہی آپ ﷺ سے محبت کی جیسے آپﷺ کو دیکھ لیتے تو کرتے۔۔ جنھوں ھے آپﷺ کو نہیں سنا مگر ویسے ہی آپﷺ کا اتباع کیا جیسے آپ کو سن لیتے تو کرتے۔ جن کو آپ کا لمس نہیں نصیب ہوا مگر آپﷺ سے آب کوثر پینے اور آپﷺ کے لمس کی خواہش میں انھوں نے دنیا کے عیش کو حرام کیا خود پر۔۔ سو مبارک ہوں یہ بشارتیں ان سب کو جو آپﷺ کے قرب کی خواہش رکھتے ہیں۔۔۔۔ افشاں نوید ١٢ ربیع الاول ١٤٤٥ ھ
Mashallah very nice kalam ❤❤❤❤
Masha Allah🎉 Allah ap ko khsh rakhy
Who can keep tears while listening this?
MashaAllah mashaAllah Allah pak AP se Razi ho Ameen
Aameen
mashallah brother its life changing time to hear this naat
Subhanallaha beautiful Nath with very pleasant and pleasing voice ❤
Mashallah bahut khubsurat naat hai
😍😍😍😍♥♥♥♥♥ Ilove this
نعت کے اشعار اور آواز دونوں ہی ماہ شاہ اللّٰہ کمال❤
Masha Allah bhut achi naat hai appreciate🎉
صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ ماشاءاللہ
When I listen this Hamd, my eyes filled with tears, my well wishers please dua for my hidayat
Naat ...not hamd
Mashallah 🎉🎉🎉🎉🎉
Mashallah
Mashallah ❤❤ sukoon ❤❤
MashaAllahhh...khubsoorat
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا ❤️
bhooooooooooooooooooooooot khob naat mashaallah
Kitni bar suno uffffffff
Bhooot pyarinaat Bhoot khob andaz
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
❣❣❣💗💗💖💖❤❤💯💯💯👌👌👌🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹bht bht khobsoorat naat
صلى الله عليه وسلم
Zabar dast wahh
Mashahallah subhanallah Mashahallah subhanallah ❤❤❤❤
1656 ❤
❤
MashAllah
بہت اعلیٰ ترین ❤❤❤
❤❤❤
MashaAllah subhan Allah buht khoob buht aala,Mazeed b prhn is naat ,(Salla lla ho alaihe wassalam)k mazeed ashaar hone chahyen❤🌹💖🌹🌹
Masha Allah SubhanAllah sslla lla
আমার দেখা ১ম কোন নাত।যেখানে এভাবে নাত গাওয়া যায়
❤❤❤❤❤
❤🎉
😢❤
Mashallah Allah
محبت مجھے آپ سے ہے نبی جیﷺ
جو پاک نفوس یہ خواہش رکھتے ہیں کہ
کاش۔۔۔۔
ہم دورنبویﷺ میں پیدا ہوئے ہوتے۔۔۔
آپ ﷺکو دیکھتے اور دیکھتے چلے جاتے۔۔۔
صفّہ پر جو سنتے تو سنتے چلے جاتے۔۔۔
کبھی غار حرا میں آپﷺ کے لیے ستو لے جاتے۔۔۔
کبھی پانی کا کوئی مشکیزہ بھر کر حجرہ مبارک کے باہر رکھ دیتے۔۔
کبھی آپﷺکے ہم سفر ہوتے تو چاھتے کہ یہ سفر کبھی تمام نہ ہو۔۔۔
آپﷺہم سے ہم کلام ہوتے اور جی چاھتاکہ یہ کلام کبھی ختم نہ ہو۔۔
انصار ہوتے یا ہوتے مہاجرین کے قافلے میں شامل۔۔۔
ہم بھی آپ ﷺ کے پہلو بہ پہلو گھوڑے پہ زین ڈالتے,چابک لگاتے اور۔۔۔ غازی ہوتے یا شہید۔۔
تو ۔۔۔۔۔۔
ان پاک نفوس کو علم ہوکہ
آپ ﷺکا دور رحلت کے ساتھ ختم ہوگیا!!!
