آقائے نامدار دوجہان کے مالک سرورکونین رحمت العالمین کا فرمان عالیشان صحابہ کرام نے اللہ کے رسول سے پوچھا قیامت کب آئے گی اللہ کے رسول نے فرمایا جب اولاد اپنے ماں باپ کو ذلیل و رسوا کر ینگے تو سمجھ لینا قیامت آجائے گی
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا کہ قیامت کب آئے گی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ کو علم ہے پوچھا کہ کوئی نشانی بتادیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب مائوں کو ذلیل کیا جائے گا۔
Wajah kuch bhi ho maa pe koi hath nhi uthata...chahy maa jesi bhi ho ho maa tou maa hoti hai...duniya mai sirf maa hi hai jiski muhabbat begharz hoti hai.
ہمارے نبی محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم ایک بیوی کے ماں کافر تھی جب اس کی ماں اپنی بیٹی کو ملنے کے لئے اس کے گھر آ رہی تھی تو فورن اپنے خاوند محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو پیغام بھیجا میری ماں مجھ سے ملنے آ رہی ہے اس کے ساتھ میں کیسا سلوک کروں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب دیا آپ اس کے ساتھ بہت اچھا سلوک کرو کیونکہ وہ تمہارے ماں ہیں اس کا حق ہے تم پر ماں ماں ہوتی ہے چاہے وہ کافر کیوں نہ ہو یہ بدبخت بیٹے کو کیا معلوم یہ تو انہوں سے پوچھو جن کے ماہیں اس دنیا میں نہیں ہیں
Media🤫media ne is admi ko oksaya to beat you mother ha bht se log hai jinhe is mamle ka pta bhi ni hai aur media aon ko inform kr rha hai is sb mamle mein media ka kosor mjhe highlight kre
Main reason is lack of moral values , wrong upbringing, broken relationships, and joint family system. In this condition also she is blaming her daughter in law , not her son , his son is not a child or insane that wife say , and he hit his mother , how it is possible? She should seek protection from this torture from the law and state . She shouldn’t put blame on the other girl , even if she is not good with her . Her son is inhuman, cruel and not normal at all . He should get punishment for his actions, as we all are responsible and answerable for our actions.
یہ واحد معاملہ ہے جس کی اطلاع سوشل میڈیا پر دی گئی ورنہ ہمارے معاشرے میں اور بھی بہت سے افسوسناک واقعات رونما ہو رہے ہیں جن کی اطلاع کبھی نہیں ملی۔ خاص طور پر دیہی علاقوں میں خواتین محفوظ نہیں ہیں۔ باپ ، بھائی ، شوہر اور بیٹے کے ذریعہ روزانہ کی بنیاد پر انہیں ذلیل کیا جاتا ہے۔ اللہ مردوں کو ان کے اہل خانہ کی خواتین کی عزت و احترام کرنے کی دانشمندی عطا فرمائے۔ عورت کا احترام کیے بغیر مرد کبھی مرد نہیں ہوسکتا۔عورت کے حقوق اور عزت کے لئے ایک علیحدہ ٹاسک فورس ہونی چاہئے۔ خواتین كى کسی بھی شکایت کا فوری جواب دینے کے لئے حکومت کو 1122 کی طرح ایک موبائل سروس کا آغاز کرنا چاہئے۔
