Another Big Crime of Imran Khan in the eyes of the International Powers | Orya Maqbool Jan

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 26 кві 2024
  • #imrankhan #harferaaz #socialmedia
    Also Subscribe: / @harferaazofficial
    #OryaMaqboolJan
    Follow on:
    Twitter: / oryamaqbooljan
    Facebook: / oryamj

КОМЕНТАРІ • 502

  • @TaajKhan-ft1cu
    @TaajKhan-ft1cu Місяць тому +19

    گریٹ نڈر بیباک دلیر لیڈر عمران خان صاحب 24کروڑ پاکستانیوں کی جان شان مان ترجمان عمران خان عمران خان صاحب

    • @hsc1100
      @hsc1100 Місяць тому

      It has now confirmed that PK army is not loyal towards People of Pakistan or idea of Pakistan, this army has always been remain part & parcel of “Royal British Army” so after August 1947, PK army is converted into “Loyal British Army”. All traditions, culture, ranks, & training modules of PK army are the same as these were in the regime of “Royal British Army, but unfortunately financial & moral corruption within the officer’s ranks of PK army, has made this force as mafia or gang of vultures. Shame on corrupt Generals of PK army.

  • @babukhankhan6608
    @babukhankhan6608 Місяць тому +39

    سچ بولنے پر اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے امین ❤❤❤❤❤❤

    • @hsc1100
      @hsc1100 Місяць тому

      It has now confirmed that PK army is not loyal towards People of Pakistan or idea of Pakistan, this army has always been remain part & parcel of “Royal British Army” so after August 1947, PK army is converted into “Loyal British Army”. All traditions, culture, ranks, & training modules of PK army are the same as these were in the regime of “Royal British Army, but unfortunately financial & moral corruption within the officer’s ranks of PK army, has made this force as mafia or gang of vultures. Shame on corrupt Generals of PK army.

  • @Saif-bd3dd
    @Saif-bd3dd Місяць тому +25

    Release Imran Khan PTI ZENDABAD

  • @muhmmadrashid4577
    @muhmmadrashid4577 Місяць тому +1

    اللہ تعالٰی سب اسلامی ممالک کو ظالم حکمرانوں سے نجات عطا فرمائے۔ آمین
    جزاک اللہ خیر۔اوریا مقبول جان

  • @user-jr8ck2in1u
    @user-jr8ck2in1u Місяць тому +45

    جیت ہوگی, ہار ہوگی, وہ بات بعد میں ہوگی
    فلحال وفا ہوگی وفاداری ہوگی اور سرِ عام ہوگی!
    #عمران خان زندہ باد ✌️♥️🇲🇻

    • @attaris88
      @attaris88 Місяць тому +1

      عمران خان زندہ باد

    • @hsc1100
      @hsc1100 Місяць тому

      It has now confirmed that PK army is not loyal towards People of Pakistan or idea of Pakistan, this army has always been remain part & parcel of “Royal British Army” so after August 1947, PK army is converted into “Loyal British Army”. All traditions, culture, ranks, & training modules of PK army are the same as these were in the regime of “Royal British Army, but unfortunately financial & moral corruption within the officer’s ranks of PK army, has made this force as mafia or gang of vultures. Shame on corrupt Generals of PK army.

  • @afarensis79
    @afarensis79 Місяць тому +3

    افسوس کے ساتھ تاریخ گواہ ہے کہ بر صغیر پر جب بھی کسی نے قبضہ کرنا چاہا تو جس قوم نے سب سے زیادہ انکا ساتھ دیا وہ ہماری پنجابی قوم رہی ہے

  • @drmirahmed
    @drmirahmed Місяць тому +1

    عدل و انصاف کے without justice ملک میں معاشی ترقی کبھی بھی نہیں ھوگی

  • @syedAli-up7cy
    @syedAli-up7cy Місяць тому +28

    رَبَّنَا لَا تَجࣿعَلࣿنَا فِتࣿنَتہً لِّلࣿقَوࣿمِ اظَّالِمِیࣿنَ اے ہمارے پروردگار ہمیں ظالموں کا نشانہِ ستم نہ بنائیے، آمین یااللہ یاالمجیب الدعوات

    • @user-gh9lr5wb4g
      @user-gh9lr5wb4g Місяць тому

      ماشاءاللہ بہت زبردست جزاک اللہ

    • @hsc1100
      @hsc1100 Місяць тому

      It has now confirmed that PK army is not loyal towards People of Pakistan or idea of Pakistan, this army has always been remain part & parcel of “Royal British Army” so after August 1947, PK army is converted into “Loyal British Army”. All traditions, culture, ranks, & training modules of PK army are the same as these were in the regime of “Royal British Army, but unfortunately financial & moral corruption within the officer’s ranks of PK army, has made this force as mafia or gang of vultures. Shame on corrupt Generals of PK army.

  • @ShadKhan-hi4qg
    @ShadKhan-hi4qg Місяць тому +8

    Imran Khan zindabad ❤

  • @tayyebullah8111
    @tayyebullah8111 Місяць тому +9

    جن لوگوں کے ملک پہ مزے ہیں وہ ملک کو خراب کرنا چاہتا ہے غریب ملک و خراب نہیں کرنا چاہتا ہے

  • @tulip40tulipj17
    @tulip40tulipj17 Місяць тому +14

    Shame on General Asim Munir Pakistan Support Isreal

    • @rishtunkhwa8990
      @rishtunkhwa8990 Місяць тому

      Can you rewrite what you mean. Because it does not make sense.
      It is like if you write an order " roko mat jane do ".

  • @mafsarm
    @mafsarm Місяць тому +3

    Social media is the key to eye opening of this nation against these corrupt systems......

