ہاں ایک بات بہت اچھی لگی جو یہ پتھر والا مٹیریل ڈالا گیا ہے یہ سب سے اچھا ہے کیونکہ پتھر نہ پانی کی وجہ سے خراب ہوتا ہے نہ وہ زمین کی نمی کی وجہ سے خراب ہوتا ہے یہ بہت اچھا مشورہ ہے ماشاءاللہ اللہ اپ کو اس کا اجر عطا فرمائے امین
زبردست معلومات ہیں۔ اکثر مالک مکان تو ان چیزوں سے واقف نہیں ہوتے اس لیۓ ٹھیکیدار اور مستری لوگ انکی ناواقفیت سے فائدہ اٹھا کر غلط کام کرتے ہیں جو کہ بعد میں مالک مکان کیلیۓ بعض اوقات ہمیشہ کی پریشانی بن جاتی ہے۔ مالک مکان بے شک خود تو تعمیراتی کام نہیں کرتے مگر وہ ان باتوں کو سمجھتے ہوں تو مستری اور ٹھیکیدار لوگ پھر غلط کام نہیں کرسکتے۔ بہت شکریہ
MashaALLAH, aapney buhat hi mufeed malomat fraham ki hein. Thori si bhi ghaflat jan aur maal kay nuqsaan ka bayes bun sakti hein. ALLAH aap aur apkey ahlekhana ko hamesha Apni HifzoAman mey rakhein
Boht khoob, achay treeqay se samjha dea,. 1. Aik swal agar Dewar mein cracks aa jay tu kesay theek kren? 2. Farish Dewar k Sath tile beth jay tu kia kren?
بہترین Vlog۔ مسئلہ یہ ہے کہ ٹھیکیدار زیادہ تر آپ کے بتائے ہوئے طریقہ کار کو نہیں اپناتے ہیں۔ ایک اور مسئلہ جس کا میں نے تجربہ کیا ہے وہ یہ ہے کہ دیواریں بناتے وقت دونوں طرف کی دو اینٹوں کے درمیان فاصلہ فراہم نہیں کیا جاتا یا بہت معمولی جگہ چھوڑ دی جاتی ہے۔ اس کمی کی وجہ سے سیمنٹ ریت کا مکسچر دو اینٹوں کے درمیان ٹھیک طرح سے نہیں لگایا جا سکتا اور میرے خیال میں دیوار کمزور رہتی ہے۔ عام طور پر معمار دو اینٹوں کے درمیان مسالہ نہیں لگاتے ہیں اور صرف معمولی ٹچ فراہم کیا جاتا ہے جو صرف دیوار کے سامنے کی طرف ظاہر ہوتا ہے۔ دیواروں کی تعمیر میں استعمال ہونے والا مسالہ عموماً بہت سخت ہوتا ہے اور اینٹوں کے درمیان نہیں بہہ سکتا۔ اس معاملے پر مستقبل میں توجہ دی جانی چاہیے۔ ایک اور معاملہ یہ ہے کہ باؤنڈری کی دیوار بناتے وقت پڑوسی کی پرانی دیوار کے درمیان جگہ چھوڑ دی جاتی ہے جس سے مسئلہ پیدا ہوتا ہے۔ دیوار کو پانی دینے اور پلاسٹر کے عمل کے دوران پانی دو دیواروں کے درمیان بہتا ہے۔ اس سے پڑوسی گھر کی دیواروں میں رساو یا نمی پیدا ہوتی ہے اور اس کی پینٹ بھی خراب ہو جاتی ہے۔ اس سے پڑوسی کے گھر کا لکڑی کا کام اور دھاتی کام بھی خراب ہو جاتا ہے۔ براہ کرم اس مسئلے پر بھی بات کریں۔ شکریہ.