ya khuda meri dua ha awal tu me esa hon hi ni agr khuda na kre khuda na kre agr mere mind me b esi bt aye k maa pr tashadud krn tu mje mera rab usi wqt ghark kr de
اب تو آئے روز امہات المومنین آل رسول اولاد رسول اور صحابہ کرام کی گستاخی مسلسل دن رات دن بدن بہت بڑھتی جارھی ھے اور والدین سے بھی بد سلوکی بھی دن بدن بڑھتی جا رھی ھے بچوں بچیوں سے زیادتی اور پھر ان کو قتل کر دیا جاتا ھے
Surat No 17 : Ayat No 24 وَ اخۡفِضۡ لَہُمَا جَنَاحَ الذُّلِّ مِنَ الرَّحۡمَۃِ وَ قُلۡ رَّبِّ ارۡحَمۡہُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیۡ صَغِیۡرًا ﴿ؕ۲۴﴾ اور عاجزی اور محبت کے ساتھ ان کے سامنے تواضع کا بازو پست رکھے رکھنا اور دعا کرتے رہنا کہ اے میرے پروردگار ان پر ویسا ہی رحم کر جیسا انہوں نے میرے بچپن میں میری پرورش کی ہے ۔) Surat No 31 : Ayat No 14 وَ وَصَّیۡنَا الۡاِنۡسَانَ بِوَالِدَیۡہِ ۚ حَمَلَتۡہُ اُمُّہٗ وَہۡنًا عَلٰی وَہۡنٍ وَّ فِصٰلُہٗ فِیۡ عَامَیۡنِ اَنِ اشۡکُرۡ لِیۡ وَ لِوَالِدَیۡکَ ؕ اِلَیَّ الۡمَصِیۡرُ ﴿۱۴﴾ ؒ ہم نے انسان کو اس کے ماں باپ کے متعلق نصیحت کی ہے ، اس کی ماں نے دکھ پر دکھ اٹھا کر اسے حمل میں رکھا اور اس کی دودھ چھڑائی دو برس میں ہے کہ تو میری اور اپنے ماں باپ کی شکر گزاری کر ، ( تم سب کو ) میری ہی طرف لوٹ کر آنا ہے ۔ Surat No 31 : Ayat No 15 وَ اِنۡ جَاہَدٰکَ عَلٰۤی اَنۡ تُشۡرِکَ بِیۡ مَا لَیۡسَ لَکَ بِہٖ عِلۡمٌ ۙ فَلَا تُطِعۡہُمَا وَ صَاحِبۡہُمَا فِی الدُّنۡیَا مَعۡرُوۡفًا ۫ وَّ اتَّبِعۡ سَبِیۡلَ مَنۡ اَنَابَ اِلَیَّ ۚ ثُمَّ اِلَیَّ مَرۡجِعُکُمۡ فَاُنَبِّئُکُمۡ بِمَا کُنۡتُمۡ تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۵﴾ اور اگر وہ دونوں تجھ پر اس بات کا دباؤ ڈالیں کہ تو میرے ساتھ شریک کرے جس کا تجھے علم نہ ہو تو تو ان کا کہنا نہ ماننا ، ہاں دنیا میں ان کے ساتھ اچھی طرح بسر کرنا اور اس کی راہ چلنا جو میری طرف جھکا ہوا ہو تمہارا سب کا لوٹنا میری ہی طرف ہے تم جو کچھ کرتے ہو اس سے پھر میں تمہیں خبردار کردوں گا ۔
Qiyamat ki neshani mai ya hy ky maa beizat hoon gi deen ki taleem na gharoon mai na schools mai hy bachy ju sekhtain wo aas pas ky mahole sy pora mashra hi dulat ky pechy bagh raha hy qaber mai khali hath jayin gy kash ky is baat ko yaad rakhain
یہ آج کوئی نیا مسئلہ نہیں ہے ہماری سوسائٹی میں یہ روز ہوتا ہے دراصل یہ جو بعد میں آتی ہے وہ سمجھتی ہے میں ہی ماں ہوں میں ہی بہن ہوں حتیٰ کہ ہر رشتہ میں ہوں اور جو بیغیرت ہوتے ہیں وہ بھول جاتے ہیں کہ مجھے یہاں تک کھڑا کر نے میں اس ماں باپ بہن بھائیوں کا ہاتھ ہے اور ایسے بیغیرت بیوی کو ہی ماں بہن کا درجہ دے دیتے ہیں
دنیا بہ پردہ فاش اور غفلت سے بیدار ہورہے ہے یہ سب کچھ پہلے بھی ہو رہا تھا اب بس آپ جیسے مسلمان عورت جو خد کو تو پردہ داری نہیں کر سکتے بس دوسرے کا پردہ فاش کر رہے ہیں کامیابی سے وہ تو اپنے قبر کالی کر چکا ہے آپ اپنے بہ پردہ فاش زندگی کو بہتر بنانے کیلئے اقدامات کرے
