Full HD video Bayan Mufti Fazal Ahmad Chishti/kot Radha Kishan/Mola Ali k bahio k Dushmno ka Tarif

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 29 сер 2024
  • Mufti Fazal Ahmad Chishti Sahib
    Full HD video Mufti Fazal Ahmad Chishti
    Azmat e Islam sound system 1
    azmat e Islam sound
    کوٹ رادھا کشن کی سرزمین پر پہلی مرتبہ تاریخی خطاب
    مولاعلی کے بھائیوں کے دشمنوں کا تعارف

КОМЕНТАРІ • 64

  • @faheemchishti4618
    @faheemchishti4618 Рік тому +26

    مفتی فضل احمدچشتی صاحب کو سمجھنے کے لیئے ماں کا نیک اور باب کا ایک ہونا ضروری ہے 😇🥰😘

  • @shanibhatti1476
    @shanibhatti1476 Рік тому +13

    💖💖💖💖💖جیوے جیوے میری جند تے میری جان چشتی جیوے💖💖💖💖💖

  • @maroofshah4585
    @maroofshah4585 Рік тому +11

    حق کی آواز

  • @umarfuraq3614
    @umarfuraq3614 Рік тому +13

    مفتی فضل احمد چشتی صاحب زندہ باد

  • @shanibhatti1476
    @shanibhatti1476 Рік тому +12

    💖💖💖💖💖جب تک سورج چاند رھے گا چشتی تیرا مُبارک نام رھے گا ان شاء اللّٰہ تعالٰی💖💖💖💖💖

  • @AliAhmad-nf6ee
    @AliAhmad-nf6ee Рік тому +9

    Ya imam fazal Ahmed chishti Tery azmat ko lakho slaam

  • @tariqtariqali9848
    @tariqtariqali9848 Рік тому +13

    ماشاءاللہ بہت خوب استاد صاحب قبلہ

  • @muhammadsadeeqsadeeq4128
    @muhammadsadeeqsadeeq4128 Рік тому +6

    ماشاءاللہ سبحان الله

  • @tariqgujjar1362
    @tariqgujjar1362 Рік тому +13

    ماشاءاللہ بہت خوب استاد محترم

  • @shamsherealahazrat850
    @shamsherealahazrat850 Рік тому +7

    واہ چشی شیر واہ

  • @shanibhatti1476
    @shanibhatti1476 Рік тому +12

    💖💖💖💖💖حق کی صبح باطل کی شام چشتی تیری مُقدس عظمت کو سلام💖💖💖💖💖

  • @sikandarchattha1075
    @sikandarchattha1075 Рік тому +7

    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم

  • @ameenjutt6215
    @ameenjutt6215 Рік тому +16

    ماشاءاللہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗 حق چشتی صاحب سرکار 💗❤️💗❤️❤️

  • @shamsherealahazrat850
    @shamsherealahazrat850 Рік тому +7

    کمال چشتی شیر

  • @Chishti556
    @Chishti556 Рік тому +11

    ماشاءاللہ بہت خوب چشتی صاحب

  • @mudassarali8692
    @mudassarali8692 Рік тому +8

    ماشاءاللہ جزاك اللهُ‎

  • @shamsherealahazrat850
    @shamsherealahazrat850 Рік тому +8

    حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق

  • @irfannawaazirfannawaaz8109
    @irfannawaazirfannawaaz8109 Рік тому +13

    ماشاءاللہ استاذ الکریم اللھم بارک فی عمر

  • @tarriiqbaryal856
    @tarriiqbaryal856 Рік тому +12

    سبحان الله

  • @maroofshah4585
    @maroofshah4585 Рік тому +10

    💖💖💖💖💖👍👍👍👍👍👍👍

  • @tarriiqbaryal856
    @tarriiqbaryal856 Рік тому +14

    ماشاءاللہ

  • @sardarhamza3099
    @sardarhamza3099 Місяць тому +3

    علامہ مفتی فضل احمد چشتی صاحب تیری جرات اور استحکامت کو سلام ھے۔خادم سپاہ صحابہ رض پاکستان

