Masha Allah... Jazak Allah Khair allama. Boht acha byan farmaya. Allah apko ajar de. Ap se guzarish hy k jb ap ahadees byan krty hen to brah y mehrbani unki sanad bhi byan kren hamary ilm k liye. Allah hum sb ko hidayat jesi naimat se nawazy.
Agha sab mujhe ikhtelaaf hai aap ki is bat se,Hadeese Imam jaffer sadiq a.s mojood hai,k jab hamara noor Adam a.s ki peshani me jalwagar huwa tou us waqt Allah ne tamam malaika ko sajdy k hukm diya(baharul anwaar) Dosri arz ye hai k,Namaze istaghasae Fatima a.s jo k Imam jaffer sadiq a.s hi ki hadees hai us me hazrat fatima a.s k lye sajdae tazeemi hai,500 bar sajdy me ya molati wa ya fatima aghisni kehny ka hukm hai,bat ye hai k sajdae ibadi tou sirf Allah k lye hai lekin 14 masomeen ki zaate noria k lye sajdae tazeemi na sirf jaez hai blka mustahib hai! Baqi in zawate noria 14 masomeen k ilawa kisi wajood k lye sajdae tazeemi bhi jaez nahi,aik Quran ki ayat bhi hai k"Aur jab saq(tang) se parda hta diya jaey ga tou Allah bulaega sab ko sajdy k lye"(al quran) is ki tafseer me bhi Imam sadiq a.s ne farmaya k qiamat k din Allah noore 14 masomeen ko jab zahir krey ga tou tamam khalq ko sajdae tazeemi ka hukm de ga(masharuqul anwaar)-(baharulanwar) ab ye tou wazih hai k Allah ki tang nahi wo jismaniat se munaza hai!
مذہب شیعہ کا عقیدہ توحید اللہ ایک ہے اس کا کوئی شریک نہیں اللہ ہی مالک ہے اللہ ہی خالق ہے اللہ ہی رازق ہے وہی زندگی دیتا ہے وہی موت دیتا ہے سجدہ صرف اللہ کو جائز ہے دعا صرف اللہ سے
Bhai sirf bagh e fidk Ahl e Bait ka tha, na ke aziz ul qurba ka.Sahih Muslim main ja ke Ahl e bait wali hadees ko ja ke dekho un main Ahl e bait main kon kon si Shkhsiyat shaml hai
اگر کوئی علم کو جھکتے ہووے الفاظ یہی دہرے سُبْحَانَ رَبِّيَ الأَعْلَى و بحمدی مطلب جھکے علم پاک کو اور ذہن میں ایک واحد توحید الله کی ذات ہو نہ کے علم پاک یا مولا عباس علیہ سلام نعوز باللہ الله سمجھے تو کیا حکم ہے
Salam agar siruf maatha tikai zyarat ya zaree mubarak ko kya wo bhi jaiz nahee hai..q k mainai aik alim ko suna hai k jab tak 7 aza na tikai tab tak sajda nahi hoga...