جب اسلامی تعلیمات نہیں ہوں گی اور لڑکا اسکول میں بچپن سے رہے گا تو یہی ہوگا اس کی وجہ کچھ اور نہیں ہوسکتی سواے اسلامی تعلیمات نہ ہونے کی وجہ سے مدارس کیخلاف تو بولتے ہیں لیکن جب اس طرح ہوتا ہے تو ہونے دو
Log jub thk sai nai ho ge us waqat thk khuch sai ho ga yaha log ro keh sunte has keh urate he jis raste pe Yeh mulk is keh log chal rahe he us ka anjam bhot zada bura ho ga
بیٹے نے گناہ کبیرہ کیا ہے جس کی سزا اس کو مل کر ہی رہے گی کیونکہ میں نے ایسے لوگوں کی بری حالت اپنی آنکھوں سے دیکھی ہے جنہوں نے دوسروں کو تکلیف پہنچائ ، ظلم کیا ،نا انصافی کی۔ مائینڈ سائنسز کا طالب علم ہونے کی حیثیت سے چند نکات کی طرف بھی توجہ دلاتا جاؤں کہ بیٹے اور بہو کا موقف بھی جان لینا بہت ضروری ہے۔ کیونکہ کچھ بچے ہوتے ہیں ایسے جن کو بچپن سے منٹیلی ٹارچر کیا جاتا ہے اور جب وہ تھوڑے زور آور ہوتے ہی۔ تو اپنی طاقت کا غلط استعمال کرتے ہیں، اسیطرح ایک نوجوان کو جانتا ہوں جو کافی سال سے escitalopram کا استعمال کرتا ہے تا کہ وہ اپنا یا کسی کا نقصان نہ کر دے کیونکہ اسکے والدین narcissist ہیں۔ یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ شادی کسی کی مرضی سے ہوئ؟ کوئ بھی چیز یوں اچانک نہیں ہو جاتی اس کے پیچھے واقعات کی ہسٹری جُڑی ہوتی ہے۔اور ایک نہج پر آ کر انسان اپنا توازن اور قابو کھو بیٹھتا ہے اور وہ اپنی جان پر یا کسی دوسرے کی جان پر ظلم کر بیٹھتا ہے۔ بچوں کی تعلیم و تربیت کس نے کی؟ قرآن اور دینی تعلیم سے کتنی واقفیت ہے گھر والوں کی، گھر کا سربراہ کون ہے اور اس کی کتنی چلتی ہے؟ گھر میں نماز روزہ، زکوٰۃ کا کتنا اہتمام کیا جاتا ہے؟ کیا انکو انکی زندگیوں کے مقاصد معلوم ہیں؟ والدین اور بچوں کی مینٹل ہیلتھ کیسی ہے؟ یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ والدین کے انکے والدین کے ساتھ تعلقات کیسے تھے؟ تعلیم براۓ مادیت کی وجہ سے کافی لڑکیاں یونیورسٹی میں پڑھنے کے بعد اور خود کفیل ہونے کے بعد باغی ہو جاتی ہیں یا شادی ہو بھی جاۓ تو گھر نہیں بسانے آتا انہیں۔ اور نہ بچوں کی پرورش کرنے آتی ہے۔
Yeh sirf deen se dori ki wajeh hai isk ailawa khuch bhi nahi jab larkay ki tarbiyat islami mahol mein hi nahi hui usko pata hi nahi k quran aur sunnat waldin k liy kia batata hai Qasoor walden ka hi hai k apni aulad ko islam se aur islami taleemat se dor rakhte hain k kaheen unk bachche extrmest na hojay tou yeh hoga hi morals khuch nahi hai jab tak quran k mutabiq parwarish naho
Aj ka dor or mobil ka zamana ye bchon ko kharab kr rha h dunyave taleem me bchon ko narcri se lekr mastr blke jahan tk dunyavi taleem h whan tk waledain k liye rozana ak sbject zrur prahai jai warna dunyavi taleem ko khtm kr k deeni taleem ko aam kiya jai
His wife is equally responsible for this crime...she should be punished bcz she is equally involved in this matter...
Actually the son is also responsible is well, why didn't he just ignore?? Both in jail.
