❤❤ ماشاء اللہ اپ نے یہ والی ویڈیو بھی اچھا اور پیاری بنائی ہے ابھی اپ بڑے یوتوب پروں میں شامل ہو گئے ہو کبھی فرصت ملے تو چکر لگا لینا گاؤں کا بھی سلامت رہو مل جل کر چلنے سے کامیابی مل جاتی ہے اج کل کے زمانے میں مزاکے بنانے والے زیادہ ملتے ہیں اور حوصلہ افزائی کرنے والے بہت کم لوگ ملتے ہیں شوق تو ہمیں بھی بہت زیادہ ہے گاڑیوں کا لیکن لے نہیں سکتے صرف ویڈیو دیکھ سکتے ہیں
بھائی جو لوگ لوکیشن پوچھ رہے ہیں تو لوکیشن ٹیکسلا ہے راولپنڈی کے قریب۔کراچی والے بھائی ٹھیک کہ رہے وہاں 10 لاکھ میں اچھی بولان مل جاتی ہے اور انڈیا والے بھائی بھی ٹھیک کہتے ہیں وہاں 50 ہزار کی مل جاتی ہے ایک تو ان کی کرنسی ھم سے ڈبل بھاری ہے اور دوسرے انڈیا میں بہت ساری گاڑیاں بنتی ہے جو وہ دوسرے ملکوں کو ایکسپورٹ کرتے ہیں ھمارے پاکستان میں جو کار 50 لاکھ کی ملتی ہے وہ انڈیا میں تقریبا 5 لاکھ کی مل جاتی ہے😂😂

اسلام علیکم ۔زبردست ۔۔۔وڈیو کی لوکیش کہاں کی ہے
Mashallah bhai both khub
Nice job…❤❤❤❤❤❤❤
2020 wali bolan dila dein…….?❤❤❤
Great job brother
Bhai rate bht zada hain wahan, Yahan Karachi Mai bht achi gari mil jati ha Kam paiso mai
بھائی جو لوگ لوکیشن پوچھ رہے ہیں تو لوکیشن ٹیکسلا ہے راولپنڈی کے قریب۔کراچی والے بھائی ٹھیک کہ رہے وہاں 10 لاکھ میں اچھی بولان مل جاتی ہے اور انڈیا والے بھائی بھی ٹھیک کہتے ہیں وہاں 50 ہزار کی مل جاتی ہے ایک تو ان کی کرنسی ھم سے ڈبل بھاری ہے اور دوسرے انڈیا میں بہت ساری گاڑیاں بنتی ہے جو وہ دوسرے ملکوں کو ایکسپورٹ کرتے ہیں ھمارے پاکستان میں جو کار 50 لاکھ کی ملتی ہے وہ انڈیا میں تقریبا 5 لاکھ کی مل جاتی ہے😂😂
Good
❤
Itni mehngi garian nh dekhao yra logon ka dil choty ojaty bnda koi inteiqe or sasti chz dekhata hai
اور اج بھی کڑی ہے اور وہ بھی ہے سفید کلر میں کھڑی ہے
Cultus 2004
Location?
Bhai 90 model 6:30 isy kapra dal ka gar kheri kr dain
Sabundani😮he
بھائی جان ایک جگہ کونسی ہے اور کہاں پے منڈی لگتی ہے گاڑی والی
مجھے وائیٹ کلر میں بلکل نیو ون چاہیے
PTA nhi btaty kis jga per han daby
Treat your garden key price
بھائی یہ کونسے علاقے میں ہے
Pakistan main porani gari ka bi bolte hai kaam koi nai hai
My.india.me.y.diba.50.hajar.ka.he🎉😅😢😂
Idhr mere ko kesi ne gift kiya hai free 😂😂
Location
380
السلام علیکم بھائی جان کیا حال ہے ٹھیک ہے اپنا نمبر سینڈ کریں
bhi ap kdr hoty hin apna nbr do
Lovationfak
Location koi nai sarf Cell No
السلام علیکم بھائی جان یہ جو 2010 ماڈل کیری بولان ہے ادھر پیشاور میں کھڑی ہے اور وہ 8 لاکھ روپے مانگ رہا ہے اتنا زیادہ پیسہ کیوں زیادہ مانگ رہا ہے
Mein bhi 10,11 dhond raha hon mgr rates zyada batate hain
high price