  • @GhulamMustafa-il2ki
    @GhulamMustafa-il2ki Місяць тому +4

    جزاک اللہ خیر فی الدارین زبردست جناب عالی

  • @SyedEhtishamAli-tw4xi
    @SyedEhtishamAli-tw4xi Місяць тому +7

    Corruption khatum kurne Kay leye aik barary inqlab ke zaroorat

  • @MahmoodAliKhan-uc6ic
    @MahmoodAliKhan-uc6ic Місяць тому +7

    Imran Khan zindabad

  • @shabbirbhatti7540
    @shabbirbhatti7540 Місяць тому +2

    imran Khan zindabad pti zindabad

  • @ayoobbhati2638
    @ayoobbhati2638 Місяць тому +24

    عمران خان صاحب کا کسی سے کوئی جھگڑا نہیں عمران خان فوج کی عزت وقار کیلئے عالمی میڈیا سے لڑتے رہے ہیں وہ صرف قانون کی بالادستی چاہتے ہیں وہ غریب امیر کے لیے ایک قانون چاہتے ہیں
    عمران خان زندہ باد
    پاکستان پائندہ باد

    • @sijjadbhatti698
      @sijjadbhatti698 Місяць тому

    • @hsc1100
      @hsc1100 Місяць тому

      It has now confirmed that PK army is not loyal towards People of Pakistan or idea of Pakistan, this army has always been remain part & parcel of “Royal British Army” so after August 1947, PK army is converted into “Loyal British Army”. All traditions, culture, ranks, & training modules of PK army are the same as these were in the regime of “Royal British Army, but unfortunately financial & moral corruption within the officer’s ranks of PK army, has made this force as mafia or gang of vultures. Shame on corrupt Generals of PK army.

  • @yousafmumtaz2227
    @yousafmumtaz2227 Місяць тому +4

    یارب العالمین اس بے بس عوام پر رحم فرما 😢 ہم بے بس لاچار ہیں ہم مہنگائی کی وجہ سے خودکشیاں کرنے پر مجبور ہیں ہم احتجاج کرتے ہیں یہ ہمیں سیدھی گولیاں مارتے ہیں 😢یا اللّٰہ تو ہی ان ظالم حکمران سے ہماری جان چھڑوا ہماری مدد کر یا ربّ العالمین 😢مدر کر😢 آمین یارب العالمین

  • @tariqchaudhry6378
    @tariqchaudhry6378 Місяць тому +19

    جناب محترم برادر اوریا مقبول جان صاحب اسلام علیکم اپکا وی لاگ سنا ھے بس پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ نے اخیر کردی ھے کسی ایک کو بھی نہ ملک سے ھمدردی ھے سب کے سب لوٹ کھسوٹ میں مصروف ھیں پاکستان اس وقت قیامت کا منظر پیش کر رہا ھے کوسوں دور تک کوئی انصاف کے نام کی کوئی شئے تک نہیں ھے میرے خیال میں یہ سماں 1947 میں نہیں تھا اس غریب عوام کو اللہ تعالٰی اپنی پناہ میں رکھے آمین ثم آمین انشاءاللہ۔ اپ اپنا خاص خیال رکھا کریں اور اللہ تعالٰی اپکو اپنے حفظو ایمان میں رکھے آمین ثم آمین انشاءاللہ۔ اللہ حافظ۔

  • @catlife12345
    @catlife12345 Місяць тому +4

    حق کے ساتھ کھڑے ہو نے کی توفیق بھی اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے ۔۔۔

  • @user-hw7zt5cs7k
    @user-hw7zt5cs7k Місяць тому +1

    اللّٰہ تعالیٰ آپ کو خان صاحب کو اور اہل پاکستان اور ایل اسلام کو سلامت رکھے آمین ثم آمین پاکستان زندھ باد

  • @user-tz2mu1rt9v
    @user-tz2mu1rt9v Місяць тому +13

    Imran khan great leader

  • @TaajKhan-ft1cu
    @TaajKhan-ft1cu Місяць тому

    پاکستان کے بہادر صحافیوں اور بہادر ججز اور بہادر وکیلوں اور بہادر لیڈران آور بہادر کارکنان کو قوم کے طرف سے سلام اللہ تعالٰی آپ کو ہمت دے حوصلہ دے استقامت دے آمین یا رب العالمین

  • @MohammedRiaz-cs5vh
    @MohammedRiaz-cs5vh Місяць тому +8

    Imran khan zandabad Pakistan zandabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @raffatraffatjahanjahan1636
    @raffatraffatjahanjahan1636 Місяць тому +5

    اللہ اپ کو بولنے کی ہمت اور حوصلہ دے بہت اچھا تبصرہ کرتے ہیں اللہ میاں پاکستان کے عوام کو سمچھ ائے اور بد معاشیہ کو کچلنے کے لیے اور کمر کس لیں

  • @fakharuddindurrani4497
    @fakharuddindurrani4497 Місяць тому +3

    عمران خان زندہ باد ۔۔ انشاءاللہ

  • @naveedmahar1681
    @naveedmahar1681 Місяць тому +6

    صاحب گل اصل ا ہے پاکستانی قوم ایک فیصلہ کن وقت سے گزر رہی ہے کیونکہ پہلے لا قانونیت مہنگائی بے روزگاری نہ تعلیم کا نظام نہ ہو صحت کا نظام سے کی وجہ سے پاکستانی قوم تنگ تھی۔مگر اب تو پاکستانی قوم کا اخری امید ووٹ کا حق بھی ان سے چھین لیا گیا ہے۔اس کے بعد پاکستانی قوم کے پاس صرف ایک ہی راستہ بچتا بچاتا ہے یا لیلن کا انقلاب یا موزے تو ان کا انقلاب یا ارانی انقلاب۔فیصلہ اب قوم نے کرنا ہے۔