@@sadafahmed9563 yeah actually
U r right
بہت بہت بہت تکلیف دہ خبر ہے....توبہ توبہ... اللہ ہمیں معاف فرما دے....بہت بڑا عزاب آنے والا ہے ہم پر....اسکا ازالہ نہیں کیا جاسکتا....😢😢😢😢😢
Aaj ki Saasen mazloom hai orr Bahun zalm hai .meri bahu b teiz hai
یہ ایک خبر ہے جی ۔۔۔۔یہاں بے شمار بیٹے ہیں جنھوں نے ماوں کو مارا ہے بہنوں کا مارا . . ۔۔۔مگر میڈیا کی زینت نہیں بنی وہ خبریں ۔۔
Sahe kaha
right 🙅
Bilkul sahi kaha
Ik dam thk
You are right or abhi bhi aesa sab kch hota hai
This boy should have the harshest punishment that has raised his mother up
Bete k sath bahu ko b saza honi chahiye
She is 100% involved in this crime
Belkul
Mother is involved too
right
Yeah u right
آقائے نامدار دوجہان کے مالک سرورکونین رحمت العالمین کا فرمان عالیشان صحابہ کرام نے اللہ کے رسول سے پوچھا قیامت کب آئے گی اللہ کے رسول نے فرمایا جب اولاد اپنے ماں باپ کو ذلیل و رسوا کر ینگے تو سمجھ لینا قیامت آجائے گی
Beshk
0
,
beshak
per humhare nabi k sub sahaba aleshaan hai
baki rutbe main ek dusiray se aage pechay hain
قیامت کی ساری نشانیاں پاکستان میں واضع طور پر دیکھی جارھی ھیں
بیٹے تو ماں کی عزت کے پاسدار ھوتے ھیں اور بیوی کے سامنے مان کو مارنا بھت ھی گری اور حرام حرکت ھے
الللہ پاک معاف کرے ایسی اولاد سے تو بے اولاد ہی بہتر ہے بندہ
Ohh God forgive us, this is due to we didn't give our kids true religious education.
好东西
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا کہ قیامت کب آئے گی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ کو علم ہے پوچھا کہ کوئی نشانی بتادیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب مائوں کو ذلیل کیا جائے گا۔
I can't control my 😢 after seen this video
😭😭😭
Wajah kuch bhi ho maa pe koi hath nhi uthata...chahy maa jesi bhi ho ho maa tou maa hoti hai...duniya mai sirf maa hi hai jiski muhabbat begharz hoti hai.
ہمارے نبی محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم ایک بیوی کے ماں کافر تھی جب اس کی ماں اپنی بیٹی کو ملنے کے لئے اس کے گھر آ رہی تھی تو فورن اپنے خاوند محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو پیغام بھیجا میری ماں مجھ سے ملنے آ رہی ہے اس کے ساتھ میں کیسا سلوک کروں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب دیا آپ اس کے ساتھ بہت اچھا سلوک کرو کیونکہ وہ تمہارے ماں ہیں اس کا حق ہے تم پر ماں ماں ہوتی ہے چاہے وہ کافر کیوں نہ ہو یہ بدبخت بیٹے کو کیا معلوم یہ تو انہوں سے پوچھو جن کے ماہیں اس دنیا میں نہیں ہیں
Right now friend
beshak g 💗💗💗
this is just because of this bloody media, vulgar, frustrating dramas, abandon of religion.
Media🤫media ne is admi ko oksaya to beat you mother ha bht se log hai jinhe is mamle ka pta bhi ni hai aur media aon ko inform kr rha hai is sb mamle mein media ka kosor mjhe highlight kre
Thanks to you Samiya for airing program on this issue.
Main reason is lack of moral values , wrong upbringing, broken relationships, and joint family system. In this condition also she is blaming her daughter in law , not her son , his son is not a child or insane that wife say , and he hit his mother , how it is possible? She should seek protection from this torture from the law and state . She shouldn’t put blame on the other girl , even if she is not good with her . Her son is inhuman, cruel and not normal at all . He should get punishment for his actions, as we all are responsible and answerable for our actions.
