Nadeem Afzal Chan's Big Statement | Nadeem Malik Live | Samaa TV | OF2H

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 12 лют 2024
  • #supremecourt #imrankhan #samaatv #hassannisar #nawazsharif #pti #election2024
    Nadeem Afzal Chan's Big Statement | Nadeem Malik Live | Samaa TV | OF2H
    Talks Shows Central brings the latest in news, lifestyle programs, comic and political Talk Shows, Such as, Black & White, Nadeem Malik Live, Red Line, Gup Shab Nay Had Kar Di and more to your screens. Subscribe and never stay behind on the newest developments from across the country
    Talk Shows Central UA-cam Channel is managed by Dot Republic Media, All Copyrights Reserved.
    Subscribe to our channel for all the latest updates: bit.ly/TalkShowsCentralYT
    Like our Facebook page: / talkshowscentral

КОМЕНТАРІ • 2,1 тис.

  • @saleemshad2123
    @saleemshad2123 2 місяці тому +59

    ندیم افضل چن صاحب ملک اس وقت آگے بڑھے گا جب قانون سب پہ لاگو ہوگا جب عدل قائم ہوگا
    اس کے بغیر ملک کیسے آگے بڑھ سکتا ہے ؟؟؟

  • @user-lg7zb5mx1g
    @user-lg7zb5mx1g 2 місяці тому +20

    جنرل باجوہ کو حاضر کیا جائے
    موجودہ صورتحال کی زیادہ
    ذمےداری تھی

    • @user-ly1io1nt7j
      @user-ly1io1nt7j 2 місяці тому

      G Bajwa ko Balwo phir maza Ayga Himet karo Zara Army Best in Pakistani Grate Pak Army zindabad

    • @Salluafridi990
      @Salluafridi990 Місяць тому

      Ll is mine

  • @qariosaidnoman6722
    @qariosaidnoman6722 2 місяці тому +19

    قرآن کی خوبصورتی یہ ہے کہ آپ اس کے پیغام کو نہیں بدل سکتے لیکن اس کا پیغام آپ کو مکمل طور پر بدل دیتا ہے۔" سبحان اللہ

  • @faisalnawaz1227
    @faisalnawaz1227 2 місяці тому +42

    لکھتے لکھتے قلم ختم ہو جائے گی لیکن میرے پیارے رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تعریف کبھی ختم نہیں ہو گی ❤❤❤

  • @alimola9833
    @alimola9833 2 місяці тому +62

    عوام نے جو فیصلہ کیا ھے وہ مانیں اور ھمارے پاکستان سے گند کو صاف کریں جیسے کامیاب قوموں نے کیا

  • @raza-nasir
    @raza-nasir 2 місяці тому

    ندیم افضل چن صاحب کی گفتگو اور تجاویز نہایت معتبر ہیں۔

  • @user-tn2es2xc3k
    @user-tn2es2xc3k 2 місяці тому

    پی ٹی آئی عمران خان ماشاءاللہ سبحان الله🐠🐋🐟🐠🐋🐟🐠🐋🐟🐠🐋🐟

  • @Pakallerts
    @Pakallerts 2 місяці тому +3

    شعیب صاحب نے اصولی بات کی ہے

  • @tariqchohantmanatariqchoha5690
    @tariqchohantmanatariqchoha5690 9 годин тому