  • @rizwanhijazi2336
    @rizwanhijazi2336 Місяць тому

    اے اللہ ھم تیرے کمزور بندے
    تیرے آگے فریاد کرتے ھیں۔
    کہ
    ھمیں ان منافق حکمرانوں سے بچا آمین

  • @shakeelmushtaq3285
    @shakeelmushtaq3285 Місяць тому +2

    Hundred % Correct ,
    Orya Maqbool Jan Zindabaad , (Salute)
    Pakistan Paindabaad ,

  • @frankhan1220
    @frankhan1220 Місяць тому +1

    مقبول اوریا صاحب ٫ آپ کے ویلاگ ہمیشہ ہی ہم پاکستانیوں کے لیے حقیقی معلومات کا ذریعہ ہوتے ہیں- اللّہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمین

  • @shahzadaslam1075
    @shahzadaslam1075 Місяць тому +2

    Love from UK. Love I khan ❤️❤️❤️❤️. And sir Allah bless you.

  • @RanazulifqarRanazulifqar-xc7bs
    @RanazulifqarRanazulifqar-xc7bs Місяць тому +7

    Oryasb zindabad

  • @razahassnain2345
    @razahassnain2345 Місяць тому +1

    زبردست جناب اوریا مقبول جان صاحب سلامت رہیں اور شاد باد رہیں

  • @ismailkhattak2954
    @ismailkhattak2954 Місяць тому +17

    اور ان کا زور سوشل میدیا پر چلتا ھے کھتے ھیں سوشل میدیا والو راستے سے ھے جاو ھم ملک کی ترقی چاھتے ھیں اوریا صاخب خدا اپکو زندہ و تابندہ رکھے کیا خوبصورت انداز گفتگو ھے

  • @propakistani5174
    @propakistani5174 Місяць тому +9

    پاکستان کو آئی ایم ایف یہ ساری شرائطِ اس لئے مانی پڑھ رہی ہیں کہ عمران خان کی حکومت جانے کے بعد سارے میڈیا اور دانشوروں نے دن رات پاکستان کے دیوالیہ ہو جانے کی نوید سنائی اور دن رات گردان کی جس کے نتیجہ میں ساری دنیا پاکستان کو ایک ناکام ریاست کی نظر سے دیکھنے لگی اور سرمایہ کاری اور قرض دینے سے رک گئی اور پاکستان کو اج یہ دن دیکھنے پڑے ، اللہ تعالیٰ ان نادان دوست دانشوروں کے شر سے ملک کی حفاظت فرمائے

  • @asifshah4515
    @asifshah4515 Місяць тому +3

    My favorite Haroon Rashid sab Oriya maqbool jaaan sab and Imran Riaz Khan

  • @azharhasnain7393
    @azharhasnain7393 Місяць тому

    ماشاءاللہ اوریا مقبول جان صاحب اللہ پاک آپ کو اور ہمت و طاقت عطا فرمائے

  • @sheikhsohail9098
    @sheikhsohail9098 Місяць тому +1

    Salam and salute ORMJ.May Allah swt unite protect muslim umah,Pakistan and Imran Khan with his supporters from munafiqeen murtads and kufar.Ameen

  • @javaidmuhammad473
    @javaidmuhammad473 Місяць тому

    اللہ عمران خان صاحب کا مددگار ہو آمین

  • @fayyazhussain3962
    @fayyazhussain3962 Місяць тому

    زندہ باد اللہ پاک اپکو سلامت رکھے آمین

  • @Greatpakistan2023
    @Greatpakistan2023 Місяць тому

    ماشاءالله ماشاءالله
    آپ کی عزت کو سلام
    آپ کی جرات کو سلام
    اللّه پاک کی ذات آپ کو محفوظ رکھیں
    آپ ہی کی وجہ سے پاکستان کے بارے میں حقیقت پر مبنی معلومات ملتی ہے

  • @billikash2591
    @billikash2591 Місяць тому

    YA ALLAH PAKISTAN IMRAN KHAN KI HIFAZAT FERMA AUR KAMYAABI DEY AMEEN YA RAB

  • @tariqjaved8649
    @tariqjaved8649 Місяць тому

    سر اللہ اپکو خوش اور سلامت رکھے آمین
    طارق مردان خیبر پختون خواہ

  • @RTX_PUBG469
    @RTX_PUBG469 Місяць тому

    اللہ پاک آپ کو سچ بولنے پر جزا عطا فرماۓ

  • @qasimasif2089
    @qasimasif2089 Місяць тому

    اوریا صاحب اللّٰہ آ پکو سلامت رکھے ۔آج کے دور میں سچ بولنا جرآت کا کام ہے۔ یا اللّٰہ اس ملک اور عوام پر ظلم کرنے والوں کو برباد فرما۔۔

  • @user-vt6cz5jx5m
    @user-vt6cz5jx5m Місяць тому

    الله تعالى ان کوبربادکرى جن لوگونى اس عوام کو اور پاکستان کوبربادکياهى امين

  • @user-hi3vt3nd4x
    @user-hi3vt3nd4x Місяць тому

    Imran Khan zindabad ❤❤❤❤❤❤❤🤲🤲🤲🤲🤲🤲

  • @shahnazzeb8354
    @shahnazzeb8354 Місяць тому

    اوریاصاحب اللہ آپ کو خوش رکھے،آپ کی زبردست باتیں ،زبردست تجزئے ہم بہت کچھ جان لیتے ہیں،آپ کی ان لوگوں کی کرپشن ،اور چھپی باتیں جو آپ جانتے ہیں اور ہمیں بتاتے ہیں ورنہ ہم جیسے لوگ کیسے جان سکتے ہیں کہ یہ چور کرپشن کیسے کرتے ہیں🤪🤪🤪اللہ پاکستان پر رحم کرے آمین۔