So true
I am speechless, seriously don't know what to say 😢😢😢
Aasay Baty par🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐
Thanks
Meri taraf se bhi Aur dono jahan ki taraf se bhi Is gande janwar pe aur us ki biwi kutiya par 🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐
اللہ اس بیٹے کو معذور کرے اور ماں کا محتاج کرے آمین ثم آمین
HMARE AQA S.A.W.W ki duaon sy hum bchay hue h nahi to amaal to hmare khinziron wale h
لیکن عدلیہ بے کار ہے بکاؤ عدلیہ عدلیہ کو پیسہ دو اور اپنی مرضی کا انصاف لے لو ،✋✋✋
从减肥方法更好进行不会过程不超过
استغفر اللٰہ
😭😭😭😭
اللہ رحم فرمائیں 😫
As harame ko saza do
یہ واحد معاملہ ہے جس کی اطلاع سوشل میڈیا پر دی گئی ورنہ ہمارے معاشرے میں اور بھی بہت سے افسوسناک واقعات رونما ہو رہے ہیں جن کی اطلاع کبھی نہیں ملی۔ خاص طور پر دیہی علاقوں میں خواتین محفوظ نہیں ہیں۔ باپ ، بھائی ، شوہر اور بیٹے کے ذریعہ روزانہ کی بنیاد پر انہیں ذلیل کیا جاتا ہے۔ اللہ مردوں کو ان کے اہل خانہ کی خواتین کی عزت و احترام کرنے کی دانشمندی عطا فرمائے۔ عورت کا احترام کیے بغیر مرد کبھی مرد نہیں ہوسکتا۔عورت کے حقوق اور عزت کے لئے ایک علیحدہ ٹاسک فورس ہونی چاہئے۔ خواتین كى کسی بھی شکایت کا فوری جواب دینے کے لئے حکومت کو 1122 کی طرح ایک موبائل سروس کا آغاز کرنا چاہئے۔
Agreed👌💕
beshak ji ek app hona chaie 💯💯
Arsalaan ki bv face sey hi jhoothi lag rhi hy
right
What lam excuse his wife is giving that he is protecting his children by hitting his mother sham on the girl and his husband too
Sahi Kaha ap ne 200000000000%
Wakeel sahab ki baat 110 % sahi hai main ne bhi kayi aise aane waliyo'n ko dekha hai sb se pehle bahu ko jail ho
Esi aulaad hone se to behtar hai aulaad ho hi na
Bht afsos
Maa tu maa hain maa ka koi naimol badal nahi hota maa h tu ham jannat me ja sakhta h maa ko dukh diya tu dozakh he mile gi
Afsos
Yar mera tou dil karta hai mar jaun yeh khabar sun k hayeee mera beta tou jaan sy zyada pyara hai
Sharam ani chaiye aise logo ko in ko sari zindagi ke liye jail mein srna chaiye
Polise waly bi chur hi
right
Jb ap ko pta ho k ap k Maa Baap galt hn tb b ap un ko ufff nai kr sakhte .
ya khuda meri dua ha awal tu me esa hon hi ni agr khuda na kre khuda na kre agr mere mind me b esi bt aye k maa pr tashadud krn tu mje mera rab usi wqt ghark kr de
curse at such s son
Yar anchor Kiran Naz is best where is she
Mera bhi yehi moaqqaf hai k maan p haath uthane ki koi justification nahin hai
Clear Violation of Human Rights!
agr itni wahan pay tnsions thi to mt aa k rahain seprate ho jayn ye sb krna ni bnta
اب تو آئے روز امہات المومنین آل رسول اولاد رسول اور صحابہ کرام کی گستاخی مسلسل دن رات دن بدن بہت بڑھتی جارھی ھے اور والدین سے بھی بد سلوکی بھی دن بدن بڑھتی جا رھی ھے بچوں بچیوں سے زیادتی اور پھر ان کو قتل کر دیا جاتا ھے
Magaar maa tawaif bee hoa koi bee mard/ beta ous par tashudat nahi kar sakta. Isliye extended system loa khatam karna chaiye.
دین کی سمجھ نا ہوتے ہوئے بی ایسے واقعات جنم لیتے ہیں لڑکیوں کی طرف متوجہ ہونے والے اور اللہ کے دین نہ جانے والے ایسا کفر کر سکتا ہے
Jadoo Jinnat se asa amal kraya raha hota hai ..mairy request hai k jinnat logo pe dalnay walo ko bhi pkrauy un k nishandhi honi chaheay.
