Weeing of muhammad hussain bandial singher basher ahmad choki bhaght

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 4 гру 2024

КОМЕНТАРІ •

  • @junaidsultan926
    @junaidsultan926 3 роки тому

    سوھنڑہ پروگرام اے ۔۔بہت زبردست

  • @aliiftihar5710
    @aliiftihar5710 3 роки тому +1

    واہ استاد بشیر احمد اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

  • @sayednasir9788
    @sayednasir9788 3 роки тому

    آپ نے دنیا کے سب سے پڑے گائیک جناب استادبندیال خان صاحب کا ثانی مدمقابل ابھی تک پیدا بھی نہی ہوا

  • @tawandardsangat8858
    @tawandardsangat8858 3 роки тому +1

    ہائے ہائے استاد ہائے ہائے

  • @id.droudtech4040
    @id.droudtech4040 3 роки тому +1

    Hy ostad hy

  • @aliiftihar5710
    @aliiftihar5710 3 роки тому +1

    23 والا ایک ہی تھا راگ کو نچوا دیتا تھا کیا بات ہے

  • @faisalkhanniazi6730
    @faisalkhanniazi6730 3 роки тому +1

    Is andaz men basheer ahmed mukhlis ka koi saani nhee

  • @sayednasir9788
    @sayednasir9788 3 роки тому

    جو اصل پاک و ہندکے استادہیں انکے نام کیساتھ استادکیوں نہی لکھا بلکہ مکمل نام لکھتے استادمحترم بندیال خان صاحب جوکہ اصل بات ہے بندیال صاحب کو دنیا سیلوٹ کرتی ہے

    • @babyshah2680
      @babyshah2680 3 роки тому +1

      basheer peahle ka glukar hai bahi bandial se

    • @sayednasir9788
      @sayednasir9788 3 роки тому

      @@babyshah2680 بھائی سب گلو کارٹھیک ہیں لیکن جو عزت شہرت فن موسیقی کاعلم و ہنر میٹھی آواز بہترین مزیدار میوزیشن بہت اچھی معیاری اسٹوڈیو ریکارڈنگ ہر زبان پر عبور صرف اورصرف پاکستان میں استادبندیال خان صاحب کو اللہ پاک کی طرف سے ہے جو سب سنگروں سے آگے رہا ہمیشہ سے

    • @sayednasir9788
      @sayednasir9788 3 роки тому

      @@id.droudtech4040 پاکستان میں سب سے زیادہ البم صرف استادبندیال خان صاحب کے ہیں ا ور پورے ملک کی سب ریکارڈنگ ایجنسیاں ریلز کرتی رہی

  • @pubghighlights746
    @pubghighlights746 2 роки тому +1

    بھائ محمد حسین بندیالوی تو اس میں ہے ہی نہی

  • @id.droudtech4040
    @id.droudtech4040 3 роки тому +1

    یا پروگرام حسین بندیال کی شادی والا ہے

    • @ChokiBhagatOfitional
      @ChokiBhagatOfitional  3 роки тому +1

      g bahi cassted per lika tha

    • @id.droudtech4040
      @id.droudtech4040 3 роки тому

      @@ChokiBhagatOfitional گلوکار تھا بشیر احمد مخلص اس لیے طالب کے بھائی کی شادی پر آیا تھا میڈم نور جہان کی شادی پر بھی اور حسین بندیال کی شادی پر استاد ہو تو بشیر احمد مخلص جیسا ہو

    • @id.droudtech4040
      @id.droudtech4040 3 роки тому

      گلوکار تھا بشیر احمد مخلص۔۔۔۔۔اس لیے طالب کے بھائی کی شادی پر گایا تھا میڈم نور جہان کی شادی پر بھی اور حسین بندیال کی شادی پر استاد ہو تو بشیر احمد مخلص جیسا ہو❤❤❤❤❤❤❤❤❤