  • @UsmanGhani-qu8be
    @UsmanGhani-qu8be Місяць тому

    Allah pak Pakistan ki and imarn Khan ki hifazat farmay ameen 🤲🤲🤲

  • @RanazulifqarRanazulifqar-xc7bs
    @RanazulifqarRanazulifqar-xc7bs Місяць тому +2

    ❤khan the great❤

  • @yasirmajoka
    @yasirmajoka Місяць тому +1

    Insha'Allah good goings......💯👍🏽❤️👏🏽✌🏾✌🏾✌🏾✌🏾

  • @waqasashraf9427
    @waqasashraf9427 Місяць тому

    چاچو جان اوریا مقبول جان صاحب السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    اپ زندہ باد ہیں اور زندہ باد رہیں گے اور ہمیشہ زندہ باد رہیں گے انشاء اللہ تعالی اپ حق اور باطل میں فرق بتاتے ہیں
    اللہ پاک اپنے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے انشاء اللہ تعالی
    اپ ہمیں پاکستانیوں کو اہل اسلام کو تبلیغ کرتے رہیں گے
    قائد اعظم زندہ باد علامہ اقبال صاحب زندہ باد ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب زندہ باد
    عمران خان صاحب زندہ باد
    اور جنہوں نے بھی پاکستان کی خدمت کی ہے بے لوث وہ زندہ باد ہے انشاء اللہ تعالی
    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @muhammadayubkhan9710
    @muhammadayubkhan9710 Місяць тому

    Allah Pakistan, it's Awam Par Raham Farmae. Ameen

  • @MuhammadIntzar-ls1vb
    @MuhammadIntzar-ls1vb Місяць тому +2

    السلام و علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ محترم جناب اوریا مقبول جان عباسی صاحب ❤

  • @sadiasattar7532
    @sadiasattar7532 Місяць тому

    اے کاش کہ ان کے دل اتر جائے آپ کی بات 😢😢😢

  • @muhammadyjaveryjavery2774
    @muhammadyjaveryjavery2774 Місяць тому +1

    Imran khan Zindabad 🌹👍💪

  • @trailsparksexplorer9207
    @trailsparksexplorer9207 Місяць тому

    Aslam-O-alikum Orya Maqbool Jan Sab thanks for updating Allah Bless Pakistan and both Imran khan

  • @user-rc4ur1ss1x
    @user-rc4ur1ss1x Місяць тому +1

    میں ایک مزدور ادمی ہوں لیکن ایک ایک لفظ میری سمجھ میں ارہا ہے میں کچھ نہیں کر سکتا جو لوگ سب کچھ کر سکتے ہیں اللہ کرے ان کی سمجھ میں اجائے ڈرو اس وقت سے جب اللہ کی پکڑ اجائے گی

  • @shahbazzsharif4354
    @shahbazzsharif4354 Місяць тому +1

    Jazak Allah, Orya Sahab.

  • @mahfoozkhattak7248
    @mahfoozkhattak7248 Місяць тому

    Imran khan zindabad.

  • @tayyebullah8111
    @tayyebullah8111 Місяць тому +33

    خراب پالیسیوں کی وجہ سے یہ ملک اپ کے ہاتھ سے نکل جائے گا

  • @qazisamadnawazlodhi1552
    @qazisamadnawazlodhi1552 Місяць тому

    IMRAN KHAN zindabad

  • @mahmoodjaved6336
    @mahmoodjaved6336 Місяць тому

    Imran Khan zinda baad

  • @user-zu9xi4jl5e
    @user-zu9xi4jl5e Місяць тому

    Beshak Allah Hi Kadir Hai Allah Hi dekh raha hai

  • @muhammdtufail7290
    @muhammdtufail7290 Місяць тому

    ❤❤❤❤❤imrankhan.istihkam sirf imrankhan laiga.

  • @aaryan9754
    @aaryan9754 Місяць тому

    God bless you and Pakistan and Imran Khan

  • @uzairwaseem3057
    @uzairwaseem3057 Місяць тому

    آخر بلی کے گلے میں گھنٹی ڈالے گا کون سب تو فارمیٹ میں کرفٹ بیٹھے ہوئے ہیں اللہ ہمارے ملک پر رحم فرمائیں آمین جزاک اللہ

  • @rafiqabid9709
    @rafiqabid9709 Місяць тому

    You oriya Maqbool Jan are our hero.You are pinpointing the fact's and figure of the increasing rate of electricity.Allah Almighty may ruined all those who approved the IPP's contracts.All these contracts should be discontinued immediately.The payment of capacity charges should be stopped with immediate effect.
    I do say , Oriya Maqbool Jan Zindabad.His efforts to pinpoint the true path will be remembered always.
    Allah Almighty may preserve him as well as his family.
    Pakistan Zindabad,Pak army Zindabad with subject to condition not to take part in politics.