پیارے بھائی آ پ کی باتیں 1000٪درست ہیں لیکن ہم ایسا کام نہیں کرتے ایک تومسالہ نرم لگاتے ہیں تاکہ اینٹوں کے جوڑوں میں چلا جائے کسی بھی بنے گھر کے ساتھ اگر باؤنڈری وال جا گھر بناتے ہیں تو بنیادوں سے لے کر جس ہائیٹ تک بنا ہوا مکان ہوتا ہے اچھی کوالٹی کی پولیتھین شیٹ لگاتے ہیں اور دیوار کو بنی ہو ہی دیوار کے زیادہ سے زیادہ ساتھ بناتے ہیں بہت شکریہ بھائی جی آپ کا چینل واچ کرنے کے لیے
Excellent Vlog. The problem is that contractors mostly do not adopt the procedure mentioned by you. Another problem that I have experienced is that while making walls the distance between two bricks on either side is not provided or very minor space is left. Due to this shortcoming, the cement sand mixture can not be applied between two bricks properly and in my opinion, as such the wall remains weak. Normally masons do not apply masala in between two bricks and only minor touch is provided which appears on the front side of the wall only. The masala used in the construction of walls is generally very hard and cannot flow between bricks. This matter should be addressed in the future. Another matter is that while making a wall of the boundary the space between the old wall of the neighbor is left which creates the problem. The water flows between the two walls during the watering of the wall and during the plaster process. This generates seepage or moisture in the walls of the neighboring house and destroys its paint also. It also deteriorates the woodwork and metalwork of the neighbor's home. Please discusses this issue also. Thanks.
بہترین سے بھی بہتر۔۔
ایک اچھی معلوماتی وڈیو سے لاکھوں لوگوں کو نہ صرف راہنمائی ملتی ہے بلکہ لاکھوں کروڑوں لگایا ضائع نہیں ہوتا۔۔۔۔
🎉🎉🎉
بہت شکریہ بھائی جی آپ کا
بہت خوب۔ تمام بات آ سان زبان میں سمجھائی گئی۔
بہت شکریہ بھائی جی آپ
@@thekedarimranعمران بھائی آپ سے سروس مل سکتی ہے؟میں 6 مرلہ گھر بنانا چاہتا ہوں۔
بہت عمدہ مشورےدیے ماشاءاللہ آپکی گفتگومیں درد مندی اوردیانت جھلکتی ہے
شکریہ بھائی
بہت بہت شکریہ بھائی جی
MashaAllah bht tafseel se video bnai hai very good 👍👍👍👍👍👍
Thanks Brother Bohat shukria 🙏🙏🙏🙏🙏
بہت ھی اچھی معلومات
ہاں ایک بات بہت اچھی لگی جو یہ پتھر والا مٹیریل ڈالا گیا ہے یہ سب سے اچھا ہے کیونکہ پتھر نہ پانی کی وجہ سے خراب ہوتا ہے نہ وہ زمین کی نمی کی وجہ سے خراب ہوتا ہے یہ بہت اچھا مشورہ ہے ماشاءاللہ اللہ اپ کو اس کا اجر عطا فرمائے امین
بہترین ماشاءاللّٰہ اللّٰہ آپکو اجر دے۔۔
زبردست معلومات ہیں۔ اکثر مالک مکان تو ان چیزوں سے واقف نہیں ہوتے اس لیۓ ٹھیکیدار اور مستری لوگ انکی ناواقفیت سے فائدہ اٹھا کر غلط کام کرتے ہیں جو کہ بعد میں مالک مکان کیلیۓ بعض اوقات ہمیشہ کی پریشانی بن جاتی ہے۔ مالک مکان بے شک خود تو تعمیراتی کام نہیں کرتے مگر وہ ان باتوں کو سمجھتے ہوں تو مستری اور ٹھیکیدار لوگ پھر غلط کام نہیں کرسکتے۔ بہت شکریہ
آ پ کی بات 1000٪درست ہے بہت شکریہ بھائی جی آپ کا
اللہ آپ کو اجر دے
Brother ap bunyado main beem nahi dalty kia ?
Good information.Appears to be a noble person.