Ketni teiz bahu hai
Give him life iin prison or at least 10 years even his mother forgive him
اس دنیا میں یہاں سر پر دوپٹہ نہیں ھے
She is best anchor
Give him fully punishment
Surat No 17 : Ayat No 24
وَ اخۡفِضۡ لَہُمَا جَنَاحَ الذُّلِّ مِنَ الرَّحۡمَۃِ وَ قُلۡ رَّبِّ ارۡحَمۡہُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیۡ صَغِیۡرًا ﴿ؕ۲۴﴾
اور عاجزی اور محبت کے ساتھ ان کے سامنے تواضع کا بازو پست رکھے رکھنا اور دعا کرتے رہنا کہ اے میرے پروردگار ان پر ویسا ہی رحم کر جیسا انہوں نے میرے بچپن میں میری پرورش کی ہے ۔)
Surat No 31 : Ayat No 14
وَ وَصَّیۡنَا الۡاِنۡسَانَ بِوَالِدَیۡہِ ۚ حَمَلَتۡہُ اُمُّہٗ وَہۡنًا عَلٰی وَہۡنٍ وَّ فِصٰلُہٗ فِیۡ عَامَیۡنِ اَنِ اشۡکُرۡ لِیۡ وَ لِوَالِدَیۡکَ ؕ اِلَیَّ الۡمَصِیۡرُ ﴿۱۴﴾ ؒ
ہم نے انسان کو اس کے ماں باپ کے متعلق نصیحت کی ہے ، اس کی ماں نے دکھ پر دکھ اٹھا کر اسے حمل میں رکھا اور اس کی دودھ چھڑائی دو برس میں ہے کہ تو میری اور اپنے ماں باپ کی شکر گزاری کر ، ( تم سب کو ) میری ہی طرف لوٹ کر آنا ہے ۔
Surat No 31 : Ayat No 15
وَ اِنۡ جَاہَدٰکَ عَلٰۤی اَنۡ تُشۡرِکَ بِیۡ مَا لَیۡسَ لَکَ بِہٖ عِلۡمٌ ۙ فَلَا تُطِعۡہُمَا وَ صَاحِبۡہُمَا فِی الدُّنۡیَا مَعۡرُوۡفًا ۫ وَّ اتَّبِعۡ سَبِیۡلَ مَنۡ اَنَابَ اِلَیَّ ۚ ثُمَّ اِلَیَّ مَرۡجِعُکُمۡ فَاُنَبِّئُکُمۡ بِمَا کُنۡتُمۡ تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۵﴾
اور اگر وہ دونوں تجھ پر اس بات کا دباؤ ڈالیں کہ تو میرے ساتھ شریک کرے جس کا تجھے علم نہ ہو تو تو ان کا کہنا نہ ماننا ، ہاں دنیا میں ان کے ساتھ اچھی طرح بسر کرنا اور اس کی راہ چلنا جو میری طرف جھکا ہوا ہو تمہارا سب کا لوٹنا میری ہی طرف ہے تم جو کچھ کرتے ہو اس سے پھر میں تمہیں خبردار کردوں گا ۔
*This is so heart wrenching*
*I can't even believe this could be happened in this world*
*he should be punished for this*
*it's unforgivable crime*
Bahut qalat baat hai ye
میرے لحاظ سے تو وہ شخص (میں اس کو جج نھیں کھوں گا) جس نے اس شیطان کی عبوری ضمانت بناٸ ھے اسے بھی عبرتناک سزا ملنی چاھۓ ورنہ ایسے غلیظ کام ھوتے رھیں گے
Tere dil main itna rehem nahi hai apne ghussay ko bardasht nahi karsaktay apne aapko deko phir dosru ka jaj bantay rahu
@@ShakirKhan-zw2mf kia matlab?