  • @saeedattiwana5219
    @saeedattiwana5219 Місяць тому

    Allah Pakistan ko in evil mafia say bacha lay, ameen

  • @user-vd2zz1qc6u
    @user-vd2zz1qc6u Місяць тому

    سلامت رہیں حق اور سچ بات کرتے ہیں

  • @aamirmunir8946
    @aamirmunir8946 Місяць тому

    Imran Khan sb zindabad

  • @qamaryasinkhan7323
    @qamaryasinkhan7323 Місяць тому

    Well done
    These are the ways where ours Establishment must think

  • @user-tl1qz6fd4q
    @user-tl1qz6fd4q Місяць тому

    Imran Khan ♥️♥️♥️

  • @kamranghouri3580
    @kamranghouri3580 Місяць тому

    Pakistan and Imran Khan zindabad always ❤❤❤

  • @najmamuslim5102
    @najmamuslim5102 Місяць тому

    یہ سب ناسور ہیں پاکستان کو ان ناسوروں سے صرف اللہ ہی بچا سکتا ہے ۔

  • @AsifKhanzada
    @AsifKhanzada Місяць тому

    اوریا صاحب آپ ایک جہاد کر رہے ہیں، اللہ آپ کو زندگی عطا فرمائے اور آپ کی حفاظت فرمائے ۔ آمین

  • @AGISLAMIC399
    @AGISLAMIC399 Місяць тому

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ MUHAMMAD Saw

  • @aslamrahan8584
    @aslamrahan8584 Місяць тому

    جب ہمارے محافظ
    مافیا کے ساتھ مل جائیں تو ۔۔۔

  • @qamarkhan1405
    @qamarkhan1405 Місяць тому

    السلامُ علیکُم
    جنابِ جن افراد کے نام لئے ہیں اُن سب کی آمدنی کے ذرائع پاکستان کے غریب کسان، پاکستان کے غریب لوگ اور پاکستان کا قومی خزانہ ہے جس کو یہ تمام لوگ پاکستان کی سول اور فوجی بیوروکریسی کی مدد کے ساتھ لُوٹتے ہیں اور سب کی مدد کے لئے پاکستان کے نام نہاد عوامی نُمائندے اور عدلیہ دامے درمے سُخنَ شامل ہیں اور ہر ایک اس میں سے اپنا حصہ بقدر جُثہ لے لیتا ہے۔ باقی بچے پاکستان کے مظلُوم عوام اور لُٹا پِٹا پاکستان تو جائیں بھاڑ میں ان کی بلا سے!

  • @malikmuradali3193
    @malikmuradali3193 Місяць тому +1

    Long Live Pakistan

  • @mohammadyounas2551
    @mohammadyounas2551 Місяць тому

    اللہ آپ کو اپنی ایمان میں رکھے اتنی معلومات آپ دیتے ہیں ۔۔۔۔۔ 🤝♥️

  • @tariqansaritariqansari6149
    @tariqansaritariqansari6149 Місяць тому

    عمران خان زندہ باد

  • @syedAli-up7cy
    @syedAli-up7cy Місяць тому +1

    یااللہ یاالوکیل یاالولی یاالحق تیرے حبیب صلی اللہ علیہ واسلم کی اُمت کو اور تیرے دینِ حق کو آج خطرہ اغیار سے نہیں بلکہ مُنافق فاسق فاجر کذاب حُکمرانوں، قضاہ،(قاضی کی جمع)، سپاہ سالاروں
    عُلماءِ سوء مُلاءِ سوء سے ھے، یااللہ یاالجبار یااللہ یاالقہار یااللہ یاالقوی یاالمتین یاالوالی اُمتِ محمدی صلی اللہ علیہ واسلم کو، اپنے دینِ حق کو ان سے بچالے اغیار کو تو ہم اچھی طرح پہچانتے ہیں مگر ان
    مکروہ لوگوں کو ہم نہیں پہچان پاتے ہیں، مگر تو العلیم الظاہر و الباطِن ھے تو انہیں خوب جانتا ھے یااللہ ھو احد یاالصمد ہمارے اور ان کے درمیان فیصلہ فرمادے آمین یااللہ یاالمجیب ہماری دُعاؤں کو
    قبول و مقبول فرمالے آمین ثمہ آمین

  • @user-jt5wc4sy8f
    @user-jt5wc4sy8f Місяць тому

    Great suggestion to establishment

  • @exo-gamerz2662
    @exo-gamerz2662 Місяць тому

    استغفرُللہ استغفرُللہ 😢😥

  • @muhammadamjadbaig2355
    @muhammadamjadbaig2355 Місяць тому

    یہ معاہدے یہ ختم نہیں کریں گے کیونکہ یہ ان کے ابوؤں کے آلہ کاروں کے ہیں

  • @NY.Fashion
    @NY.Fashion Місяць тому

    Jazakallah khyar

  • @chaudharyfaraz9197
    @chaudharyfaraz9197 Місяць тому

    💯💯💯 person right great job 👏👏👏👏👏👏💕💕💕💞💞👍👍

  • @humafarooq3496
    @humafarooq3496 Місяць тому

    Aap ka Gham aur awam ka Gham ek hi h😢😢😢

  • @qurratsalem9090
    @qurratsalem9090 Місяць тому

    People are well awared of the situation. What’s the solution to save Pakistan ?

  • @saleemsanjar4654
    @saleemsanjar4654 Місяць тому +1

    Powerful support and like corruption, and do corruption

  • @hamedafridi7527
    @hamedafridi7527 Місяць тому

    اس ملک میں نعمتوں کا برمار ہے چین کے ساتھ برف کراچی کے سمندر میں فضول سے بہا جاتا ہے
    پاکستان کو ایماندار لوگ نصیب نہیں ہوئے جو ملک کے ساتھ مخلص ہو

  • @AsadKhan-yq7tt
    @AsadKhan-yq7tt Місяць тому

    Zabardast information, Mafia very well exposed.