کیا معجزہ کی نسبت نبی کی طرف مجازی ہے یا حقیقی ہے؟ سوال در اصل باریک بینی پر ہے لہذا جواب بھی باریک بینی سے دیجیئے گا برائے مہربانی اس کو نظر انداز نہ کیجیئے گا نبی کس مخصوص اوقات میں معجزہ دکھاتا ہے کن شرائط کی بنا پر؟؟ نبی کا کام معجزہ کروانا ہے یا معجزہ کا خود انجام دینا ہے مثلا کہ نبی اللہ سے دعا کرے اور اللہ اس کام کو انجام دے۔۔۔ نبی نے چاند کے دو ٹکڑے کیے اس میں چاند کے دو ٹکڑے کروانے والی زات تو نبی کی تھی مگر اس کو دو ٹکڑے کرنے والی ذات کون تھی کیا اللہ تھی یا نبی؟؟؟؟؟
معجزے کى حقیقت سمجھنے کے لیے پہلے ولایت تکوینى یا ولایت تصرف کو سمجھنا پڑے گا۔ ولایت تصرف کى نسبت اللّٰه کى طرف ہے یعنى اللّٰه کى طرف سے ولى کو اختیار ہے کہ وه کائنات کے امور میں رکھ سکتے ہیں۔ لیکن اس کمال میں ولى بھى شامل ہے۔ مزید تفصیل کے لئے فلسفہ ولایت شۂید مطۂرى اور فلسفۂ معجزه دونوں کتابیں اردو میں ترجمہ شده ہیں۔
@@mhyder5907 بھائی علمائے متقدمین سب کا یہ نظریہ ہے کہ معجزے میں نبی کا کوئی بھی دخل نہیں اس کے ہاتھ پر ظاہر ہوتا ہے جیسے کہ ملا فیض کاشانی کی تفسیر اور مجمع البیان سے ظاہر ہوتا ہے کہ نبی کا کام دعا کرنا ہوتا ہے اور اس کے ہاتھ پر ظاہر کرنا اللہ کا کام ہے۔ جبکہ آج کل کہ لوگ کہتے ہیں ان کی ولایت ملی ہوئی ہے بات بار دعا کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
@@shaguftakumari4739 بى بى آپ کا یہ قول کے تمام علمائے تشیعو اس بات پر متفق ہیں کہ ولى کا پاس تصرف کا مطلب صرف دعا کے ذریعے معجزه ہے بلکل درست نۂیں۔ تمام علماء ولایت تصرف کو مانتے ہیں۔ اگر آپ کو قرآن مجید کى اس آیت سے استفاده کر لیں تو آپ کے لئے بۂت ہے کل شى احصیناه فى امام مبین ہم نہ ہر شہ کا احصار (اختیار) امام مبین کو دیا۔ اس آیت کے ذیل میں شیخ صدوق نے اپنى کتاب معانى الاخبار باب 35 سے میں حدیث رسول اکرم سے ارشاد فرمائى ہے کہ جب یہ آیت نازل ہو تو شیخین نے سوال کیا یۂ کس کے بارے میں ہے تو آپ نے فرمایا على علیہ سلام کے بارے ميں۔ کہ کا ہر چیز کا علم على کو جمع کر دیا ہے۔ لہذا آپ یک طرفۂ ۂوکر اتنى بڑى بات نۂ کریں کہ ولایت تصرف صرف دعا ہے بلکۂ تمام علماء تشیعو خصوصاً علمائے عرفان نے اس بات کا اختیار ائمہ کو دیا ہے کہ وه اس نظام میں تصرف یعنى اختیار رکھتے ہیں۔ یہ اختیار جب اللّٰه نے دیا ہے تو اس میں شرک کا کوئى شبۂ نہیں ۔ دوسرى بات ملا فیض کاشانى سے پہلے بۂت سے علمائے کا نظریۂ یہى رہا ہے۔ لۂذا تصرف سے مراد ہى اختیار ہے۔ ان سب کے آخر میں یہ علوم اہلیبیت (سیر و سلوک) اللّٰه کى توحید و ربوبیت کا ساتھ منسلک ہیں۔ تمام معصومین عبادت اور دعا کو صرف اللّٰه سے مانگنے کا حکم دیتے ہیں۔
مزید آپکى تسلى کے لیے آیت اللّٰه ناصر مکارم شیرازى کى ویب سائٹ کا حوالہ ہے۔ جس میں انہوں نے واضحت کى ہے کہ ولى دعا کہ علاوه تصرف سے بھى معجزات ظاہر کرتے ہیں ۔ www.makarem.ir/main.aspx?reader=1&lid=4&mid=60081&catid=6478&pid=62027
@@mhyder5907 اس میں تو میرے بھائی پہلے دو نکات کو تو ویسے ہی ماننے سے منع کیا گیا ہے پہلے والے کو اللہ سے مخصوص کیا ہے دوسرے والے کہ بارے میں لکھتے ہیں کہ اس کے لئے کوئی دلیل نہیں اور عقیدہ تو دلیل پر ہی قائم ہوتا ہے باقی 3 اور 4 والا پوائنٹ رہ گیا اس میں ایک تو وسیلہ اور سفارش ہے اس میں کوئی شک نہیں اگلے والے کہ بارے میں لکھتے ہیں کہ وہ اسم اعظم جو ان کو ملا تھا اس کے ذریعے سے انجام دیتے تھے لہذا اس میں بھی کوئی شک نہیں علامہ مجلسی نے تو پورا ایک باب باندھا ہے بہار الانوار میں کے آئمہ علیھم السلام عجائب جو دکھاتے تھے وہ اسم اعظم کی وجہ سے تھا۔ اسم اعظم کے ذریعے سے وہ کام ہوتا تھا نہ کہ خود کرتے تھے اس میں بھی کرنے والی ذات اللہ کی ہی ہے۔ لہذا یہ اسم اعظم ایک دعا نہیں تو اور کیا ہے آپ بتا دیں؟؟؟؟؟؟
The gold I got from this speech is at 10:30, SubhanAllah, Qibla'sahab ALLAH ap ko salamat rakhain..