ماشاءاللہ بہت معلوماتی ویڈیو ہے
بہت شکریہ بھائی جی آپ کا
کافی بہترین معلومات فراہم کیں
بہت شکریہ بھائی جی آپ کا
بہت خوب جناب
اپ کی ویڈیو بہت اچھی لگی ماشاء اللہ
بہت شکریہ بھائی
زبردست ماشاءاللہ عمران بھائی معلومات اپ کے جزاک اللہ
Bht zaburdast JAZAK ALLAH
Thanks brother
بہت عمدہ، شیئر کرنے کا شکریہ🎉
بہت شکریہ بھائی
ماشاءاللہ زبردست
بھائی جی آپ کا بہت بہت شکریہ
Bohat achay sy guide kiya hai ap ny Jazak allah
Thank you so much Sir 🙏 🙏🙏🙏🙏
Masha Allah very nice sada salamat raho ap nay achy Andaz main bataya hai
very very good imarankhan zindabad
❤ MashaAllah Verry Good Informative video ❤
Thanks brother
MashAllah MashAllah Geo ❤ ♥
Shukria Bhai Aap ka 🙏🙏🙏🙏
بہت عمدہ اور شاندار
بہت بہت شکریہ بھائی جی آپ کا
Excellent information well done
Thanks for watching my UA-cam channel Boht shukria bhai jee Aap ka 🙏🙏🙏🙏🙏
V Nice Useful Informative Sharing🌷KEEP IT UP..✌
Thank you so much sir
Bhot bhot Shukriya for making informative video
Bohah achi gud
Shukria bhai
Informative video, EXCELLENT ❤❤❤
Thanks brother 🙏🙏🙏🙏
Kya baat hey janab
Bahut zabardast.
Thanks Brother
Very nice video.
JAZAK ALLAH SUBHAN WA TALLA JALLA JALALAH00H.
Thanks.
Thank you so much Sir 🙏🙏🙏🙏
MashaAllah, very good information
Thank you so much Sir
زبردست معلومات شکریہ
بہت شکریہ بھائی جی آپ کا
very good Imran Sahib
Thank you so much Sir 🙏🙏🙏🙏
Fine and useful tips for new contractors
Thanks Brother
Nice information brother thanks
Thank you so much sir
Bht achi information hai
Thanks brother
Very good and useful information on foundation making for house construction. building.
Thank you very much, sir, may God bless you always and remember you in prayers
Excellent information. JazakAllah😍
MashaALLAH, aapney buhat hi mufeed malomat fraham ki hein. Thori si bhi ghaflat jan aur maal kay nuqsaan ka bayes bun sakti hein. ALLAH aap aur apkey ahlekhana ko hamesha Apni HifzoAman mey rakhein
Thank you very much, may Allah bless you 🙏🙏🙏🙏🙏
Geo imran bhai mashallah good
Thank you so much Sir
Very appreciated video ❤❤ thanks for sharing knowledge ❤❤ Allah bless you
Very good vedio ❤❤❤❤❤🎉
Thanks brother
ماشااللہ ۔اچھی۔معلومات ۔دی۔ہے ۔بھائی ۔اگر۔ہو۔سکے۔تواپنا۔نبر۔ایڈ۔کردیں
Well done Imran Sb 👍👍👍
Thanks Brother Bohat shukria 🙏🙏🙏🙏
bri meharbani ap ki buhat shukria
Thanks Brother
Nice information about foundation of building...
V good information
Thanks Brother
Informative vlog amazing views
Thank you so much Sir
V informative video thanks
Thank you so much Sir
دل خوش ہوا بہت دعائیں
good job sir, thanks for sharing your knowledge with others.
Thank you very much brother. May Allah bless you always and protect you from evil eyes
EXCELLENT INFORMATION.