  • @muhammednasir4428
    @muhammednasir4428 Місяць тому

    Allah.aap.ko.khush.rakhy.ammen

  • @vilmafavorito
    @vilmafavorito Місяць тому

    ORIA SAHAB THANK YOU TELLING HISTORY WHO DID WHAT KEEP GOING GOD BLESS YOU

  • @user-um8tx8rq1j
    @user-um8tx8rq1j Місяць тому

    سنن الترمذي
    كتاب السير عن رسول الله صلى الله عليه وسلم
    کتاب: جہاد کے احکام و مسائل
    باب ما جاء في كراهية المقام بين أظهر المشركين
    باب: کفار و مشرکین کے درمیان رہنے کی کراہت کا بیان
    حدیث نمبر: 1604
    حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ إِسْمَاعِيل بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَ سَرِيَّةً إِلَى خَثْعَمٍ، ‏‏‏‏‏‏فَاعْتَصَمَ نَاسٌ بِالسُّجُودِ، ‏‏‏‏‏‏فَأَسْرَعَ فِيهِمُ الْقَتْلَ، ‏‏‏‏‏‏فَبَلَغَ ذَلِكَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏فَأَمَرَ لَهُمْ بِنِصْفِ الْعَقْلِ وَقَالَ:‏‏‏‏ " أَنَا بَرِيءٌ مِنْ كُلِّ مُسْلِمٍ يُقِيمُ بَيْنَ أَظْهُرِ الْمُشْرِكِينَ "، ‏‏‏‏‏‏قَالُوا:‏‏‏‏ يَا رَسُولَ اللَّهِ، ‏‏‏‏‏‏وَلِمَ ؟ قَالَ:‏‏‏‏ " لَا تَرَايَا نَارَاهُمَا "،‏‏‏‏
    جریر بن عبداللہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قبیلہ خثعم کی طرف ایک سریہ روانہ کیا، (کافروں کے درمیان رہنے والے مسلمانوں میں سے) کچھ لوگوں نے سجدہ کے ذریعہ پناہ چاہی، پھر بھی انہیں قتل کرنے میں جلدی کی گئی، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اس کی خبر ملی تو آپ نے ان کو آدھی دیت دینے کا حکم دیا اور فرمایا: ”میں ہر اس مسلمان سے بری الذمہ ہوں جو مشرکوں کے درمیان رہتا ہے“، لوگوں نے پوچھا: اللہ کے رسول! آخر کیوں؟ آپ نے فرمایا: ”(مسلمان کو کافروں سے اتنی دوری پر سکونت پذیر ہونا چاہیئے کہ) وہ دونوں ایک دوسرے (کے کھانا پکانے) کی آگ نہ دیکھ سکیں“ ۱؎۔
    تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/ الجہاد ۱۰۵ (۲۶۴۵)، سنن النسائی/القسامة ۲۶ (۴۷۸۴)، (تحفة الأشراف : ۳۲۲۷) (صحیح) (متابعات کی بنا پر یہ حدیث صحیح ہے، ورنہ اس کا مرسل ہونا ہی زیادہ صحیح ہے، دیکھئے: الارواء: رقم ۱۲۰۷)
    وضاحت: ۱؎ : اس حدیث سے معلوم ہوا کہ جب مسلمان کفار کے درمیان مقیم ہوں اور مجاہدین کے ہاتھوں ان کا قتل ہو جائے تو مجاہدین پر اس کا کوئی گناہ نہیں، اور ” دونوں ایک دوسرے کی آگ نہ دیکھ سکیں “ کا مطلب یہ ہے کہ حالات کے تقاضے کے مطابق مشرکین کے گھروں اور علاقوں سے ہجرت کرنا ضروری ہے کیونکہ اسلام اور کفر ایک ساتھ نہیں رہ سکتے۔ آدھی دیت کا حکم اس لیے دیا کیونکہ باقی آدھی کفار کے ساتھ رہنے کی وجہ سے بطور سزا ساقط ہو گئی۔
    حدیث نمبر: 1605
    حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ إِسْمَاعِيل بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ، مِثْلَ حَدِيثِ أَبِي مُعَاوِيَةَ وَلَمْ يَذْكُرْ فِيهِ عَنْ جَرِيرٍ وَهَذَا أَصَحُّ، ‏‏‏‏‏‏وَفِي الْبَاب، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سَمُرَةَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ وَأَكْثَرُ أَصْحَابِ إِسْمَاعِيل، ‏‏‏‏‏‏عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ، ‏‏‏‏‏‏أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَ سَرِيَّةً، ‏‏‏‏‏‏وَلَمْ يَذْكُرُوا فِيهِ عَنْ جَرِيرٍ، ‏‏‏‏‏‏وَرَوَاهُ حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ الْحَجَّاجِ بْنِ أَرْطَاةَ، عَنْ إِسْمَاعِيل بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ قَيْسٍ، عَنْ جَرِيرٍ، مِثْلَ حَدِيثِ أَبِي مُعَاوِيَةَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ وسَمِعْت مُحَمَّدًا يَقُولُ:‏‏‏‏ الصَّحِيحُ حَدِيثُ قَيْسٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُرْسَلٌ، ‏‏‏‏‏‏وَرَوَى سَمُرَةُ بْنُ جُنْدَبٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:‏‏‏‏ " لَا تُسَاكِنُوا الْمُشْرِكِينَ، ‏‏‏‏‏‏وَلَا تُجَامِعُوهُمْ، ‏‏‏‏‏‏فَمَنْ سَاكَنَهُمْ أَوْ جَامَعَهُمْ، ‏‏‏‏‏‏فَهُوَ مِثْلُهُمْ ".
    عبدہ نے یہ حدیث بطریق: «إسمعيل بن أبي خالد عن قيس ابن أبي عن النبي صلى الله عليه وسلم» (مرسلاً) ابومعاویہ کے مثل حدیث روایت کی ہے، اس میں انہوں (عبدہ) نے جریر کے واسطے کا ذکر نہیں کیا۔
    امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ روایت زیادہ صحیح ہے، ۲- اسماعیل بن ابی خالد کے اکثر شاگرد اسماعیل کے واسطہ سے قیس بن ابی حازم سے (مرسلاً) روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک سریہ روانہ کیا، ان لوگوں نے اس میں جریر کے واسطے کا ذکر نہیں کیا، اور حماد بن سلمہ نے بطریق: «الحجاج بن أرطاة عن إسمعيل بن أبي خالد عن قيس عن جرير» (مرفوعاً) ابومعاویہ کے مثل اس کی روایت کی ہے، ۳- میں نے محمد بن اسماعیل بخاری کو کہتے سنا: صحیح یہ ہے کہ قیس کی حدیث نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے مرسل ہے، نیز سمرہ بن جندب نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ہے، آپ نے فرمایا: ”مشرکوں کے ساتھ نہ رہو اور نہ ان کی ہم نشینی اختیار کرو، جو ان کے ساتھ رہے گا یا ان کی ہم نشینی اختیار کرے گا وہ بھی انہیں میں سے مانا جائے گا، ۳- اس باب میں سمرہ سے بھی روایت ہے۔

