السلام علیکم باجی کیسی ہو ماشاء اللہ زبردست ویڈیو اللہ پاک اپ کو خوش رکھے بہت نائس ویڈیو ہے اللہ پاک اپ کو صحت دے اور اپ کے گھر والوں کو اللہ پاک دکھوں اور مصیبتوں اور پریشانیوں سے محفوظ رکھے
السلام علیکم سسٹر ہماری طرف سے بہت بہت سالگرہ مبارک ہو چھوٹے کو اور اپ نے میٹھی روٹی بانٹی تو ماشاء اللہ سے بہت مزے دار لگ رہے تھئ۔اللہ پاک اپ سب فیملی کو اپنے حفظ امان میں رکھے ہم اپ کے ساتھ ہیں بہن اپ کو فالو بھی کرتے ہیں اور شیئر بھی کرتے ہیں اور بھی اپ کا چینل کیا ہوا ہے اور تین چار اپنے کزن سے بھی کروایا ہوا ہے
السلام علیکم انٹی جی کیسے ہو ماشاء اللہ اپ کی ویڈیو بہت اچھی لگی ہے اللہ اپ کو کامیاب کرے اور سلامت رکھے اللہ تعالی اپ کی ہر مشکل اسان کرے اور جو خیرات کی اللہ تعالی قبول کرے امین❤😊
وعلیکم السلام باجی ماشاءاللہ ماشاءاللہ اپ کی ویڈیو کو واچ کیا بہت اچھی لگی اللہ پاک کامیابیاں دے باجی اللہ پاک ڈھیر ساری خوشیاں دے ماشاءاللہ بہت اچھی لگی ویڈیو اپ کی جی جی باجی کیونکہ گرمی ہے تو گرم چیزوں سے بچنا چاہیے اور ماشاءاللہ اپ جو ہے شام کو لسی بنا لیتے ہیں تاکہ لسی پی لیتے ہیں گرمی جو ہے نا یہ بہت بیسٹ کرتے ہیں بہت اچھا کرتے ہیں ماشاءاللہ ماشاءاللہ میٹھیاں روٹیاں بنی مجھے بہت اچھا لگا باجی اور ماشاءاللہ بہت اچھے با جی اپ کا بہت بہت شکریہ ہمیں بھی انوائٹ کیا ائیں اپ بھی کھائیں میٹھی روٹی شکریہ باجی اپ کا بہت بہت اور ماشاءاللہ بہت ہی اچھا کیا اللہ پاک کاروبار برکت دے اللہ پاک اپ کی ہر مشکلات ہر پریشانی دور کرے اللہ پاک اپ کو کامیابیاں دے ماشاءاللہ جو ہے میٹھی روٹی جو ہے بھائی یعنی کہ گھر گھر میں دی کیونکہ گرمی زیادہ تھی تاکہ بچے بچوں کو دے دیتے لیکن گرمی تھی کوئی بچہ باہر نہیں تھا تو گھر میں دے دی بہت اچھا کیا ماشاءاللہ اللہ پاک قبول و منظور فرمائے
MashaAllah zabardast
MashaAllah🎉🎉🎉
Mashallah looks so yummy 🤤💯👍🏻❤️👌❤️❤️❤️❤️ 13:20
❤❤❤
🤲🤲🤲👈
Jee ameen
❤❤❤❤ Mashallah ❤❤❤❤
Allah pak Khush rakhe Ameen Suma ❤❤❤
Mahsalla 😊 anti
Very good ❤video ❤and ❤good ❤night
Mashallah zabrdast recipe😋👌🏻 Big like 👍🏻friend stay connected 🤝😊
12:21 🤲👈 12:31
❤🎉
Mashallah mashallah
السلام علیکم باجی کیسی ہو ماشاء اللہ زبردست ویڈیو اللہ پاک اپ کو خوش رکھے بہت نائس ویڈیو ہے اللہ پاک اپ کو صحت دے اور اپ کے گھر والوں کو اللہ پاک دکھوں اور مصیبتوں اور پریشانیوں سے محفوظ رکھے
nice recipe 😊😊😊😊
السلام علیکم سسٹر ہماری طرف سے بہت بہت سالگرہ مبارک ہو چھوٹے کو اور اپ نے میٹھی روٹی بانٹی تو ماشاء اللہ سے بہت مزے دار لگ رہے تھئ۔اللہ پاک اپ سب فیملی کو اپنے حفظ امان میں رکھے ہم اپ کے ساتھ ہیں بہن اپ کو فالو بھی کرتے ہیں اور شیئر بھی کرتے ہیں اور بھی اپ کا چینل کیا ہوا ہے اور تین چار اپنے کزن سے بھی کروایا ہوا ہے
Look so yummy recipe 😋😋
Mashallah very nice video sister
mashaAllah zaberdast roti WOW nice sharing
السلام علیکم انٹی جی کیسے ہو ماشاء اللہ اپ کی ویڈیو بہت اچھی لگی ہے اللہ اپ کو کامیاب کرے اور سلامت رکھے اللہ تعالی اپ کی ہر مشکل اسان کرے اور جو خیرات کی اللہ تعالی قبول کرے امین❤😊
nice sister ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
امی جان میں ارام کھانے کے لئے
وعلیکم السلام باجی ماشاءاللہ ماشاءاللہ اپ کی ویڈیو کو واچ کیا بہت اچھی لگی اللہ پاک کامیابیاں دے باجی اللہ پاک ڈھیر ساری خوشیاں دے ماشاءاللہ بہت اچھی لگی ویڈیو اپ کی جی جی باجی کیونکہ گرمی ہے تو گرم چیزوں سے بچنا چاہیے اور ماشاءاللہ اپ جو ہے شام کو لسی بنا لیتے ہیں تاکہ لسی پی لیتے ہیں گرمی جو ہے نا یہ بہت بیسٹ کرتے ہیں بہت اچھا کرتے ہیں ماشاءاللہ ماشاءاللہ میٹھیاں روٹیاں بنی مجھے بہت اچھا لگا باجی اور ماشاءاللہ بہت اچھے با جی اپ کا بہت بہت شکریہ ہمیں بھی انوائٹ کیا ائیں اپ بھی کھائیں میٹھی روٹی شکریہ باجی اپ کا بہت بہت اور ماشاءاللہ بہت ہی اچھا کیا اللہ پاک کاروبار برکت دے اللہ پاک اپ کی ہر مشکلات ہر پریشانی دور کرے اللہ پاک اپ کو کامیابیاں دے ماشاءاللہ جو ہے میٹھی روٹی جو ہے بھائی یعنی کہ گھر گھر میں دی کیونکہ گرمی زیادہ تھی تاکہ بچے بچوں کو دے دیتے لیکن گرمی تھی کوئی بچہ باہر نہیں تھا تو گھر میں دے دی بہت اچھا کیا ماشاءاللہ اللہ پاک قبول و منظور فرمائے
وعلیکم السلام سسٹر جی اور اسلام علیکم اور اللہ تعالی آپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے آمین 🤲🙏
Assalam walekum hafiji kaisi ho mashallah bahut jabardast video hai❤❤❤❤
Support ko zarorat hoi to bta dene
❤❤❤❤❤❤ assalamu alaikum marji ki hal chaal hai Dada
❤❤❤❤