HIGHLY APPRECIABLE BY MR YOU FOR YOU TV SUPER INTERNATIONAL
Thank you very much brother, you thought me worthy of this. May Allah bless you
zabardast excellent
Thanks Brother
ماشااللہ زبردست انفارمیشن
Nice video sharing my friend support❤
Thanks Brother
Very useful vedio
Thanks Brother
Bht aala. Thanks u very much
Thanks brother
Most welcome
Good information given
Thanks Brother
Informative, Jazak Allah
Thank you so much Sir
Very good.
Thanks Brother
zbrdast bhai
Thanks Brother
Beautiful information
Very informative video and fine work
Thank you so much Sir
boht khub😊
Boht sair hasil video heh.
Shabash.
Shukria Bhai
Good job sir
Jazak Allah
Thank you very much Sir 🙏🙏🙏🙏
Great information
Thank you so much Sir
Zabardast Infamation Thanks
Thanks Brother 🙏🙏🙏
V. Nice & depth information, almighty God bless you💕❤.
Thank you very much sir
BOHAT KHOOB - JAZAKALLAH - WASSALAM.
میرے بھائی بہت اچھی معلومات دی آپ نے ہم وقتی طور پر اپنی بچت کا سوچتے ہیں بعد میں غم بن جاتا ہے اللہ آپ کو جزائے خیر دے..
آ پ کا بہت بہت شکریہ بھائی 🙏🙏🙏🙏
Very informative
Thanks Brother 🙏🙏🙏🙏🙏
Mashalla.good
Very very nice janab
Perfect information ❤ good Joab
Zabardast bhai ALLAH AP ko Zindagi dey
Boht khoob, achay treeqay se samjha dea,.
1. Aik swal agar Dewar mein cracks aa jay tu kesay theek kren?
2. Farish Dewar k Sath tile beth jay tu kia kren?
Bhai yeh Mera whatapp noumber Hai is par Rabta Kr lien datail k Sath Bata doon Gaa shukria 🙏🙏🙏🙏🙏🙏 03008423490
Zabrdast video 👌
Nice and in-depth information 👏 well done sir
Thank you so much Sir
vvv nice
Thanks brother
Very good, best informative, highly appreciateable.
Thanks Brother
Amazing benefits information
You're a good person to discuss regarding construction. What people are mustafai Eid hou
Thanks ❤❤❤
Thank you very much sir, you made me worthy of this. May Allah bless you and your family and may you always be happy. Thank you very much
very informative vlog thanks
Thank you very much sir
Boht khoob or behtreen video mai 26 saaL ka hu or apna ghr banatay hua jab ye knowledge du ga to thekydaar bhi hiraan ho ga😂
Bohat Boht shukria bhai 🙏🙏🙏🙏
Nice video, very informative video
Thanks Brother
میرا ایک مشورہ ہے کہ بنیادوں کی کمپیکٹنگ کے بعد ٹرمائیٹ ٹریٹمنٹ لازم کرائیں ورنہ دیمک گھر میں پھیلنے کا خطرہ ہوگا جو بہت نقصان کا باعث بنتا ہے ۔
بھائی جی بہت شکریہ بھائی جی آپ کی بات 100٪صیح ہے اور میں آ پ کی اس بات سے اتفاق کرتا ہوں
cement me demak nahee.lag saktee
@@fiazshah8289 آپ سے کس نے کہا کہ دیمک سیمنٹ یا اینٹوں میں لگتی ہے پھر بھی آپ کا حق ہے کہ اپنی سمجھ بوجھ عقل دانش کے مطابق کومینٹ کریں ۔
@@thekedarimran apka numb
@@thekedarimran ❤
Mashallah bhot ACHi lugi hy
Bohat umda
بہترین Vlog۔ مسئلہ یہ ہے کہ ٹھیکیدار زیادہ تر آپ کے بتائے ہوئے طریقہ کار کو نہیں اپناتے ہیں۔