Jo walidain ki nafarmani ki saza na pa ly us wqt tak moot ni ay g
Wo badnaseeb ulad hain jen ki jnt duniya main naseeb ni to ahrat main kiya naseeb ho gi
Qiyamat ki neshani mai ya hy ky maa beizat hoon gi deen ki taleem na gharoon mai na schools mai hy bachy ju sekhtain wo aas pas ky mahole sy pora mashra hi dulat ky pechy bagh raha hy qaber mai khali hath jayin gy kash ky is baat ko yaad rakhain
it's ok jesa in logo ne Kia apni maan pe kuch time bahd in sth b esa hi ho ga AALHA pak ka insaf boht balatr.hai insahAALHA
Wat ever is there problem.but raising hands on mum is unbearable...
Ye kehi nazar aye awam ko awam esk hath Kat dygi or InshaAllah esko bohat saza milygi ameen
Some proper law should be passed on this
Deen sa doris ka anjam
😭
Very said
Nalat ho us admi ki bv py jis ny apny ma ko mara😭😭😭
he iz dong it after hiz marriage....so khalil ul Rahman wz rite every women iz nt innocent .....few r do takey ki aurat
Dunia ni badli log bdl gy ha jahalat aa ri wapis
Maa jesi b ho tmhara ya Bahoo ka katal b kr day tb b Maa ko marna gali dena ni bnta
Right
یہ آج کوئی نیا مسئلہ نہیں ہے ہماری سوسائٹی میں یہ روز ہوتا ہے دراصل یہ جو بعد میں آتی ہے وہ سمجھتی ہے میں ہی ماں ہوں میں ہی بہن ہوں حتیٰ کہ ہر رشتہ میں ہوں اور جو بیغیرت ہوتے ہیں وہ بھول جاتے ہیں کہ مجھے یہاں تک کھڑا کر نے میں اس ماں باپ بہن بھائیوں کا ہاتھ ہے اور ایسے بیغیرت بیوی کو ہی ماں بہن کا درجہ دے دیتے ہیں
I like this program plz merae leyae kuch krain muj ko bhe API is feld Mai ana hai sahafat Mai
Akhrat Aur duniyaa me dardnak azaab tyar hai issjesay shakhs kay liay iblees ka pujari
اللّٰہ غارت کر دے ایسے بیٹوں کو،کیا اس دن کے لیے بیٹے مانگتی ہے ماں؟؟؟اس کو انجام اسکا اپنا بیٹا دکھائے گا انشاء اللہ۔۔۔
Naukri aur talim k sath hijab aur pardah ko bhi tawajjo dijye
دنیا بہ پردہ فاش اور غفلت سے بیدار ہورہے ہے یہ سب کچھ پہلے بھی ہو رہا تھا اب بس آپ جیسے مسلمان عورت جو خد کو تو پردہ داری نہیں کر سکتے بس دوسرے کا پردہ فاش کر رہے ہیں کامیابی سے وہ تو اپنے قبر کالی کر چکا ہے آپ اپنے بہ پردہ فاش زندگی کو بہتر بنانے کیلئے اقدامات کرے
Humari polic be jo insan insaf jis ko chaiya us ko insaf nai milta .jin ko nai chaiya onnko insaf detay hen
Ya Pakistan ma aam se bat ha yaha koi kanoon Nahi kese ma insaniyat nahi
Ye pehli bar nhi hua log to qatal krhe unko bhi saza do
جب اسلامی تعلیمات نہیں ہوں گی اور لڑکا اسکول میں بچپن سے رہے گا تو یہی ہوگا
اس کی وجہ کچھ اور نہیں ہوسکتی سواے اسلامی تعلیمات نہ ہونے کی وجہ سے
مدارس کیخلاف تو بولتے ہیں لیکن جب اس طرح ہوتا ہے تو ہونے دو
دینی مدارس میں ماں باپ کا ادب سکھایا جاتا ہے سکول کالج یونیورسٹی وغیرہ میں نہیں خدارہ اپنے بچوں کو دینی مدارس میں تربیت کے لیے بھیجیں
Aise thaane ke poore amle ko Dismis ker dena chahiye 10 case aise ho jayen baaqi sb theek ho jaye ge
Insan NY ہر relation k haqoooq ka jawab Dena ha janab or reality Pata ni lakho bety Marty Mao ko bs kch cheezay ajati media pr to issue بن gya