    عمران خان زندہ باد

  • @behramkakar5972
    @behramkakar5972 2 місяці тому

    شعیب شاہین زندہ باد ان کی بات بلکل صحیح ہے

  • @iqbalshah2102
    @iqbalshah2102 2 місяці тому +23

    چن چی فیصلا عوام کا بس
    باقی سب عوام کے باد ہیں

  • @basharatmehmood8971
    @basharatmehmood8971 2 місяці тому +41

    کچھ لوگ اب بھی عوام کو بیوقوف سمجھ رہے ہیں عمران خان زندہ باد

  • @aseerremedies7660
    @aseerremedies7660 2 місяці тому +3

    شیعب صاحب نے زبردست جواب دیا ہے کہ جس کو عوام نے چنا ہے اسی کو حکومت کا حق ہے۔

  • @user-vb2bz2xt4e
    @user-vb2bz2xt4e 2 місяці тому

    عمران خان سچا محب وطن مسلم لیڈر ھے قوم سمجھ چکی ھے

  • @Samiullahkh
    @Samiullahkh 2 місяці тому +14

    حق اور باطل ہے عوام نے ثابت کیا

    • @AdnanAli-mr6dy
      @AdnanAli-mr6dy 2 місяці тому

      🎉🎉❤❤❤🎉 I love you Imran Khan I'm chakwel chaknaurag Pakistan ❤❤🎉🎉🎉❤

  • @rahmatullahkhan3589
    @rahmatullahkhan3589 2 місяці тому +92

    عمران خان کا اس وقت کا فیصلہ بھی درست تھا اور اج کا بھی درست ہے اگر اس وقت اسمبلیاں نہ ٹوٹتی تو عوام کو کبھی یہ پتانا چلتا کہ ہمارے ملک میں ائین اور قانون نام کی کوئی چیز نہیں ہے اور یہ70سالا پردہ عوام کی انکھوں پر پڑا رہتا

    • @farhanyousuf128
      @farhanyousuf128 2 місяці тому +7

      I agree brother, beautifully said!

    • @ahmedaliasdi
      @ahmedaliasdi 2 місяці тому +2

      ❤❤❤❤

    • @buntybubbly5065
      @buntybubbly5065 2 місяці тому

      Is waqt zerorat is faislay ki ha k PPP k Sath hi mil k hakomat bna lain ta k Khan sahib or dosray pti k logon ki jailon sa or moqaddamon sa jaan chotay or noon league sa bhi .is baat ki samjh kyon nahi a Rai Shoaib sahib ko .siasat ma zid sa kaam kharab hi hota

    • @zubairmalik8133
      @zubairmalik8133 2 місяці тому

      i agree with ù... but they can hijacke pti​@@buntybubbly5065

    • @Samiullahkh
      @Samiullahkh 2 місяці тому

      بلکل

  • @user-vb2bz2xt4e
    @user-vb2bz2xt4e 2 місяці тому

    عمران خان سچا محب وطن مسلم لیڈر ھے قوم اس پر عتماد کرتی ھے

  • @asgharaligujjar6331
    @asgharaligujjar6331 2 місяці тому

    کوئی شک نہیں جنگ حق اورباطل کی ھے

  • @syedkazmi9538
    @syedkazmi9538 2 місяці тому +130

    ملک صاحب منافقت کی حوصلہ افضاہی پر آپ مبارکباد کے مستحق ھیں

    • @mhasnain392
      @mhasnain392 2 місяці тому +3

      bilkul Sahi kaha

    • @syedrazahussainshah8839
      @syedrazahussainshah8839 2 місяці тому

      😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮​@@mhasnain392

    • @user-uf9hq4dv7k
      @user-uf9hq4dv7k 2 місяці тому

      Shuru din say ye anchor in choro ke numaindagi kar raha hay

    • @hamidmahmood7233
      @hamidmahmood7233 2 місяці тому

      💯💯

  • @muhammadhumayunkhan674
    @muhammadhumayunkhan674 2 місяці тому +3

    جب کے پی کے اور پنجاب سمبلیاں توڑی گئی تو پیپلز پارٹی نے آئین اور جمہوریت کے لئے کیا کیا۔صرف اقتدار کے مزے لئے۔

  • @Syeda_Jaff
    @Syeda_Jaff 2 місяці тому +7

    نواز لیگ کو ایک ووٹ نہیں ملنا تھا یا اقتدار مل رھا ھے تو وہ اقتدار ھی بچائیں گے

  • @mishfaqmughal4740
    @mishfaqmughal4740 2 місяці тому

    ندیم افضل چن صاحب زندہ باد

  • @muhammadsaqib3710
    @muhammadsaqib3710 2 місяці тому

    ندیم ملک سچ بولیں

  • @haneefjaan9920
    @haneefjaan9920 2 місяці тому +28

    ہاہاہاہا پی پی پی کو صرف صدارت اسپیکر اور چیرمین شپ اور سندھ ، بلوچستان دونوں صوبے میں حکومت ملے باقی پی پی پی حکومت کا حصہ نہیں 😂😂😂