  • @user-pj2ht5so2l
    @user-pj2ht5so2l Місяць тому

    سچ بولنے پر خدا وند تعالیٰ آ پ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ان لوگوں کی نیت نہیں کہ ملک ترقی کرے ایسے معاھدے کرنے والوں کو عوام کا خون چوسنے والوں کو پھانسیاں دینی چاہیئں بڑے بڑے افسر ان کی مراعات ختم کی جا ئیں

  • @meme5183
    @meme5183 Місяць тому

    👍💯🌹💯👍
    Masha Allah

  • @user-um8tx8rq1j
    @user-um8tx8rq1j Місяць тому

    وَ قَاتِلُوْهُمْ حَتّٰى لَا تَكُوْنَ فِتْنَةٌ وَّ یَكُوْنَ الدِّیْنُ كُلُّهٗ لِلّٰهِۚ-
    اوریا اس کا مطلب کسی سے پوچھ لیں آپ کے کیا مطلب ہے اور کون لوگ فتنہ ہیں آج کے دور میں۔ فتنہ کی تعریف جو فقہ میں بیان کی گئی ہے کہ ایک ایسی صورتحال ایک ایسا ماحول ایک ایسا خطہ زمین جس میں وہ ماحول پیدا کیا گیا ہو چاہے قانون سازی کے ذریعے سے چائے کسی کو قید کر کے یا کسی کو اپنے تابع کر کے یا کسی کی ضروریات کو بند کر کے یا کسی کے مال و جان اس کی جائیداد پر قبضہ کر کے اس کو اس ماحول سے دوچار کر دیا جائے کہ وہ اللہ تعالی کے قانون پر عمل نہ کر سکے اور اپنی زندگی احکام الہی کے تابع نہ گزار سکے تو اب فتنہ کی تعریف آپ فقہ کی کتابوں میں پڑھیں آپ کسی بھی فقہ کی کتاب کو نہ پڑھیں آپ قران مجید میں اہل بیت کی تفسیر سے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کی تفسیر سے اور تبع تابعین اور آئمہ کرام مجتہدین فقہا صالحین ان سب کی تفسیر کہتے ہیں قران مجید پر عمل کو دکھانے سے ان سب نے جو عمل دکھایا وہ تو اب وفات پا چکے ہیں ان کے وی لاگ تو ہم آپ کو بنا کے دکھا نہیں سکتے یہ تفسیر کا مطلب بھی آپ لوگوں نے غلط کیا ہوا ہے جو علامہ اقبال نے فرمایا تھا کہ قاری نظر آتا ہے حقیقت میں ہے قرآن تو وہ قرآن کون سا تھا اس کے بارے میں اماں عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا فرماتی ہیں کہ کیا تم نے قرآن نہیں پڑھا جو محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سیرت مجھ سے پوچھتے ہو ؟محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم قران مجید کی عملی تفسیر تھے اور آج بھی وہ تفسیر ہیں اور صحابہ کرام ابوبکر عمر عثمان و علی عشرہ مبشرہ بدر کے صحابہ کرام احد کے صحابہ کرام اور اس کے بعد فقہاء صالحین شہداء آئمہ کرام مجتہدین جنہوں نے قران مجید کو پڑھا سمجھا اور اس پر عمل کر کے دکھایا اس کو کہتے ہیں تفسیر اسی لیے ہمارے علماء کرام عرصہ دراز تک منع کرتے رہے ہیں کہ قران مجید کی تفسیر نہیں لکھی جا سکتی یا کوئی تفسیر کر رہا ہے تو وہ نہ کرے وہ منع نہیں کرنے کے لیے کہتے وہ کہتے ہیں کہ قرآن مجید کی تفسیر کی طرف لکھائی کی طرف لوگوں کا دھیان چلا جائے گا اور عمل چھوڑ بیٹھے یہ پتہ نہیں کیا کہتے ہیں اس کو عمل سے فارغ ہوا مسلمان تقدیر کا بنا کے بہانہ تو میرے بھائی آج کے دور میں قرآن و سنت کی رو سے احادیث مبارکہ کی رو سے صحابہ کرام کی عملی قولی فعلی تفسیر کی رو سے سب سے بڑا فتنہ ہم خود ہیں آپ کا نام ہم لے لیتے ہیں ایک نومینیٹ کرنے کے لیے آپ سے ہمیں دلی محبت الفت بھی ہے لیکن آپ اس بات کو سمجھنے سے بالکل ہی جیسے بچوں کی طرح انکاری ہیں نا کہ ایک بچے کے دانت خراب ہونے کے خطرے سے ماں باپ اس کو ٹافیاں کھانے سے منع کرتے ہیں لیکن وہ میٹھی تو لگتی ہیں وہ منع نہیں ہوتا آپ کی مثال ویسے