Bht zabrdast bayan keya sajda ko... MA SHA ALLAH
ALLAMA SYED IMTIAZ KAZMI ALLAH AAP KO SALAMAT RAKHY...........SUBHAN ALLAH.....SUBHAN ALLAH...........APP NE BUHAT BARA MASLA HAL KARDEYA HAI
Excellent molana sahib I am ahlhadees Hussain as zinda baad good
Huge respect for u....
ALLAH ap ko salamat rakhy aur hamain shirk sy bachay aur hamay NABI E PAAK PBUH aur AAP KI AAL AS SY KABHI DUUR NA KARY AAMEEN
Masha'Allah
Behtareen bayan.
Beshk SubhanAllah Allah Pak ke siwa koi ebdat ke like ni pr Allah ke jalal ko Mula Ghazi Abbas Alamdar khty hai
salam janab
aap ne bohat bare gunah se bacha liya
MOLA salamat rakhe aap koh elahi Ameen
Allah kamyab kary Khush rakhay app koo
جزاک اللہ۔۔۔ایمان تازہ ھو گیا۔۔توحید پر لاجواب بیان ھے۔۔خوشی ھوئ کہ اھل تشیع عالم کا بیان ھے۔۔ٹاءیٹل صحیح نہیں۔۔۔۔تبرکات کو سجدہ جایز نہیں۔۔یہ بنتا ھے
SubhanAllah MashaAllah Allah kareem apko sehat or zindgi ata farmaye
Bohot bohot shukriya 🙏🙏🙏
SubhanAllah
Masha Allah
Jazakallah
ماشااللہ ۔پروردگار آپ کو سلامت رکھے
ماشاءاللہ
MashahAllah
Masha Allah... Jazak Allah Khair allama. Boht acha byan farmaya. Allah apko ajar de. Ap se guzarish hy k jb ap ahadees byan krty hen to brah y mehrbani unki sanad bhi byan kren hamary ilm k liye. Allah hum sb ko hidayat jesi naimat se nawazy.
subhanallah aagha beshaq haq Farmaya aapne.
مولانا صاحب نے شرک کے خلاف آواز اٹھائی ہے ۔۔ماشاءاللّه
9:30 beshak
Mola salamat rakhe
Alama sahab ap Mohammed ali mirza ki videos py bohat zabardast ilmi dalail dettey hein Allah Apko salamat rakhein Ameen
جزاك الله
Behsak Ap Muwahid hain,
ماشاءالله
Salaam agha salaamat rehye
Agha sab mujhe ikhtelaaf hai aap ki is bat se,Hadeese Imam jaffer sadiq a.s mojood hai,k jab hamara noor Adam a.s ki peshani me jalwagar huwa tou us waqt Allah ne tamam malaika ko sajdy k hukm diya(baharul anwaar)
Dosri arz ye hai k,Namaze istaghasae Fatima a.s jo k Imam jaffer sadiq a.s hi ki hadees hai us me hazrat fatima a.s k lye sajdae tazeemi hai,500 bar sajdy me ya molati wa ya fatima aghisni kehny ka hukm hai,bat ye hai k sajdae ibadi tou sirf Allah k lye hai lekin 14 masomeen ki zaate noria k lye sajdae tazeemi na sirf jaez hai blka mustahib hai! Baqi in zawate noria 14 masomeen k ilawa kisi wajood k lye sajdae tazeemi bhi jaez nahi,aik Quran ki ayat bhi hai k"Aur jab saq(tang) se parda hta diya jaey ga tou Allah bulaega sab ko sajdy k lye"(al quran) is ki tafseer me bhi Imam sadiq a.s ne farmaya k qiamat k din Allah noore 14 masomeen ko jab zahir krey ga tou tamam khalq ko sajdae tazeemi ka hukm de ga(masharuqul anwaar)-(baharulanwar) ab ye tou wazih hai k Allah ki tang nahi wo jismaniat se munaza hai!