  • @dr-khalidmehmoodbhutta4534
    @dr-khalidmehmoodbhutta4534 2 місяці тому +170

    اگر عوام کا فیصلہ نھی مانتا تھا تو پھر الیکشن کیوں کرواے

    • @AishuNa1630
      @AishuNa1630 2 місяці тому +6

      Apna munh mazeed kala kerney key liye

    • @adirabby3862
      @adirabby3862 2 місяці тому +4

      بلكل حافذ ساحب كب تك كرو غے

    • @Failed-Loser
      @Failed-Loser 2 місяці тому +3

      Bhai , 1 rupe se election nahi hoty smaj gaye

    • @user-bc6rr7is5s
      @user-bc6rr7is5s 2 місяці тому +5

      ڈراما تو لازم تھا۔ حقیقت کا رنگ دینے کے لئے ۔😢

    • @Sam-hc8ch
      @Sam-hc8ch 2 місяці тому

      Bikul Sahi Kaha 👍 Jahil Guddar Asim BONGAY Kay Pas 🧠 Bilkul Nawaz/Azab Jaysa Hay 😳 From 🇬🇧

  • @aborehan4376
    @aborehan4376 2 місяці тому +5

    سر اس الیکشن میں جتنے بھی ریٹائنز افسرز سب کلغام لٹکا دو

  • @AbdulRehman-mb9hx
    @AbdulRehman-mb9hx 2 місяці тому

    ملک کو بچانا کیوں ضروری ہے اور کس کے لیے فوج کے لیے یا سیاست دانوں کے لیے
    عوام کے لیے تو ہر گز نہیں ہو گا

  • @haroonrashidraja9735
    @haroonrashidraja9735 2 місяці тому +1

    Thank you Chan sahib your are great. Sarahy sar nagoon ho kar bara karti hay pemana. Stay blessed

  • @tanveerahmed6257
    @tanveerahmed6257 2 місяці тому +8

    عوام کے ووٹ کی عزت کریں اور انصاف کے ساٹھ چشم کا مینڈیٹ ھے اسے دے دیں تو ھیجان خود ھی ختم ھو جاے گا۔

  • @aslamkhan-st7jq
    @aslamkhan-st7jq 2 місяці тому +3

    جسنے یہ مسئلہ بنایا اسکی زمہ داری وہ قبول کرے تحریک انصاف کیوں تحریک انصاف اور عوام کا حق مار کر تتر بٹیر بنانے والے اسکی زمہ داری ان پہ آتی ہے

  • @saqibrafiq7597
    @saqibrafiq7597 2 місяці тому

    بلکل درست جس کو عوام نے اپنا ووٹ دیا اس کا حق ہے کہ وہ ملک کو چلائے

  • @mrsmajeed4668
    @mrsmajeed4668 2 місяці тому

    شعیب شاھین بالکل درست فرما رہے ہیں

  • @Herc12
    @Herc12 2 місяці тому +12

    إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

  • @chbashirghick5776
    @chbashirghick5776 2 місяці тому +9

    الیکشن دوبارہ کے علاؤہ کوئی حل نہیں مل کے بیٹھنے کا مطلب تو جیسا پہلے تھا ویسا ہی چلنے دو

  • @zamansons1960
    @zamansons1960 2 місяці тому

    ندیم افضل چن good

  • @onlineteaching6110
    @onlineteaching6110 2 місяці тому +20

    جو پیپلز پارٹی سندھ کو نوچ کر کھا گئی وہ آج کہہ رہی ہے "عوام کی حالت دیکھیں" 😂😂😂😂😂😂

  • @faizsumbal
    @faizsumbal 2 місяці тому +9

    ان حضرات سے ایک سوال کرلیں کہ ماضی میں ملکی اکانومی کیساتھ جوکچھ اور جس کسی نے کیا ان کو کیسے چھوڑا جاسکتاھے۰

  • @Vote.for.justice
    @Vote.for.justice 2 місяці тому +8

    Absolutely right stand by pti hum chahe hamare vote ki hifazat ki jaye or seats wapis li jaye

  • @ibrahimsyed7387
    @ibrahimsyed7387 2 місяці тому +1

    ندیم ملک صاحب سے ایسی جانب داری کی توقع ہرگز نہ تھی۔

  • @irfannaeem9214
    @irfannaeem9214 2 місяці тому +94

    شعیب شاہین کا موقف بالکل درست ہے۔۔ ندیم ملک جیسے اینکر پرسن کو اس طرح کی باتیں زیب نہیں دیتیں۔۔

    • @omairtruthisthefirststep.6682
      @omairtruthisthefirststep.6682 2 місяці тому