ایک اور مسئلہ جس کا میں نے تجربہ کیا ہے وہ یہ ہے کہ دیواریں بناتے وقت دونوں طرف کی دو اینٹوں کے درمیان فاصلہ فراہم نہیں کیا جاتا یا بہت معمولی جگہ چھوڑ دی جاتی ہے۔ اس کمی کی وجہ سے سیمنٹ ریت کا مکسچر دو اینٹوں کے درمیان ٹھیک طرح سے نہیں لگایا جا سکتا اور میرے خیال میں دیوار کمزور رہتی ہے۔ عام طور پر معمار دو اینٹوں کے درمیان مسالہ نہیں لگاتے ہیں اور صرف معمولی ٹچ فراہم کیا جاتا ہے جو صرف دیوار کے سامنے کی طرف ظاہر ہوتا ہے۔ دیواروں کی تعمیر میں استعمال ہونے والا مسالہ عموماً بہت سخت ہوتا ہے اور اینٹوں کے درمیان نہیں بہہ سکتا۔ اس معاملے پر مستقبل میں توجہ دی جانی چاہیے۔
ایک اور معاملہ یہ ہے کہ باؤنڈری کی دیوار بناتے وقت پڑوسی کی پرانی دیوار کے درمیان جگہ چھوڑ دی جاتی ہے جس سے مسئلہ پیدا ہوتا ہے۔ دیوار کو پانی دینے اور پلاسٹر کے عمل کے دوران پانی دو دیواروں کے درمیان بہتا ہے۔ اس سے پڑوسی گھر کی دیواروں میں رساو یا نمی پیدا ہوتی ہے اور اس کی پینٹ بھی خراب ہو جاتی ہے۔ اس سے پڑوسی کے گھر کا لکڑی کا کام اور دھاتی کام بھی خراب ہو جاتا ہے۔ براہ کرم اس مسئلے پر بھی بات کریں۔ شکریہ.
پیارے بھائی آ پ کی باتیں 1000٪درست ہیں لیکن ہم ایسا کام نہیں کرتے ایک تومسالہ نرم لگاتے ہیں تاکہ اینٹوں کے جوڑوں میں چلا جائے کسی بھی بنے گھر کے ساتھ اگر باؤنڈری وال جا گھر بناتے ہیں تو بنیادوں سے لے کر جس ہائیٹ تک بنا ہوا مکان ہوتا ہے اچھی کوالٹی کی پولیتھین شیٹ لگاتے ہیں اور دیوار کو بنی ہو ہی دیوار کے زیادہ سے زیادہ ساتھ بناتے ہیں بہت شکریہ بھائی جی آپ کا چینل واچ کرنے کے لیے
Excellent Vlog. The problem is that contractors mostly do not adopt the procedure mentioned by you.
Another problem that I have experienced is that while making walls the distance between two bricks on either side is not provided or very minor space is left. Due to this shortcoming, the cement sand mixture can not be applied between two bricks properly and in my opinion, as such the wall remains weak. Normally masons do not apply masala in between two bricks and only minor touch is provided which appears on the front side of the wall only. The masala used in the construction of walls is generally very hard and cannot flow between bricks. This matter should be addressed in the future.
Another matter is that while making a wall of the boundary the space between the old wall of the neighbor is left which creates the problem. The water flows between the two walls during the watering of the wall and during the plaster process. This generates seepage or moisture in the walls of the neighboring house and destroys its paint also. It also deteriorates the woodwork and metalwork of the neighbor's home. Please discusses this issue also. Thanks.
Dear brother, you are 1000% correct, you are absolutely right
Brother the second issue of neighboring wall you mentioned is already discussed in this video. At least watch complete video.
Brother aapka number
Very good information.
Thanks brother
Good show brother 🎉
Very nice video
Masha allah tabarakellah
Mashallah good work Brother keep it up GOD BLESS YOU always...
Thanks Brother
Very nice very informative video
Thanks Brother
ماشاءاللہ جی
بہت شکریہ بھائی جی آپ کا
Good very nice
1000% right great information
Thanks Brother
Allah ap ko khus rakahy
Ameen Bhai