  • @imranmalik-fw7zj
    @imranmalik-fw7zj Рік тому +9

    ❤️❤️ماشاءاللہ❤️❤️

  • @UR.Cristiano-1st
    @UR.Cristiano-1st Рік тому +11

    ❤❤❤

  • @user-cg8yu3dh6h
    @user-cg8yu3dh6h Рік тому +14

    صدقے واری
    جند جان صدقے❤️❤️❤️

  • @mohammadajaz6269
    @mohammadajaz6269 Рік тому +9

    Subhan Allah Bahut khoob

  • @user-cg8yu3dh6h
    @user-cg8yu3dh6h Рік тому +17

    ما شاء اللہ

  • @MImran-mn7zt
    @MImran-mn7zt Рік тому +8

    ماشاءاللّٰه 💗💗💗

  • @jamil903
    @jamil903 Рік тому +7

    مفتی محمد فضل احمد چشتی صاحب زندھ باد حق چشتی سچ چشتی

  • @kanwaraqeelakhtar9859
    @kanwaraqeelakhtar9859 11 місяців тому +5

    شاباش مفتی فضل احمد چشتی

  • @adlahsari7059
    @adlahsari7059 Рік тому +4

    Mashallah osatd fazil Hamed schisti Saheb ap pyary ho mashallah bouth khob

  • @Malwan-ie7yd
    @Malwan-ie7yd 4 місяці тому +2

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ استاد جی

  • @kanwaraqeelakhtar9859
    @kanwaraqeelakhtar9859 11 місяців тому +5

    مجدد مفتی فضل احمد چشتی صاحب

  • @user-lm1db8vc3u
    @user-lm1db8vc3u 8 місяців тому +4

    ماشاءاللہ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @sardarhamza3099
    @sardarhamza3099 Місяць тому +2

    اللہ پاک آپ کا سایہ ہمارے سروں پر ہمیشہ قائم رکھے۔۔آمین

  • @user-lm1db8vc3u
    @user-lm1db8vc3u 8 місяців тому +4

    جیو چشتی صاحب❤❤❤❤❤

  • @user-dv2vo8kv6h
    @user-dv2vo8kv6h 9 місяців тому +4

    huq chishti sach chishti huq ka imaam chishti huq chishti slamat raho

  • @MuhammadArshad-ti5rv
    @MuhammadArshad-ti5rv Місяць тому +1

    ماشاءاللہ 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 ❤️ بحر رواں ❤️

  • @nadeemahmadrazachishti4519
    @nadeemahmadrazachishti4519 Місяць тому +2

    چشتی صاحب زندہ باد

  • @Barvi92
    @Barvi92 10 місяців тому +6

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @ZaheerAhmad-xj8ge
    @ZaheerAhmad-xj8ge 3 дні тому

    Kmaal he❤❤❤❤❤❤ hq byaaaan❤❤

  • @muhammadzohaib9096
    @muhammadzohaib9096 Рік тому +13

    جی او شیرا تن کے رکھ

  • @SaleemSaleem-et8ww
    @SaleemSaleem-et8ww Рік тому +14

    امام الغیرت امام العصر مفتی محمد فضل احمد چشتی صاحب زندہ باد زندہ باد زندہ باد

  • @dasazawan5808
    @dasazawan5808 Рік тому +7

    الحمد اللہ میں نے اپنے بیٹےکا نام حسن معاویہ رکھا ہے

  • @msaleemchishti5102
    @msaleemchishti5102 Рік тому +10

    سلیم یادش کا کلام کب سینڈ کرو گے

  • @ameenjutt6215
    @ameenjutt6215 Рік тому +8

    Bhai saleem yadish sahib ka Kalam to bhej do

  • @mohammadsohail301
    @mohammadsohail301 Рік тому +8

    مفتی صاحب کا کوئ جوڑ نئ

  • @salama4539
    @salama4539 Рік тому +7

    Mola Ali as k dushmano or shiaane Ali as k dushmano pr lannat beshimar munafiqon pr lannat beshimar

  • @MNasirMalik-yf1vr
    @MNasirMalik-yf1vr 2 місяці тому +1

  • @zeeshansarfraz6951
    @zeeshansarfraz6951 Рік тому +3

    Please quote Name of some Books against shia community for updation of my knowledge about this worst Firqah of Islam.