Schcoolon me bchon ko waledain py bhi chapter parhaya jai ta k bchon ko inki ahmiyt malom ho
Afsos insaf pher bhi na mil saka social media per per dhom mach jaty bas bat ki
Ye video mene tiktok pe dekhi hai
So sad nwes
Zeeshan sardar
Log jub thk sai nai ho ge us waqat thk khuch sai ho ga yaha log ro keh sunte has keh urate he jis raste pe Yeh mulk is keh log chal rahe he us ka anjam bhot zada bura ho ga
بیٹے نے گناہ کبیرہ کیا ہے جس کی سزا اس کو مل کر ہی رہے گی کیونکہ میں نے ایسے لوگوں کی بری حالت اپنی آنکھوں سے دیکھی ہے جنہوں نے دوسروں کو تکلیف پہنچائ ، ظلم کیا ،نا انصافی کی۔ مائینڈ سائنسز کا طالب علم ہونے کی حیثیت سے چند نکات کی طرف بھی توجہ دلاتا جاؤں کہ بیٹے اور بہو کا موقف بھی جان لینا بہت ضروری ہے۔ کیونکہ کچھ بچے ہوتے ہیں ایسے جن کو بچپن سے منٹیلی ٹارچر کیا جاتا ہے اور جب وہ تھوڑے زور آور ہوتے ہی۔ تو اپنی طاقت کا غلط استعمال کرتے ہیں،
اسیطرح ایک نوجوان کو جانتا ہوں جو کافی سال سے escitalopram کا استعمال کرتا ہے تا کہ وہ اپنا یا کسی کا نقصان نہ کر دے کیونکہ اسکے والدین narcissist ہیں۔
یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ شادی کسی کی مرضی سے ہوئ؟ کوئ بھی چیز یوں اچانک نہیں ہو جاتی اس کے پیچھے واقعات کی ہسٹری جُڑی ہوتی ہے۔اور ایک نہج پر آ کر انسان اپنا توازن اور قابو کھو بیٹھتا ہے اور وہ اپنی جان پر یا کسی دوسرے کی جان پر ظلم کر بیٹھتا ہے۔
بچوں کی تعلیم و تربیت کس نے کی؟ قرآن اور دینی تعلیم سے کتنی واقفیت ہے گھر والوں کی، گھر کا سربراہ کون ہے اور اس کی کتنی چلتی ہے؟ گھر میں نماز روزہ، زکوٰۃ کا کتنا اہتمام کیا جاتا ہے؟ کیا انکو انکی زندگیوں کے مقاصد معلوم ہیں؟ والدین اور بچوں کی مینٹل ہیلتھ کیسی ہے؟ یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ والدین کے انکے والدین کے ساتھ تعلقات کیسے تھے؟
تعلیم براۓ مادیت کی وجہ سے کافی لڑکیاں یونیورسٹی میں پڑھنے کے بعد اور خود کفیل ہونے کے بعد باغی ہو جاتی ہیں یا شادی ہو بھی جاۓ تو گھر نہیں بسانے آتا انہیں۔ اور نہ بچوں کی پرورش کرنے آتی ہے۔
Very well spoken mam. That girl is liaer. Jhoti hai sure shot
Amen
Ebrat nak saza deni chahiye en logon ko
In ko shram karne chia ya syasat dan
Yeh sirf deen se dori ki wajeh hai isk ailawa khuch bhi nahi jab larkay ki tarbiyat islami mahol mein hi nahi hui usko pata hi nahi k quran aur sunnat waldin k liy kia batata hai
Qasoor walden ka hi hai k apni aulad ko islam se aur islami taleemat se dor rakhte hain k kaheen unk bachche extrmest na hojay tou yeh hoga hi morals khuch nahi hai jab tak quran k mutabiq parwarish naho
Aj ka dor or mobil ka zamana ye bchon ko kharab kr rha h dunyave taleem me bchon ko narcri se lekr mastr blke jahan tk dunyavi taleem h whan tk waledain k liye rozana ak sbject zrur prahai jai warna dunyavi taleem ko khtm kr k deeni taleem ko aam kiya jai
Ma'am.. Mene ek aisi hi news show krwani h. Expose krna h ek police wly ko. Hmre sth b ek case hua h. Hum beqasur h
So sad