یہ ہم سے کس نے کہا۔۔۔
یہ مغالطہ کیونکر ہوا۔۔۔
قیامت تک آنے والا ہر دور آپﷺ کا دور ہے۔۔
آپﷺ حشر تک ہر زمانے کے سینے میں دھڑکتے رہیں گے۔۔
14 سو صدیاں آپﷺ کے کہے ہوئے کسی ایک لفظ کو دھندلا نہ سکیں۔۔
آپﷺ کا مادی وجود زمانے کی نظر سے اوجھل سہی لیکن آپ کی تعلیمات لفظ بہ لفظ اسی طرح زندہ جیسے حیات مبارکہ میں تھیں۔
اس لیے کہ ان تعلیمات کی حفاظت کے لیے کئی صدیاں لوگوں نے اپنی پوری پوری زندگیاں وقف کی ہیں۔
اتنی تحقیق ان الفاظ پر کہ ۔۔۔
ان سینکڑوں لوگوں کے کردار کی جانچ کے لیے (جن سے کوئی ایک مختصر حدیث بھی پہنچی)ہمارے اسلاف نے اونٹوں پر مہینوں کے سفر کیے۔
کوئی ایک ایسی شخصیت نہیں روئے زمین پر جس کے راویوں پر بحث خود ایک علم کی شکل اختیار کر جائے۔۔
آپﷺ اب بھی ہمارے درمیان موجود ہیں جس طرح سیدنا ابوبکرؓوعمرؓ کی حیات میں تھے کیونکہ صحاح ستہ زندہ وموجود ھے۔۔۔
جیسے آپ کی تعلیمات اسوقت مصدقہ تھیں آج بھی اہل ایمان میں لاکھوں نفوس ان تعلیمات کی حفاظت کے لیے چوکس و بیدار ہیں۔
5 ارب انسانوں میں کوئی ایک یہ جرات نہیں کرسکتا کہ کوئی حدیث گھڑنے کی جسارت کرسکے۔
علم حدیث کے پاسبان دنیا کے چپے چپے پر موجود ہیں۔
سوال تو بس یہ کہ اس علم سے جڑنا ہماری ترجیحات میں کس نمبر پر ہے۔۔۔۔۔
زندگی کی گہماگہمی یہ اجازت ہی نہیں دیتی۔۔۔۔۔
قرون اولیٰ کے وہ پیارے لوگ ایک حدیث دوسرے کوسنانے کے لیے خوشی خوشی گھوڑوں اور اونٹوں پر سفر کرتے تھے۔۔۔
ہم سے ایک کلک پر ذخائر دستیاب ان پاکیزہ تعلیمات کے۔۔
اس علم سے خود جڑیں اپنی نسلوں کو جوڑیں۔۔گھروں اور دلوں کو صحاح ستہ کے علم سے منور کریں زندگی کا بوجھل پن مٹ جائے گا۔ کیونکہ
بشارت تو ان کے لیے ہے۔۔۔۔
جنھوں نے آپ ﷺ کو نہیں دیکھا مگر۔۔
ویسے ہی آپ ﷺ سے محبت کی جیسے آپﷺ کو دیکھ لیتے تو کرتے۔۔
جنھوں ھے آپﷺ کو نہیں سنا مگر ویسے ہی آپﷺ کا اتباع کیا جیسے آپ کو سن لیتے تو کرتے۔
جن کو آپ کا لمس نہیں نصیب ہوا مگر آپﷺ سے آب کوثر پینے اور آپﷺ کے لمس کی خواہش میں انھوں نے دنیا کے عیش کو حرام کیا خود پر۔۔
سو مبارک ہوں یہ بشارتیں ان سب کو جو آپﷺ کے قرب کی خواہش رکھتے ہیں۔۔۔۔
افشاں نوید
١٢ ربیع الاول ١٤٤٥ ھ
MashaAllah
Mashaallah
Sukoon ❤
بہت خوب ❤ 🌹
Nice
1656
Masha Allah🎉 Allah ap ko khsh rakhy
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا ❤
Mashallah
❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah
❤❤❤❤❤
❤❤❤❤