  • @TheCuriousBeliever
    @TheCuriousBeliever Рік тому +5

    اسلام علیکم حضرت میرے عقائد کے معاملے میں کچھ شبہات ہے میں نے کوشش کی مگر حل حاصل نا کرسکا اگر ہو سکے تو مدد فرمائے۔
    1) اگر قرآن کی آیت میں تاویل کرکے کوئی کسی کو کافر قرار دے جیسے کہ خارجیوں نے مولا علی کو کافر قرار دیا تھا اس طرح کرنے سے کہنے والا کیا کافر نہ ہوگا۔خارجی کافر تھے یا نہیں جنہوں نے قرآن کی آیت جو بتوں کے حق میں نازل ہوئی تھی وہ مومنوں پر چسپا کرتے تھے۔
    2) ابن تیمیہ کو اہل سنت کس طرح مانتے ہیں کیا اسے شیخ الاسلام کہنا جائز ہے کچھ لوگ اسے امام کہتے ہیں کچھ لوگ اس کے دلائل بھی دیتے ہیں دیوبندی کے مولانا نے کہا کہ بخاری کی شرح میں اسے شیخ الاسلام لکھا ہے اب کوئی مانے نہ مانے وہ شیخ الاسلام ہے ۔بعض لوگ کہتے ہیں کہ وہ اللہ کے جسم کا قائل تھا اگر ایسا تھا تو اسے کافر کیوں نہیں مانتے۔
    3) فتاوی رضویہ شریف میں وہابیوں کی ایک شاخ اسحاقی کے بارے میں کہا گیا ہے کہ ان کی بدمذہبیت حد کفر تک نہیں ہے لہذا یہ لوگ کافر نہیں۔تو کیا یہ اسحاقی فرقہ اولیاء سے مدد مانگنے کو جائز سمجھتا ہے۔ یا شرک سمجھتا ہے اور انکے اندر کونسی بدعت اور گمراہی موجود ہے۔
    4) اور کیا ایسا غیر مقلد جسے وہابی عقائد کا کچھ بھی پتہ نہ ہو لیکن قرآن کی آیت میں تاویل کرکے سنیوں کو مشرک کہتا ہو اسکا کیا حکم ہے۔
    5) ہمارے یہاں ایسے دیوبندی پائجاتے ہیں جو دیوبندی عقائد سے بلکل جاہل ہے مگر انہیں یہ ایک چیز رٹا دی گئی ہے کہ سنی شرک کرتے ہے۔ جس بنا پر وہ سنیوں کو مشرک بھی کہتے ہے اور مسلمان بھی اور سنیوں کے پیچھے نماز بھی پڑھتے ہے تو ایسے شخص کا شرع میں کیا حکم ہے ۔
    6) صوفیا کی کتابو میں جو لکھا ہے کہ اللہ کے سوا کسی سے امید رکھنا شرک ہے اسکا کیا مطلب ہے۔ وہابیہ کہتے ہے جب ہم ان امور کو شرک کہتے ہے تو آپ لوگ ہمیں کافر کہتے ہو اور تمہارے اکابر کی کتابوں میں بھی غیراللہ سے امید لگانا کفر لکھا ہے اسکا کیا جواب دیا جائے ۔
    7) ایسے شخص کو کسی وجہ سے کافر جاننا جو "نفس الامر میں کا فر نہ" ہو۔
    8) اگر کوئی پہلی ملاقات میں اپنے کو دیوبندی بتائے مگر وہ انکے عقیدے سے بیخبر ہو۔ تو کیا ایسے کو کافر ماننے والے پر کوئی الزام۔
    9) غلط فہمی کی بنیاد پر کسی کو کافر سمجھنے والے کا حکم۔
    جس وجہ سے سمجھے وہ یقیناً کفر ہے مگر وہ وجہ اس شخص میں موجود نہیں کسی غلط فہمی کی بنیاد پر یہ حالت بن جائے تو کیا حکم ۔
    10) اگر کوئی عام انسان کسی عالم کی تقریر سنکر انجانے میں اللہ کی صفت کے بارے میں غلط عقیدہ بنالے جسے علماء نے کفر لکھا ہو۔ اور اسی حالت میں دنیا سے چلا جائے مگر اسکے دل کی کیفیت ایسی ہو کہ اگر کوئی اسے بتاتا کہ آپکا یہ عقیدہ غلط ہے تو وہ مان لیتا۔ تو کیا وہ اللہ کے یہاں معذور سمجھا جائگا۔
    11) اور بنی اسرائیل کے ایک شخص کا واقعہ کہ اگر "اللہ میرے سامنے ہوتا تو میں اسکے بال جھاڑتا اسکی خدمت کرتا "
    اس روایت کی کیا حقیقت ہے۔
    12) اگر کوئی تمام انبیاء علیہم السلام کو حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا غلام یا سوالی کہے تو کیا ایسا کہنا جائز ہوگا۔ اور دلیل میں حدیث پیش کرے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
    "انا سید ولد آدم" کہ میں اولاد آدم کا سردار ہوں، اور تمام نبی اولاد آدم ہے تو حضور کے سب غلام ہوئے۔
    13) بیشک تمام انبیاء علیہم السلام گناہوں سے کلی طور پر معصوم ہوتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ جب انبیاء علیہم السلام کا نفس گناہ کی طرف مائل ہی نہیں ہوتا تو گناہ سے بچنے کا ثواب کس معنیٰ میں انہیں عطا ہوتا ہے۔ جس طرح فرشتوں کا نفس انہیں گناہ کی طرف نہیں ابھارتا تو نیکی کرنے کا ثواب تو انہیں عطا ہوتا ہے مگر گناہ سے بچنے کا کوئی ذکر نہیں ہوتا۔ تو انبیاء علیہم السلام کے بارے یہ عقیدہ اہلسنت کس طرح ہونا چاہئے۔