      يہی ندیم ملک کا اصل ہے منافقوں کی حوصلہ افزائی ۔

    • @aamirmemon57
      @aamirmemon57 2 місяці тому

      Complete bonkers shuaib shaheen

    • @asadahmed2195
      @asadahmed2195 2 місяці тому +2

      bhai aisi he zaib deteen, jo journalist har dor me tv par ho wo kis ka banda ho sakta hay?😂 kuch to ghor karo bhai

    • @MuhammadAmin-rw6yr
      @MuhammadAmin-rw6yr 2 місяці тому

      😊😊😊😊😊😊😊😊😊❤​@@asadahmed2195

    • @user-bj8dr4fp1d
      @user-bj8dr4fp1d 2 місяці тому +4

      اس ملک کی تباھی میں میڈیا کا بہت بڑا کردار ھے

  • @user-le4mr4ul6s
    @user-le4mr4ul6s 2 місяці тому +3

    سندھ کے حالات بھی دیکھو چن صاحب

  • @rafiqraja1959
    @rafiqraja1959 2 місяці тому

    ملک صاب عوام کا فیصلہ زور زبردستی ہے اپکی نظر میں خدا کا خوف کرین ملک ساب

  • @user-cz5ok6rh1i
    @user-cz5ok6rh1i 2 місяці тому

    بات حق کی ہے :

  • @asadjoondalvi4639
    @asadjoondalvi4639 2 місяці тому +8

    ندیم ملک صاحب مسلمان ہونے کے ناطے خدا کا واسطہ ہے آپ کو اگر اللہ پاک نے ایک پلیٹ فارم دیا ہے جہاں آپ حق اور باطل میں فرق کر سکتے ہیں تو پلیز پلیز پلیز اپنے پیشے سے کسی ایک دن تو انصاف آپ بھی برتیں نا جناب ورنہ میں عام آدمی الیکشن ڈے پہ بھی اگر محروم رہ گیا اپنے حق سے تو روز قیامت اپ سمیت ان سب سٹیک ہولڈرز کا گریبان عام آدمی کے ہاتھ میں ہو گا انشاء اللہ 🌹

  • @rehansaeed7236
    @rehansaeed7236 2 місяці тому +135

    عوام نے جس کو جتنا مینڈیٹ دیا ہے اسے بغیر کسی رد و بدل، تمام جماعتیں من و عن تسلیم کریں
    پھر اچھے بچوں کی طرح میثاق جمہوریت اور ميثاق معیشت کے معاہدے کر کے صدق دل سے اس ملک کے لئے کام کریں
    فوج اپنی پوزیشن واضح کرے
    اپنے دائرہ کار میں رہے
    سیاسی جماعتیں مل کر ضروری ریفارمز لائیں
    ورنہ یہ ملک اس سے بھی بد تر حالات میں دھنستا چلا جائے گا۔

    • @61riaz
      @61riaz 2 місяці тому +20

      یہ صرف نورا کشتی ھے
      پی پی اور نون ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں ۔

    • @Sam-hc8ch
      @Sam-hc8ch 2 місяці тому +2

      @@61riazyou are absolutely right 👍 From 🇬🇧

    • @omairtruthisthefirststep.6682
      @omairtruthisthefirststep.6682 2 місяці тому

      انصاف ، انسانیت اور جمہوریت کے پرخچے اڑا کر میثاقیت پر آ گئے۔ عدالت نے مجرم کو وزیراعظم بنا دیا ، ایک پارٹی کے سپوٹرس، ورکرز، لیڈر کو اغواء کیا، ناحق گرفتار کیا، قتل کیا ۔۔۔ کس میثاق کی بات کرتے ہو ۔ سیاست بچا لو گے اور پھر یہی کرو گے ۔ تم. سے. کوئی. مفاہمت یا میثاق نہیں ہو گا ۔یہ مسئلہ حکمرانی کا نہیں ملک کو فاردیوں سے بچانے کا ہے جو سانپ بنے بیٹھے ہیں ۔

    • @omairtruthisthefirststep.6682
      @omairtruthisthefirststep.6682 2 місяці тому +4

      اگر پی ٹی آئی حکومت بناتی ہے تو یہ اپوزیشن میں بیٹھنے کی بجاے پھر پی ڈی ایم بنائیں گے ۔ انکا علاج سیاست سے خلاصی ہے