مذہب شیعہ کا عقیدہ توحید اللہ ایک ہے اس کا کوئی شریک نہیں اللہ ہی مالک ہے اللہ ہی خالق ہے اللہ ہی رازق ہے وہی زندگی دیتا ہے وہی موت دیتا ہے سجدہ صرف اللہ کو جائز ہے دعا صرف اللہ سے
Aziz ul qurba me to biviya b to ati NABI PAK SAW ki? Aisy to phr sai taqseem hui hai fadak ki MA SHA ALLAH... 5th hisa milta raha Ahl e bayat ko
Bhai sirf bagh e fidk Ahl e Bait ka tha, na ke aziz ul qurba ka.Sahih Muslim main ja ke Ahl e bait wali hadees ko ja ke dekho un main Ahl e bait main kon kon si Shkhsiyat shaml hai
Bhot khob Allah AP ko hidayat de Dy or sahaba Karam ke bare me b AP ko smjh ata krn Quran ki ameen
اگر کوئی علم کو جھکتے ہووے الفاظ یہی دہرے سُبْحَانَ رَبِّيَ الأَعْلَى و بحمدی مطلب جھکے علم پاک کو اور ذہن میں ایک واحد توحید الله کی ذات ہو نہ کے علم پاک یا مولا عباس علیہ سلام نعوز باللہ الله سمجھے تو کیا حکم ہے
Dekhnay waley ko aapki niyat ka nahi pata chalta. Ap ki waja se koi ghalat niyat se sajda karey tu uskay shirk ke aap zimmedar hon ge
Salam sir Bibi Fatima s.a Ki shah dat Kai baray main sunni hadess
Salam agar siruf maatha tikai zyarat ya zaree mubarak ko kya wo bhi jaiz nahee hai..q k mainai aik alim ko suna hai k jab tak 7 aza na tikai tab tak sajda nahi hoga...
Mery bhai wo bi Haram ha q k wo Sajda Tazeemi ho jata ha or wo sajda bi mansokh ho gya howa ha
Adam a.s ko Jo sajda kerwaya gia wo kis ke hukam se hua?
کیا معجزہ کی نسبت نبی کی طرف مجازی ہے یا حقیقی ہے؟
سوال در اصل باریک بینی پر ہے لہذا جواب بھی باریک بینی سے دیجیئے گا برائے مہربانی اس کو نظر انداز نہ کیجیئے گا
نبی کس مخصوص اوقات میں معجزہ دکھاتا ہے کن شرائط کی بنا پر؟؟
نبی کا کام معجزہ کروانا ہے یا معجزہ کا خود انجام دینا ہے مثلا کہ نبی اللہ سے دعا کرے اور اللہ اس کام کو انجام دے۔۔۔
نبی نے چاند کے دو ٹکڑے کیے اس میں چاند کے دو ٹکڑے کروانے والی زات تو نبی کی تھی مگر اس کو دو ٹکڑے کرنے والی ذات کون تھی کیا اللہ تھی یا نبی؟؟؟؟؟
معجزے کى حقیقت سمجھنے کے لیے پہلے ولایت تکوینى یا ولایت تصرف کو سمجھنا پڑے گا۔ ولایت تصرف کى نسبت اللّٰه کى طرف ہے یعنى اللّٰه کى طرف سے ولى کو اختیار ہے کہ وه کائنات کے امور میں رکھ سکتے ہیں۔ لیکن اس کمال میں ولى بھى شامل ہے۔ مزید تفصیل کے لئے فلسفہ ولایت شۂید مطۂرى اور فلسفۂ معجزه دونوں کتابیں اردو میں ترجمہ شده ہیں۔
@@mhyder5907
بھائی علمائے متقدمین سب کا یہ نظریہ ہے کہ معجزے میں نبی کا کوئی بھی دخل نہیں اس کے ہاتھ پر ظاہر ہوتا ہے جیسے کہ ملا فیض کاشانی کی تفسیر اور مجمع البیان سے ظاہر ہوتا ہے کہ نبی کا کام دعا کرنا ہوتا ہے اور اس کے ہاتھ پر ظاہر کرنا اللہ کا کام ہے۔