ہی ہے تو میرے بھائی سب سے بڑا فتنہ اس ملک میں کیا ہے جو اللہ کے دین پر عمل نہ کرنے دینے کے ماحول کو ختم نہ ہونے دینے میں کار فرما ہے اب آپ خود حساب لگا لیں ہم الزام تراشی کرنے پہ آئیں تو بچے گا تو کوئی بھی نہیں ہم بھی نہیں بچیں گے لیکن سب سے بڑے مجرم علمائے سو اہل علم یہ آپ جو ہمیں امریکہ کی کہانیاں سناتے ہیں یہ ساری ٹھیک ہیں یہ تاریخ ہے اس سے کوئی لینا دینا نہیں جو مر گیا اس کا عمل اللہ کے ذمے ہے جتنے بھی صدر گئے وزیراعظم گئے یا جن کے ساتھ آپ تھے جن کے آپ مشیر تھے وہ اسی لیے ان کا بیڑا غرق ہوا کہ آپ ان کے مشیر تھے تو آج کے دور میں سب بڑا فتنہ وہ لوگ جو اسلام کے دعوی دار ہیں مسلمان کے دعوی دار ہیں لیکن ان کے قول فعل عمل پر اسلام نظر نہیں آرہا اس میں اب گنتی کر کے دیکھ لو سب سے بڑے مجرم کون ہیں اب آپ لوگ کہتے ہو جی ہمیں کرسی پہ بٹھاؤ ہمیں کرسی پہ بٹھاؤ تو ہم نظام ٹھیک کر دیں گے میرے بھائی یہ ملک اللہ کا ہے یہ زمین اللہ کی ہے یہ اللہ تعالی کی تقسیم ہے جس کو چاہے عزت دے جس کو چاہے ذلت دے وہ ہر چیز پر قادر ہے تو جس کو اللہ تعالی نے عزت دی ہے اس کو کسی مقام پہ بٹھایا ہے تم لوگ اگر اس کی بات اس کا حکم نہیں ماننا چاہتے جائز ناجائز تو نہ مانیں وہ تو کسی کا بھی نہیں مانا جا سکتا اللہ تعالی کے معصیت میں کسی مخلوق کا کوئی حکم بھی مانا نہیں جا سکتا لیکن ریاست کسی کو ریاست کے ادارے کسی کو کہتے ہیں کہ تم اسلام پر عمل درآمد نہ کرو اپنے جسم پر اسلام نہ دکھاؤ اپنی ذات میں اپنے گھر میں کم از کم یار اپنے گھر میں چھوڑو اپنے رشتہ داروں میں چھوڑو کوئی انسان اپنے اُوپر اپنی ذات پر اسلام دکھا سکتا ہے جتنا بھی ہے تو میرے بھائی یہ جو حکم ہے نا کہ قتل کرو ان کو چاہے وہ تمہیں قتل کریں تم نے جنگ کرنی ہے ان سے چاہے اس میں تم قتل ہو جاؤ یا وہ قتل ہو جائیں یہاں تک کہ دین یعنی کہ قانون اللہ کے لیے ہو جائے کل کا کل اللہ کا ہی ہو جائے اور اللہ تعالی ہر چیز جاننے والا ہے وہ دیکھ رہا ہے جو کچھ ہم کر رہے ہیں اور اگر ہم اس دین سے پھر جاتے ہیں تو دیکھو جو لوگ اس دین پر ہیں ان کا اللہ تعالی کیسا مددگار ہے کیسا اچھا ساتھی ہے کیسا اچھا دوست ہے کہ کیسا اچھا مددگار ہے کیسا اچھا ولی ہے یار 75 سال سے تم لوگوں نے اسلام کے نام پر مسلمانوں کو قبضہ کیا ہوا ہے ان پہ ٹیکس لگایا ہوا ہے ان کی زمینوں پر قبضہ کیا ہوا ہے ان کی خواتین پر قبضہ کیا ہوا ہے ان پہ ظلم کا قانون نافذ کیا ہوا ہے اور ان کا نام چھینا ہوا ہے تم لوگوں نے اللہ کے آگے پیش نہیں ہونا ایک دن کیا تم لوگ اور یہ کمزور مت سمجھو اللہ کے بندوں کو یا اللہ کو کمزور نہ سمجھو 75 سال کے حساب کتاب تم سے لینے ہیں جتنا تم نے ٹیکس لگایا ہے وہ نہ ہم مریں گے نہ تم مرو گے تمہیں انشاءاللہ تعالی اللہ کے حکم سے 75 سال کا حساب جو ہے دینا پڑے گا ہر صورت میں یا تو بیٹھ کے بات چیت کر لیں اس میں معاملات سارے حل ہو جائیں گے کوئی ظالم نہیں ہے اللہ کے بندے کے تم پر ظلم کریں گے نہ تم پر ظلم کیا جائے گا اور نہ تم ان پر ظلم کرو لیکن جب تک بیٹھا نہیں جائے گا یہ معاملات حل نہیں ہو سکتے اور پھر اللہ کے بندوں کو تو حکم ہے کہ ان کو قتل کرو اب بتاؤ کیا کرو گے لڑنا ہے یا بیٹھ کے بات کرنی ہے؟

  • @mohammedkhalil4036
    @mohammedkhalil4036 Місяць тому

    Jazakumullah khair
    Well Done G