    • @rogerreal1113
      @rogerreal1113 2 місяці тому

      @rehansaeed7236 bohat he sahe bt ke ap nein mulk ke kisi ko parwa nahe.pti galat kar rahe hai government mein a jaye kanjay tu na ayen pp nein sab kuch offer kr dia pm bano cm bano mgr in ko dar hai hum kiun jayen imf k pass

  • @sohaildot
    @sohaildot 2 місяці тому

    حق و ناحق ایک ساتھ نہیں چل سکتے ۔ کوئی بھی معاھدہ وقتی طور پر کیا جا سکتا ہے

  • @zillehassnainsyed2927
    @zillehassnainsyed2927 2 місяці тому

    غیرت مند لوگ ہمیشہ غیرت مند لیڈر کا ہی ساتھ دیتے ہیں ، اللہ پاک عمران خان کو سُرخرو کرے ، pdm اور خلائی مخلوق کے شر سے محفوظ رکھے

  • @user-rg7yd4sx4s
    @user-rg7yd4sx4s 2 місяці тому +6

    میرا چن نہ مشکل فیصلے کرو نہ آئ تسی کوئی قربانی دیو 💯

  • @rawalmotorsportsclub9412
    @rawalmotorsportsclub9412 2 місяці тому

    PTI ژندہ باد

  • @user-bb7fm5tl6q
    @user-bb7fm5tl6q 2 місяці тому +2

    Imran Khan zinda baad 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🏏🏏🏏💯💯💯✌️✌️✌️

  • @SA-ys7iy
    @SA-ys7iy 2 місяці тому +28

    شعیب صاحب کا موقف سو فیصد درست ہے ۔۔۔۔۔اور چن صاحب کی سوچ بھی زبردست ہے۔۔۔۔

    • @travelfamily7399
      @travelfamily7399 2 місяці тому

      nahi bhai ye log phir imran ko nikale ge

    • @farzananzr7667
      @farzananzr7667 2 місяці тому

      Sb dikhawa hai pehlay daaka Maro phir dosti ki baat karo😢

  • @maliksaim9866
    @maliksaim9866 2 місяці тому +6

    Imran Khan zida bad 🇵🇰🇧🇫👍👍♥️❤️♥️❤️

  • @mazharaliquraishi1357
    @mazharaliquraishi1357 2 місяці тому +1

    Imran Khan zindabad

  • @gdilawargujjar2544
    @gdilawargujjar2544 2 місяці тому

    Inshallah Imran khan PTI💯⚖️💪👑💯

  • @Saim24Saim-mi7ei
    @Saim24Saim-mi7ei 2 місяці тому +8

    Nadeem sb shoaib sb is true first give winning seats to PTI then all will set for discussion on table

  • @user-mx4ky5zx6n
    @user-mx4ky5zx6n 2 місяці тому +3

    بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے

  • @murtazakhokhar9874
    @murtazakhokhar9874 2 місяці тому +1

    Nadeem Afzal chun sab good man
    Jai Bhutto Bilawal

  • @muhammadsafdar7247
    @muhammadsafdar7247 2 місяці тому

    عدلیہ اور الیکشن کمیشن کی کارکردگی پوری قوم کے سامنے ہے

  • @afaq3053
    @afaq3053 2 місяці тому +4

    MURSHID PM IMRAN KHAN GHAZI ZINDABAAD💚❤

  • @fahmad7194
    @fahmad7194 2 місяці тому +144

    Every principled man and woman stands with Imran Khan

    • @user-dt6br2cj2p
      @user-dt6br2cj2p 2 місяці тому +1

      What principle?

    • @uk4490
      @uk4490 2 місяці тому +5

      Imran Khan made the right decision.

    • @user-dt6br2cj2p
      @user-dt6br2cj2p 2 місяці тому

      @@uk4490 which decision?

    • @Arsheen7369
      @Arsheen7369 2 місяці тому +3

      ​@user-dt6br2cj2p alhamdulillah so Many decisions . I m a great fan of jamaat e islami . But I prefer Khan . Why . Because he is the man who admits if he made any wrong decision . But others do not admit if They made a wrong decision . Apni ghlti tasleem kr lna bhttt brri baat Hy . Or ye 1 acha insan he krta hy . Baqi agr Nawaz sharif khy k haathi urrta Hy tou Bhai haathi urrta Hy .