جبکہ آج کل کہ لوگ کہتے ہیں ان کی ولایت ملی ہوئی ہے بات بار دعا کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
@@shaguftakumari4739
بى بى آپ کا یہ قول کے تمام علمائے تشیعو اس بات پر متفق ہیں کہ ولى کا پاس تصرف کا مطلب صرف دعا کے ذریعے معجزه ہے بلکل درست نۂیں۔ تمام علماء ولایت تصرف کو مانتے ہیں۔ اگر آپ کو قرآن مجید کى اس آیت سے استفاده کر لیں تو آپ کے لئے بۂت ہے کل شى احصیناه فى امام مبین ہم نہ ہر شہ کا احصار (اختیار) امام مبین کو دیا۔ اس آیت کے ذیل میں شیخ صدوق نے اپنى کتاب معانى الاخبار باب 35 سے میں حدیث رسول اکرم سے ارشاد فرمائى ہے کہ جب یہ آیت نازل ہو تو شیخین نے سوال کیا یۂ کس کے بارے میں ہے تو آپ نے فرمایا على علیہ سلام کے بارے ميں۔ کہ کا ہر چیز کا علم على کو جمع کر دیا ہے۔
لہذا آپ یک طرفۂ ۂوکر اتنى بڑى بات نۂ کریں کہ ولایت تصرف صرف دعا ہے بلکۂ تمام علماء تشیعو خصوصاً علمائے عرفان نے اس بات کا اختیار ائمہ کو دیا ہے کہ وه اس نظام میں تصرف یعنى اختیار رکھتے ہیں۔ یہ اختیار جب اللّٰه نے دیا ہے تو اس میں شرک کا کوئى شبۂ نہیں ۔ دوسرى بات ملا فیض کاشانى سے پہلے بۂت سے علمائے کا نظریۂ یہى رہا ہے۔ لۂذا تصرف سے مراد ہى اختیار ہے۔
ان سب کے آخر میں یہ علوم اہلیبیت (سیر و سلوک) اللّٰه کى توحید و ربوبیت کا ساتھ منسلک ہیں۔ تمام معصومین عبادت اور دعا کو صرف اللّٰه سے مانگنے کا حکم دیتے ہیں۔
مزید آپکى تسلى کے لیے آیت اللّٰه ناصر مکارم شیرازى کى ویب سائٹ کا حوالہ ہے۔ جس میں انہوں نے واضحت کى ہے کہ ولى دعا کہ علاوه تصرف سے بھى معجزات ظاہر کرتے ہیں ۔
www.makarem.ir/main.aspx?reader=1&lid=4&mid=60081&catid=6478&pid=62027
@@mhyder5907
اس میں تو میرے بھائی پہلے دو نکات کو تو ویسے ہی ماننے سے منع کیا گیا ہے
پہلے والے کو اللہ سے مخصوص کیا ہے
دوسرے والے کہ بارے میں لکھتے ہیں کہ اس کے لئے کوئی دلیل نہیں اور عقیدہ تو دلیل پر ہی قائم ہوتا ہے
باقی 3 اور 4 والا پوائنٹ رہ گیا اس میں ایک تو وسیلہ اور سفارش ہے اس میں کوئی شک نہیں
اگلے والے کہ بارے میں لکھتے ہیں کہ وہ اسم اعظم جو ان کو ملا تھا اس کے ذریعے سے انجام دیتے تھے لہذا اس میں بھی کوئی شک نہیں علامہ مجلسی نے تو پورا ایک باب باندھا ہے بہار الانوار میں کے آئمہ علیھم السلام عجائب جو دکھاتے تھے وہ اسم اعظم کی وجہ سے تھا۔
اسم اعظم کے ذریعے سے وہ کام ہوتا تھا نہ کہ خود کرتے تھے اس میں بھی کرنے والی ذات اللہ کی ہی ہے۔
لہذا یہ اسم اعظم ایک دعا نہیں تو اور کیا ہے آپ بتا دیں؟؟؟؟؟؟
Assalam O Alaikum Muj Ko Qebla Ka Contact No Required Ha