    • @bilawal_chishti_officials
      @bilawal_chishti_officials Рік тому +2

      جناب سندر لاہور آ جائے دلائل کے ساتھ مطمن ہو کر جائیں گے۔ إنشاءاللّٰه

    • @TheCuriousBeliever
      @TheCuriousBeliever Рік тому

      اسلام علیکم حضرت وہا آنا بہت مشکل ہے۔ میں ہندستان کا رہنے والا ہوں اگر آپ صرف دو سوال کا جواب دےدے کمنٹ میں تب بھی چل جائیگا سوال نمبر 10 اور 13۔
      باقی کا جواب حضرت قبلہ مفتی فضل احمد چشتی کی تقریر سے مجھے مل چکا ہے ۔ اشارۃ۔

    • @bilawal_chishti_officials
      @bilawal_chishti_officials Рік тому +3

      @@TheCuriousBeliever جی میں قبلہ سے پوچھ کر بتاو گا جب استاد صاحب کےآستانہ شریف جانا ہوا

    • @TheCuriousBeliever
      @TheCuriousBeliever Рік тому +3

      جی انشاء اللہ ، اللہ آپ کی یاد میں رکھے اس بات کو آمین ۔

    • @nadeemahmadrazachishti4519
      @nadeemahmadrazachishti4519 Місяць тому +1

      ​@@TheCuriousBelieverاسلام علیکم بھائی جواب ملا کیا

  • @SaeedrehmaniSaeed
    @SaeedrehmaniSaeed 4 місяці тому +1

    Mufti Muhammad Fazal-e-Ahmad Chishti saheb zinda abad❤❤❤❤❤❤

  • @iqbalrazacheema384
    @iqbalrazacheema384 Рік тому +2

    مولا علیؑ نے اگر جمل اور صفین والوں کو بھائی قرار دیا تھا تو انہوں نے قاتلینِ عثمانؓ کو بھی بھائی قرار دے کر اپنے لشکر میں شامل کیا تھا۔ کچھ لوگوں نے بغضِ علیؑ میں فساد کی نیت سے قصاصِ عثمان کا بہانہ کر کے قتل و غارت کا بازار گرم کیا حالانکہ قصاص صرف ورثاء کا حق ہے۔ بغضِ علیؑ میں حدیثِ حوآب اور حدیثِ عمار کو بھی نظر انداز کر دیا گیا۔

  • @syedshahbazhaider967
    @syedshahbazhaider967 Рік тому +7

    بہت عمدہ خطاب جناب جیو چشتی