    • @farihajavaid7807
      @farihajavaid7807 2 місяці тому +2

      Principled or ahmaq😂😂😂

  • @user-on8eg9ir3g
    @user-on8eg9ir3g 2 місяці тому

    چن صاحب ٹھیک کہ رہے ہیں ۔

  • @nasirazeemdaha9031
    @nasirazeemdaha9031 2 місяці тому

    Wah chan sahib mai qurban

  • @shootforgoals4145
    @shootforgoals4145 2 місяці тому +12

    very well said pti spoke person ❤😊🎉

    • @PelicanFeathers
      @PelicanFeathers 2 місяці тому

      Shoaib Shaheen. Winner of ICT - NA 47 MashAllah.

  • @Plumbingworld404
    @Plumbingworld404 2 місяці тому +3

    ملک کی سلامتی عوام کا اعتماد ہوتا ہے بھائی صاحب
    عوام کی غلامی نہیں

  • @NoorKhan-ps8vx
    @NoorKhan-ps8vx 2 місяці тому +1

    We stand imrankhan

  • @akhlaqahmed518
    @akhlaqahmed518 2 місяці тому +24

    Rule of law should prevail.

  • @zindgipayarkageethay7547
    @zindgipayarkageethay7547 2 місяці тому

    سب سے پہلے قانون اور آین ھو گا ملک میں امیر کے لیے علیدہ اور غریب کے علیدہ قانون نہیں نہیں اگر ایسے ملک چلنا ھے تو بالکل کوئئ فایدہ نہیں۔

  • @noumanbutt839
    @noumanbutt839 2 місяці тому

    Imran khan ❤

  • @shahzadbader6672
    @shahzadbader6672 2 місяці тому +9

    اسلام علیکم ۔ جتنی بھی فام 45 کا مسئلہ ہے اُن سیٹ پر دوبارہ الیکشن کروائے جائیں

  • @syedshahidali7187
    @syedshahidali7187 2 місяці тому +5

    election may jo dhandli hue hay us ko sahi kia jae. mazloom k sath insaf karo yeh he aik rasta hay mulk ko bachanay ka.

  • @Kazmi12145
    @Kazmi12145 2 місяці тому

    شعیب شاہین صاحب زندہ باد

  • @arfansialqwerty
    @arfansialqwerty 2 місяці тому

    مفاہمت کے نام پر منافقت والی سیاست نہی کرنی چاہیے

  • @user-np4pg2sl4u
    @user-np4pg2sl4u 2 місяці тому

    تحریک انصاف کو پیپلز پارٹی سے اتحاد کر لینا چاہیے

  • @mahamjan
    @mahamjan 2 місяці тому +3

    Imran khan zindabad ❤❤❤❤

  • @user-wr3dc1uc4k
    @user-wr3dc1uc4k 2 місяці тому +8

    Imran khan zimdabaad ❤❤❤❤

  • @malikqamar3073
    @malikqamar3073 2 місяці тому

    Nadeem afzal ❤️❤️❤️❤️❤️

  • @javaidmuhammad473
    @javaidmuhammad473 2 місяці тому

    نہ منظور نہ منظور غلامی نہ منظور ظالموں کی غلامی نہ منظور

  • @ranijan8019
    @ranijan8019 2 місяці тому +7

    کیوں بھول جائیں الیکشن کو ہمیں نہیں ہے پرواہ کسی مہنگائی کی ہمیں صرف انصاف چاہیے

  • @izharali91
    @izharali91 2 місяці тому

    Nadeem afzal ❤️❤️❤️

  • @abasshashmi8072
    @abasshashmi8072 2 місяці тому

    Awam ka haq awam ko mily

  • @naeemmemon7230
    @naeemmemon7230 2 місяці тому +4

    etna dard es mulk k leay zardari k dil me ..... wah kia bat hy

  • @waqarkhan1420
    @waqarkhan1420 2 місяці тому +8

    Nadeem Afzal Chan's offer should be acceptable only with the condition, if the stolen seats of PTI are handed over back to the rightful owners. Shuaib Shaheen,s statement is based on solid grounds.

  • @BajwaOfficialStudio2
    @BajwaOfficialStudio2 2 місяці тому

    اِنَّــمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا لَعِبٌ وََلَهْوٌ ۞
    " دنیـا کـی زنـــدگی تو مــحض کَــھیل اور تــــماشَا ہے•> 💯🦋❤️

  • @pakistanpakistani7869
    @pakistanpakistani7869 2 місяці тому +4

    Only Imran Khan PM zindabad

  • @zaffarmehmood1747
    @zaffarmehmood1747 2 місяці тому +32

    Khan saab Allah is with you and our prayers Ameen 🙏 ❤️.

  • @FazalAwan-pg7ky
    @FazalAwan-pg7ky 2 місяці тому

    اگر ملک بچانا ھے تو صاف شفاف احتساب ھونا چاہئے
    ہر بار یہی کہنا کہ ملک کی خاطر ہم اتحاد کر رھے ھیں ۔اس اقدام سے ملک ترقی نہیں کر سکتا

  • @shaurfriend
    @shaurfriend 2 місяці тому +3

    It is Haq and batil ,,,,people who dishonest should never make government

  • @gooddeedsleadto7499
    @gooddeedsleadto7499 2 місяці тому +4

    Why are they scared of form 45 because they know PTI has more than 2/3rd based on form 45.
    Why are they running away from form 45?

  • @user-yi8wd4hl9c
    @user-yi8wd4hl9c 2 місяці тому

    Well done PTI zindaabad

  • @farhatmalik6210
    @farhatmalik6210 2 місяці тому

    پاکستان کی عقلمند ترین سیاست دانوں نے 16 ماہ میں پاکستان کو ڈبویا ہے ۔

  • @kayamuddinkhankayamuddinkh9278
    @kayamuddinkhankayamuddinkh9278 2 місяці тому +4

    Ijjat jillat kamyabi nakami sab allah ke hath me. Aur kuch log khud allah banne me lage hue h kya unhe mout nhi aayegi

  • @tahirasiddiqui279
    @tahirasiddiqui279 2 місяці тому +49

    Shoaib shaheen is absolutely right.

  • @user-ld7iq7fu4y
    @user-ld7iq7fu4y 2 місяці тому +1

    Imran Khan jaaan zinda abad InshaAllah

  • @Shahidmuhmood-oc4oi
    @Shahidmuhmood-oc4oi 2 місяці тому +2

    Beautiful and very healthy debate between all parties we hope it will go further.
    We request to Nadeem Malik plz bring all parties spokesmen in one programme
    Love you Murshad the Nation is with you No body can defeat you InshAllah We Need justice We Need Rule of law in Pakistan
    Voice for Justice Voice for Imraan Khan ❤
    Ghulami Naamanzoor Imported Government Naamanzoor Crime Minister Naamanzoor Army involvement Naamanzoor

  • @zulqarnainnaqvi9395
    @zulqarnainnaqvi9395 2 місяці тому +5

    Where there is humiliation theres is PMLN.

  • @aishajawahirofficial
    @aishajawahirofficial 2 місяці тому +8

    Legend Legend Legend Leader our Leader we are very poor we are youth, we need only a great Leader whom International people are acknowledging Imran khan is a great leader❤

  • @AdilKhan-vd4bz
    @AdilKhan-vd4bz 2 місяці тому +1

    اندرون سندھ پیپلز پارٹی نے کیسے کامیابی حاصل کی یہ بھی بتائیں

  • @kamalka-ls1kz
    @kamalka-ls1kz 2 місяці тому

    khan saab ko salam hy.

  • @shoukatmuhmmod8284
    @shoukatmuhmmod8284 2 місяці тому +3

    پہلے حکومت کا خیال نہیں تھا

  • @user-re8ct6tq2k
    @user-re8ct6tq2k 2 місяці тому +5

    ZARDARI is the best political mind in Pakistan . He is enjoying power without accountability . Best deal .

    • @LovelyCougar-xt8sn
      @LovelyCougar-xt8sn 2 місяці тому

      Best or worst?

    • @zubairmalik8133
      @zubairmalik8133 2 місяці тому

      for many he is best but not good, ​@LovelyCougar-xt8sn

    • @abdullahkhawaja5762
      @abdullahkhawaja5762 2 місяці тому

      Power money rigging election so much friend with establishment as well .. generals so much corrupt ..India was told truth about Pakistan generals

    • @user-re8ct6tq2k
      @user-re8ct6tq2k 2 місяці тому

      @@zubairmalik8133 u know Zardari said his son is not the PM Candice , cause he is aware that the govt have to take many strong decisions ,which will be anti people . n it will be End of bilawal political life .